فہرست مضامین

جنوری 2026ء

اشاریہ ماہنامہ محدث

(فروری 2014تا دسمبر 2025۔جلد 46 عدد  1 تا جلد 56 عدد 6۔شمارہ 364 تا 402 )

اشاریہ ماہنامہ محدث

(فروری 2014تا دسمبر 2025۔جلد 46 عدد  1 تا جلد 56 عدد 6۔شمارہ 364 تا 402 )

 محمد شاہد حنیف[1]  

قرآن و علومِ قرآن 

محمد رفیق چودھری

قوالع السور (قرآنی سورتوں کے افتتاحی کلمات) کی تقسیم اور بعض اعجازی پہلو

دسمبر۱۴ /۲۳تا۳۰

محمد نعمان فاروقی

آیاتِ قرآنیہ کے نام اور ان کے بعض احکام

اگست15/۲۴تا۳۶

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

قرآنی  الفاظ کی اپنے معانی پر دلالت میں قطعیت اور ظنیت

اپریل16/۶۷تا۸۰

ابتسام الٰہی ظہیر

قرآن کریم کے حقوق اور ملّی اخوت کی اہمیت [ دو اہم خطبات]

نومبر۲۰۱۹ /۷۹تا۸۲

عبدالرحمٰن مدنی،

حافظ، ڈاکٹر

جمع قرآنی کا ارتقا اور ائمہ قراء کے اختیارات کا مسئلہ (انٹرویو) [مرتب: حافظ محمد زبیر]

جون۲۰۲۴ /۱۲تا۲۷

عبدالاعلیٰ درانی،حافظ

علوم تجوید و قراءات کی فرضیت

اپریل25/۳۲تا۴۲

حسن مدنی، ڈاکٹر

تلاوتِ قرآن کا نبویؐ طریقہ [چالیس احادیث کی روشنی میں]

اپریل۲۰۱۶ /۳۱تا۵۰

حدیث و علومِ حدیث 

سمیع اللہ سعدی

دورِ جدید کا حدیثی لٹریچر: ایک تعارفی جائزہ

مارچ۲۰۱۸ /۲۶تا۴۰

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۳

جنوری2۳ /۱۰۵تا۱۲۰

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۴

جون۲۰۲۴ /۶تا۱۱

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۵

اگست۲۰۲۴ /۵تا۱۲

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۶

اکتوبر24/۳۴تا۳۸

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۷

دسمبر۲۰۲۴ /۱۰تا۱۹

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۸

فروری25/۱۸تا۲۷

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۹

اپریل۲۰۲۵ /۱۱تا۱۷

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۱۰

جون۲۰۲۵ /۱۴تا۲۷

عبدالرحمٰن مدنی

شرح کتاب التوحید (صحیح بخاری) [م: عبدالرحمن عزیز]-۱۱

اگست۲۰۲۵ /۱۱تا۱۷

فکر اصلاحی 

صلاح الدین یوسف

تفسیر ’’تدبر قرآن‘‘ کے بارے مین حسنِ ظن اور مولانا اصلاحی کے تضادات

مارچ۲۰۱۷ /۶۰تا۸۰

صلاح الدین یوسف

مولانا (امین احسن اصلاحی) صاحب کی ’’شرح بخاری‘‘: خدمتِ حدیث یا انکارِ حدیث؟

نومبر۲۰۱۷ /۶۶تا۸۲

محمد رفیق،پروفیسر

مولانا اصلاحی اور اجماع اُمت کا انکار

جون۲۰۲۵ /۲۸تا۳۵

محمد رفیق،پروفیسر

تفسیر ’’تدبر قرآن‘‘ میں فکری تضادات و تناقضات-۱

اگست۲۰۲۵ /۵۶

محمد رفیق،پروفیسر

تفسیر ’’تدبر قرآن‘‘ میں فکری تضادات و تناقضات-۲

اکتوبر25/۳۹تا۴۳

ایمان و عقائد 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

اللہ کی کامل بندگی ہی تمام مسائل کا حل ہے [اداریہ]

اپریل۲۰۱۴ /۴تا۳۱

روح اللہ مدنی

خلافتِ راشدہؓ اور فلاح عامہ [ملک میں حالیہ سیلاب اور حکمران/ اداریہ]

اکتوبر۲۰۱۴ /۴تا۳۵

سلمان بن حمد بطحی

نصرتِ مصطفیٰؐ کے سو طریقے [مترجم: (محمد) نعمان فاروقی]

اپریل15 /۳۸تا۵۰

سالم بن سعد الطویل

لاالٰہ الااللہ کے ذریعے تجدید عہد کے مواقع [مترجم: ابوبکر عتیق،حافظ]

جون۲۰۱۸ /۳۵تا۴۸

محمد نعمان فاروقی

ضمنی علاماتِ قیامت

نومبر۲۰۲۰ /۱۸تا۲۸

ایمان بالرسالت 

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

شیخ ابن عربی کا تصورِ ختم نبوت

دسمبر24/۴۶تا۵۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

قانون توہینِ رسالتؐ: دو انتہاؤں کے درمیان [اداریہ]

