اشاریہ مجلہ المیزان اسلام آباد

مجلہ المیزان ایک علمی و دینی مجلہ تھا جو صرف 16 شماروں کے بعد بند ہوگیا۔ اس میں قرآنِ کریم کے علوم و معارف کے حوالے سے بعض نادر اور اہم مضامین شائع ہوئے تھے۔ یہ مجلہ جناب محمد امین شہیدی نے شروع کیا لیکن مشکل حالات میں آپ اس کی اشاعت جاری نہ رکھ سکے۔ پرچے کے آغاز کے بارے شہیدی صاحب لکھتے ہیں:
عوام الناس کو فکری اور شعوری لحاظ سے کمال کی طرف لے جانا اور اعلیٰ انسانی قدروں سے انھیں آشنا کرنا ہمارے اکثر مسائل کا حل ہے۔ جب لوگوں کو فکروشعور ملے تو عملی طور پر بھی ان کی روشِ زندگی میں تبدیلی آئے گی اور انسان کی فکری تربیت کے لیے قرآنِ کریم کی آسمانی تعلیمات سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ اسی ضرورت کا احساس تھا کہ اُخوت ٹرسٹ، اسلام آباد نے اپنی بساط اور گنجائش کے مطابق قرآنِ کریم کے علوم و معارف کی ترویج اور اس کے آفاقی پیغام کو عصرِحاضر کے جاں بلب انسانوں بالخصوص نوجوان نسل تک پہنچانے کے لیے ایک سہ ماہی مجلہ المیزان کے نام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ۔''

مجلہ المیزان کے مدیر اعلیٰ محمد امین شہیدی تھے جب کہ اس کی مجلسِ ادارت میں علامہ محسن علی نجفی، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ملک مرحوم، ڈاکٹر محمد طفیل، ڈاکٹر انیس احمد، ابومسعود حسن علوی، حسین عارف نقوی اور ڈاکٹر محمد میاں صدیقی جیسے نامور لوگ شامل تھے۔ درج ذیل اشاریہ میں المیزان میں شائع شدہ 50 مصنّفین کے 200 کے قریب مقالات و نگارشات کو مختلف موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ موضوعاتی اشاریہ کی ہر لائن کو ایک سیریل نمبر لگایا گیا ہے اوراِنھی نمبروں کے ذریعے مصنف وار اشاریہ بنا دیا گیا ہے۔

موضوعات

  • وحی اور نزولِ قرآن
  • اعجاز و حفاظتِ قرآن
  • نسخ القرآن
  • تحریفِ قرآن کی حقیقت
  • قصص القرآن
  • فہم القرآن
  • تفسیر و اُصولِ تفسیر
  • تعارفِ تفاسیر
  • تلاوتِ قرآن
  • سائنس اور قرآن
  • علوم و معارفِ قرآن
  • علماء کی قرآنی خدمات
  • مستشرقین اور قرآن
  • کتابیات
  • قرآنی ادارے
  • مجلہ المیزان اسلام آباد
  • شاعری
  • اور مکتوبات


جیسا کہ قارئین 'محدث' کے علم میں ہے کہ ادارہ ہذا کے شعبۂ رسائل وجرائد میں ملک کے نامور دینی جرائد کے فہارس تیار کئے گئے ہیں اور ان کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ اسی سلسلے کا تازہ اضافہ مجلہ المیزان کے اشاریے کی شکل میں ہدیۂ قارئین ہے جسے انچارج شعبہ محمد شاہد حنیف نے تیار کیا ہے۔

