ماہنامہ 'محدث'کایک سالہ اِشاریہ
جنوری تا دسمبر:۲۰۱۰ء * جلد۴۲ ،عدد ۳۳۴ تا ۳۴۳
قرآن وعلوم قرآن
ابوالجلال ندویؒ، مولانا حب ِمال اور قرآنی دعوت اپریل۱۹-۳۰
ابوالجلال ندویؒ، مولانا حب مال اور قرآنی دعوت جون۲۱-۳۲
محمدسعد شیخ عیسائیوں کا تیار کردہ جعلی قرآن جولائی ۵۶-۶۶
محمدطاہر، قاری پاکستان میں طبع ہونے والی لغاتِ قرآنی ستمبر۳۴-۵۷
حدیث وسیرت
زبیر علی زئی، حافظ ڈاکٹر طاہر القادری اور موضوع روایات... جولائی ۳۷-۴۸
محمدزبیرتیمی چہرے کا پردہ؛اَحادیث کی روشنی میں جولائی۲۲-۳۶
غلام قادر ابوثوبان رسولِ کریم ﷺ کے ذرائع معاش ستمبر۵۸-۷۲
سلیمان ندوی، سید سیرتِ محمدﷺ؛عالمگیرودائمی نمونہ عمل[تلخیص :عرفان خالد ڈھلوں] نومبر۱۳-۲۸
محمدخبیب احمد التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس نومبر۲۹-۵۱
زبیر علی زئی، حافظ امام شافعی اور مسئلہ تدلیس دسمبر۹۴-۱۲۲
ایمان وعقائد
محمدرمضان سلفی علم التوحید اور فرقِ باطلہ فروری ۱۷-۳۶
محمدعمران صدیقی 'مساوات ' یا ' عدل' ؛ شرعی نقطہ نظر اپریل۹-۱۸
طارق ابوعبداللہ اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟ ستمبر ۱۲-۳۳
فقہ واجتہاد
سلمان بن فہد العودۃ شرعی ضابطے اور مناسک حج کی رخصتیں[مترجم:مصطفی راسخ] جنوری ۲۱-۴۷
محمدبن صالح العثیمین حج سے متعلق بعض اہم فتاویٰ [مترجم : ملک کامران طاہر] ستمبر۷۳-۸۷
فہد بن سعد ابوحسین حج میں شرعی سہولت وآسانی ؛ایک جائزہ [مترجم : مصطفی راسخ] نومبر۶۵-۸۵
صلاح الدین یوسف خلع اور طلاقِ ثلاثہ کے بعض اَحکام [وفاقی شرعی عدالت کو جواب] نومبر۵۷-۶۴
ابتسام الٰہی ظہیر، حافظ توہین رسالت کی سزا پر اٹھائے جانیوالے اعتراضات دسمبر۳۰-۳۶
امین اللہ پشاوری، مولانا حقوق النبی ﷺ اور شاتم رسول کی توبہ کا حکم دسمبر ۳۷-۴۸
حافظ مسعود عالم مسلم اور غیر مسلم شاتم رسول کی سزا؛ شرعی نقطہ نظر دسمبر۲۱-۲۹
صہیب حسن، ڈاکٹر امام قرافی اور ان کی 'الفروق' دسمبر ۱۲۳-۱۳۰
کامران طاہر اوقاتِ نماز اور مکروہ اوقات دسمبر ۴۹-۵۵
الاستفتا
ثناء اللہ مدنی، حافظ جن نکلوانے کی اُجرت،حالت جنون میں طلاق دینا،خلع کے بعد
دوبارہ نکاح،لمبے لمبے القابات کے ساتھ اعلان کرنا اگست ۴۵-۴۷
خالد حسین گورایہ مسئلہ توہین رسالت پر علماے اہل حدیث کا متفقہ فتوی[رپورٹ] دسمبر ۱۳۱-۱۳۴
عبادات
کامران طاہر رمضان المبارک؛فضائل،احکام ومسائل اگست۱۶-۳۷
صلاح الدین یوسف آدابِ نماز اور خشوع وخضوع کی اہمیت ستمبر۸۸-۱۰۵
ابوالکلام آزاد، مولانا یوم الحج کا ورودِ مقدس نومبر۲-۱۲
رضیہ ازہر، مسز عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت نومبر۵۲-۵۶
معیشت واقتصاد
ذوالفقار علی حافظ خریدوفروخت کے زریں اسلامی اصول جنوری۷-۲۰
ذوالفقار علی حافظ خریدوفروخت کے زریں اسلامی اصول فروری۴۹-۵۴
ذوالفقار علی حافظ اختیارِ بیع: شریعت اور سرمایہ داریت کی نظر میں اپریل۳۱-۴۶
