عورت كى امامت احاديث كى روشنى ميں
زير بحث مسئلہ يہ ہے كہ كيا عورت كا مردوں اور عورتوں كو اكٹھے امامت كروانا درست ہے؟ كيا عورت صرف عورتوں كو امامت كروا سكتى ہے يا مردوں كو بهى اس كا امامت كروانا ثابت ہے؟الجواب بعون الوہاب: عورت كا مردوں اور عورتو ں كو اكٹھے امامت كروانا ثابت نہيں ہے اور نہ ہى اكيلے مردوں كو امامت كروانا ثابت ہے- اب رہا يہ مسئلہ كہ كيا عورت صرف عورتوں كى امامت كرواسكتى ہے؟ تو حضرت عائشہ صدیقہ اور ديگر صحابيات سے اس كا جواز ثابت ہے،ليكن شرط يہ ہے كہ وہ عورتوں كى صف كى درميان ميں كهڑى ہوكر ہى امامت كروائے- عورت كى مزید مطالعہ
فتاوی
شرکیہ عبارتوں یا منکرین عذاب قبر کو کافر قرار دیناایک بے اصل واقعہ ... قطب/ اَبدال کی چند روایات کی تحقیقیہ طلاق دوسری ہے یا تیسری؟سوال:25 سال قبل میں ملک سے باہر تھا اور میری بیوی میرے والدین کے پاس تھی۔ اس دوران میرے والد نے مجھے لکھا کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دو۔ چنانچہ میں نے اپنے والد کی اطاعت کرتے ہوئے طلاق نامہ لکھ کر والد کو بھیج دیا مگر میرے والد نے وہ طلاق نامہ میری بیوی کو نہیں دیا اور نہ اسے بتایا۔ ایک سال بعد میں واپس آگیا اور بیوی کے ساتھ ہنسی خوشی رہنے لگا۔ کچھ عرصہ بعد میرے والد ال مزید مطالعہ
فتاوی
ولی کی رضامندی ، آٹھ تراویح کے بعد نفل پڑھنا،قربانی کے لئے صاحب نصاب ہونا اور قربانی میں اشتراک ،سونے کا نصاب صرف خالص مقدار پرسوال: سونے کا نصاب 5ئ7 تولے سونے (24قیراط) پر ڈھائی فیصدزکوٰة ہے اور یہ یقینا خالص سونے پر ہے۔ہمارے پاس خالص سونے (24قیراط) کے زیورات ہیں اور 22 قیراط، 22قیراط اور 18قیراط کے بھی ہیں۔ کیا اس میں سے خالص سونے پر زکوٰة ہوگی یا سارے وزن پر۔ 22قیراط میں 24؍2خالص ہوگا، 20میں24؍4اور 18 میں 24؍6خالص سونا ہوگا۔ اس طرح کل سونے کی مقدار کم ہوگی۔ کیا ہم اس خالص مقدار پر زکوٰة دیں مزید مطالعہ
فتاوی
زنا سے حرمت کا ثبوت؟ طلاق کے بعض مسائلبرتن میں پھونک مارنا؟ کونسے تعویذ شرک ہیں ؟کیا سجدئہ عبادت اور سجدئہ تعظیمی کے حکم میں کوئی فرق ہے؟مندرجہ ذیل مسائل میں قرآن و حدیث اور فہم سلف کے مطابق آپکی رہنمائی مطلوب ہے :(1) سجدہ لغیراﷲکو ہمارے ہاں بالاتفاق حرام سمجھا جاتا ہے لیکن بعض لوگ 'سجدۂ تعظیمی' اور 'سجدۂ عبادت' میں فرق کرتے ہیں ۔ اوّل الذکر کو حرام اور ثانی الذکر کو شرک وکفر اور مُخرج عن الملة قرار(i)دیتے ہیں ۔ کیا ان کا یہ موقف کتاب و سنت اور فہم سلف کے مطابق ہے؟ نیز کیااس میں فاعل کی نیت او مزید مطالعہ
فتاوی
موسم کی خرابی کی بنا پر نمازوں کوجمع کرنا، بہشتی دروازہ کی حیثیتکیا قنوتِ نازلہ منسوخ ہوچکی؟شدید غصہ کی حالت میں طلاقغیر مسلم مزنیہ سے نکاح کا حکمسوال:امریکہ میں ایک صاحب نے کسی غیر مسلم لڑکی سے جنسی تعلقات قائم کئے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہوگئی اور ایک بچہ کو جنم دیا۔کیا وہ اس لڑکی سے شادی کرسکتا ہے تاکہ اس بچے کا والد بن سکے؟ اسے بتلایا گیا ہے کہ تم اس لڑکی اور بچے کی کوئی مدد نہیں کرسکتے اور یہ کہ وہ بچہ تمہارا شمار نہیں ہوگا اورتم بچے سے نہیں مل سکتے۔ براہِ کرام فتویٰ عنایت فرمائیں ، جزاکم مزید مطالعہ
