مفکر ِ اسلام ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر

مولانا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے دینی، مذہبی اور علمی حلقوں میں ایک مقتدر علمی شخصیت کے حوالے سے معروف تھے۔ آپ بجا طور پر ایک مفکر ِاسلام، قرآن و سنت کے سچے داعی، امن کے علم بردار اور علوم شریعت کے ماہر اور حاذق تھے۔ آپ نے اندرون ملک کے علاوہ بیرونِ ملک میں بھی دعوتِ اسلام کے پھریرے لہرائے او رایک عالَم نے آپ کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا۔ کہنے والوں نے آپ جیسی سربرآورد علمی شخصیات ہی کے متعلق کہا ہے: موت العالم موت العالَم کہ ایک عالم کی موت درحقیقت پورے جہاں مزید مطالعہ

بقیع؛ مدینہ منوّرہ کا قبرستان

بقیع (بروَزن امیر) ایسے کھلے میدان کو کہتے ہیں جس میں مختلف قسم کے خودرُو گھاس، پودے اور درخت ہوں۔ مدینہ منورہ کے قرب و جوار میں بہت سی جگہیں بقیع کہلاتی تھیں۔ مثلاً 'بقیع الغرقد' جہاں عوسج کا ایک بہت بڑا درخت تھا، اسے غرقد کہا جاتا او راسی نسبت سے اس جگہ کو 'بقیع الغرقد' کہتے تھے۔ اس کے علاوہ بقیع الزبیر، بقیع الخیل او ر بقیع الخبخبة بھی معروف مقامات تھے۔1بقیع الغرقد: عہدِ رسالت میں مدینہ منورہ کی شہری آبادی از حد محدود اور مختصر تھی۔ مسجد نبویؐ او رحجرات النبی ﷺ سے مشرقی جانب کچھ مکانات تھے او مزید مطالعہ

بہ امر ضرورت كهڑے ہوكر كهانے پينے كا مسئلہ

اس شمارے ميں دو مضامين شائع كيے جارہے ہيں جن ميں كهڑے ہوكر كهانے پينے اور كهڑے ہوكر پیشاب كرنے كى اجازت كو پيش كيا گيا ہے اور ان سلسلے ميں اجازت پر مبنى تمام احاديث كو يہاں ذكر كيا گيا ہے ليكن ان احاديث كا مدعا اس سے زيادہ نہيں كہ يہ بتايا جائے كہ كهڑے ہوكر كهانا پينا يا پیشاب كرنا مطلقاً حرام نہيں ہيں بلكہ ضرورت كے پيش نظر شریعت سے ايسا كرنے كا جواز مل سكتا ہے-اِس سے يہ مفہوم اخذ كرنا كہ اسلام ميں دونوں صورتيں يكساں حكم ركھتى ہيں، درست نہيں جس پر فقہا كے متعدد اقوال، اسلامى معاشروں كى ہميشہ سے مزید مطالعہ

سیاہ لباس پہننے کا جواز

شیعہ زعما بالعموم سیاہ پگڑی استعمال کرتے ہیں، اور وہ اپنی مخصوص محافل و مجالس میں سیاہ جبہ بالخصوص پہنتے ہیں۔ ماہ ِمحرم الحرام میں ان کی ایجاد کردہ بہت سی خرافات و بدعات ورسومات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ لوگ اس مہینہ کو بطور ِ سوگ مناتے اور ان کے عوام وخواص بالعموم سیاہ لباس پہنتے ہیں، ان کے بالمقابل اہل سنت علما و زعما جب ان کی بدعات کا ردّ کرتے ہیں تو اسی ضمن میں سیاہ لباس کی مذمت بیان کرتے ہوئے حد سے تجاوز کرجاتے اور اسے بالکل ناجائز قرار دیتے ہیں۔ اگر کوئی سُنّی آدمی عام دنوں میں ہی سیاہ لب مزید مطالعہ

معالم المدینة المنورۃ

مسجد قباء:قباء اور مدینہ منورہ کے جنوب میں تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر ایک مختصر سی آبادی ہے۔ جہاں نبی کریم ﷺ نے ہجرت کے موقعہ پر مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ آتے ہوئے چودہ دن قیام فرمایا۔ اور اپنے قیام کے دوران یہ مسجد تعمیر فرمائی۔ اسلام میں تعمیر کی گئی مساجد میں یہ سب سے پہلی مسجد ہے۔آنحضرت ﷺ کی عادتِ مبارکہ تھی کہ ہر ہفتہ کے روز کبھی پیدل اور کبھی سوار ہو کر قبا تشریف لاتے اور مسجد میں نماز ادا فرماتے۔ 1عَنِ ابْنِ عُمَر رَضِیَ الله تَعَالٰی عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُوْلَ الله ﷺ یَأْتِیْ قَ مزید مطالعہ

فتاوی

کیا عورت کو چہرہ ننگا رکھنے کی اجازت ہے؟مجاہد اسلام بن رحمة اللہ کویت سے لکھتے ہیں:محترم مولانا صاحب! السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ،عورت کے پردہ کے بارے میں تفصیل سے تحریر کریں۔ ہمارے ہاں ایک شیخ ہیں، ان کے نزدیک عورت اپنا چہرہ ننگا رکھ سکتی ہے۔ آپ کی کیا تحقیق ہے؟ عورت کے لیے چہرہ کا ڈھانپنا واجب ہے یا کھلا رکھنے کی اجازت؟جو جواب بھی ہو، مفصل ، مدلل اور باحوالہ تحریر فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین! والسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہپردہ کی حکمت اور اہمیت :سب سے پہلے وا مزید مطالعہ