المیزان کے 16 شمارے جو درحقیقت 13شمارے ہیں، شائع ہوئے۔ اِن میں شمارہ نمبر8+9 ، 10+11 اور 14+15 نمبر کی اشاعتیں یکجا شائع ہوئی تھیں۔ اِن شماروں میں صرف دوچار شماروں پر ماہ و سال لکھا جاتا رہا لیکن بعد کے شماروں پر صرف نمبرشمار شائع ہوتا رہاہے۔ اس لیے اشاریے میں نام مصنف، مضمون کے بعد شمارہ نمبر اور ساتھ ہی صفحات کا اندراج کیا گیا ہے۔ المیزان کے تمام شماروں کی تفصیل درج ذیل ہے:
شمارہ 1: اکتوبر-دسمبر1997ئ، صفحات: 136                          شمارہ 2: جنوری-مارچ1998ء صفحات:141
شمارہ 3: اپریل-جون1998ئ، صفحات: 141                           شمارہ 4: جولائی-ستمبر1998ئ، صفحات: 145
شمارہ 5: ... ... ...صفحات: 118+17                                    شمارہ 6: جنوری-مارچ1999ئ، صفحات: 139+5
شمارہ 7: اپریل-جون1999ئ، صفحات: 138+12                  شمارہ 9،8... ......... صفحات: 159+5
شمارہ 11+10: ...... ... ... صفحات: 160                               شمارہ 12: ... ... ...... صفحات: 160
شمارہ 13: ...... ... ... صفحات: 178                                     شمارہ 15،14: ... ... ... صفحات: 188
شمارہ 16: ...... ... ... صفحات: 140

وحی اور نزولِ قرآن
1:۔ محسن علی نجفی وحی الٰہی کا ایک جائزہ 2/ 3-15
2:۔ غلام مرتضیٰ ملک وحی کی حقیقت ... ایک جائزہ 4/ 57- 66
3:۔ محمد امین شہیدی وحی کی حقیقت ... ایک مطالعہ 4/ 37-56
4:۔ ابو مسعود حسن علوی نزولِ قرآن علی سبعۃ احرف 6/ 72-78
5:۔ حسین نصر قرآنِ مجید اور وحی 12/ 17-22
6:۔ حسنین عباس گردیزی وحی کی حقیقت اور اہمیت ،ایک مطالعہ [3؍اقساط] 13/ 94-107، 14/ 113-122، 16/ 83-98
7:۔ ریحانہ فردوس قرآن اور حقیقتِ وحی 13/ 50-70
8:۔ غلام مرتضیٰ ملک وحی کی حقیقت ... ایک جائزہ 14/ 65-73
9:۔ محمد امین شہیدی وحی کی حقیقت ... ایک مطالعہ 14/ 46-64
10:۔ محمود احمد غازی نزولِ قرآن نجماً نجماً کیوں ؟ -1 16/ 21-33

اعجاز و حفاظتِ قرآن
11:۔ حسنین عباس گردیزی اعجازِ قرآن کے مختلف پہلو [4؍اقساط] 1/ 22-37، 3/ 17-30، 4/ 67-76، 5/ 53-65
12:۔ محسن علی نجفی فضیلتِ قرآن 1/ 38-51
13:۔ ابو مسعود حسن علوی حروفِ مقطعات کی امتیازی خصوصیات 2/ 69-89
14:۔ محسن علی نجفی عصرِ رسولﷺمیں تدوینِ قرآن [2؍اقساط] 3/ 38-56، 4/ 20-36
15:۔ محسن علی نجفی قرآن ابدی معجزہ 6/ 13-19
16:۔ مرتضیٰ مطہری قرآن معجزہ جاوید 8/ 3-14
17:۔ اختر رضا کیکوٹی حفاظتِ قرآن اور اختلافِ قراء ات 8/ 65-74
18:۔ محسن علی نجفی کتابتِ قرآن پر ایک نظر 8/ 15-19
19:۔ محمد علی ایازی قرآن کی خصوصیات [2؍اقساط] 10/ 104-110، 12/ 89-97
20:۔ الٰہی بخش کاندھلوی فضیلتِ قرآن 12/ 73-88
21:۔ ظفر الاسلام اصلاحی کتابتِ قرآن عہدِوسطیٰ کے ہندوستان میں [2؍اقساط] 12/ 134-146، 13/ 151-162
22:۔ احمد سعید جمع و تدوینِ قرآن 13/ 85-93
23:۔ محمد عبداللہ صالح (مبصر) قرآنِ کریم میں نظم ومناسبت از ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی 10/ 154-158
24:۔ عبیداللہ فراہی (مبصر) تصورِ نظمِ قرآن کا مطالعہ ازمستنصر میر 12/ 147-157
25:۔ ادارہ (مبصر) البیان فی اعجاز القرآن از صلاح عبدالفتاح الخالدی 16/ 135-136


