<p>اشاریہ مجلہ المیزان اسلام آباد</p>

مجلہ المیزان ایک علمی و دینی مجلہ تھا جو صرف 16 شماروں کے بعد بند ہوگیا۔ اس میں قرآنِ کریم کے علوم و معارف کے حوالے سے بعض نادر اور اہم مضامین شائع ہوئے تھے۔ یہ مجلہ جناب محمد امین شہیدی نے شروع کیا لیکن مشکل حالات میں آپ اس کی اشاعت جاری نہ رکھ سکے۔ پرچے کے آغاز کے بارے شہیدی صاحب لکھتے ہیں:عوام الناس کو فکری اور شعوری لحاظ سے کمال کی طرف لے جانا اور اعلیٰ انسانی قدروں سے انھیں آشنا کرنا ہمارے اکثر مسائل کا حل ہے۔ جب لوگوں کو فکروشعور ملے تو عملی طور پر بھی ان کی روشِ زندگی میں تبدیلی آئے مزید مطالعہ

<p>&rsquo;اربعین&lsquo; کے موضوع پر لکھے گئے کتابچے</p>

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک فرامین کی خدمت ایک عظیم المرتبت سعادت ہے۔ آپ کی 40؍ احادیث کو روایت کرنے والوں کے بارے میں زبانِ نبویؐ سے مختلف بشارتیں صادر ہوئی ہے مثلاً من حفظ علی أمتي أربعین من أمر دینها بعثه اﷲ یوم القیامة في زمرة الفقهاء یا ...بعثه اﷲ فقیها وعالما یا ...وکنتُ له یوم القیمة شافعًا وشهیدًا وغیرہ وغیرہ ... لیکن کبار محدثین کے نزدیک اس نوعیت کی تمام روایتیں ضعف سے خالی نہیں، البتہ ابن عساکر رحمة اللہ علیہ اور ملا علی قاری رحمة اللہ علیہ وغیرہ نے کثرتِ طرق کی بنا پر اس مزید مطالعہ

اِشاریہ ماہنامہ مُحدّث لاہور

جنوری ۲۰۰۱ء تا دسمبر ۲۰۰۱ء... جلد ۳۳ ، عدد ۱ تا ۱۲تفسیر و اُصولِ تفسیراکبر ربانی،ڈاکٹر محمد تفسیر ابن کثیر...منہج اور خصوصیات ستمبر ۹ تا ۲۸عبدالرحمن کیلانی ،مولانا تعددِ ازواج،متعہ اور حق مہر نومبر ۱۹ تا ۳۵عبدالغفار حسن،مولانا تفسیرسورة العادیات جون ۱۲ تا ۱۶عبدالغفار حسن،مولانا تفسیر سورة الکافرون ستمبر ۶ تا ۸عبدالغفار حسن،مولانا سورة فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات مئی ۹ تا ۱۳عبدالغفار حسن،مولانا فہم قرآن کے بنیادی اصول اپریل ۲۱ تا ۴۳عبدالغفار حسن،مولانا قرآن مجید کے حقوق اور تفسیرسورة العصر جولا مزید مطالعہ

<p>اِشـــاریـــہ ماہنامہ مُحدّث لاہور</p>

جنوری۲۰۰۳ء تا دسمبر ۲۰۰۳ء... جلد ۳۵ ؍ عدد ۱ تا ۱۲ایمان و عقائداسلم صدیق؍ مبشر حسین قربِ قیامت کی پیش گوئیاں (رپورٹ مذاکرہ) مئی ۶۷تا۸۵حسن مدنی،حافظ مسلمانوں پر آزمائشیں کیا صرف ' دعا 'سے ٹل سکتی ہیں ؟ جون ۲تا۲۳اُصولِ تفسیرعبدہ الفلاح ؒ، محمد قرآن فہمی کے بنیادی اُصول اور لغت ِ عرب ستمبر ۱۴تا۲۴حدیث وسنتکامران طاہر، ملک خطبات ِ حجۃ الوداع، احادیث کی روشنی میں! جنوری ۶تا۲۸عصمت اللہ ،ڈاکٹر غزوۂ ہند کا تعین اور اس کی فضیلت اگست ۳۲تا۵۶عطیہ انعام الٰہی، مسز حب ِرسول ﷺ اور اس کے عملی تقاضے مئی ۳۱تا۵۲ف مزید مطالعہ

<p>پروفیسر ریاض الحسن نوری کے شائع شدہ مضامین</p>

قرآن و علوم قرآناعجاز القرآن فی العلم والشریعہ ۔۔ تفسیر القرآن (3 اقساط) 'محافظ': اگست، دسمبر 92، مارچ 93ء کل: 13القرآن و علم الافلاک (2 اقساط) 'الدعوۃ': ستمبر، دسمبر 2003ء کل: 4قرآن اور عصری تحقیقات 'الحق'جلد 10 عدد 9 26 تا 36قرآن اور عصری تحقیقات (3 اقساط) 'الدعوۃ' مارچ تا مئی 2003ء کل: 8قرآن کا معجزہ 'محافظ' نومبر 93ء 67قرآن مجید کو 'حَکم' بنائیے 'ترجمان الحدیث': مئی 77ء 42 تا 45ناسخ و منسوخ اور مجتہدین 'منہاج' جنوری 95ء 175 تا 190حدیث و علومِ حدیثحدیث اطلبوا العلم ولو بالصين ۔۔ کی تحقیق 'محد مزید مطالعہ