جاوید احمدغامدی کے اُصول تفسیر

(پہلا اصول: عربی معلی ، حصہ دوئم)

جاوید احمدغامدی کے اُصول تفسیر(پہلا اصول: عربی معلی ، حصہ دوئم) ڈاکٹر  حافظ محمد زبیرالمفصل فی تاریخ العرب کے مصنف  ڈاکٹر جوادعلی وہ ہیں  جو غامدی صاحب کی کتاب میزان کے مصادر میں سے ہیں یعنی غامدی صاحب نے کئی ایک مقام پر ان کی کتاب کے حوالے نقل کیے ہیں۔اس لیے ہم اسی کی روشنی میں  غامدی صاحب کے ایک  اہم نظریے کا جائزہ لیتے ہیں۔افصح العرب  قبیلہ  کون سا ہے؟ڈاکٹر جواد علی نے سو صفحات میں اس بات پر بحث کی ہے کہ قرآن مجید فصیح عربی میں نازل ہوا ہے تو فصیح عربی قریش کی تھی یا دوسروں کی تھی۔ ان کے بقول مزید مطالعہ

غامدی صاحب کے أصول تفسیر قسط 2

غامدی صاحب کے أصول تفسیر قسط 2 قرآن مجید ، اسلامی شریعت کی اساس و بنیاد ہے ، جو عربی مبین میں فصیح ترین لہجہ میں  نازل ہوا ہے ،  جو بات بھی کہتا ہے کھل کر اور واضح انداز میں کہتا ہے ، لیکن انسانی کلام کی بجائے رحمانی کلام ہے،دوسرا وہ  قیامت تک کے انسانوں کے لیے  رہنمائی ہے ، اس لیے وہ ایسے الفاظ و جمل اور انداز  استعمال کرتا ہے  کہ    زیر بحث مسئلہ بھی حل ہوجائے اور بعد میں پیش آمدہ مسائل کی تفہیم میں بھی اس سے استفادہ کیا جاسکے ۔  یہ اعراز صرف قرآن مجید کو حاصل ہے کہ اس کا ایک ایک لفظ اپنے ل مزید مطالعہ

اکتوبر 2025ء

قطر پر اسرائیلی جارحیت، مسلم ممالک کی سالمیت پر سوالیہ نشان

پچھلے دنوں  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاملات میں تعاون اور سلامتی سے متعلق ’باہمی دفاع کا سٹریٹجک معاہدہ‘ ہوا ہے جس کے تحت ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا‘۔ پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کایہ نیا مشترکہ دفاعی معاہدہ ’تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط تاریخی شراکت داری، بھائی چارے اور اسلامی یکجہتی کے بندھن پر مبنی ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سٹریٹجک مفادات اور قریبی دفاعی تعاون کا بھی عکاس ہے۔اس معاہدے کا خاص پہلو یہ ہے کہ یہ ایسے وقت مزید مطالعہ

اٹھارہ سال سے پہلے  نکاح؛ ریاستی اور اسلامی قانون   کی نظر میں

انیسویں صدی کے نصف اول میں پوری دنیا میں شاید ہی کوئی   ملک ایسا تھا کہ جس نے لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے ریاستی قانون میں  شادی کی کم از کم عمر بغیر کسی استثناء کے  18  بر س مقرر کی ہو۔ یہ بدعت انیسویں صدی کے نصف ثانی میں اقوام متحدہ کی تحریک کے سبب  سے پیدا ہوئی ہے ۔   1989ء میں اقوام متحدہ نے اپنے کنونشن برائے حقوق طفل (Convention on the Rights of the Child) میں ریاستوں پر زور دیا کہ وہ  18 سال سے کم عمری کی شادی کے خلاف قانون سازی کریں۔ یہ  کم عمری کی شادی کے خلاف اقوام متحدہ کا پہلا جامع قدم مزید مطالعہ

فروری 2025ء

شامی انقلاب؛ ماضی، حال اور مستقبل

بلادِ شام (The Levant)جسے احادیث ِنبویہ میں ’شام‘ کہا گیا ہے، دینِ اسلام کی تعلیمات کے مطابق ایک بابرکت اور مقدس سرزمین ہے۔ احادیث مبارکہ میں جس خطہ ارضی کو ’شام‘ کہا گیا ہے، اس کی جغرافیائی حدود اُس مملکت سے بہت وسیع ہیں کہ جسے معاصر دنیا ’شام‘ (Syria)کے نام جانتی ہے۔ معاصر شام ۱۹۴۶ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہونے کے بعد دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ اس سے پہلے شام کے نام سے موجود خطہ ارضی میں فلسطین، حالیہ اسرائیل، موجودہ شام، اردن، لبنان، سائپرس اور ترکی کا ایک صوبہ شامل تھا۔بلادِ شام کی فضیلت مزید مطالعہ