احادیثِ عمامہ اور ان کی استنادی حیثیت

محدث کی ماہ مئی و جون کی اشاعت میں ایک مضمون بعنوان ''عمامہ اور اتباع سنت'' شائع ہوا۔ جس میں مصنف نے شعب الایمان للبیہقی کے حوالہ سے عمامہ کی فضیلت میں ایک روایت ذکر کرنے کے بعد اطاعت النبی ﷺ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے عمامہ باندھنے پر زور دیا ۔ جہاں تک اطاعت نبیﷺ کا تعلق ہے، وہ تو ہر مسلمان پر واجب ہے اور اس کی اہمیت سے انکار باعث کفر مگر جس چیز کو ثابت کرنےکے لیے انہوں نے اتنا زور لگایا وہ اصل ثابت نہیں۔عمامہ باندھنا آنحضرتﷺ سے عملاً ثابت ہے لیکن قولاً آنحضرت ﷺ سے ایک بھی حدیث ثابت نہیں۔اس مفہوم مزید مطالعہ

فتاوی

1۔ نماز ِ مغرب سے پہلے دو رکعتیں2۔ تصویر بنانا، بنوانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ماسٹر بشیر احمد صاحب علی پور چٹھہ ضلع گوجرانوالہ سے لکھتے ہیں:جناب مولانا صاحب، السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ'!سوال : کیا نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھنا مسنون ہے؟ جواب مدلّل، بالتفصیل تحریر فرمائیں، جزاکم اللہالجواب :عصر حاضر میں امت مسلمہ کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت دین اسلام سے بہ بہرہ او رلاتعلق ہے اور جوں جوں وقت گزرتا جارہا ہے ، اس میں اضافہ ہی اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ چنانچہ ایک ایک کرکے سنن مزید مطالعہ

ایک حدیث کی تحقیق

اقبال منزل، حبیب کالونی شیخوپورہ سے جیلانی صاحب لکھتے ہیں:چند روز قبل یوم شہادت علیؓ کے موقع پر پاکستان ٹی وی پر دو ہاشمی اور شیعہ حضرات نے درج ذیل حدیث کے حوالہ سےبات چیت کی:''أنا مدینة العلم و علي و بابھا''''میں علم کا شہر ہوں اور علیٰؓ اس کا دروازہ''ہمارے ہاں شیخوپورہ میں ایک بریلوی مولوی صاحب بے بھی جمعہ کے روز (31 مئی 1986ء) کو دوران تقریر اسی حدیث کے حوالہ سے دیر تک فضیلت علیؓ بیان کی او رکہا کہ ''علم کا شہر'' والی یہ حدیث صحیح بخاری میں موجود ہے۔کیا واقعی یہ حدیث صحیح بخاری یا صحاح ستہ کی مزید مطالعہ

اَلعِلَلُ المُتَنَاھِیَہ

::cck::2652::/cck::نمبرشمارصفحہسطرخطأ (غلط)صواب (صحیح)1032912سلیمان الاشعثسلیمان بن الاشعث1042943عن جدہ عن ابن عباسعن جدہ ابن عباس (جلد اوّل )نمبرشمارصفحہسطرخطأ (غلط)صواب (صحیح)1032912سلیمان الاشعثسلیمان بن الاشعث1042943عن جدہ عن ابن عباسعن جدہ ابن عباس(ترمذی مع تحفۃ الاحوذی 235، مسنداحمد: مزید مطالعہ

حضرت مولانا ابوسعید عبدالعزیز سعیدی مرحوم

منکیرہ میں رہائش :حج سے واپس آکر کچھ عرصہ چک نمبر 157 نزد صادق آباد قیام رکھا، وہاں سے تحصیل بھکر ضلع میانوالی کے مشہور شہر منکیرہ (حال تحصیل منکیرہ ضلع بھکر) میں رہائش پذیر کرلی او راپنی زندگی کے بقیہ دن یہیں پورے کئے۔مختلف تحریکوں میں آپ کا کردار:آپ ابتداء ہی سے متحرک قسم کے آدمی تھے۔ دہلی میں زمانہ تعلیم کے دوران آپ نے ایک انجمن بنا م''انجمن طلبائے اہل حدیث صوبہ پنجاب مدارس عربیہ دہلی'' قائم کی تھی۔ بہت کم احباب جماعت کومعلوم ہوگا کہ 1953ء میں ختم نبوت کی تحریک کے موقعہ پر جب ملک میں مارشل لا مزید مطالعہ

مسنون نمازِ جنازہ

بھاگل سے عبدالرشید صاحب لکھتے ہیں:''نماز جنازہ میں بعد اس تکبیر اوّل ''سبحانك اللھم...... الخ'' سورۃ الفاتحہ۔ قراء ت اور بعد از تکبیر ثانی درود ابراہیمی کوئی اہلحدیث عالم ثابت کردے تو میں اہلحدیث ہوجاؤں گا۔''الجواب بعون اللہ الوھاب:معلوم ہوتا ہے کسی متعصب ، اہلحدیث کے بُرا چاہنے والے نے ہمارے محترم سائل کو مسلک حقہ اہلحدیث سے بدظن اور متنفر کرنے کے لیے یہ بات ان کے ذہن میں ڈال دی ہے کہ اہلحدیث حضرات کی نماز جنازہ کا طریقہ سنت سے ثابت نہیں۔ حالانکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے موجودہ اور سا مزید مطالعہ