مارچ۲۰۱۷ /۴تا۲۸

محمد خان قادری،مفتی

قانون توہینِ رسالتؐ کے غلط استعمال پر نظرثانی کا مسئلہ

مارچ۲۰۱۷ /۳۹تا۴۲

عبادات 

عمران الٰہی،حافظ

روزوں کی قضا اور فدیہ کے بارے میں فتاویٰ

اگست14/۳۷تا۴۴

عتیق امجد،ڈاکٹر+ زاہدہ شبنم،ڈاکٹر

قاعد امام کی امامت میں نماز [بیٹھ کر نماز پڑھانے والے کی امامت کا مسئلہ]

اکتوبر۲۰۱۴ /۳۶تا۵۵

محمد بن صالح العثیمین

سجدہ سہو: احکام و مسائل اور مختلف صورتیں

دسمبر۲۰۱۴ /۳۱تا۴۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

زکوٰۃ کو اجتماعی طور پر جمع کرنا اور اس کی سرمایہ کاری کر کے تقسیم کرنا؟ [اداریہ]

جون۲۰۱۵ /۴تا۲۴

محمد صالح المنجد،الشیخ

رمضان المبارک سے متعلقہ اہم فتاویٰ

جون۲۰۱۵ /۲۵تا۳۵

عمر فاروق سعیدی

سفرِ حج میں مسلمان خاتون کے لیے محرم کی لازمی شرط!

اگست15/۳۷تا۴۴

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

انتہا پسندی اور سلفی عقائد [اداریہ]

جنوری۲۰۱۷ /۲تا۲۷

شفیق الرحمٰن زاہد

انتہا پسندی، فرقہ واریت اور تشدد کے انسداد میں دینی جامعات کا کردار

جنوری۲۰۱۷ /۶۴تا۸۲

طاہر الاسلام عسکری

فکری محاذ پر اصطلاحات کی جنگ [متجددین اور عصرِحاضر کا ایک فتنہ]

مارچ۲۰۱۷ /۵۶تا۵۹

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

رمضان المبارک کے مسنون انفرادی و اجتماعی اعمال

مئی۲۰۱۷ /۱۸تا۳۶

عبدالرحمٰن السدیس

دہشت گردی اسلام سے متصادم ہے

جولائی17/۵۹تا۸۲

عبدالرحمٰن السدیس

دہشت گردانہ طرزِ فکر کے مغالطے اور ان کی وضاحت

ستمبر۲۰۱۷ /۴۷تا۶۲

محمد مصطفیٰ راسخ

تشہدِ صلوٰة میں انگشتِ شہادت سے حرکت کی کیفیت

مارچ۲۰۱۸ /۴۱تا۵۶

سرطان عادل سرطان

تکفیر، جہاد اور حساس مسائل پر امام ابن تیمیہ، عدالتی کٹہرے میں [مترجم: عبدالحنان کیلانی]

جون۲۰۱۹ /۲۱تا۲۹

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

اقوامِ متحدہ کے حقِ خود ارادی اور ’’جہادِ اسلامی‘‘ کا مطالہ

فروری20/۸۰تا۸۹

حسن فرخ،قاری

سورة الفاتحہ میں غلطی کرنے والے کی اقتدا

فروری25/۲۸تا۳۶

حمزہ مدنی،حافظ ڈاکٹر

نماز میں مختلف قراء ات پڑھنے کا مسئلہ

اگست25/۳۹تا۴۶

 

فقہ و اجتہاد

 

طاہر الاسلام عسکری،حافظ(مبصر)

اہلِ حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت از صلاح الدین یوسف

فروری۲۰۱۴ / ۱۰۵تا۱۱۰

عبدالجبار سلفی،مولانا

طائفہ منصورہ اہلِ حدیث کی مساعی مشکورہ پر ائمہ اسلام کا خراجِ تحسین

اپریل۲۰۱۴ / ۸۸تا۹۵

عبدالرحمٰن عزیز

آدابِ اختلاف اور دعوتِ دین [تربیتی نشست سے علما کے خطبات]-۲

اگست۲۰۱۹ / ۷۳تا۸۲

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

تعامل بین المسالک اور سلفی علما کا منہج [اداریہ]

اکتوبر۲۰۲۴ /۲تا۳۳

محمد ناصرالدین البانی،الشیخ

کیا بدعتی شخص۔۔ [اسلامی اور سیاسی جماعتوں کے بارے میں سوالات کے جوابات]

اکتوبر۲۰۲۴ /۳۹تا۴۸

محمد یٰسین ظفر،پروفیسر

اختلاف میں آداب  کا خیال رکھیے!