فتاوی
کیا نبی کریم ﷺلکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے؟نبیﷺکی طرف سے حج وعمرہ بدل کرنا ؟اُمت ِمحمد یہؐ میں شرک پر نبویؐ پیشین گوئی؟ سوال: ہمارے علاقے میں ایک تنظیم کی طرف سے ایک حدیث کی وال چاکنگ کروائی گئی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ مجھے اپنی اُمت کے شرک میں مبتلا ہونے کا ڈر نہیں۔ جب کہ ایک دوسرے حدیث میں ہے کہ اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک عورتیں ذوالخلصة نامی بت کے گرد طواف نہ کرنے لگیں۔ کیا یہ دونوں احادیث صحیح ہیں؟اگر صحیح ہیں تو ان میں تطبیق کی کیا صورت ہے ؟ (آپ کا شاگرد :عبدالستار ، گوجرانوالہ)جواب: مزید مطالعہ
فتاوی
آسمان وزمین کی تخلیق کے دن ؟ معراج کی رات قلم کی آواز؟دانتوں کی صفائی کے بارے میں چند سوالاتنماز میں سر ڈھانکنا ؟سوال:رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاسر ڈھانکنے کے سلسلہ میں کیامعمول تھا؟کیا آپؐ ہمیشہ ننگے سر نماز پڑھتے تھے یا سر ڈھانک کر؟ان ہر دو اعمال میں سے کون سا عمل سنت ِنبویؐ کے زیادہ قریب ہے یااجر و ثواب کے لحاظ سے کون سا عمل دوسرے سے بڑھ کر ہے؟ (ماسٹر لال خان )جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل سے دونوں طرح نماز پڑھنا ثابت ہے :أن النبي ﷺ صلی في ثوب واحد قد خالف بین طرفیه''نب مزید مطالعہ
فتاوی
مسواک کے بارے میں چند سوالات ، صبح کی سنتیںجادو کے ذریعے مسلمان کی شکل تبدیل کرنا؟سوال: کیا جادو کے ذریعہ کسی کو گدھا بنایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اور کیا جادوگر کسی مؤمن آدمی کو ذلیل و خوار کرسکتا ہے یا نہیں؟جواب: بعض جادوگر اس بات کے دعویدار ہیں کہ وہ انسانوں کی صورت کو حیوانوں کی شکلوں میں تبدیل کرنے پر قادر ہیں جبکہ حقیقت ِحال اس کے برعکس ہے۔ یوں بھی اہل علم نے ایسے شخص کو کافر قرار دیا ہے، تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تفسیر قرطبی :2؍45مؤمن کو جادو کے ذریعہ کوئی جادوگر ذلیل و خوار نہیں کرسکتا، مگر اس مزید مطالعہ
فتاوی
فتاوی
تحیة المسجد کا حکم نماز اور سجدہ سہو کے متعلق سوالاتمزنیہ عورت کی بیٹی سے نکاح کی شرعی حیثیتسوال:ایک منکوحہ اوراولاد والی عورت کے ساتھ کسی دوسرے شخص کے مراسم اس حد تک ہوجائیں کہ اسلامی حدود بھی پار ہوجائیں ۔ اب کافی سال گزرنے کے بعد وہ شخص اس عورت کی بیٹی سے نکاح کرناچاہتا ہے ،کیا قرآن وسنت کی روشنی میں اجازت ہے؟جواب:مذکورہ بالا صورت میں مزنیہ کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے ۔راجح مسلک کے مطابق زنا سے حرمت ِمصاہرت ثابت نہیں ہوتی۔ سنن ابن ما جہ میں عبداللہ بن عمرؓ کی حدیث میں ہے:(لا یحرّم الحرام الحلال مزید مطالعہ
فتاوی