قانون و قضا (آئین و دستور)
حسن مدنی،ڈاکٹر حافظ پاکستان میں نفاذِ شریعت کے اہم مراحل مئی۲-۶
خلیل الرحمن خاں نفاذِ شریعت کے رہنما اُصول مئی ۵۴-۵۵
خلیل الرحمن خاں ۲۲نکات اور دستورِ پاکستان ۱۹۷۳ء ؛ایک تقابل مئی ۱۴-۳۹
عبدالحلیم بلال ،حافظ دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات (مترجم:ڈاکٹر حافظ محمداسحق زاہد) مئی۴۴-۴۹
محمداسمٰعیل قریشی 'ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس ' کی دستوری سفارشات مئی۵۰-۵۳
............ جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ئ مئی۴۰-۴۳
............ قرار دادِ مقاصد کا متن مئی۷-۸
............ ۳۱علمائے کرام کے بائیس نکات [اسلامی حکومت کے بنیادی اُصول؛
۱۹۵۱ء میں جملہ مکاتب ِفکر کا متفقہ طورپر منظور کردہ ] مئی ۹-۱۳
محمدعطاء اللہ صدیقی قرآن،آئین پاکستان اور قائد اعظم جون ۳۳-۴۰
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ قانون توہین رسالت : منظوری اور ترامیم کا جائزہ دسمبر۲-۲۰
تعلیم وتعلّم
ثریا بتول علوی اُردو ذریعہ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضے اپریل ۲-۸
محمدعطاء اللہ صدیقی کیا دینی مدارس کو بندکردیا جائے؟ جولائی ۴۹-۵۵
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ دنیوی ترقی اور اسلامی علوم؛ایک تقابل اگست ۲-۱۶
محمدبشیر مولانا بچوں کو قرآنی عربی سکھانے کا طریقہ نومبر ۸۶-۹۵
تحقیق وتنقید
عبداللہ دامانوی، ڈاکٹر کیا یزید فوجِ مغفور لہم کا سپہ سالار تھا؟ جنوری ۴۸-۷۳
محمد رفیق چودھری اِسلامی ریاست کے اختیارات کا مسئلہ فروری ۳۷-۴۸
حسن مدنی،ڈاکٹر حافظ مدیران دینی جرائد کی روکشاپ؛ناقدانہ جائزہ فرروی؍مارچ۲-۱۶
عبدالولی حقانی لشکر ِقسطنطنیہ اور امارتِ یزید کا مسئلہ اپریل ۴۷-۵۳
محمدرفیق چودھری غیر مسلموں پر شرعی قوانین کا نفاذ جون ۴۱-۴۵
ساجد اَسد اللہ برصغیر میں اوّلین معمارِ کلیسا کون؟ جولائی ۶۷-۸۰
محمد عطاء اللہ صدیقی قادیانیوں کا 'مسلمان' کہلانے پر اصرار! جولائی ۲-۱۰
محمدعطاء اللہ صدیقی امریکی عدالت کا فیصلہ اور انتہا پسند نقطہ نظر [عافیہ صدیقی] ستمبر ۶-۱۱
ثناء اللہ امرتسری، مولانا خلافت ِراشدہ اور وراثت انبیاء دسمبر ۸۶-۹۳
عطیہ انعام الٰہی محرم الحرام کی اہمیت اور واقعہ کربلا دسمبر ۷۹-۸۵
تذکیر وموعظت
مریم جمیلہ علوی وَمِنْ شَرِّحَاسِدٍ إذَا حَسَدٍ اپریل ۵۴-۷۱
عمر فاروق سعیدی عزت تو اللہ ،رسول ﷺاور اہل ایمان کی ہے ! اگست ۳۸-۴۴
حقائق و وقائع
محمدخلیل الرحمن ملکی خودمختاری کے لئے عوامی تحریک جنوری ۲-۶
اوریامقبول جان ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان ستمبر؍اکتوبر ۲-۵
محمدعطاء اللہ صدیقی تباہی میں ترقی کے خواب [سیلاب ۲۰۱۰ئ] ستمبر؍اکتوبر ۱۰۶- ۱۱۰
حامد میر آسیہ مسیح اور قانون توہین رسالت دسمبر ۷۶-۷۸