دسمبر۲۰۲۴ /۷تا۹

عبیدالرحمٰن محسن

قرآن و سنت کی تشریح میں فہم سلف کی اہمیت

دسمبر24/۲۰تا۴۵

 

فقہی مسائل

 

عبدالرؤف سندھو

قیامت کے دن لوگوں کو کیا ماؤں کے نام سے بلایا جائے گا؟

دسمبر۲۰۱۴ /۴۳تا۵۱

محمد نعمان فاروقی

فتنہ: مفہوم، وسعت اور طرزِ عمل

اپریل15/۶۳تا۷۲

شفیق الرحمٰن زاہد

جادو، جنات اور اُن کے شرعی معالج و علاج

جون۲۰۱۵ /۶۵تا۷۸

شفیق الرحمٰن زاہد

جادوکے انواع و اقسام اور جنات چمٹنے کے اسباب

اگست15/۴۵تا۵۴

علی بن نفیع عیانی

قرآنی آیات اور ماثور دعاؤں سے بنے تعویذ اور اُن کا حکم

اگست15/۵۵تا۶۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

کفریہ معابد کی تعمیر و تجدید اور شریعتِ اسلامیہ [وطن عزیز میں مندر وغیرہ کی تعمیر کے پس منظر میں/ اداریہ]

نومبر۲۰۱۹ /۴تا۲۶

ابراہیم بن سلیمان،الشیخ

بلادِ اسلامیہ میں کفریہ معابد (مندر وغیرہ) کے احکام [مترجم: حافظ حسن مدنی]

نومبر۲۰۱۹ /۲۷تا۳۵

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

اسلام آباد میں نئے مندر کی تعمیر کا مسئلہ[اداریہ]

نومبر۲۰۲۰ /۴تا۱۷

محمد رفیق طاہر

کفار کی مصنوعات کا بائیکاٹ

دسمبر24/۵۳تا۵۹

عبدالرحمٰن عزیز

مسجد میں نکاح کے معاشی اور معاشرتی فوائد

جون۲۰۲۵ /۳۶تا۴۸

عبیدالرحمٰن بشیر،ڈاکٹر

مسجد میں نکاح: ایک ماڈل مسجد

جون۲۰۲۵ /۴۹تا۵۰

’’محدث فتویٰ کمیٹی‘‘

چند اہم سوالات کے جوابات [م: حبیب الرحمٰن مدنی،حافظ]

اگست25/۲۱تا۲۴

 

غیرمسلموں سے موالات

 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

بین الاقوامی معاہدے اور ’’ارضِ صلح‘‘ [غیرمسلموں کے مساوی مذہبی حقوق]

نومبر۲۰۲۰ /۲۹تا۵۲

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

مساجد میں غیرمسلم کو اپنی عبادت کی اجازت دینے کا مسئلہ

اگست۲۰۲۴ /۴۹تا۵۷

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

احادیث میں غیرمسلموں سے مشابہت کی ممانعت

اپریل۲۰۲۵ /۱۸تا۳۱

’’محدث فتویٰ کمیٹی‘‘

غیرمسلم ممالک میں تعلیم کے لیے جانے کا حکم؟ [مرتب: حبیب الرحمٰن مدنی،حافظ]

اگست۲۰۲۵ /۱۸تا۲۱

 

ماہِ ربیع الاوّل اور عید میلاد؟

 

کفایت اللہ سنابلی

ماہِ ربیع الاوّل اور عید میلاد: تاریخ کی روشنی میں

فروری14/۳۷تا۵۴

عبیدالرحمٰن محسن

عید میلاالنبیؐ: محل نزاع کیا ہے؟

اکتوبر24/۴۹تا۵۴

 

 

ٹرانس جینڈر اور خواجہ سرا

 

عبدالرحمٰن مدنی،حافظ

۲۰۱۸ء کے نام نہاد حفاظتی ایکٹ کی فریب کاری [اداریہ / ٹرانس جینڈر پر خصوصی اشاعت]

جنوری۲۰۲۳ /۲تا۲

حمزہ مدنی،حافظ ڈاکٹر

مخنث (خسرہ)کے شرعی احکام اور حالیہ ٹرانس جینڈر ایکٹ

جنوری۲۰۲۳ /۴تا۵

عبدالرحمٰن عزیز

خواجہ سرا: شناخت اور حقوق و فرائض: قرآن و سنت کی...

جنوری۲۰۲۳ /۶تا۲۲

ادارہ

ٹرانس جینڈر ایکٹ (اُردو متن)

جنوری23/۲۳تا۲۸

ادارہ

پاکستان میں قانون سازوں کی ترجیحات [بسلسلہ ٹرانس جینڈر ایکٹ]

جنوری۲۰۲۳ / ۲۹تا۳۱

صائمہ اسما،ڈاکٹر

کیا تیسری جنس حقیقت ہے؟ [بسلسلہ ٹرانس جینڈر ایکٹ]

جنوری23/۳۲تا۳۷

شجاع الدین

ٹرانس جینڈر ایکٹ پر ایک نظر: کتاب و سنت اور سائنس کی روشنی میں

جنوری۲۰۲۳ /۳۸تا۷۷

قبلہ ایاز،ڈاکٹر

خواجہ سرا یکٹ ۲۰۱۸ پر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات [ٹرانس جینڈر ایکٹ]

جنوری۲۰۲۳ /۷۸تا۸۱

خالد محمود،چودھری

پاکستان شریت کونسل کا تجزیہ وتجاویز [ٹرانس جینڈر ایکٹ]

جنوری23/۸۲تا۸۹

عاصم حفیظ،پروفیسر

صنفی تبدیلی کے تحفظ کا قانون اور دینی حلقے

جنوری23/۹۰تا۹۴

ثوبیہ الطاف،ڈاکٹر

انٹر سکیس اور ٹرانس جینڈر

جنوری23/۹۵تا۱۰۱

فائقہ اویس

بدلتے سماجی رویے اور ہماری  ذمہ داریاں [ٹرانس جینڈر ایکٹ]

جنوری۲۰۲۳ /۱۰۲تا۱۰۴

 

معاشرت

 

محمود اختر،حافظ

فساد و بدامنی کا انسداد اور احادیثِ نبویہ ﷺ

فروری۱۴ /۸۷تا۱۰۴

عبدالحنان کیلانی

آزادی اور مساوات کی مسلمہ جمہوری اقدار: دورِ حاضر کے ...

