التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس

علم اُصولِ حدیث کے ذریعے محدثینِ عظام نے ۱۴ صدیوں پہلے نبی کریم1 کی طرف ہرمنسوب بات کی غلطی وصحت جانچنے کے لئے ایسے بہترین اُصول وضع کئے جن میں آج تک کوئی اضافہ کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔کسی بھی قول کے مستند ہونے کے لئے راویوں کا سلسلۂ اسناد متصل ہونا ازبس ضروری ہے اور یہ اتصالِ سند کسی حدیث کے صحیح ہونے کی پہلی شرط ہے۔سند میں یہ انقطاع اگر ظاہری ہو یعنی کسی مرحلہ پر راویوں کا سلسلہ منقطع ہو تو اس کو عام علمابھی جان سکتے ہیں۔ تاہم بعض راویانِ حدیث سند کے مخفی عیب؍انقطاع کو دانستہ یا نادانستہ مزید مطالعہ

عشرئہ ذی الحجہ کی فضیلت واَحکام

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اس لیے ہر انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ اس کی رضا کے مطابق گزارے اور اس کا تقرب حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہے۔تاہم اللہ تبارک وتعالیٰ نے بعض ایسے خوبصورت مواقع بھی عطا کیے ہیں جس میں اس کی عبادت کا اجر عام دنوں سے بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے ۔ایسے مبارک اوقات میں ذوالحجہ کے دس دن بھی شامل ہیں جن کی فضیلت قرآنِ کریم اور احادیث میں وارد ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:{وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ} (الفجر:۱،۲) ''قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی۔'' مزید مطالعہ

حج میں شرعی سہولت وآسانی؛ ایک جائزہ

'محدث' جنوری ۲۰۱۰ء میں مشہور سعودی داعی شیخ سلمان بن فہد العودہ کی تحریر 'افعل ولا حرج' کا اُردو ترجمہ شائع ہوا تھا جس میں موصوف نے عصر حاضر میں حجاجِ کرام کی مشکلات اور مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے شریعت میں موجود عمومی سہولیات اور رخصتوں کو کتاب وسنت کی نصوص پر غلبہ دیتے ہوئے حج کے اُمور میں بہت سی پابندیوں کو اُٹھا دینے کا عندیہ دیاتھا۔عصر حاضر میں اس رجحان کی مقبولیت کے پیش نظر سعودی عرب کی وزارتِ اطلاعات نے اس کتابچہ کو وسیع پیمانے پر مفت تقسیم کیا دیگر راسخ فکر علمانے جب اس نظریے کو مصلحت کے مزید مطالعہ

عزت تواللہ،اسکے رسولﷺ اور اہل ایمان کی ہے!

آج ہر طرف بے دینی اور مادہ پرستی کا دور دورہ ہے، اسلام کی تعلیم حاصل کرنے والے تو کجا ، اس پر عمل کرنے والوں کو بھی 'کٹھ ملا' کہہ کرکھلے عام پھبتی کسی جاتی ہے۔ اُنہیں بزعم خود 'طالبان' باور کیا جاتا اور دہشت گردی کے محرک نہ سہی تو ان کے مؤید ضرور شمار کیا جاتا ہے۔ یہ رِیت کوئی نئی نہیں بلکہ ہر دور میں اہل ایمان سمیت انبیا ورسل کو بھی ایسی ایذارسانیوں کاسامنا رہا ہے۔ خلوصِ دل سے دین پر عمل پیرا ہونے والوں کے لئے اس حوالے سے قرآنِ کریم کی تعلیمات تقویت اور طمانیت کا باعث ہیں۔ ملاحظہ فرمایئے...{ مزید مطالعہ

پاکستان میں طبع ہونے والی لغاتِ قرآنی

زبان دانی کے لیے لغت بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کے ذریعے الفاظ کے معانی جاننے میں مدد ملتی ہے۔ عربی زبان کے حوالے سے لغت کی دو اَقسام ہیں:aعام لغت b قرآنی لغتاگرچہ دونوں کا تعلق عربی زبان سے ہے، لیکن دونوں میں فرق ہے۔ عام لغت عربی زبان کے تمام الفاظ سے بحث کرتی ہے جبکہ قرآنی لغت کا تعلق صرف ان الفاظ سے ہوتا ہے جو قرآنِ مجید میں استعمال ہوئے ہوں۔ ضروری نہیں کہ قرآنِ مجید میں عربی کے تمام الفاظ ہی مستعمل ہوں،اس لیے لغت ِقرآنی کا موضوع محدود ہے۔یعنی صرف ان الفاظ کی تشریح و تعبیر جو قرآن حکیم کی ۱۱۴؍ مزید مطالعہ

رسول اللہﷺ کے ذرائع معاش

نبی کریم 1اُمت کے جمیع طبقات کے لئے اُسوئہ حسنہ اور نمونہ ہیں۔ آپ کے معاشی معمولات میں مسلمانوں کے لئے بیش قیمت رہنمائی موجود ہے۔ بعض اوقات ہم لوگ منقول حقائق کی جستجو کی بجائے ایک مثالی تصور اپنے ذہن میں قائم کرکے اس کے مطابق دلائل کی تلاش شروع کردیتے ہیں۔ جبکہ یہ امر ظاہرہے کہ نبی کریم1 نے منصب نبوت پر سرفراز ہونے سے قبل معاشی سرگرمیاں اختیار کیں، بکریاں چرائیں اور تجارتی سفر بھی کئے، لیکن نبوت پر فائز ہونے کے بعد آپ 1کی کسی معاشی سرگرمی کا ذکر کتب ِسیرت میں نہیں ملتا۔زیر نظر مضمون کے مقالہ مزید مطالعہ