محمد عطاء اللہ صدیقی قانونِ توہین رسالت اور عاصمہ جہانگیر کا کردار دسمبر ۵۷-۷۵
تہذیب وثقافت
ریحان احمدیوسفی ویلنٹائن ڈے:'' جب تم حیانہ کرو!'' فروری ۷۹-۸۰
محمدعطاء اللہ صدیقی ویلنٹائن ڈے اور ہماری نوجوان نسل فروری ۵۵-۶۰
محمدعطاء اللہ صدیقی شعیب ملک کی شادی اور میڈیا مئی ۵۶-۶۱
عالم اسلام اور مغرب
محمدزاہد صدیق مغل تھرڈورلڈاِزم اور مسلم قوم پرستی فروری؍مارچ ۶۱-۷۱
حسن مدنی،ڈاکٹر حافظ یورپ میں حجاب ونقاب کے خلاف مہم جون ۲-۲۰
محمد عمران صدیقی پیمانۂ فوز وفلاح ؛ ترقی یا نجات جون ۵۲-۶۰
محمد امین، ڈاکٹر توہین رسالت کے خلاف ردِعمل کیسے مؤثر ہو؟ جولائی ۱۱-۲۱
اسلام اور سائنس
موریسی کریسن، ڈاکٹر وجودِ باری تعالیٰ سائنس کی نظر میں جون ۴۶-۵۱
محمدعمران صدیقی کائنات پر غور وفکر ! ایک مشترکہ دلچسپی اگست ۴۸-۶۰
یادرفتگان؍تذکرۃ المشاہیر
محمدطارق، حافظ ابوعبیدقاسم بن سلام ؒ کے احوال وآثار فروری ۷۲-۷۸
عبدالرشید عراقی ایک مثالی عالم؛ مولانا محمدعلی جانبازؒ اپریل ۷۲-۸۰
حسین ازہر ،حافظ حافظ عبداللہ حسین روپڑیؒ کا سانحہ ارتحال مئی ۶۳-۶۹
محمدزبیر، حافظ ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں ،کچھ باتیں مئی ۷۰-۷۴
محمدعطاء اللہ صدیقی اک 'اور' شاہ بلوط ٹوٹ گرا !! مئی ۷۵-۸۰
محمدیوسف انور،مولانا ڈاکٹر اسرار احمد بھی چل بسیـ...إنا ﷲ جون ۷۸-۸۰
کامران طاہر مولانا عزیز زبیدیؒ ؛ حالات وخدمات جون ۶۱-۷۷
عبدالرشید عراقی آہ ! مولانا حکیم محمدادریس فاروقی ؒ اگست ۷۹-۸۰
صلاح الدین یوسف مولانا مقتدیٰ حسن ازہری ؒ ستمبر؍اکتوبر ۱۲۴-۱۲۶
محمدیوسف انور،مولانا ڈاکٹر محموداحمد غازی ؒ ......ایک عظیم مفکروخطیب ستمبر؍اکتوبر ۱۲۶-۱۲۸
مکاتیب (اہل علم کی تنقیدات اور تبصرے)
ارشادالحق اثری، مولانا ماہنامہ 'رشد' کی خصوصی اشاعتوں کے سلسلہ میں اگست ۶۱-۶۸
صلاح الدین یوسف ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہر ی کی وفات کے متعلق اگست ۷۷-۷۸
عبدالمجید،میاں مضمون 'سالار فوجِ مغفور لہم 'پر تبصرہ اگست ۷۲-۷۴
عبدالولی حقانی، مولانا چہرے کا پردہ اور زبیرعلی زئی کے مضمون پر تبصر ہ اگست ۷۴-۷۷
محمدرمضان یوسف سلفی 'محدث' کے مضامین پر تبصرہ و تعریف نومبر ۹۶
محمدیوسف انور،مولانا 'محدث' مئی کے مضامین پر تبصرہ اگست ۶۸-۷۱
عبدالعزیز 'محدث' کے مضامین کے متعلق تبصرہ نومبر ۹۶
اقبال کیلانی، محمد مکاتیب ومراسلات؛ تبصرہ وتجاویز دسمبر ۱۳۵-۱۳۹
متفرقات
تاج الدین الازہری تبصرہ 'مسئلہ تقدیر؛ کتاب وسنت کی روشنی میں'' محمدفتح اللہ گولن جنوری ۷۴-۸۰
محمدبشیر متین، پروفیسر بازگشت ِاعتزال واِرتداد مئی ۶۲
محمدشفیق کوکب؍زاہد حنیف بلاسود بینکاری اور اس کے متعلقات ستمبر؍اکتوبر ۱۱۱-۱۲۳
محمدشفیق کوکب اِشاریہ ماہنامہ محدث جلد ۴۲ : جنوری تا دسمبر۲۰۱۰ء دسمبر ۱۴۰-۱۴۴
٭٭٭٭٭