اپریل14/۷۶تا۸۷

محسن فارانی

سول سوسائٹی، پاکستان اور اسلام

فروری15/۵۸تا۶۸

فاطمہ جلیل فلاحی

رسم و رواج کی پاسداری اور اسلامی شریعت

اپریل15/۷۳تا۸۱

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

اصلاحِ معاشرہ میں علمائے کرام کا کردار [اداریہ]

دسمبر۲۰۱۵ /۴تا۱۶

صلاح الدین یوسف

تحفظِ نسواں بل کا تنقیدی جائزہ اور متبادل حل [اداریہ]

اپریل۲۰۱۶ /۴تا۳۰

صلاح الدین یوسف

کیا حائضہ عورت قرآن مجید کی تلاوت کرسکتی ہے؟

مارچ۲۰۱۸ /۵۷تا۸۱

عبدالرحمٰن عزیز

الحاد کے معاشرے پر اثرات [ایک اہم تحقیقی، تربیتی نشست کا احوال، رپورتاژ]

جون۲۰۱۹ /۶۴تا۸۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

’’میرا جسم، میری مرضی‘‘، کا نعرہ: ایک تحلیلی جائزہ

مئی۲۰۲۰ /۷۳تا۷۶

عبدالرحمٰن عزیز

سونے کے نبویؐ آداب اور میڈیکل سائنس

جون۲۰۲۴ /۵۱تا۶۴

 

ہیومن مِلک بینک

 

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

دودھ بینک یا رضاعت سینٹر؟ [اداریہ/نسوانی دودھ کے بینک ]

اگست۲۰۲۴ /۲تا۴

’’علما فتویٰ کونسل‘‘

ہیومن مِلک بینک کے قیام کی شرعی حیثیت

اگست24/۱۶تا۲۴

محمد عمیر+محمد خبیب

مِلک بینک: شریعت اور قانون کی نظر میں

اگست24/۲۵تا۴۸

 

عائلی مسائل

 

صلاح الدین یوسف

حلالۂ ملعونہ مروّجہ کا قرآن کریم سے جواز: اشکالات کا جائزہ-۱

فروری۲۰۱۴ /۲۰تا۳۶

صلاح الدین یوسف

حلالۂ ملعونہ مروّجہ کا قرآن کریم سے جواز: اشکالات کا جائزہ-۲

اگست۲۰۱۴ /۶۲تا۸۵

صلاح الدین یوسف

حلالۂ ملعونہ مروّجہ کا قرآن کریم سے جواز: اشکالات کا جائزہ-۳

اکتوبر۲۰۱۴ /۵۶تا۶۸

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

کیا عورت عدالت سے خلع حاصل نہیں کر سکتی؟ [اداریہ]

اگست۲۰۱۵ /۴تا۲۳

صلاح الدین یوسف

ایک مجلس کی تین طلاقیں اور بھارتی سپریم کورٹ [اداریہ]

ستمبر۲۰۱۷ /۴تا۱۹

عبدالرحمٰن مدنی

لاپتہ خاوند کا انتظار کب تک کیا جائے؟

ستمبر۲۰۱۷ /۲۰تا۲۳

صلاح الدین یوسف

طلاق کے ضروری مسائل و اقسام [طلاق دو مرتبہ ہے؟]

اگست۲۰۱۹ /۲۵تا۳۵

عبدالرحمٰن عزیز

خاوند کے دوسرے نکاح سے پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق

دسمبر۲۰۲۴ /۴تا۶

ابوبکر قدوسی

خلع لینے والی عورت حق مہر کی مستحق؟َ

اگست۲۰۲۵ /۷تا۱۰

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

اٹھارہ سال سے پہلے نکاح: ریاستی اور اسلامی قانون کی نظر ...

اگست25/۳۰تا۳۸

 

تعلیم و تعلم

 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

تعلیم نسواں اور ارشاداتِ نبویہؐ

دسمبر۲۰۱۵ /۱۷تا۳۸

محمد حسین،ملک

یکساں قومی نصاب، ایک بکھرتا خواب!

مئی۲۰۲۰ /۹۲تا۹۸

 

مدارسِ دینیہ

 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

وفاق ہائے مدارس کی تازہ پیش قدمی اور دینی مدارس کی اسناد کی منظوری؟ [اداریہ]

نومبر۲۰۱۷ /۴تا۲۹

……نامعلوم

دینی مدارس و جامعات کو مربوط نظام کے تحت لانے کے لیے متفقہ حکمتِ عملی!