مقتدی کے لیے سِّری نمازوں میںفاتحہ کے علاوہ قراءة کا حکم؟جناب حافظ صاحب! السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاته!ہمارے ہاں ایک مولوی صاحب ہیں۔ انہوں نے اپنے مقتدیوں کو سِّری نمازوں میں یعنی ظہر، عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے علاوہ قراءت سے منع کررکھا ہے اور وہ دلیل میں سنن النسائی کی روایت پیش کرتے ہیں۔ جو ان کے الفاظ میں درج ہے:''باب ترك القراءة خلف الإمام فیما لم یجھر''''جس (نماز) میں جہر نہیں کیا گیا، اس میں امام کے پیچھے قرأت چھوڑ دینا۔''''عن عمران بن حصین قال صلی النبي صلی اللہ علیہ وآلہ مزید مطالعہ
امام ابن جریرؒ اور تفسیر جامع البیان
نام ونسب:امام ابن جریرؒ کا مکمل نام ابوجعفر محمد بن جریر بن یزید ابن کثیر غالب طبری ہے۔جائے پیدائش:آپ 224ہجری کو آئل طبرستان میں پیدا ہوئے۔ بارہ سال کی عمر میں علوم وفنون کے حصول کی خاطر مختلف ممالک اور اقالیم کے اکناف واطراف میں گھوم پھر کر مصر،شام اور عراق وغیرہ میں وقت ک اساطین عم اورکبار شیوخ کی مجالس سے بھر پور استفادہ کیا۔بعد میں مستقل طور پر بغداد میں رہائش پزیر ہوئے۔حتیٰ کہ 310ہجری میں دار فانی سے عالم جادوانی کو سدھارے۔علمی مقام:امام ابن جریر ؒ کاشمار ائمہ اعلام میں سے ہوتا ہے۔علم ونقل مزید مطالعہ
فتاویٰ جات
کیا معتکف مسجد سے باہر نکل کر غسل ٹھنڈک کر سکتا ہے؟فریضہ حج اور عدتِ وفات جمع ہو جانے کی صورت میں کسے مقدم کیا جائے گا؟تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ اور اس کا حلجناب ثناءاللہ بھٹی، اسلام پورہ لاہور سے لکھتے ہیں:"کیا فرماتے ہیں علمائے دینِ متین و مفتیان شرع مبین درج ذیل مسائل میں کہ:1۔ اعتکافِ مسنون میں معتکف کے لیے غسلِ واجب کے لیے مسجد سے خروج جائز ہے یا نہیں؟ ۔۔۔ایسے خروج میں اعتکاف پر کیا اثر پڑتا ہے؟ ۔۔۔آیا سابقہ اعتکاف بھی فاسد ہو جاتا ہے یا محض خروج کے وقت کا؟2۔ پچاس سالہ ایک عورت حج پر جانا چ مزید مطالعہ
مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن باز کا فتویٰ
اورمنکرین حدیث(عورت کی سربراہی کے بارے میں وارد حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مغالطات کاازالہ!)پاکستان جو دور حاضر میں اسلام کاعملی نمونہ پیش کرنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا" یہ جب حالیہ انتخابات کے نتیجے میں ایک عورت حکومت کی سربراہ بنی تو عالم اسلام میں بے چینی قدرتی بات تھی کیونکہ اس وقت مسلمانوں کی سنیتالیس ریاستوں میں صرف پاکستان ہی ایسی اسلامی ریاست ہے جس میں حکومت کی سربراہ ایک نوجوان عورت ہے چنانچہ یہ مسئلہ پاکستان اور بیرون پاکستان علمی حلقوں میں موضوع بحث بنا کہ عورت کی سربراہ مزید مطالعہ
فتاویٰ جات
(الف)قبرستان میں جاکر دعا مانگنا؟(ب)عورت کےلئے گھر میں اعتکاف کا حکم؟(ج)تراویح کے دوران تسبیحات کے لئے وقفے کا حکم؟واجب الاحترام حضرت مولانا حافظ صاحب۔سلام مسنون کے بعد چندسوالات کے جوابات درکار ہیں۔کتاب وسنت کی روشنی میں جواب سے نواز کر عنداللہ ماجور ہوں۔1۔قبرستان میں جا کر ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا کیسا ہے؟2۔میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا مانگنا؟3۔موت شدہ آدمی کے گھر تین دن کے بعدبطور تعزیت جانے کاکیا حکم ہے؟4۔نکاح پڑھنے سے پہلے دلہن کے پاس تین آدمیوں کو گواہ بنا کر بھیجا جاتا ہے کیا یہ درست ہے؟ مزید مطالعہ