آدابِِ دعاء

فضیلۃ الشیخ عبداللہ الخضری نے عربی زبان میں دعاء کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے، جسے الدار السلفیہ کویت نے شائع کیا ہے۔ افادہ عام کی غرض سے حضرت مولانا سعید مجتبیٰ السعیدی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ امید ہے قارئین محدث اس سلسلہ کو پسند فرمائیں گے۔ (ادارہ)...........................جب انسان کے تمام دنیاوی اسباب منقطع ہوجائیں، جب انسان کے سارے حیلے عاجز رہ جائیں، جب انسان کے تمام مادی وسائل بے حقیقت ہوجائیں تو وہ اطمینان، راحت، سکون اورامن کی تلاش میں براہ راست اپنے خالق او رباری تعالیٰ کی طرف م مزید مطالعہ

آدابِِ دعاء

فضیلۃ الشیخ عبداللہ الخضری نے عربی زبان میں دعاء کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے، جسے الدار السلفیہ کویت نے شائع کیا ہے۔ افادہ عام کی غرض سے حضرت مولانا سعید مجتبیٰ السعیدی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ امید ہے قارئین محدث اس سلسلہ کو پسند فرمائیں گے۔ (ادارہ)...........................جب انسان کے تمام دنیاوی اسباب منقطع ہوجائیں، جب انسان کے سارے حیلے عاجز رہ جائیں، جب انسان کے تمام مادی وسائل بے حقیقت ہوجائیں تو وہ اطمینان، راحت، سکون اورامن کی تلاش میں براہ راست اپنے خالق او رباری تعالیٰ کی طرف م مزید مطالعہ

آدابِِ دعاء

فضیلۃ الشیخ عبداللہ الخضری نے عربی زبان میں دعاء کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے، جسے الدار السلفیہ کویت نے شائع کیا ہے۔ افادہ عام کی غرض سے حضرت مولانا سعید مجتبیٰ السعیدی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ امید ہے قارئین محدث اس سلسلہ کو پسند فرمائیں گے۔ (ادارہ)...........................جب انسان کے تمام دنیاوی اسباب منقطع ہوجائیں، جب انسان کے سارے حیلے عاجز رہ جائیں، جب انسان کے تمام مادی وسائل بے حقیقت ہوجائیں تو وہ اطمینان، راحت، سکون اورامن کی تلاش میں براہ راست اپنے خالق او رباری تعالیٰ کی طرف م مزید مطالعہ

کیمیائی تبدیلی کے بعد، حرام جانوروں کی ہڈی کی حلّت و حُرمت کا مسئلہ

ایک استفتاء، علمائے احناف کے جوابات اور کتاب و سنت کی روشنی میں صحیح حللینر پاک جیلیٹین لمیٹڈ (Leinor Pak Gelatine Limited)کالاشاہ کاکو کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب خواجہ امتیاز احمد صاحب نے درج ذیل سوال اٹھایاہے:'''ہمارے کارخانے میں مندرجہ ذیل اشیاء تیار ہوتی ہیں:1۔ ڈائی کیلشیم فاسفیٹ2۔ جیلیٹینیہ اشیاء جانوروں کی ہڈیوں کو مختلف مراحل پرکیمیائی اثر کے تحت گزار کر مندرجہ ذیل طریقے پر تیار کی جاتی ہیں:(الف) جانوروں کی ہڈیاں مختلف کارخانوں میں جمع ہوتی ہیں، دھوپ میں خشک ہوتی ہیں، پھر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں م مزید مطالعہ

آدابِ دُعاء

اللہ تعالیٰ سے جو آدمی سوال نہ کرے، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوجاتے ہیں:''عن أبي ھریرة رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لم یسأل اللہ یغضب عليه۔'' 1''حضرت ابوہریرہؓ راوی ہیں،آنحضرتﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اللہ سے سوال نہ کرے اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوجاتے ہیں۔''یہ اس لیے کہ تکبر اور لاپرواہی کے سبب سوال نہ کرنا ناجائز ہے۔ تبھی تو اللہ تعالیٰ ناراض ہوجاتے ہیں او رکون ہے جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کو اپنے حق میں پسند کرتا ہو؟ (کوئی نہیں) کسی نے کیا خوب کہا ہے:''اللہ یغضب إن ترکت س مزید مطالعہ

آدابِ دُعاء

دعاء کے بہت سے آداب ہیں۔دعاء کو بہتر او رکامل بنانے کے لیے دعاء میں ان آداب کوملحوظ رکھنا چاہیے:1۔ دُعاء سے پہلے اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا اور آنحضورﷺ پر درود پڑھنا:چونکہ دُعاء میں اللہ تعالیٰ سے اس کے انعامات، احسانات ، رحمت اور مغفرت طلب کی جاتی ہے، اس لیے بہتر ہے کہ دعاء سے پہلے اللہ رب العزت کے شایان شان اس کی تعریف و تمجید کی جائے۔''عن فضالة بن عبید قال بینما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قاعد إذا دخل رجل فصلیٰ فقال: ''اللھم اغفرلي وارحمني'' فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ''عجلت مزید مطالعہ