نسخ القرآن
26:۔ ادارہ ناسخ و منسوخ کے موضوع پر شائع ہونے والی کتب و مقالات [2؍اقساط] 1/ 107-116، 2/ 126-138
27:۔ محمد میاں صدیقی قرآنِ حکیم میں ناسخ و منسوخ 1/ 8-21
28:۔ احمد سعید ناسخ و منسوخ 8/ 42-53
29:۔ ریحانہ فردوس قرآن میں نسخ کا جواز 10/ 18-31
30:۔ محسن علی نجفی قرآن میں نسخ...... ایک جائزہ 10/ 3-9
31:۔ احمد حسن قرآن میں ناسخ و منسوخ 13/ 31-49


تحریفِ قرآن کی حقیقت
32:۔ ابو القاسم الخوئی تحریفِ قرآن کی حقیقت!ایک تنقیدی جائزہ [4؍اقساط 7/ 53-64، 8/ 7-80، 12/ 3-10، 13/ 6-19
33:۔ محمد فاضل لنکرانی عدمِ تحریفِ قرآن -1 16/ 63-82

قصص القرآن
34:۔ غلام مرتضیٰ ملک سورۃ بنی اسرائیل کے اہم موضوعات 3/ 72-86
35:۔ رضی الاسلام ندوی اُسوہ ٔ ابراہیمی [قرآن کے آئینے میں ] 13/ 120-130
36:۔ ابو مسعود حسن علوی داستانِ یوسف ، سبق آموز پہلو [2؍اقساط] 3/ 31-37، 4/ 88-96
37:۔ حسنین عباس گردیزی قصص القرآن 6/ 95-103
38:۔ حسنین عباس گردیزی قصص القرآن کے مقاصد [2؍اقساط] 8/ 117-126، 10/ 119-126
39:۔ حسنین عباس گردیزی عروج و زوالِ اُمت، قرآن کی روشنی میں 10/ 91-103

فہم القرآن
40:۔ علی نقی قرآن فہمی مشکل ہے یا آسان 8/ 20-42
41:۔ محمد حسین نیلوی فہمِ قرآن سے متعلق چند اہم قوانین 10/ 111-118
42:۔ محمد اسلم اصلاحی فہمِ قرآن اور اتحادِ اُمت 16/ 47-56

تفسیر و اصول تفسیر
43:۔ علی نصیری آیۃ نَفَر ، تحقیق کے آئینے میں [2؍اقساط] 5/ 66-74، 6/ 86-94
44:۔ غلام مرتضیٰ ملک سورۃ لقمان کے اہم موضوعات 5/ 3-9
45:۔ مجلس تفسیر القرآن تفسیر و تاویلِ قرآن [2؍اقساط] 3/ 3-16، 4/ 3-19
a45:۔ غلام مرتضیٰ ملک سورۃ یٰسین کی منتخب آیات کی تفسیر 6/ 3-12
46:۔ جعفر سبحانی قرآن کی تفسیر کا صحیح طریقہ 6/ 34-60
47:۔ نیاز مند تفسیرِ قرآن اور علومِ جدید [2؍اقساط] 7/ 18-32، 8/ 102-116
48:۔ احمد سعید تفسیر اور تاویل کا مفہوم اور باہمی فرق 10/ 10-17
49:۔ محمد فاضل لنکرانی اُصولِ تفسیر [2؍اقساط] 13/ 71-84، 14/ 24-31
50:۔ شکیل اوج مفہومِ وَلَایَت: مختلف تراجم و تفاسیر کی روشنی میں 14/ 123-130
51:۔ محمد رضا حکمیی قلبِ قرآن ... سورۃ یٰسین 16/ 17-20
a51:۔ عبداللہ انصاری تفسیر سورۃ حمد [الفاتحہ] 16/ 7-16
52:۔ ثاقب اکبر(مبصر) ترجمۂ قرآن از علامہ شیخ محسن علی نجفی 10/ 151-153