نومبر۲۰۱۷ /۳۰تا۳۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

وفاق ہائے مدارس سے حکومت کے تازہ مطالبے [اداریہ]

جون۲۰۱۹ /۴تا۲۰

احمد عیسیٰ معصراوی

حفظِ قرآن کے استاد کے اوصاف [خطاب، مترجم: حافظ حسن مدنی]

نومبر۲۰۲۰ /۵۳تا۶۲

محمد امین،ڈاکٹر

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ [اداریہ]

فروری۲۰۲۵ /۴تا۸

عبدالرحمٰن عزیز

مدارس کی رجسٹریشن کا قضیہ اور مناسب لائحہ عمل

فروری۲۰۲۵ /۹تا۱۷

ابوعمرو،ڈاکٹر حافظ

دینی مدارس کے طلبہ کی خدمت میں

اپریل۲۰۲۵ /۹تا۱۰

عبدالرحمٰن عزیز

ملتقی فضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ: ۴؍ فروری ۲۰۲۵ء

اپریل25/۶۱تا۶۸

محمد ظہیر،حافظ

جامعہ لاہور الاسلامیہ کی سالانہ پُروقار تقریبات

اپریل25 /۶۹تا۷۴

ظہیر ادریس،قاری

تنظیم المساجد و المدارس السلفیہ، پاکستان

جون۲۰۲۵ /۵۱تا۵۷

 

 

سیاسیات

 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

حاکم کا ’’صادق و امین‘‘ ہونا اور شریعتِ اسلامیہ [اداریہ]

جولائی۲۰۱۷ /۴تا۳۹

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

جواب آں غزل در ’’اسلام اور ریاست‘‘: ایک جوابی بیانیہ

فروری15/۴۱تا۵۷

محمد زکریا رفیق

سیکولرزم کا تعارف و ارتقا اور مسلم دنیا پر اثرات

جون۲۰۱۹ /۳۰تا۵۱

 

صلاح الدین یوسف

معاشیات

انسدادِ سود کی کوششیں اور حکومت کا رویہ [اداریہ ]

 

مئی۲۰۱۷ /۴تا۱۴

شاہد حسن صدیقی

اسلامی بینکاری: علمائے کرام سے گذراشات

مئی۲۰۱۷ /۱۵تا۱۷

حبیب الرحمٰن مدنی

آن لائن کاروبار کے شرعی اُصول و ضوابط[سونا چاندی کا کاروبار ... ]

اکتوبر۲۰۲۵ /۱۱تا۱۴

 

نظامِ عدل

 

کمال بن سیّد سالم

منشیات کی حرمت، شراب نوشی کی سزا اور احکام [مترجم: (محمد) اسحاق طاہر]

اپریل۲۰۱۴ / ۳۲تا۵۵

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

غیرت کے نام پر قتل اور شریعتِ اسلامیہ [اداریہ]

دسمبر۲۰۱۴ /۴تا۲۲

صلاح الدین یوسف

تحفظِ نسواں بل کا تنقیدی جائزہ اور متبادل حل [اداریہ]

اپریل۲۰۱۶ /۴تا۳۰

 

اسلام اور مغرب

 

محمد نعمان فاروقی

عالم کفر کی عالم اسلام سے کشاکش: چند فکرانگیر پہلو

مئی۲۰۱۷ /۷۳تا۸۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

مغرب کے انسانی حقوق کے کرشمے....[اداریہ]

اگست۲۰۱۹ /۴تا۲۴

محمد احمد رضا

مغربی پروپیگنڈے کی کامیابی کا راز

اگست۲۰۲۴ /۱۳تا۱۵

 

تصویر وطن (پاکستان)

 

عبداللہ حسن

قوم و ملت کا مفاد طالبان سے صلح و مذاکرات میں ہے

فروری۲۰۱۴ /۴تا۱۹

عبداللہ حسن

پاکستان میں قیامِ امن کی حالیہ جدوجہد! [اداریہ]

فروری۲۰۱۵ /۴تا۱۹

محمد نعمان فاروقی

فروغِ اسلام کے لیے لوگوں سے افرادی تعاون [حدود و شرائظ]

مارچ۲۰۱۷ /۴۳تا۵۵

عبدالرحمٰن مدنی

پاکستانی اور سعودی دساتیر اور نظامہائے عدل کا تقابلی جائزہ

مئی۲۰۱۷ /۳۷تا۵۹

فضل الٰہی،ڈاکٹر

وفاقی وزارتِ مذہبی اُمور کا کیلنڈر ’’نظامِ اوقات نماز‘‘: دین میں دخل اندازی

جون۲۰۱۸ /۴۹تا۶۲

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

ہماری موجودہ قومی زبوں حالی: وجوہات اور حل [اداریہ’’چند ملکی حوادث‘‘ پر ایک نظر/ اداریہ]

جون۲۰۲۴ /۲تا۵

حمزہ مدنی،حافظ ڈاکٹر

کیا فرقہ واراانہ تشدد کے سامنے حکومت گھٹنے ٹیک دے گی؟ [اداریہ/جوبلی ٹاوٴن لاہور کی ایک مسجد کا قضیہ]

اپریل۲۰۲۵ /۴تا۸

ادارہ

پاک بھارت جنگ ۲۰۲۵ء سے کیا حاصل ہوا؟ [اداریہ]

جون۲۰۲۵ /۸تا۱۳

ادارہ

سیلاب کی آزمائش اور ہماری ذمہ داریاں [اداریہ]