آدابِ دُعاء

3۔ گناہ کا اعتراف :انسان جب اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہو تو آداب دعاء کا تقاضا ہےکہ اپنے گناہوں، خطاؤں اور تقصیروں کا اقرار بھی کرے۔اسی میں اللہ تعالیٰ کی عبودیت کا کمال اور اس کا انتہا ہے۔''عن أبي هریرة رضی اللہ تعالیٰ عنه قال : إن أوفق الدعاء أن یقول الرجل: اللھم أنت ربي وأنا عبدك، ظلمت نفسي و اعترفت بذنبي یارب فاغفرلي ذنبي إنك أنت ربي ، إنه لا یغفر الذنوب إلا أنت'' 1''حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں: بہترین دعاء یہ ہے کہ انسان کہے، ''یا اللہ تو میرا رب اورمیں تیرا بندہ ہوں۔ میں اپنی جان پر ظلم کربی مزید مطالعہ

آدابِ ِدُعاء

دُعاء کے افضل اوقات1۔ رات کو دُعاء کرنا:رات کو جبکہ ہر طرف سکون، اطمینان اور فضا میں سناٹا طاری ہوتا ہے، تمام لوگ گہری نیند سو رہے ہوتے ہیں، صرف وہ آنکھیں بیدار ہوتی ہیں جو آسمان کی طرف متوجہ ہوکر اس بے پایاں کائنات میں چلتی ، پھرتی،تیری اللہ کی مخلوقات کے بارہ میں سوچ بچار کر رہی ہوتی ہیں۔ اس پر سکون ماحول میں انسان اپنے آپ کو ایک کمزور او ربے حقیقت شے تصور کرتا ہے۔ تب اس کے قلب میں خلاق کی عظمت اجاگر ہوتی ہے او راپنے رب کی طرف اس کی احتیاج شدید ہوجاتی ہے، تو وہ اپنے رب کی رحمت، فضل اور احسان ط مزید مطالعہ

ھِلَال ُ خَیر وَ رُشد

(قسط اوّل) آں حضرتﷺ نئے ماہ کا چاند دیکھ کر درج ذیل دعائیں پڑھا کرتے تھے۔1۔ اللهم أھله علینا بالأمن والإیمان والسلامة والإسلام ربي و ربك اللہ (ترمذی)(ترجمہ) '' اے اللہ تعالیٰ تو ہم کو امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ چاند دکھا۔ اے چاند! تیرا اور میرا رب اللہ ہی ہے۔''2۔ ھلال خیر و رشد ، ھلال خیر و رشد، ھلال خیر رشد۔ امنت بالذي خلقك۔ الحمدللہ الذي ذھب بشھر کذا وجاء بشھر کذا (ابوداؤد)(ترجمہ)''یا اللہ ! اسے نیکی اور بھلائی کا چاند بنا (تین بار) میں اس اللہ پر ایمان لایا۔ جس نے تجھے پیدا کیا او مزید مطالعہ

فتاوی

الف: معلّق طلاق .......... اورب : حاملہ عورت سے نکاح کا حکممحدّث کےایک قاری نے دارالافتاء کے نام ایک سوالنامہ روانہ کرکےاس کا جواب طلب کیاہے۔اصل سوال عربی میں ہے۔ افادہ عوام کی غرض سے یہ سوال مع جواب اُردو زبان میں شامل اشاعت ہے۔ سوال درج ذیل ہے:(الف) معلّق طلاق :ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق رجعی دی او رعدت کے اندر رجوع کرلیا۔ لیکن بیوی پر یہ شرط عائد کی کہ اگر تو نے میری اجازت کے بغیر الماری کھولی تو تجھے طلاق۔پھر ایک ماہ بعد اسے الماری کھولنے کی مطلقاً اجازت دے دی۔اجازت ملنے کے بعد عورت نے مزید مطالعہ

آدابِ دُعاء

11۔ لیلة القدر میں دعاء کرنا:یہ رات انتہائی بابرکت اور افضل راتوں اور اوقات میں سے ہے۔ اس میں دعاء کرنے والوں او راللہ سے مانگنے والوں کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ کا ذو ق و شوق دیکھیں کہ انہوں نے کہا : ''اے اللہ کے رسولؐ، اگر مجھے لیلة القدر مل جائے تو کیا دعاء کروں؟'' آپؐ نے فرمایا: یہ دعاء کرنا :''اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني'' 1''یا اللہ، تو درگزر کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے، اللہ مجھ سے بھی درگزر فرما۔''12۔ بارش کے وقت دعاء کرنا:''یہ مزید مطالعہ

معالم المدینۃ المنورۃ

حرمِ مدینۃحرم: (بفتح الحاء الراء المهملتين) جو چیز قابلِ تکریم ہو وہ حرم کہلاتی ہے۔اصطلاحا: وہ مقررہ حدود جن کے اندر شکار کرنا، درخت اور گھاس کاٹنا وغیرہ امور، شرعی طور پر ناجائز ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک دو حرم ہیں مکۃ المکرمہ اور مدینہ منورہ۔مکہ کے حرم ہونے میں کوئی اختلاف نہیں البتہ بعض الناس نے مدینہ کے حرم ہونے کا انکار کیا ہے حالانکہ مدینہ منورہ کا حرم ہونا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔چنانچہ ملاحظہ ہو:«عن على رضي الله عنه قال: ما عندنا شئي الا كتاب الله وما فى هذه الصحيفة عن النبى صلى الله ع مزید مطالعہ