تعارف تفاسیر
53:۔ محمد طفیل ملا جیون کی التفسیراتالأحمدیۃ 1/ 117-133
54:۔ محمد طفیل قرآنِ کریم کی بے نقط تفسیر سواطعالإلہام 2/ 103-114
55:۔ محمد میاں صدیقی قدیم فقہی تفسیر أحکامالقرآناز ابو بکر احمد بن علی الرازی 2/ 90-102
56:۔ محمد سعد صدیقی تفسیر معارفالقرآناز مولانا محمد ادریس کاندھلوی 3/ 106-113
57:۔ زیتون بی بی تفسیرعثماني از علامہ شبیر احمد عثمانی 4/ 115-131
58:۔ محمد طفیل تفسیربیضاويپر حاشیہ سیالکوٹی [ملا عبدالحکیم سیالکوٹی] 4/ 107-114
59:۔ سجاد تترالوی تفسیرتدبرقرآناز مولانا امین احسن اصلاحی 5/ 82-92
61:۔ کبیر احمد جائسی تفسیر کشفالأسراروعدۃالأبرار[چھٹی صدی کی ایک اہم تفسیر] 6/ 115-134
62:۔ محمد علی توحیدی شہرہ آفاق تفسیر المیزاناز محمد حسین طباطبائی 7/ 112-129
63:۔ غزل کاشمیری تفسیرکبیراز امام رازی ... روش اور منہج ایک جائزہ 8/ 131-149
64:۔ غلام مرتضیٰ ملک سورۃ الشوریٰ کی منتخب آیات کی تفسیر 8/ 54-64
65:۔ ہمایوں عباس شمس تفسیرضیاءالقرآناز جسٹس پیر کرم شاہ الازہری 8/ 150-159
66:۔ سالم قدوائی تفسیرملتقطاز سید محمد حسن 10/ 146-150
69:۔ سالم قدوائی تفسیر منبععیونالمعانیومطلعشموسالمثانیاز شیخ مبارک بن خضر ناگوری 12/ 102-106
70:۔ سالم قدوائی تفسیرمحمدیاز حسن محمد بن میان جیو احمد آبادی [م982ھ] 13/ 136-139
71:۔ غزل کاشمیری بیانالقرآناور تفہیمالقرآن کے اُردو تراجم قرآن کا تقابلی جائزہ 14/ 131-151
72:۔ ادارہ البیانفيتفسیرالقرآن از شیخ الطائفہ ابی جعفر محمد بن الحسن طوسی 14/ 152-157
73:۔ اکبر ملک تفسیرابنکثیر :منہج اور خصوصیات 14/ 158-180
74:۔ جمیل نقوی برصغیر پاک وہند میں تفسیر نگاری کی مختصر تاریخ 14/ 181-188
76:۔ محمد علی ایازی(مبصر) تفسیرالصراطالمستقیماز علامہ سید محمد حسین بروجردی 16/ 137
77:۔ ادارہ (مبصر) المحاضراتفی تفسیر القرآن از آیت اللہ سید اسماعیل صدر 16/ 138-140
 مزید دیکھیے علماء کی قرآنی خدمات

تلاوتِ قرآن
78:۔ غلام مرتضیٰ ملک تلاوتِ قرآن [2؍اقساط] 1/ 77-86، 2/ 16-27
79:۔ علی نقی قراے سبعہ اور سبعہ احرف 5/ 75-76
80:۔ العظمی الخوئی تلاوتِ قرآن کے آداب اور اس کا ثواب 14/ 8-23
81:۔ اسماعیل سعد حفظِ قرآن 16/ 57-62


سائنس اور قرآن
82:۔ دی اکیڈمی کمپیوٹرز انٹرنیٹ پر قرآنی مواد 1/ 35-37
83:۔ دی اکیڈمی کمپیوٹرز انٹرنیٹ پر قرآنی معارف 2/ 119-122
84:۔ امتیاز علی قرآنی سوفٹ وئیرز کا تعارف 3/ 136-138
85:۔ امتیاز علی قرآنی سوفٹ وئیر... ' ہدیٰ ' 4/ 137-143
86:۔ محسن علی نجفی قرآن اور سائنس 5/ 40-52
87:۔ امتیاز علی انٹرنیٹ پر تجوید القرآن 5/ 113-117
88:۔ مظہر محمود قریشی قرآن اور سائنس 7/ 100-111
89:۔ امتیاز علی انٹرنیٹ پر موضوعاتی اعتبار سے قرآنی آیات کی تلاش 7/ 130-135
90:۔ محمد سعود سائنسی تحقیقات کے لیے قرآنی محرکات 12/ 116-133
91:۔ محمد سہیلی پور قرآنی سافٹ وئیرز کا ایک جائزہ [2؍اقساط] 12/ 107-115، 13/ 140-150