غسل کے بغیر نماز، شادی سے قبل لڑکی دیکھنا
غسل کے بغیر نماز پڑھنا ،صفائی کا اہتمام نہ کرنا،شادی سے قبل عورت کو دیکھناسوال نمبر1۔کسی پرغسل واجب ہو اور اس نے غسل نہ کیاہو یا غسل نہ کرسکے تو کیا ایسے اُس کی نماز ہوجائے گی۔۔۔نیز غسل واجب ہونے کی صورت میں قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے؟جواب:۔بلا غسل نماز نہیں ہوگی،ہاں البتہ جنگل میں اگرپانی میسر نہ آئے تو تیمم کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے۔بلاغسل قرآن کی تلاوت سے اجتناب ضروری ہے۔سوال نمبر۔2۔شادی سے قبل اپنے ہونے والی بیوی کو دیکھنا درست ہے یا نہیں۔شادی کرنے کے لیے لڑکی کا چہرہ دیکھ کر فیصلہ کرنادرست ہ مزید مطالعہ
بعض اولاد کو ہبہ کرنا ، قبرستان کا انہدام
٭ زندگی میں صرف بعض اولاد کو ہبہ کرنا؟ ٭ مسلم قبرستان کو منہدم کر کے وہاں کھیتی باڑی کرنا؟ ٭ طلاقِ رجعی کی صورت میں علیحدگی کے بعد دوبارہ نکاح کا حکم؟ ٭وسیلہ کے مسائل ٭مسئلہ وراثت اور اس کا حل ٭ اگر میاں بیوی زندہ اور صاحبِ حیثیت (صاحبِ نصاب) ہیں۔ اُن کی اولاد میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہیں (وہ بھی سبھی شادی شدہ اور صاحبِ نصاب ہیں)۔ میاں بیوی اپنی جائیداد اور دیگر مالی اثاثہ جات میں بیٹی کے حصہ کا تعین کس طرح کریں۔ مزید یہ کہ میاں نے اپنی بیوی کے نام پر کافی جائیداد اور زرعی زمین خرید رکھی ہے۔ اس ج مزید مطالعہ
تسبیح پھیرنا ، ذکر میں گنتی متعین کرنا ، مسئلہ وراثت
٭ذِکر و اَذکار میں گنتی متعین کر لینے اور تسبیح پھیرنے کا حکم؟ ٭ مُحدث میں شائع شدہ دو جوابوں پر اعتراضات کا جائزہ ٭ کاروبار میں شراکت، مالِ وراثت کی تقسیم ۔۔ ٭ مسند احمد کی ایک روایت پر سوالات کے جوابات ٭ سوال: ذکر میں اپنی طرف سے گنتی متعین کرنے نیز تسبیح پھیرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: ذکر و اَذکار اور وِرد و وَظائف کے سلسلہ میں اصل یہ ہے کہ کتاب و سنت کی نصوص میں جہاں کہیں تعداد اور وقت کا تعین ہے، وہاں اُن کا اہتمام ہونا چاہئے اور جس جگہ ان کو مطلق چھوڑا گیا ہے وہاں اپنی طرف سے متعین کرنا بدعت مزید مطالعہ
تقابل ادیان
تورات،زبور،انجیل،قرآن مجیدلفظ تورات پر بحث:تورات عبرانی زبان کا لفظ ہے۔اس کا اصل معنی شریعت یا ناموکس یعنی "سرى شئ" ہے۔یہود کی اصطلاح میں یہ پانچ چھوٹی چھوٹی کتابوں سے عبارت ہے۔1۔سفر التکوین۔2۔سفر الخروج3۔سفر الاویین اوالاحبار4۔سفر العدد5۔سفر التثنیۃاور نصاریٰ کی اصطلاح میں اس کا اطلاق قدیم عہد نامہ کتب پر ہوتا ہے۔اورقبل از مسیح ؑ انبیاءؑ کی کتابوں ان کے فیصلہ جات کی تواریخ اور ان کے بادشاہوں کی خبروں سے مصنف کا چاہے علم ہویا نہ ہو۔عبارت ہے اور بعض اوقات ان کے ہاں انجیل بھی سابقہ مجموعہ میں شامل مزید مطالعہ
اکتوبر 1989ء
قرآن کریم شیعہ کی نظر میں !