آثار مکۃ المکرمۃ

وہ مقدس اور مبارک شہر جس میں مسلمانانِ عالم کا قبلہ، بیت اللہ شریف ہے،مکہ مکرمہ کہلاتا ہے۔ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت اسی شہر میں ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی کی 53 بہاریں اسی شہر میں گزارین۔ بعدہ، جب قریش مکہ کے ظلم و ستم حد سے گزر گئے، تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو اولا حبشہ کی طرف اور پھر مدینہ کی طرف، ہجرت کی اجازت مرحمت فرمائی۔ آخر میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور اجازت سے حضرت ابوبکر صدیق صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں مدینہ کو روانہ ہوئے۔ مکہ سے روانہ ہوتے وق مزید مطالعہ

اہلِ میت کی طرف سے کھانا کھلانے کی شرعی حیثیت

میاں محمد صدیق مغل قادری رضوی 9/11 دہلی کالونی کراچی نمبر 6 سے لکھتے ہیں:"محترم و مکرم حضرت مولانا مفتی صاحب مدظلہ العالی۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ اکثر جگہ یہ رسم ہے کہ جب کسی کی وفات ہو جاتی ہے تو ابھی میت کو اول منزل بھی نہیں کیا جاتا کہ اہل میت کو کھانا وغیرہ پکوانے کی فکر اور میت کے اعزہ و اقارب و احباب کی عورتوں کے لیے پان چھالیہ وغیرہ کی فکر ہو جاتی ہے۔ اور بعد اول منزل کے قبرستان میں ہی اعلان دعوت کر دیا جاتا ہے کہ تمام شامل حضرات ٹکڑا توڑ کر جائیں۔ اس طرح پہلے ہی دن مزید مطالعہ

آدابِ دعاء (وسیلہ کا بیان)

موضوع کا تقاضا ہے کہ ہم وسیلہ کا بیان ایک مستقل فصل میں کریں، خواہ وہ مختصر ہی کیوں نہ ہو، تاکہ اس موضوع کے بارہ میں صحیح بات واضح ہو سکے۔توسل کا لغوی معنیٰ: مطلوبہ چیز کا قرب، اور شوق کے ساتھ اس تک پہنچنا، توسل کہلاتا ہے۔وسیلہ اس ذریعہ کو کہتے ہیں جس کے ذریعے قرب حاصل ہو۔۔۔دعا کرنے والا جب یہ سمجھے کہ اس سے حقوق اللہ کے بارہ میں کوتاہیاں ہو چکی ہیں، اور وہ اللہ کی ممنوعہ حدود کا مرتکب ہو چکا ہے، تو جس شخص کو اپنے سے افضل سمجھتا ہو وہ اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اس کی کوشش ہوتی ہے کہ دعا زیادہ سے زی مزید مطالعہ

آدابِ دعاء

ظاہر ہے کہ کونی امور دنیا میں ان فطری قوانین کے مطابق سر انجام پاتے ہیں، جو اللہ تعالیٰ نے مقرر فرمائے ہیں۔۔۔ جبکہ ہر داعی کی ہر دعا قبول و منظور ہو جانے سے ان فطری قوانین میں خلل واقع ہوتا ہے۔ مثلا ہر آدمی مال و دولت چاہتا ہے، اگر اللہ تعالیٰ ہر آدمی کی اس تمنا و خواہش کو پورا کر دیں تو انسان ایک دوسرے پر ظلم و زیادتی کرنے لگیں اور زندگی تباہ ہو جائے۔۔۔دنیا میں غنی و فقیر، خادم و مخدوم، حاکم و محکوم کا امتیاز ختم ہو کر رہ جائے اور اس طرح انسانی مصالح ناپید ہو کر رہ جائیں۔ حالانکہ یہ چیز دنیوی ز مزید مطالعہ

اسلام میں چُھوت کا تصور؟

جناب محمد رفیع صاحب علی پور چٹھہ (ضلع گوجرانوالہ) سے لکھتے ہیں:"محترمی مولانا صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!سائل برص کا مریض ہے۔ میں دیوبندی مکتبِ فکر کی ایک مسجد میں نماز پڑھتا تھا۔ اس مسجد کے امام صاحب نے مجھے فرمایا کہ تم صف کے درمیان کھڑے ہونے کی بجائے صف کے دائیں یا بائیں دیوار کے ساتھ کھڑے ہوا کرو۔ یہ چھوت کی بیماری ہے جو دوسروں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔آپ براہ کرم وضاحت فرمائیں کہ کیا اسلام میں چھوت کا کوئی تصور موجود ہے؟ والسلام"الجواب بعون الوهاب____ اقول وبالله التوفيقمعلوم ہو ک مزید مطالعہ

تبصرہ کتب

نام کتاب۔دعوت واصلاح کے چند اہم اصول۔قرآن و حدیث کی روشنی میں۔مصنف۔قاری نعیم الحق صاحب نعیم۔قیمت۔15 رو پےناشر۔رضیہ شریف ٹرسٹ۔446۔شادمان کالونی ۔لاہوراحوال وظروف کے لحاظ سے دین کی دعوت وتبلیغ اور اصلاح معاشرہ کی کوشش ہر مسلمان پر حسب استطاعت لازم اور ضروری ہے۔تاکہ دین کی دعوت عام ہو اور لوگ بے دینی کی بجائے دین داری کی طرف مائل ہوں۔تبلیغ کی اہمیت کے لئے یہی بات کافی ہے۔کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقصد کے لئے بے شمار انبیاءؑ ورسلؑ کو مبعوث فرمایا اور چونکہ یہ سلسلہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مزید مطالعہ