علوم و معارفِ قرآن
92:۔ ابو مسعود حسن علوی قرآنِ کریم اور زبانِ عربی 1/ 52-63
93:۔ امتیاز علی قرآن میں یہودیوں کے عملی انحرافات 1/ 87-96
94:۔ ثاقب اکبر آیتِ تطہیر، ایک تحقیقی جائزہ [اہلِ بیت کے بارے میں آیات/ 2؍اقساط] 1/ 64-76، 2/ 44-56
95:۔ محمد امین شہیدی قرآن اور ہدایتِ بشری [2؍اقساط] 1/ 97-106، 2/ 57-68
96:۔ ثاقب اکبر قرآنی تعلیمات کی عقلی بنیادیں 3/ 96-105
97:۔ فدا حسین بخاری قرآن کی نظر میں مسجد کا کردار [2؍اقساط] 3/ 87-95، 4/ 97-106
98:۔ ثاقب اکبر دل کی حقیقت ، قرآن کی نظر میں 4/ 77-87
99:۔ انیس احمد The Qur'an and the culture of knowledge 5/ 1-18
100:۔ تصور جوادی قرآن کتابِ ہدایت 5/ 77-81
101:۔ علی ربانی گلپائیگانی قرآن اور فطری معرفت [2؍اقساط] 5/ 22-39، 6/ 61-71
102:۔ محمود رامیار قرآن میں نقطے اور حرکات [2؍اقساط] 5/ 10-21، 6/ 79-85
103:۔ انیس احمد How to benefit from the Qur'an... 6/ 1-5
104:۔ ثاقب اکبر ترقی و پیش رفت [ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں] 6/ 104-114
105:۔ ظفر علی قریشی قرآن کی نظر میں سنت کی حیثیت 6/ 20-33
106:۔ احمد دیدات Al Qur'an; the Miracle of Miracle 7/ 6-11
107:۔ عبدالرحمن Memorizing the Qur'an 7/ 1-5
108:۔ فدا حسین بخاری اسماء و صفاتِ قرآن [2؍اقساط] 7/ 33-45، 8/ 88-98
109:۔ گل رحیم جوہر قرآن کی نظر میں مشورے کی اہمیت 7/ 46-52
110:۔ محسن علی نجفی قرآن اور دعوتِ فکر 7/ 3-8
111:۔ نذیر کا کاخیل مسلم اُمت کا قرآنی تصور 7/ 9-17
112:۔ ریحانہ فردوس Abrogation in the Qur'an 8/ 1-4
113:۔ احمد سعید محکمات اور متشابہات 10/ 48-55
114:۔ اسرار احمد قرآن کا بنیادی موضوع 10/ 66-69
115:۔ محمد تقی مصباح قرآنی معارف کی نظم و ترتیب 10/ 56-65
116:۔ محمد حسنین نقوی مذہبی رواداری، قرآنِ حکیم کی روشنی میں [3؍اقساط] 10/ 76-90، 12/ 52-61، 13/ 108-119
117:۔ محمد طفیل قرآن حکیم کی آیاتِ حلت و حرمت 10/ 70-75
118:۔ محمد علی ایازی آیات الاحکام میں امثال کی حیثیت [2؍اقساط] 10/ 32-47، 12/ 11-16
118:۔ حسنین عباس گردیزی عروج و زوالِ اُمت، قرآن کی روشنی میں 10/ 91-103
68:۔ محمد اسلم اصلاحی فہمِ قرآن اور اتحادِ اُمت 16/ 47-56
119:۔ رحمت علی ،چودھری اُمتِ مسلمہ کی زبوں حالی قرآنِ حکیم کی روشنی میں 12/ 62-72
120:۔ محمد تقی مصباح قرآن میں غور و فکر کا حکم 12/ 39-43
121:۔ محمد ہادی معرفت زبانِ قرآن کی شناخت [3؍اقساط] 12/ 23-38، 13/ 20-30، 14/ 90-97
122:۔ عبدالوہاب طالقانی علومِ قرآن 14/ 98-112
123:۔ محمود احمد غازی قرآنِ مجید کے ناموں کی معنویت 14/ 35-45
124:۔ راشد خلیفہ قرآنِ کریم ... ایک ریاضیاتی جائزہ [تعداد ِحروف،سورۃ وغیرہ] 16/ 42-46
124:۔ محمد اسلم اصلاحی فہمِ قرآن اور اتحادِ اُمت 16/ 47-56
125:۔ محمد عبداللہ فواتح و خواتم سور القرآن ،ایک جائزہ [حروفِ مقطعات وغیرہ] 16/ 99-117