بر ِصغیرمیں اَوّلین معمارِ کلیساکون؟ ایک جائزہ

'اَکال الامم'سے موسوم ہندو مت کی سر زمین برصغیر پاک و ہند میں مسیحیت کی تاریخ کافی قدیم ہے،تاہم اس کی یہاں پرابتدا کا تعین مشکل امر ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں کوئی بھی باوثوق اور مستند تاریخی مصادر ومآخذ دستیاب نہیں جن سے ہندوستان میں عیسائیت کی ابتدائی آمد اور اوّلین بانی کلیسا کا قطعی تعین ہو سکے ۔ تا ہم مختلف فیہ آرا __ جن کی حیثیت محض دعویٰ کی ہی ہے __ میں ذیل کی مقدس ہستیوں کی آمد کو برصغیر میں مسیحیت کے ابتدائی نقوش گردانا گیاہے :A سیدنا حضرت عیسیٰ علیہ السلام B سیدنا مریم علیہا السلامC بر مزید مطالعہ

وجودِ باری تعالیٰ ؛ سائنس کی نظر میں

اسلام اور سائنس ڈاکٹر کریسی موریسن٭اللہ کی معرفتہمارا دور ابھی تک زمانۂ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اُجالا بڑھتا جارہا ہے توں توں ایک ذہین خالق کے دست ِ قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جارہا ہے۔ ڈارون سے ۹۰برس بعد ہم حیرت انگیز انکشافات کرچکے ہیں۔ سائنس کی عاجزانہ اسپرٹ اور علم کی چکی میں پسے ہوئے ایمان کے ساتھ ہم اللہ کی معرفت کے مقام کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ جہاںتک میری ذات کا تعلق ہے تو اللہ پر میرے ایمان کی بنیاد سات باتوں پر ہے :A غیر متزلزل قوانینریاضی کے 'قانونِغیر مزید مطالعہ

دعوتِ حق کے داعیٔ اعظم ﷺ

رسول اللہ ﷺ کو کس مقصد کے لئے اللہ تعالیٰ نے مبعوث فرمایا اس کا ذکر مختصر مگر نہایت بلیغ الفاظ میں سورۂ احزاب میں ہوا ہے۔ ارشاد ہوا ہے یٰٓاَیُّھَا النَّبِیُّ اِنَّا اَرْسَلْنٰکَ شَاھِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا وَّدَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ وَسِرَاجًا مُّنِیْرًا۔ یعنی بحیثیت رسول آپ ﷺ کے پانچ اوصاف ہیں۔ آپ ﷺ (نوعِ انسانی پر) گواہ ہیں، بشارت دینے والے ہیں، ڈرانے والے ہیں، اللہ کی طرف بلانے والے ہیں اور چراغِ روشن ہیں۔ ان پانچ الفاظ میں حضور ﷺ کا مقصد بعثت اس طرح سمٹ آیا ہے جیسے سمندر کو کوزے م مزید مطالعہ

نیا سامراج

جناب آباد شاہ پوری صاحب کا یہ مقالہ ان کی ایک زیر طبع کتاب ''سوشلزم اور اسلامیان روس'' کا ایک باب ہے۔ اس باب میں انہوں نے مستند کتابوں اور خود یہودی مآخذ کے حوالے سے ثابت کیا ہے کہ سوشلزم کا نہ صرف تانابانا یہودیوں نے بنا تھا۔ بلکہ روس، یورپ اور امریکہ میں سوشلسٹ تحریک کے علمبرداروں اور رہنماؤں کی بھاری اکثریت بھی یہودیوں ہی پر مشتمل تھی، آباد شاہ پوری ایک اہلحدیث علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں اور آج کل ملک کے مشہور ماہنامے اردو ڈائجسٹ میں مدیر و معاون ہیں۔ (ادارہ)زاروں کا روس انقلاب کی را مزید مطالعہ

نیا سامراج

سوشلزم۔ نظریہ اور تحریک:صنعتی انقلاب سے یورپ کا اقتصادی نظام جو زرعی بنیادوں پر قائم تھا، تلپٹ ہو گیا تھا۔ عقلیت پرستی اور لبرلزم کی تحریک نے یورپ کے عیسائی معاشرے کی مذہبی و اخلاقی بنیادوں کو متزلزل کر ڈالا۔ انقلاب فرانس نے اس کے سیاسی نظام کو ہلا کر رکھ دیا۔ نظام جاگیرداری پر استوار مطلق العنان بادشاہتیں ہر جگہ ڈولنے لگیں، صنعتی انقلاب اپنے جلو میں گوناگوں خرابیاں لے کر آیا۔ بے روزگاری، انسانی محنت کا استحصال، افلاس کی افزونی اور سرمایہ داری کا فروغ و عروج اس کے تلخ ترین ثمرات تھے۔ یورپ کو زن مزید مطالعہ

معراجِ نبوی ﷺ

شبے دیباچۂ، صبحِ سعادت زدولت ہائے روز افزوں زیادت سوادِ طُرہّ اَش خجلت دہِ نور بیاضِ غرہّ اَش نورٌ علیٰ نور مسیمش جعدِ سنبل شانہ کردہ ہو ایش اشکِ شبنم وانہ کردہ طرف راچوں سحر خنداں ازاں لب گریزاں روزِ محنت زو شباشب دریں شبِ آں چراغ اہلِ بینش سزائے آفریں از آفرینش چوں دولت شد زبد خواہاں نہانی سوئے دولت سرائے امِّ ہانی بہ پہلو تکیر بر مہرِ زمیں کرد زمیں را مہرِ جانِ نازنین کرد ولش بیدار و چشمش در شکر خواب ندیدہ چشمِ بخت ا مزید مطالعہ