اکتوبر۲۰۲۵ /۸تا۱۰

عبیدالرحمٰن محسن

مساجد کی شرعی حیثیت اور چند غور طلب پہلو [اسلام آباد میں مساجد کی مسماری]

اکتوبر25/ ۴۴تا۵۰

 

عالم اسلام و عالم مغرب

 

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

عراق میں ’’دولتِ خلافتِ اسلامیہ‘‘ کا اعلان [داعش اور مغرب: چند اہم اُمور/ اداریہ]

اگست۲۰۱۴ /۴تا۳۶

خالد المعینا

اہلِ مغرب کا مسلمانوں سے سفاکانہ رویہ [فلسطین پر اسرائیلی مظالم]

اگست۲۰۱۴ /۹۶تا۹۸

زاہد الراشدی،مولانا

دولتِ فاطمیہ کی واپسی کی کوششیں [یمن میں بغاوت کے پس منظر میں]

اکتوبر۲۰۱۴ /۸۱تا۸۲

محمد نعمان فاروقی

اتحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم: ایک موازنہ

دسمبر۲۰۱۴ /۵۲تا۶۶

عبدالجبار سلفی،مولانا

ملتِ اسلامیہ کے خلاف منافقین کی دسیسہ کاریاں

دسمبر14/ ۶۷تا۸۲

محمد عاصم حفیظ

ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش ’’پی کے‘‘فلم کے تناظر میں

فروری۲۰۱۵ / ۶۹تا۸۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

سعودی اتحاد کے ذریعے یمنی بغاوت کی سرکوبی [اداریہ]

اپریل۲۰۱۵ /۴تا۲۶

عبدالرحمٰن السدیس

مدینہ منورہ کے فضائل و آداب [خطبہ جمعہ]

جنوری17/ ۲۸تا۴۶

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

امریکہ کا سفید جھوٹ اور عراق کی بربادی

ستمبر۲۰۱۷ /۶۳تا۸۲

خضر حیات،حافظ

سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کا نظام

جون۲۰۱۹ /۵۹تا۶۳

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

آلِ سعود اور عثمانی سلاطین کا تقابلی مطالعہ ...-۱

اگست۲۰۱۹ /۳۶تا۵۳

ثمرہ شفیق+ ایمن جاوید

چینی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کے حالات [اُمتِ مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ]

نومبر۲۰۱۹ /۵۲تا۶۵

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

مسئلہ کشمیر پر اقوامِ متحدہ کا دوغلا کردار[اداریہ]

فروری۲۰۲۰ /۴تا۲۶

اوریا مقبول جان

سو فیصد تعلیم یافتہ مغلیہ اسلامی ہندوستان کو اَن پڑھ کس نے بنایا؟

فروری۲۰۲۰ / ۹۰تا۹۸

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

شامی انقلاب: ماضی، حال اور مستقبل

فروری25/۴۱تا۵۱

یوسف سراج،حافظ

ایران و شام پر اسرائیلی حملے اور ابراہیم کارڈ [اداریہ]

اگست۲۰۲۵ /۴تا۶

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

مشترکہ مسلم فوج کا اسلامی نظریہ اور وطن عزیز کے لیے پاسبانِ حرم کا اعزاز [اداریہ]

اکتوبر۲۰۲۵ /۴تا۶

جواد حیدر،ڈاکٹر

قطر پر اسرائیلی جارحیت، مسلم ممالک کی سالمیت پر سوالیہ نشان

اکتوبر۲۰۲۵ /۶تا۸

 

سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام(متفرق مسائل)

 

خاور رشید بٹ

الوہیت مسیحؑ کا مسیحی عقیدہ: قرآن، اناجیل اور عقل کی ...

جولائی17/۴۶تا۵۸

خاور رشید بٹ

سیدنا عیسیٰؑ الٰہ تھے، یا نبی؟ سیّدنا عیسیٰؑ کی زبانی

ستمبر۲۰۱۷ /۲۴تا۴۶

خاور رشید بٹ

سیدنا عیسیٰؑ کے کلمة اللہ اور روح اللہ ہونے کی حقیقت: قرآن کریم اور بائبل کے تناظر میں

نومبر۲۰۱۷ /۳۳تا۴۷

خاور رشید بٹ

سیّدنا عیسیٰؑ کے خالق اور عالم الغیب ہونے کی حقیقت

جون۲۰۱۸ /۶۳تا۶۷

ابوانس طیبی

حضرت موسیٰؑ کا عریاں غسل کرنے والی حدیث پر اعتراضات

فروری۲۰۲۵ /۳۷تا۴۰

 

 

سیرتِ رسولِ مقبولؐ

 

صدف صادق

جمالِ نبویؐ اور صحابہ کرامؓ کا شوق و وارفتگی

اگست۲۰۱۴ /۴۵تا۶۱

محمد نعمان فاروقی

سیرت نبویؐ کی روشنی میں بحرانوں کا حل

فروری15/۲۰تا۴۰

محب اللہ قاسمی

صلاحیتوں کی پہچان اور اُسوہٴ نبویؐ

اپریل15/۲۷تا۳۷

محمد نعمان فاروقی

نبی کریمؐ کے روزانہ کے معمولات

اپریل۲۰۱۶ /۵۱تا۶۶

محمد نعمان فاروقی

منصبِ امامت: سیرتِ نبویہٴ کی روشنی میں

فروری20/۵۵تا۷۹

مبشر احمد ربانی،مفتی

رسول اکرمؐ کی چار بیٹیاں

اگست25/۴۷تا۵۵

 