 

علماء کی قرآنی خدمات
126:۔ ضرغام الطاف تدبرِقرآنکا کہنہ سال مدیر [امین احسن اصلاحی]رخصت ہوا 2/ 115-118
127:۔ ضرغام الطاف خادمِ قرآن پیر محمد کرم شاہ الازہری 3/ 133-135
128:۔ علی ذو علم محکماتِ قرآنی اور اقبال 3/ 57-71
129:۔ علی عباس بخاری قرآنِ کریم کا زندہ معجزہ ''سید محمد حسین طباطبائی'' 3/ 114-132
130:۔ کوثر عباس حیدری آہ ! قاری خوشی محمد الازہری 4/ 133-136
131:۔ ثاقب اکبر فرزندِ قرآن ' اُستاد مرتضیٰ مطہری ' 5/ 93-109
132:۔ ابو مسعود حسن علوی خود نوشت سوانح 10/ 127-130
133:۔ صلاح الدین ثانی مولانا محمد احمد اور ان کی قرآنی خدمات 10/ 131-145
134:۔ عون علی جاڑوی علامہ حسین بخش جاڑا 12/ 98-101
135:۔ لبنیٰ فروغ علامہ فروغ احمد مرحوم 13/ 131-135
136:۔ ابو سفیان اصلاحی مبادیِتدبرقرآن[از اصلاحی] کا جائزہ [تدبر ِ قرآن کے اُصول/ 2؍اقساط] 14/ 74-89، 16/ 118-134
 مزید دیکھیے تعارفِ تفاسیر

مستشرقین اور قرآن
137:۔ ثاقب اکبر افسانۂ غرانیق [مستشرقین کے اعتراضات/ 3؍اقساط] 7/ 89-99، 8/ 81-87، 12/ 44-51
138:۔ محمد عبداللہ صالح مستشرقین اور نظمِ قرآنِ حکیم 7/ 65-86
139:۔ الفرقانلکھنؤ قرآن کی تعلیمات ، ایک غیر مسلم کی نظر میں 8/ 99-101
140:۔ مصطفی الاعظمی مستشرقین اور قرآنِ کریم -1 16/ 34-41

کتابیات
141:۔ ادارہ ناسخ و منسوخ کے موضوع پر شائع ہونے والی کتب و مقالات [2؍اقساط 1/ 107-116، 2/ 126-138
142:۔ حسین عارف نقوی شیعیت کے حوالے سے 'برصغیر میں مطالعۂ قرآن' [کتابیات] 2/ 28-43
143:۔ حسین عارف نقوی پاکستانی رسائل کے 'قرآن نمبرز' 13/ 163-177