فتاویٰ جات

٭حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟٭ ابوطالب کا قبولِ اسلام؟ ۔۔وغیرہاسلام آباد سے سید ارشد علی لکھتے ہیں:"مندرجہ ذیل تین سوالات ارسالِ خدمت ہیں۔ کتاب و سنت کی روشنی میں ان کے جوابات سے مستفیض فرما دیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا اجر آپ کو عطا فرماوے۔ آمین1۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام کیا تھا۔۔۔کیا انہوں نے دینِ ابراہیمی قبول کیا تھا؟2۔ کیا ابوطالب ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا نے اسلام قبول کیا تھا اور اگر کیا تھا تو کب کیا؟3۔ کیا حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے کوئی نبی پیدا ہ مزید مطالعہ

استدراک

فروری سئہ 88ء کا محدث پیش نظر ہے۔ مذکورہ مضمون "معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر منکرینِ معجزات کے اعتراضات کا جائزہ" میں مولانا کیلانی نے:1۔ تاریخِ مدینہ کی معتبر کتاب "وفاء الوفاء" کے مصنف سمہودی (م 911ھ) کے متعلق لکھا ہے:"صاحبِ وفاء الوفاء سمہودی دسویں صدی ہجری کے ایک مصنف ہیں، جنہوں نے مدینہ منورہ کے 94 نام لکھ مارے ہیں۔ اس سے "سمہودی" کی بے کار دماغ سوزی کا پتہ چلتا ہے۔"اہلِ علم جانتے ہیں کہ کتابِ مذکور، تاریخِ مدینہ پر لکھی جانے والی جملہ کتب میں بڑی اہم اور مفید ہے اور مرجع تسلیم کی جاتی مزید مطالعہ

علم حدیث اورعلمائے برصغیر

جمع الجوامع سے کنز العمال تکبرصغیر پاک وہند کے علماء نے علم حدیث کی خدمت میں جو کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں۔اہل علم ان سے بخوبی واقف ہیں۔اور آج تک ان علماء کی مجہودات سے مستفید ہورہے ہیں۔زبان کی بیگانگی اوراجنبیت کے باوجود خالص،فصیح عربی زبان میں قرآن کریم،تفاسیر اور احادیث نبویہ کی ایسی شروح وحواشی ترتیب دیئے کہ وہ اہل زبان کےنزدیک بھی مقبول،معروف اور مستند ہیں۔﴿ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّـهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ﴾علماء ہند کی ان دینی خدمات کو عرب علماء بھی بڑے فخر سے بیان کرتے اور ان کے لئے رحمت مزید مطالعہ

مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور اور جلیل القدر صحابی ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھتیجے اور حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چچا ذاد ہیں۔منفرد خصوصیات:۔واقعہ فیل سے بارہ تیرہ برس قبل آپ کی ولادت کعبہ مشرف کے اندر ہوئی ۔اور یہ ایک ایسی منفرد اور بے نظیر خصوصیت ہے جو پوری کائنات میں آپ کے سوا کسی د وسرے کو حاصل نہیں۔واقعہ یوں ہے کہ آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ حاملہ تھیں۔چند قریشی عورتوں کے ہمراہ بیت اللہ شریف کی ز مزید مطالعہ

جنات کا انسان میں حلول....

جنات کا انسانی جسم میں دا خل ہو نا ممکن ہے یا نہیں ؟اس با رے میں اہل علم کی آراء مختلف ہیں معتزلہ اور ان کے ہم نوا جو عقلیا ت کو کتاب و سنت کے بالمقابل اہم سمجھتے اور انہیں فوقیت دیتے ہیں ۔ان کا خیال ہے کہ چوبکہ جن اور انسان اپنی ماہیت اور تحقیقی عناصر کے لحاظ سے یکسر مختلف ہیں۔اس لیے جنات انسانی جسم میں دا خل نہیں ہو سکتے ۔اس کے بر عکس قدماء و معاصرین علمائے اہل سنت والجماعت کی تحقیق ہے کہ اگرچہ یہ دونوں علیحدہ علیحدہ اورجدا مخلوق ہیں ۔تاہم قرآن مجید ،احادیث و آثار اور روزمرہ کے مشاہدات سے ثابت مزید مطالعہ

آداب دین و دنیا

تحریر: حافظ ابن رجب آداب دین و دنیا قسط 3 (آخری) دوسری قسم اس شخص کی ہے، جو اپنے علم و عمل اور زہد و تقویٰ کی نمائش کے ذریعہ دوسروں پر اپنے آپ کو بالاتر ہونے کی چھاپ بٹھانے کی کوشش کرے۔ لوگوں کو اپنا مطیع، فرمانبردار، سرنگوں اور ہر وقت اپنی طرف مودبانہ متوجہ دیکھنا چاہے۔ دوسروں پر اپنے علمی تفوق کی دھاک بٹھانے کے لئے ہر ایک سے اپنی ہمہ دانی کا چرچا کرتا پھرے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ وہ اعمال تھے، جو اسے صرف اللہ کی رضا کے لئے کرنا چاہئے تھے، مگر اس نے انہیں دنیا کی مزید مطالعہ

لمحہ فکریہ

نومبر 1988ء کے عام ملکی انتخابات کے نتیجہ میں قوم کے منتخب نئے ممبروں کو ملکی قیادت سونپ دی گئی ہے اور ذرائع ابلاغ مکمل طور پر نئی حکومت کی مدح و ستائش میں مصروفِ عمل ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اہل وطن نے نئی قیادت کے انتخاب میں انتہائی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔ اس سے ملک میں عظیم انقلاب آ جائے گا، ملک سے غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، وغیرہ وغیرہ۔ یہ حقیقت ہے کہ ملکی قیادت و سیادت ایک اہم ذمہ داری ہے۔ اس منصب پر براجمانی ہی کافی نہیں، بلکہ اس کے نتیجہ میں عائد ہونے والی ذمہ داریوں سے مکمل طور پر عہدہ ب مزید مطالعہ