عظمت و سیرتِ صحابہؓ

 

غلام مصطفیٰ ظہیر

خلفائے ثلاثہ، سیّدنا علیؓ کی نظر میں

جولائی17/۴۰تا۴۵

محمد نعمان فاروقی

اہلِ بیتؓ اور صحابہ کرامؓ کا فضائل میں اشتراک

نومبر۲۰۱۷ /۴۸تا۶۵

محمد شریف شاکر+ مسعود قاسم،حافظ

سیّدنا ابوہریرہؓ کی مبارک صفات اور مثالی حفظ و ضبط

نومبر۲۰۱۹ /۳۶تا۵۱

فضل الٰہی،ڈاکٹر

سیدنا ابوہریرہؓ پر دو اعتراضات اور ان کی حقیقت

مئی۲۰۲۰ /۴۵تا۶۳

ابویحییٰ نورپوری

’’تحفظِ بنیاد اسلام بِل‘‘ پر شیعہ کی پریس کانفرنس

مئی۲۰۲۰ /۶۴تا۶۷

سعید مجتبیٰ سعیدی

سیّدنا ابوہریرہؓ کا ایمان افروز تذکرہ

اپریل25/۴۳تا۴۸

ادارہ

ناموسِ صحابہ کرامؓ و اہل بیت عظامؓ: علمائے اہلِ حدیث کا متفقہ اعلامیہ

اگست۲۰۲۵ / ۲۵تا۲۹

 

ائمہ کرام

 

ابن بشیر حسینوی

امام طبرانی اور اُن کی کتبِ حدیث کا منہج

اگست15/۶۳تا۷۴

ابن بشیر حسینوی

امام دار قطنی کے حالات اور ان کی اہم کتب کا منہج

دسمبر۲۰۱۵ /۵۱تا۶۰

خضر حیات،حافظ

امام مالک اور موٴطا: ایک تعارف

اگست1۹ /۵۴تا۷۲

 

 

شخصیات

 

……نامعلوم

پروفیسر ڈاکٹر سلیمان عبداللہ اباالخیل مع سعودی وفد کا دورہ جامعہ لاہور الاسلامیہ

اپریل۱۴ /۱۰۹تا۱۱۴

عبدالجبار سلفی،مولانا

امیر المؤمنین ہارون الرشید عباسی ہاشمی

اگست۲۰۱۴ /۸۶تا۹۵

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

مولانا وحیدالدین خان: افکار و نظریات

اکتوبر۲۰۱۴ /۶۹تا۸۰

کامران طاہر،ملک

 پروفیسر ڈاکٹر محمد یٰسین مظہر صدیقی سے ایک انٹرویو

اپریل۲۰۱۵ /۵۱تا۶۲

ابوسلمان شاہ جہانپوری

مولانا ابوالکلام آزادکا دینی سفر

جون۲۰۱۵ /۳۶تا۵۶

محمد رمضان یوسف

مورخ اہلِ حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی اور ان کی تصانیف

دسمبر۲۰۱۵ /۶۹تا۸۲

عبدالحمید رحمانی

تحریک اہلِ حدیث کا موقف اور اس کی خدمات

جنوری17/۴۷تا۶۳

ادارہ

حافظہ امة اللہ حسین روپڑی کا انتقال

جولائی۲۰۱۷ /۳۹

عبدالرشید عراقی

سیّدنا عمر بن عبدالعزیز نے کرپشن کا خاتمہ کیسے کیا؟ [پاکستان میں ریاستِ مدینہ؟]

جون۲۰۱۸ /۶۸تا۸۲

صہیب حسن،ڈاکٹر

مولانا صغیر احمد شاغف اور ان کے لطائفِ علمیہ

نومبر۲۰۱۹ /۶۶تا۷۸

عبدالقوی لقمان کیلانی

میرے رفیق، میرے عزیز: مولانا عبدالصمد رفیقی

مئی۲۰۲۰ /۷۷تا۹۱

جواد حیدر،ڈاکٹر

مولانا صلاح الدین یوسف: پیامِ نبوت کےمحافظ

نومبر۲۰۲۰ /۶۳تا۸۲

محمد زبیر،حافظ ڈاکٹر

نقل و عقل کی کشمکش میں امام ابن تیمیہؒ کا موقف

جون۲۰۲۴ /۲۸تا۵۰

زبیر اصغر،حافظ

سوانح حیات مولانا احسان اللہ فاروقی

اکتوبر24/۵۵تا۶۴

محمد زکریا رفیق

جامع تراث العلامة الالبانی فی المنہج

دسمبر24/۶۰تا۶۶

زبیر شاہین اعظمی

شیخ الحدیث حافظ عبدالعزیز علوی کی سوانح حیات

فروری25/۵۲تا۵۶

حبیب اللہ قمر

پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی کی سوانح حیات

فروری25/۵۷تا۶۱

محمد آصف سعد

پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی

اپریل25/۴۹تا۵۴

متین قدوسی،حافظ

محدثِ وقت شیخ ابواسحاق الحوینی: ایک شمع جو بجھ گئی

اپریل25/۵۵تا۶۰

عاصم حفیظ،پروفیسر

سینیٹر پروفیسر ساجد میر

جون۲۰۲۵ /۵۸تا۶۶

طاہر الاسلام عسکری

عبدالعزیز رحیم آبادی اور اُن کی تصنیف ’’حُسن البیان‘‘

اکتوبر۲۰۲۵ /۵۱تا۶۳

ابوعمرو،ڈاکٹر حافظ

محدث عبدالوکیل ہاشمی کا سانحہ ارتحال

اکتوبر۲۰۲۵ /۶۴تا۶۶

 

