قرآنِ کریم کی کل آیات کی صحیح تعداد

محترم جناب حافظ حسن مدنی صاحب                مدیر ماہنامہ 'محدث' لاہور

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ !
براہِ مہربانی میرا یہ مراسلہ اپنے موقر جریدے میں شائع فرما کر شکرگزار فرمائیں:
جیسا کہ تاج کمپنی لمیٹڈ، دارالسلام اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس وغیرہ کے نسخوں کے مطابق سورت وار تعداد آیات کے مندرجہ ذیل چارٹ سے واضح ہے، قرآنِ کریم کی کل آیات کی صحیح تعداد6236ہے۔ تاج کمپنی لمیٹڈ، دارالسلام اور شاہ فہد قرآنِ کریم پرنٹنگ کمپلیکس وغیرہ کے نسخوں کے مطابق سورت وار تعداد آیات اور کل تعداد آیات کا چارٹ:

نمبر

سورة

آیات

1

الفاتحہ

7

2

البقرة

286

3

آل عمران

200

4

النساء

176

5

المائدہ

120

6

الانعام

165

7

الاعراف

206

8

الانفال

75

9

التوبہ

129

10

یونس

109

11

ہود

123

12

یوسف

111

13

الرعد

43

14

ابراھیم

52

15

الحجر

99

16

النحل

128

17

بنی اسرائیل

111

18

الکہف

110

19

مریم

98

20

طہ

135

21

الانبیاء

112

22

الحج

78

23

المومنون

118

24

النور

64

25

الفرقان

77

26

الشعراء

227

27

النمل

93

28

القصص

88

29

العنکبوت

69

30

الروم

60

31

لقمان

34

32

السجدہ

30

33

الاحزاب

73

34

سبا

54

35

فاطر

45

36

یسین

83

37

الصافات

182

38

ص

88

39

الزمر

75

40

المومن

85

41

حم سجدہ

54

42

الشوری

53

43

الزخرف

89

44

الدخان

59

45

الجاثیہ

37

46

الاحقاف

35

47

محمد

38

48

الفتح

29

49

الحجرات

18

50

ق

45

51

الذاریات

60

52

الطور

49

53

النجم

62

54

القمر

55

55

الرحمن

78

56

الواقعہ

96

57

الحدید

22

58

المجادلہ

22

59

الحشر

24

60

الممتحنہ

13

61

الصف

14

62

الجمعہ

11

63

المنافقون

11

64

التغابن

18

65

الطلاق

12

66

التحریم

12

67

الملک

30

68

القلم

52

69

الحاقہ

52

70

المعارج

44

71

نوح

28

72

الجن

28

73

المزمل

20

74

المدثر

56

75

القیامہ

40

76

الدھر

31

77

المرسلات

50

78

النباء

40

79

النازعات

46

80

عبس

42

81

التکویر

29

82

الانفطار

19

83

المطففین

36

84

الانشقاق

25

85

البروج

22

86

الطارق

17

87

الاعلیٰ

19

88

الغاشیہ

26

89

الفجر

30

90

البلد

20

91

الشمس

15

92

اللیل

21

93

الاضحی

11

94

الم نشرح

8

95

التین

8

96

العلق

19

97

القدر

5

98

البینہ

8

99

الزلزال

8

100

العادیات

11

101

القارعة

11

102

التکاثر

8

103

العصر

3

104

الھمزة

9

105

الفیل

5

106

قریش

4

107

الماعون

7

108

الکوژر

3

109

الکافرون

6

110

النصر

3

111

تبت

5

112

الاخلاص

4

113

الفلق

5

114

الناس

6