تبصرہ کتب

نام کتاب: سادات بنی رقیہ رضی اللہ عنہامصنف: حکیم فیض عالم صدیقی رحمۃ اللہ علیہقیمت: اکیس (21) روپےناشر: حکیم فیض عالم صدیقی، محلہ مستریاں، جہلممحترم مولانا حکیم فیض عالم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ مرحوم جماعت کے ایک معروف اہل قلم گزرے ہیں، ان کا خیال تھا کہ تاریخِ اسلام میں درج بہت سے واقعات شیعہ ذہن کی اختراع ہیں جن کا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہیں۔ مرحوم کا شیعیت اور تاریک کے موضوعات پر مطالعہ پر بڑا گہرا، وسیع اور ناقدانہ تھا۔ شیعہ کی مکالفت میں اس قدر آگے نکل چکے تھے کہ اہل سنت اور اہل حدیث ہونے ک مزید مطالعہ

شہید کون ہے؟

جو شخص اللہ کی راہ میں لڑتا ہوا مارا جائے وہ "شہید" کہلاتا ہے۔ یہ اس قدر عظیم مرتبہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کی تمنا فرمائی اور مختلف فرامین میں اس کی فضیلت و اہمیت سے امت کو آگاہ کیا۔ "قتل فی سبیل اللہ" کے علاوہ بھی چند صورتیں ایسی ہیں کہ اگر مومن کو اس میں سے کسی بھی صورت میں موت آ جائے تو وہ اللہ کے ہاں "مرتبہ شہادت" سے نوازا جاتا ہے۔ چنانچہ "صحیح مسلم" باب بیان الشہداء میں ہے: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مزید مطالعہ

تبصرہ کتب

نام کتاب۔۔۔مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم (شیعہ مذہب کی کُتب کی روشنی میں) مؤلف۔۔۔ مولانا حکیم فیض عالم صدیقی مرحوم صفحات۔۔۔ 126 قیمت۔۔۔ 18 روپے ناشر۔۔۔ مکتبہ فیض القرآن، محلہ مستریاں، جہلم مرحوم حکیم مولانا فیض عالم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ ہماری جماعت کے صاحب علم و قلم بزرگ گزرے ہیں۔ انہوں نے شیعہ مذہب کی جملہ کتب کو کنگھالا ہوا تھا اور شیعہ مذہب پر علمی و تحقیقی انداز میں سخت تنقید کیا کرتے تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بلند مرتبہ ہونا صرف اہل سنت کے نزدیک ہی نہیں بلکہ شیعہ اکابر کے ہاں بھی مسلم ہے مزید مطالعہ

شرافت کا جنازہ اٹھ رہا ہے

عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ، مِزْمَارًا قَالَ: فَوَضَعَ إِصْبَعَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ، وَنَأَى عَنِ الطَّرِيقِ، وَقَالَ لِي: يَا نَافِعُ هَلْ تَسْمَعُ شَيْئًا؟ قَالَ: فَقُلْتُ: لَا، قَالَ: فَرَفَعَ إِصْبَعَيْهِ مِنْ أُذُنَيْهِ، وَقَالَ: «كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:282] فَسَمِعَ مِثْلَ هَذَا فَصَنَعَ مِثْلَ ما صنعت فال نافع وكنت إذ ذاك صغيرا»(احمد . أبوداؤد) "حضرت نافع کا بیان ہے کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ راستہ میں تھا کہ با مزید مطالعہ

نماز جنازہ میں سورة الفاتحة کا وجوب

استاد محترم! جناب مولانا سعید مجتبیٰ سعیدی صاحب حفظہ اللہ! السلام علیکم ماہنامہ "محدث" کی جلد 17 شمارہ 8 میں آپ کا ایک مضمون بعنوان "مسنون نمازِ جنازہ" شائع ہوا۔ اس میں آپ نے نمازِ جنازہ میں سورت فاتحہ پڑھنے کے ثبوت میں صحیح بخاری کے حوالہ سے یہ روایت لکھی ہے: عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ قَالَ: «لِيَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ» مگر اس روایت سے آپ کا استدلال مزید مطالعہ

اہلِ میت کی طرف سے کھانا کھلانے کی شرعی حیثیت

میاں محمد صدیق مغل قادری رضوی 9/11 دہلی کالونی کراچی نمبر 6 سے لکھتے ہیں: "محترم و مکرم حضرت مولانا مفتی صاحب مدظلہ العالی۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ اکثر جگہ یہ رسم ہے کہ جب کسی کی وفات ہو جاتی ہے تو ابھی میت کو اول منزل بھی نہیں کیا جاتا کہ اہل میت کو کھانا وغیرہ پکوانے کی فکر اور میت کے اعزہ و اقارب و احباب کی عورتوں کے لیے پان چھالیہ وغیرہ کی فکر ہو جاتی ہے۔ اور بعد اول منزل کے قبرستان میں ہی اعلان دعوت کر دیا جاتا ہے کہ تمام شامل حضرات ٹکڑا توڑ کر جائیں۔ اس طرح پہلے ہی د مزید مطالعہ