 

تقابل فرِق و ادیان

 

حسنین شاکر زبیری

کرسمس کی حقیقت اور اسے منانے کی شرعی حیثیت

فروری14/۵۵تا۷۳

عبدالوارث گِل

کرسمس کی اصلیت: تاریخ کے آئینے میں

فروری14/۷۴تا۸۶

ارشد جاوید،پروفیسر

مرزا غلام احمد قادیانی: نبی یا نفسیاتی مریض؟

اپریل14/۵۶تا۷۵

شکیل عثمانی

جاوید احمد غامدی کے متضاد خیالات اور جماعتِ احمدیہ لاہور

مئی۲۰۱۷ /۶۰تا۷۲

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمہ ختم نبوت [اداریہ]

مارچ۲۰۱۸ /۴تا۲۵

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

مقدمہ ختم نبوت اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور قادیانی ارتداد کی حقیقت [اداریہ]

جون۲۰۱۸ /۴تا۳۴

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

مسلم حکومت میں غیرمسلموں پر عائد شرائط [قادیانیت کے خلاف ہائی کورٹ میں پیش کردہ شرعی دلائل]

فروری۲۰۲۰ / ۲۷تا۵۴

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی نمائندگی؟

مئی۲۰۲۰ /۶۸تا۷۲

غلام مصطفیٰ ظہیر

عید غدیر [شیعوں کی عید؟]

اگست24/۵۸تا۶۴

عبیدالرحمٰن محسن

نصاب میں شیعہ عقائد کی ترویج اور فرقہ واریت کا بیج

جون۲۰۲۵ /۴تا۷

محسن فاروقی

لغزشیں اہلِ صحافت کی [موجودہ دور، صحافت اور اسلام]-۱

جون۲۰۱۵ /۵۷تا۶۴

محسن فاروقی

لغزشیں اہلِ صحافت کی [موجودہ دور، صحافت اور اسلام]-۲

اگست15/۷۵تا۸۲

حمید اللہ عبدالقادر

میڈیا کا کردار اور قرآنی تعلیمات

دسمبر۲۰۱۵ /۳۹تا۵۰

محسن فاروقی

لغزشیں اہلِ صحافت کی [موجودہ دور، صحافت اور اسلام]-۳

دسمبر۲۰۱۵ /۶۱تا۶۸

 

 

رسائل و جرائد

 

محمد شفیق کوکب

اشاریہ ماہنامہ ’’محدث‘‘: ۲۰۱۲ء-۲۰۱۳ء

فروری14/۱۱۱تا۱۱۴

ادارہ

موسوعہ فہارس مجلاتِ علمیہ [کثیر الجہاتی اشاریوں کا انسائیکلوپیڈیا/ اشتہار]

مئی۲۰۲۰ /۲

ادارہ

موسوعہ فہارس مجلاتِ علمیہ [کثیر الجہاتی اشاریوں کا انسائیکلوپیڈیا/ اشتہار]

نومبر۲۰۲۰ /۲

 

 

متفرقات

 

محمد نعمان فاروقی

امن کی ضرورت و اہمیت اور شرعی رہنمائی

جون۲۰۱۵ /۷۹تا۸۲

ابویحییٰ نورپوری

مذہب بیزاری کی اہم دلیل کا تجزیہ

جون۲۰۱۹ /۵۲تا۵۸

حسن مدنی،حافظ ڈاکٹر

کورونا وائرس سے احتیاط اور احادیثِ نبویہؐ کی رہنمائی

مئی۲۰۲۰ /۴تا۴۴

ابتسام الٰہی ظہیر

دفاعِ شعائر اللہ سیمینار

اکتوبر۲۰۲۵ /۱۵تا۱۸

ادارہ

کُل جماعتی اعلامیہ دفاعِ شعائر اللہ

اکتوبر۲۰۲۵ /۱۹تا۳۸

حمزہ مدنی،حافظ ڈاکٹر

الرؤیة السلفیة للجیش الاسلامی الشامل [عربی]

اکتوبر۲۰۲۵ /۶۷

صہیب حسن (مبصر)

سفرنامہ بیت المقدس از حافظ عبدالاعلیٰ درانی

فروری25/۶۲تا۶۸

عبداللہ،مفتی(مبصر)

محمد (عمار خان) کا نیا اسلام اور اُس کی سرکوبی از مفتی عبدالواحد+ مفتی شعیب احمد

اپریل۲۰۱۴ / ۹۶تا۱۰۸

 

[1]     ایم ایل آئی  ایس