پیدائش اور ابتدائی تعلیممولانا وحید الدین خان یکم جنوری ۱۹۲۵ء کو پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش، بھارت کے ایک قصبہ اعظم گڑھ میں ہوئی۔ چار یا چھ سال کی عمر میں ہی اِن کے والد محترم فریدالدین خان وفات پا گئے ۔ اِن کی والدہ زیب النساء خاتون نے اِن کی پرورش کی اور اِن کے چچاصوفی عبد الحمید خان نے اِن کی تعلیم کی ذمہ داری اُٹھائی۔خان صاحب کا کہنا ہے کہ بچپن کی یتیمی نے اُن میں مسائل سے جان چھڑانے کی بجائے اُن کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کیا ۔1اُنہوں نے ابتدائی تعلیم مدرسۃ الاصلاح،سرائے میر،اعظم مزید مطالعہ
ہماری سوچی سمجھی رائے ہے کہ سعودی عرب کے حالیہ حکمران خاندان: آلِ سعود اور اس سے ماقبل سلطنتِ عثمانیہ کے حکمران خاندان: عثمانی ترکوں میں خیر کے پہلو بھی ہیں اور شر کے بھی لیکن دونوں خاندانوں میں خیر کا پہلو غالب ہے۔ لہٰذا اللّٰہ عزوجل سے اُمید ہے کہ ان سے درگزر کا معاملہ فرمائے لیکن یہ بھی عین ممکن ہے کہ ان دونوں کو اُن کے شر کی وجہ سے پکڑ لے اور بالکل معاف نہ کرے، واللّٰہ اعلم، کیونکہ نبی کریمﷺ کے بہت سے فرامین میں حکام کی کوتاہیوں پر سخت ترین وعیدیں بھی آئی ہیں۔ البتہ ہم ان دونوں خاندانوں کے خ مزید مطالعہ