اسلام کےزریں عہد اول سے لے کر آج تک ہر دور اور ہر زمانہ میں نسل مسلمانوں کا متفقہ طور پر اجماعی عقیدہ چلا آیا ہے کہ کتاب الٰہی ہر قسم کے حوادثات و تغیرات اور تبدیلیوں کے شائبوں سے محفوظ ومامون ہے ۔رُوئے زمین پر صرف شیعہ ایک ایسی مبہوت قوم ہے جس کے زعم باطل کے مطابق قرآن کریم اپنی اصلی شکل وصورت میں ہمارے درمیان موجود نہیں بلکہ اس کا کثیر حصہ زمانہ کے دست برد ہو چکا ہے۔"اعوذ بالله من هذه العقيدة الفاسدة"درحقیقت شیعہ کو ئی مستقل مذہب نہیں بلکہ انتقامی جذبہ پر مبنی ایک منفی تحریک کا نام ہے جس کی بن مزید مطالعہ
عثمانی اٰذَان کی شرعی حیثیت
میں نے جمعہ کی پہلی اذان کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ اذان خلیفہ راشد حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں شروع ہوئی تھی۔پھر اُس کے جواز پر اجماع ہوگیا۔ میرا یہ جواب دیگر سوالوں کے جواب کے ساتھ ہفت روزہ "الاعتصام" لاہور کی اشاعت 6اکتوبر 1989ء میں شائع ہوا تھا۔جس پر"الاعتصام" کے اسی شمارے میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے تعاقب کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ مطلقاً جواز محل نظر ہے۔چنانچہ انہوں نے بعد اذان"الاعتصام" کے مسلسل چاروں شماروں میں مولانا عبیداللہ عضیف صاحب کا ایک مزید مطالعہ
محرمات سے زنا ، حلالہ کی شرعی حثیت
سسرالی محرم عورت سے زنا پر کیا بیوی سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟ حلالہ کی شرعی حیثیت غیر شرعی عدالتوں کے فیصلوں کی حیثیت شادی شدہ عورت کا خاوند کے گھر کے باہر قیام سوال:ایک آدمی نے اپنی حقیقی بہو کے ساتھ زبردستی زنا کیا اور اس کے بعداقرار جرم بھی کرلیا؟ سوال یہ ہے کہ کیا وہ عورت اپنے خاوند کی ابھی تک بیوی ہے یا کہ نہیں،اگر نہیں تو کیوں؟(محمد اختر،ریاض) جواب:مسئلہ ہذا میں اہل علم کا سخت اختلاف ہے۔لیکن راجح بات یہ ہے کہ زنا کے ذریعے حرمت ثابت نہیں ہوتی ہے۔سنن ابن ماجہ میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مزید مطالعہ
تقابل ادیان
تورات ،زبور ،انجیل،اور قرآن مجیدلفظ قرآن مصدر ہے جس کا معنی ہے "پڑھنا " یہ اللہ عز وجل کی کتاب کا خاص نام ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی جبکہ کسی دوسری آسما نی کتاب کا بطورمعروف نام قرآن نہیں ہے نیز اس کا اطلاق قرآن کریم کے جزو کل سب پر یکساں طور پر ہوتا ہے۔وجہ تسمیہقرآن کی وجہ تسمیہ کے متعلق علماء کے مختلف اقوال ہیں کسی نے کہا قرا کا معنی جمع کرنا ہے چونکہ قرآن سابقہ کتب الہٰیہ کا حاصل اور مجموعہ ہے چنانچہ صحیح بخاریؒکے ترجمۃ الباب میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا سے منقول مزید مطالعہ
اکتوبر 1994ء
مولانا مقبول احمد
تاریخ سازشخصیت حضرت حافظ مقبول احمد تقسیم ہند سے قریباً نو سال قبل متحدہ ہندوستان میں کھیم کرضلع لاہور سے شمال مغرب میں واقع گاؤں"کلس" میں زمیندار راجپوت گھرانہ میں تولد ہوئے۔آپ کا سلسلہ نسب یوں ہے:مقبول احمد بن میاں رحیم بخش بن اسماعیل خاں بن بہاول خاں بن بلند خاں بن وسن خاں۔۔۔یہ نسب نامہ کلس کی اولاد سے حکیم خان تک منتہی ہے۔اور کلس کا اصل جنڈیالہ کلساں ضلع شیخو پورہ سے تھا،حافظ صاحب نے بیوہ کےعلاوہ دو بچے چھوڑے ہیں،جو شارجہ میں مقیم ہیں۔بڑا عبدالمنان مدنی اس کی عمر قریباً چوبیس سال ہے چھوٹا عب مزید مطالعہ