دسمبر 2024ء

شیخ ابن عربی کا تصور ِ ختم نبوت

شیخ ابن عربی کا تصور ِ ختم نبوتشیخ ابن عربی کے تصور توحید یا وحدت الوجود پر تو بہت کام ہوا ہے لیکن ان کے تصور ختم نبوت پر کوئی کام موجود نہیں ہے۔ غامدی صاحب کے کچھ فالوورز نے سوشل میڈیا پر ایک بحث شروع  کی تھی کہ غلام احمد قادیانی کا تصور نبوت دراصل  شیخ ابن عربی اور اس جیسے متصوفین سے مستفاد ہے۔ لہذا جب ابن منصور الحلاج، بایزید بسطامی، شیخ ابن عربی اور دیگر متصوفین کی کفریہ عبارتوں کی تاویلات کر کے یا انہیں شطحیات قرار دے کر انہیں دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا جاتا تو یہی مارجن غلام احمد قادیانی مزید مطالعہ

اکتوبر 2024ء

تعامل بین المسالک اور سلفی علماء کا منہج

جب بھی ہمارے سامنے سلفی فکر کا نام آتا ہے تو فورا ًشیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫  نظروں میں گھوم جاتے ہیں۔ امر واقعہ یہ ہے کہ سلفیت اور ابن تیمیہ ﷫ کو جدا کرنا مشکل ہے کہ سلفیت کے مفہوم میں ابن تیمیہ اس طرح سے رچ بس گئے ہیں کہ اس کے معانی کا ایک لازم حصہ بن گئے ہیں۔ بس سلفی نکتہ نظر کیا ہے، اس بارے امام ابن تیمیہ ﷫  کا بیان ایک اسٹینڈرڈ ورژن کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر آپ کو ثابت کرنا ہے کہ یہ سلفی نکتہ نظر ہے تو آپ ابن تیمیہ ﷫  سے ثابت کر دیں، اس کے بعد کسی سند کی ضرورت نہیں رہتی۔ اگر آپ کو ثابت کرنا ہے مزید مطالعہ

دودھ بینک یا رضاعت سینٹر ؟

انسانی دودھ بینک سے مراد ایک ایسا ادارہ  ہے جو ماؤں کے دودھ کو جمع کرتا ہے، اس کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور اسے   حرارتی تطہیر کے عمل (processing and pasteurizing) سے گزار کر ڈبے میں پیک کر کے تقسیم کرتا ہے۔ پہلے انسانی دودھ بینک کی بنیاد تھیوڈور اشیریش (Theodor Escherich) نے  1909ء میں آسٹریا میں رکھی۔ اشیریش کا تعلق یونیورسٹی آف ویانا سے تھا اور  یہ وہاں بچوں کے امراض اور حفاظت کے امور (pediatrics) میں  پروفیسر تھے۔ انہوں نے 1902ء سے لے کر 1911ء تک بچوں کی غذائیت  (nutrition)کے مختلف ذرائع اور نو مزید مطالعہ

ہماری موجودہ قومی   زبوں حالی ۔۔ وجوہات  اور حل

ہماری موجودہ قومی   زبوں حالی ۔۔ وجوہات  اور حلآج کل وطن عزیز اپنی  76 سالہ عمر کے نازک ترین مرحلے سے گزر رہا ہے لیکن   پاکستانی قوم اور  حکمران طبقہ ہے کہ سنبھلنے کی طرف آ ہی نہیں رہا۔ ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی کرنسی کی صورت حال یہ ہے کہ 85 افغانی  کی ویلیو ایک ڈالر کے برابر ہے حالانکہ افغانستان  چالیس برس سے مسلسل اندورنی و بیورنی  جنگ میں ہےجبکہ پاکستان میں ایک ڈالر اوپن مارکیٹ میں 300 روپے سے بھی اوپر چلا  گیا ہے۔ دوسرا  پڑوسی ملک چاند پر اپنا  مشن بھیج کر خلاء کی تسخیر کے مواقع پیدا کر ر مزید مطالعہ