قرآنی ادارے
144:۔ ادارہ قرآن پروجیکٹر شو (انٹرنیشنل قرآن سیشن) برطانیہ [قرآن سوسائٹی، لاہور] 1/ 134-136
145:۔ فدا حسین بخاری قرآن آسان تحریک، لاہور 2/ 123-125
146:۔ محمد بلال قرآن انسٹی ٹیوٹ ، اسلام آباد 3/ 139-141
147:۔ مزمل حسین اسلامک ریسرچ اکیڈمی، راولپنڈی 4/ 144-145
148:۔ فدا حسین بخاری ادارہ علومِ قرآن:پوسٹ بکس نمبر99سرسید نگر،علی گڑھ 202002 5/ 110-112
149:۔ ادارہ پیغامِ قرآن اوپن اکیڈمی،ٹل ضلع ہنگو، سرحد 6/ 138-139
150:۔ فدا حسین بخاری مصباح القرآن ٹرسٹ : الفضل مارکیٹ،اُردوبازار لاہور 6/ 135-137
151:۔ ریاض حسن صفوی انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ،25-B/1سیٹلائٹ ٹائون ،راولپنڈی 8/ 127-130
مجلہ المز ان اسلام آباد
152:۔ محمد امین شہیدی افتتاحِ کلام 'مجلہ المیزان کی اشاعت'[اداریہ] 1/ 2-7
153:۔ محمد امین شہیدی افتتاحِ کلام [اداریے] 2/ 1-2، 3/ 1-2، 4/ 1-2، 5/ 1-2، 6/ 1-2، 7/ 1-2، 8/ 1-2، 10/ 1-2، 12/ 1-2، 13/ 4-5، 14/ 4-5، 16/ 4-6
154:۔ محمد امین شہیدی فہرست مقالات [المیزانکے گذشتہ 4شماروں کی فہرست] 5/ 118-120
155:۔ ادارہ Notification of Govt Punjab for Al-Meezan 7/ 12


شاعری
156:۔ ماہر القادری قرآن کی فریاد [نظم] 4/ 132

مکتوبات
157:۔ اخلاق احمد اخلاق 2/ 141 158:۔ اخلاق حسین شیرازی 10/ 160
159:۔ اسد عباس ہمدانی 10/ 160 160:۔ افتخار عارف 10/ 159
161:۔ اُلفت جعفری 7/ 137 162:۔ انصارالدین مدنی 10/ 160
163:۔ بشیر احمد 5/ 122 164:۔ بلال حسین نوشاہی 12/ 158
165:۔ تصور علی نقوی 2/ 140 166:۔ جعفر حیدری 2/ 141
167:۔ جمیل احمد رضوی 7/ 136 168:۔ جواد حسین نقوی 5/ 122
169:۔ خرم مجید 7/ 137 170:۔ ریاض حسین نجفی 5/ 123
171:۔ سجاد تترالوی 2/ 141، 5/ 121، 12/ 158 172:۔ سرور اعوان 2/ 141
173:۔ شبیر حسین کاظمی 10/ 160 174:۔ شفیق احمد ترمذی 7/ 138
175:۔ شیر جان، سیّد 10/ 160 176:۔ شیر محمد زمان 2/ 140، 12/ 159
177:۔ صلاح الدین ثانی 10/ 159 178:۔ طاہر رضا،راجا 5/ 122
179:۔ ظفر الاسلام اصلاحی 5/ 121 180:۔ ظفر علی قریشی 5/ 121
181:۔ عامر حمید 7/ 136 182:۔ عبدالستار غوری 5/ 121
183:۔ عدنان صابر 2/ 140 184:۔ علی اکبر رضوی 5/ 122
185:۔ غزل کاشمیری 10/ 159 186:۔ غلام حیدر نظامی 5/ 122
187:۔ گل رحیم جوہر 10/ 159 188:۔ لیاقت علی،سیّد 7/ 138
189:۔ محمد عبداللہ صالح 7/ 137 190:۔ محمد یامین 10/ 160
191:۔ محی الدین کاظم 2/ 141 192:۔ مزمل حسین 12/ 160
193:۔ نعیم ہاشمی 2/ 141 194:۔ وقار حسین کاظمی 10/ 159