دارالافتاء
شرک فی الصفات؟نبوت کسبی شی ہے یا وھبی؟ کفر کی قسمیں ؟وحی کا مفہوم ؟اسلام میں مرتد کی سزا؟محترمہ روبینہ گل لکھتی ہیں ۔ "مجھے مندرجہ ذیل سوالات کے جواب درکار ہیں : 1۔شرک فی الصفات کیا ہے۔؟ 2۔کیا کوئی شخص اپنی کوشش سے نبی بن سکتا ہے۔یا یہ وہبی چیز ہے؟ 3۔کفر کی کتنی قسمیں ہیں ؟ 4۔وحی کا مفہوم کیا ہے اور کیا وحی کسی غیر نبی کی طرف بھی آسکتی ہے؟ 5۔اسلام میں مرتد کی سزا کیا ہے؟ امید ہے آپ تمام سوالوں کے جوابات مفصل تحریر فرماکر شکریہ کا موقع دیں گے۔اگر اکابرین امت اور جدید محقیقن کی کتب کے بھی کچھ حوا مزید مطالعہ
دار الافتاء
1۔شرعاً بچے کی کفالت کا حقدار کون ہے؟ 2۔نماز میں امام کا قرآن کریم سے دیکھ کر قراءت کرنا؟ مولانا محمد زکریاصاحب دارالحدیث چنیانوالی لاہور سے لکھتے ہیں: "کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص عابد کی شادی پروین اخترسے ہوئی،پروین اختر سے عابد کی ایک لڑکی پیدا ہوئی۔بعد میں عابد فوت ہوگیا۔پروین اختر کے والدین کچھ عرصہ بعد اپنی بچی پروین اختر کو مع بچی کے لےجاتے ہیں۔کچھ عرصہ والدین ،پروین اختر کو گھر بٹھائے رکھتے ہیں،بعد میں اس کی شادی کسی دوسری جگہ کردیتے ہیں۔اب بچی کے مزید مطالعہ
دار الافتاء
1۔شرعاً بچے کی کفالت کا حقدار کون ہے؟ 2۔نماز میں امام کا قرآن کریم سے دیکھ کر قراءت کرنا؟ مولانا محمد زکریاصاحب دارالحدیث چنیانوالی لاہور سے لکھتے ہیں: "کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص عابد کی شادی پروین اخترسے ہوئی،پروین اختر سے عابد کی ایک لڑکی پیدا ہوئی۔بعد میں عابد فوت ہوگیا۔پروین اختر کے والدین کچھ عرصہ بعد اپنی بچی پروین اختر کو مع بچی کے لےجاتے ہیں۔کچھ عرصہ والدین ،پروین اختر کو گھر بٹھائے رکھتے ہیں،بعد میں اس کی شادی کسی دوسری جگہ کردیتے ہیں۔اب بچی کے مزید مطالعہ
دار الافتاء
1۔مسئلہ وراثت اور اس کا حل 2۔شرعی طور پرحق مہر کی کوئی مقدار متعین ہے یا نہیں؟ 1۔سوال۔ایک عورت کا انتقال ہوجاتا ہے جو اپنے پیچھے حسب ذیل ورثاء چھوڑ جاتی ہے۔ان میں جائیداد کس طرح تقسیم ہوگی؟باپ۔ماں ۔بیٹا۔بیٹی۔خاوند جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں۔ الجواب بعون الوھاب صورت مرقومہ میں والدین میں سے ہر ایک کے لئے چھٹا حصہ ہے۔ قرآن مجید میں ہے:یعنی"میت کے ماں باپ میں سے ہر ایک کے لئے اس کے ترکہ میں سے چھٹا حصہ ہے بشرط یہ کہ میت کی اولاد ہو۔" نیز بیٹے اور بیٹی کے درمیان جائداد(عربی)کے اصول کے تحت تقسیم مزید مطالعہ
دار الا فتاء
1۔چند متفرق سوالوں کے جوابات 2۔قربانی کے بعض مسائل 1۔بغیر وضوء قرآن پاک اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ۔ بلا وضوء قرآن مجید کی تلاوت جا ئز ہے صحیح بخاری جلد اول صفحہ30پر ہے : کہ"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے جا گے تو اُ ٹھ کر بیٹھ گئے ۔اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرہ مبارک کو ہا تھوں سے ملتے ہو ئے اس سے نیند کے اثرات کو مٹا تے تھے ۔پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ آل عمران کی آخری دس آیات تلاوت فر ما ئیں۔" بلا وضوء درود شریف پڑھنا بھی جا ئز ہے چنانچہ صحیح بخ مزید مطالعہ