جمع قرآنی کا ارتقاء اور ائمہ قراء کے اختیارات کا مسئلہ

سبعہ احرف اور ہزاروں   قراءتوں کے تناظر میں

جمع قرآنی کا ارتقاء اور ائمہ قراء کے اختیارات کا مسئلہسبعہ احرف اور ہزاروں   قراءتوں کے تناظر میںماہنامہ  محدث کے  مدیر اعلیٰ  ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ بنیادی طور پر اجتہادات کے تقابلی مطالعہ کا’ ذوق و شوق‘ رکھتے ہیں ، جب 1990ء میں جامعہ لاہور الاسلامیہ میں پاکستان کا پہلا کلیۃ القرآن قائم ہوا تو انہوں نے قاری محمد ابراہیم میر محمدی ﷾ کے ہمراہ عظیم  مشن کی تکمیل میں ہر مشکل برادشت کی حتی کہ اسی کلیۃ القرآن کی برکت سے نہ صرف ہزاروں قاری تیار ہوگئے جو قراءات عشرۃ صغریٰ اور عشرہ کبریٰ کے ماہر بھی مزید مطالعہ

نقل و عقل کی کشمکش میں امام ابن تیمیہ ﷫  کا موقف

نقل و عقل کی کشمکش میں امام ابن تیمیہ ﷫  کا موقفامام ابن تیمیہ﷫ نے نقل وعقل کی کشمکش یا وحی اورعقل کے تعارض پر مفصل گفتگو اپنی کتاب ’’درء تعارض العقل والنقل‘‘  میں کی ہے یعنی نقل وعقل میں تعارض کو دفع کرنا۔ اس کتاب کا ایک اور معروف نام ’’موافقة صريح المعقول لصحيح المنقول‘‘  یعنی عقلِ صریح کی نقلِ صحیح کے ساتھ موافقت  ہے۔ یہ کتاب گیارہ جلدوں میں الدکتور محمد رشاد سالم کی تحقیق کے ساتھ شائع  ہوئی ہے جس میں ایک جلد فہارس پر مبنی ہے۔ اس کتاب کا بڑا موضوع’’قانون کلی‘‘  کا رد ہے کہ جسے مسلمان فلاسفہ   مزید مطالعہ

آلِ سعود اور عثمانی سلاطین کا تقابلی مطالعہ

ہماری سوچی سمجھی رائے ہے کہ سعودی عرب کے حالیہ حکمران خاندان: آلِ سعود اور اس سے ماقبل سلطنتِ عثمانیہ کے حکمران خاندان: عثمانی ترکوں میں خیر کے پہلو بھی ہیں اور شر کے بھی لیکن دونوں خاندانوں میں خیر کا پہلو غالب ہے۔ لہٰذا اللّٰہ عزوجل سے اُمید ہے کہ ان سے درگزر کا معاملہ فرمائے لیکن یہ بھی عین ممکن ہے کہ ان دونوں کو اُن کے شر کی وجہ سے پکڑ لے اور بالکل معاف نہ کرے، واللّٰہ اعلم، کیونکہ نبی کریمﷺ کے بہت سے فرامین میں حکام کی کوتاہیوں پر سخت ترین وعیدیں بھی آئی ہیں۔ البتہ ہم ان دونوں خاندانوں کے خ مزید مطالعہ

مولانا وحید الدین خان؛ اَفکار ونظریات

پیدائش اور ابتدائی تعلیممولانا وحید الدین خان یکم جنوری ۱۹۲۵ء کو پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش، بھارت کے ایک قصبہ اعظم گڑھ میں ہوئی۔ چار یا چھ سال کی عمر میں ہی اِن کے والد محترم فریدالدین خان وفات پا گئے ۔ اِن کی والدہ زیب النساء خاتون نے اِن کی پرورش کی اور اِن کے چچاصوفی عبد الحمید خان نے اِن کی تعلیم کی ذمہ داری اُٹھائی۔خان صاحب کا کہنا ہے کہ بچپن کی یتیمی نے اُن میں مسائل سے جان چھڑانے کی بجائے اُن کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کیا ۔1اُنہوں نے ابتدائی تعلیم مدرسۃ الاصلاح،سرائے میر،اعظم مزید مطالعہ