آدابِ دعاء

موضوع کا تقاضا ہے کہ ہم وسیلہ کا بیان ایک مستقل فصل میں کریں، خواہ وہ مختصر ہی کیوں نہ ہو، تاکہ اس موضوع کے بارہ میں صحیح بات واضح ہو سکے۔ توسل کا لغوی معنیٰ: مطلوبہ چیز کا قرب، اور شوق کے ساتھ اس تک پہنچنا، توسل کہلاتا ہے۔ وسیلہ اس ذریعہ کو کہتے ہیں جس کے ذریعے قرب حاصل ہو۔۔۔دعا کرنے والا جب یہ سمجھے کہ اس سے حقوق اللہ کے بارہ میں کوتاہیاں ہو چکی ہیں، اور وہ اللہ کی ممنوعہ حدود کا مرتکب ہو چکا ہے، تو جس شخص کو اپنے سے افضل سمجھتا ہو وہ اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اس کی کوشش ہوتی ہے کہ دعا زیادہ سے مزید مطالعہ

مؤمن نرم و نازک کھیتی کی مانند ہے ، شرح حدیث

کتابچہ"غاية النفع في شرح حديث تمثيل المؤمن بخامة الزرع"کااردو ترجمہعرض مترجم:۔اللہ تعالیٰ ا پنے بندوں کو دنیا میں وقتاً فوقتاً مختلف اندازوں سے آزماتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان پر اس قسم کے حالات آئیں تو صبر سے کام لینا چاہیے،اسی سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے۔بے صبری کا مظاہرہ کرنے سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔احادیث صحیحہ سے ثابت ہے کہ انسان پر جب کوئی مصیبت،دکھ اور پریشانی آئے تو اس سے انسان کے گناہ معاف اور درجات بلند ہوتے ہیں حتیٰ کہ اگر انسان کو ایک کانٹا چبھے مزید مطالعہ

شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا میّت کو دیکھنا

محمد صدیق مغل، 9؍11 دہلی کالونی کراچی سے لکھتے ہیں : ’’کیا عورت اپنے شوہر کی میّت کو ہاتھ لگاسکتی اور اسے دیکھ سکتی ہے؟‘‘ الجواب بعون اللہ الوھاب، اقول و باللہ التوفیق: ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جو بات صحیح اورکتاب و سنت سے ثابت ہو، عموماً اس کی پرواہ نہیں کی جاتی، جبکہ اس کے برخلاف خاندانی رسوم و رواج اور خود ساختہ مسائل کو کہیں زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ان کی خلاف ورزی کوانتہائی معیوب گردانا جاتاہے۔ اسی قسم کے خود ساختہ مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ عورت اپنے خاوند کی میّت مزید مطالعہ

تبصرہ کتب

صلوٰۃ الرسول:مولانا حکیم محمد صادق صاحب سیالکوٹی مرحوم ومغفور تخریج وتعلیق وحواشی:مولانا حافظ عبدالرؤف صاحب ،مولانا حکیم محمد اشرف صاحب سندھو مرحوم ومغفور صفحات: 548۔قیمت 100 روپے ناشر :دارالاشاعت اشرفیہ،سندھو بلو کی ضلع قصور تاریخ اشاعت : جنوری 1989ء طبع :اول اردو زبان میں نماز کے موضوع پرچھوٹی ،بڑی ،مختصر اور مفصل اس قدر کتب لکھی گئی ہیں کہ اُن کا شمار نا ممکن ہے۔مگر جس کتاب کو سب سے زیادہ شرف قبولیت حاصل ہوا وہ معروف اہل قلم مرحوم ومغفور حضر ت مولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی (عربی) آمین)کی ت مزید مطالعہ

قیامت کے روز لوگوں کو والد کی نسبت سے پکارا جا ئیگا یا والدہ کی نسبت سے ؟

عام طور پر لوگوں میں مشہور ہے کہ قیامت کے روز لوگوں کو والد ہ کی طرف نسبت کر کے پکارا جا ئے گا ۔مگر یہ بات عقلاً غیر معقول ہے۔چونکہ انسان کا نسب والد کی طرف سے چلتا ہے نہ کہ والدہ کی طرف سے اس لیے جس طرح دنیا میں انسان کی نسبت والد کی طرف ہو تی ہے اسی طرح آخرت میں بھی ہر انسان کو والد ہی کی طرف نسبت کر کے پکارا جا ئے گا ۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادیت چونکہ معجزانہ طور پر والد کے بغیر ہوئی تھی ۔اس لیے ان کی نسبت والدہ ہی کی طرف ہو گی ۔ان کے علاوہ عام انسانوں کو والدہ کی نسبت سے پکارے جا نے کے مزید مطالعہ

تبصرہِ کتب

تصنیف:حضرت مولانا عبدالرحمٰن کیلانی حفظہ اللہنام کتاب:"الشمس والقمر بحُسبان"صفحات:تین سو اٹھائیسشائع کنندہ:مکتبتہ السلامٗ وسن پورہ۔سٹریٹ نمبر20لاہورسول ایجنٹ:دارالتذکیر142۔علامہ اقبال روڈٗ لاہوراسلام ایک الہامی وربانی دین ہی نہیں بلکہ دین فطرت بھی ہے۔جس کے جملہ اوامر واحکام میں بےجا تکلف کی بجائے فطرت کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔بالخصوص عبادات کے اوقات وایام کے تعین میں مظاہرِ قدرت وفطرتٗ چاند اور سورج کو معیار بنایا گیا ہے۔چنانچہ پنج وقتہ نمازوںٗ نمازِ چاشت وعیدین کے اوقاتٗ علاوہ ازیں روزہ کی افطاری و مزید مطالعہ