وراثت کا ایک مسئلہ اور اس کا حل
(((محترم شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شرح متین می روشنی میں درج ذیل مسئلے کا حل عطا فرمائیں اور عنداللہ ماجور ہوں۔بنیوا توجروا۔(السائل۔محمد مزمل) مسئلہ: ایک شخص عبیداللہ دو سال قبل فوت ہوا پسماندگان میں 1 بیوہ 1 بیٹی اور دو بہنیں تھیں۔لیکن جائداد تقسیم نہ ہوسکی بیو ہ کے پاس ہی ساری جائیداد رہی۔اب بیوہ وفات پاچکی ہے۔ اس طرح مرحوم کی ایک بیٹی زندہ ہے( اور دہی دو بہنیں بھی) جب کہ مرحومہ بیوہ کی ایک بہن اور چھ بھائی زندہ ہیں۔مسئلہ مذکورہ میں جائیداد کس طرح مزید مطالعہ
چند متفرق سوالات
محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ ثناءاللہ صاحب۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خیر وعافیت کے بعد درج ذیل سوالوں کے جواب مطلوب ہیں۔ 1۔ازواج مطہرات ام المومنین رضوان اللہ عنھما اجمعین میں سے کسی کی کسی امتی کوبطور دینی اصلاح خواب میں زیارت ہوسکتی ہے یا نہیں؟جیسا کہ حافظ عبدالمنان وزیرآبادی کے متعلق واعظین لوگ بیان کرتے ہیں کہ انہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی زیارت ہوئی تھی ۔بریلوی حضرات اعتراض کرتے ہیں کہ یہ چیز ازواج مطہرات رضوان اللہ عنھما اجمعین کے تقدس اور بزرگی کے خلاف ہے۔آپ مزید مطالعہ
دسمبر 1998ء
نماز کے مسائل اور حجام کی کمائی
٭ نماز کےحوالے سےچنداہم سوالات ٭ مسجد کی دان کاکرایہ لیا جائے یا نہیں ؟ ٭ حجام کی کمائی ، حلال ہےیا حرام ؟ ٭ خائن اورفریب کارکوامام بنانا جائز نہیں !! ٭ حالتِ حمل میں بیک وقت تین طلاق کاحکم ؟ ٭ کیافرماتےہیں علماء کرام قرآن وسنت کی روشنی میں ان مسائل کی باتب:(1) اگرنماز عشاء کےساتھ ہی وتر پڑھ لیے جائیں توآخررات نفل پڑھنے کاکیا طریق کارہے؟ کیا ایک رکعت پڑھ کرسجدہ کرے یا نوافل ادا کرے؟(2) ایک اذان کاجواب دینے کی صورت میں دوسری طرف سےاذانیں ہورہی ہوں ، کیا ان کا بھی جواب دینا چاہیے یا ایک ہی اذان ک مزید مطالعہ
مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی؟
(1)مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی؟(2)جمعہ قائم کرنے کا وقت؟ (3)صلاۃالتسبیح پڑھنا؟(4)عورت سے مصافحہ کرنا؟ (5)غیر مسلم عدالتوں کے فیصلے؟(6)مغرب کی سنتوں کےکے بعد اوابین کی رکعتیں؟سول۔ مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی گناہ ہے یا نہیں؟جواب۔بلاشبہ شریعت اسلامیہ میں تکریم مسلم کی بڑی اہمیت حاصل ہے خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ عمرو بن حزم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک مرتبہ قبر پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا تو فرمایا:"اس قبر والے کو ایذانہ دو"اور دوسری روایت میں ہے۔"میت کی ہڈی ت مزید مطالعہ