مصنف وار اِشاریہ
ابو القاسم الخوئی: 32 ابو سفیان اصلاحی: 136 ابو مسعود حسن علوی: 4، 13، 92، 36، 132
احمد حسن: 31 احمد دیدات: 106 احمد سعید: 22، 28، 48، 13
اختر رضا کیکوٹی: 17 اخلاق احمد اخلاق: 157 اخلاق حسین شیرازی: 158
ادارہ: 26، 72، 141، 144، 149، 155 ادارہ (مبصر) :25، 77 اسد عباس ہمدانی: 159
اسرار احمد : 114 اسماعیل سعد: 81 اسماعیل صدر(مصنف کتاب): 77
افتخار عارف: 160 اکبر ملک : 73 العظمی الخوئی: 80
الفرقان لکھنؤ: 139 الٰہی بخش کاندھلوی: 20 امتیاز علی: 84، 85، 87، 89، 93
انصارالدین مدنی: 162 انیس احمد: 99، 103 اُلفت جعفری: 161
بشیر احمد: 163 بلال حسین نوشاہی: 164 تصور جوادی: 100
تصور علی نقوی: 165 ثاقب اکبر: 94، 96، 98، 104، 131، 137 ثاقب اکبر(مبصر): 52
جعفر حیدری: 166 جعفر سبحانی: 46 جمیل احمد رضوی: 167
جمیل نقوی: 74 جواد حسین نقوی: 168 حسنین عباس گردیزی: 6، 11، 37، 38، 39،a118
حسین عارف نقوی: 142، 143 حسین نصر: 5 خرم مجید: 169
دی اکیڈمی کمپیوٹرز: 82، 83 راشد خلیفہ : 124 رحمت علی ،چودھری: 119
رضی الاسلام ندوی: 35 ریاض حسن صفوی: 151 ریاض حسین نجفی: 170
ریحانہ فردوس: 7، 29، 112 زیتون بی بی: 57 سالم قدوائی : 66، 69، 70
سجاد تترالوی: 59، 171 سرور اعوان: 172 شبیر حسین کاظمی: 173
شفیق احمد ترمذی: 174 شکیل اوج: 50 شیر جان،سیّد: 175
شیر محمد زمان: 176 صلاح الدین ثانی : 133، 177 صلاح عبدالفتاح الخالدی(مصنف کتاب): 25
ضرغام الطاف: 126، 127 طاہر رضا،راجا: 178 ظفر الاسلام اصلاحی: 21، 179
ظفر علی قریشی: 105، 180 عامر حمید: 181 عبدالرحمن: 107
عبدالستار غوری: 182 عبداللہ انصاری: a15 عبدالوہاب طالقانی: 122
عبیداللہ فراہی (مبصر) :24 عبیداللہ فہد فلاحی (مصنف کتاب): 23 عدنان صابر: 183
علی اکبر رضوی: 184 علی ذو علم: 128 علی ربانی گلپائیگانی: 101
علی عباس بخاری: 129 علی نصیری: 43 علی نقی: 40، 79
عون علی جاڑوی: 134 غزل کاشمیری: 63، 71، 185 غلام حیدر نظامی: 186
غلام مرتضیٰ ملک: 2، 8، 34، 44، a45، 64، 78 فدا حسین بخاری : 97، 108، 145، 148، 150 کبیر احمد جائسی: 61
کوثر عباس حیدری: 130 گل رحیم جوہر: 109، 187 لبنیٰ فروغ: 135
لیاقت علی،سیّد: 188 ماہر القادری : 156 مجلس تفسیر القرآن: 45
محسن علی نجفی: 1، 12، 14، 15، 18، 30، 86، 110 محسن علی نجفی(مصنف کتاب): 52 محمد اسلم اصلاحی: 42، 124
محمد امین شہیدی: 3، 9، 95، 152، 153، 154 محمد بلال: 146 محمد تقی مصباح: 115، 120
محمد حسنین نقوی: 41، 116 محمد حسین بروجردی(مصنف کتاب) : 76 محمد رضا حکمیی: 51
محمد سعد صدیقی: 56 محمد سعود: 90 محمد سہیلی پور: 91
محمد طفیل: 53، 54، 58، 117 محمد عبداللہ: 125 محمد عبداللہ صالح: 138، 189
محمد عبداللہ صالح (مبصر):23 محمد علی ایازی(مبصر): 76 محمد علی ایازی: 19، 118
محمد علی توحیدی: 62 محمد فاضل لنکرانی: 33، 49 محمد میاں صدیقی: 27، 55
محمد ھادی معرفت: 121 محمد یامین: 190 محمود احمد غازی: 10، 123
محمود رامیار: 102 محی الدین کاظم: 191 مرتضیٰ مطہری: 16
مزمل حسین: 147، 192 مستنصر میر(مصنف کتاب): 24 مصطفی الاعظمی : 140
مظہر محمود قریشی: 88 نذیر کا کاخیل: 111 نعیم ہاشمی: 193
نیاز مند: 47 وقار حسین کاظمی: 194 ہمایوں عباس شمس: 65