’حدودقوانین میں ترمیم‘ کے خلاف دینی رسائل کی مہم

ایک بڑے ابلاغی ادارے کے اشتراک سے پاکستانی حکومت نے حدوداللہ کو منسوخ کرنے کی جو مہم شروع کررکھی ہے اور نومبر میں اس مذموم کوشش کودوبارہ پایۂ تکمیل تک پہنچانے کا جو اعلان کیا گیا ہے، اس کے خلاف ملک بھر میں شدید ردّ عمل پایا جاتا ہے۔ زیر نظر مضامین کی فہرست جہاں اس موضوع پر تحقیق کرنے والوں کے لئے ضروری لوازمے کی فراہمی کا کام دے رہی ہے، وہاں اس سے اس موضوع پر جملہ مکاتب ِفکر کا اتفاق اور اشتراکِ عمل بھی بخوبی نمایاں ہورہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فہرست محض چند اہم رسائل پر مبنی ہے اوراس میں اخبارات وجرائد کے مضامین شامل نہیں ہیں۔ حدود قوانین کی منسوخی یا موجودہ حالات میں ان میں ترمیم کی کسی بھی دینی حلقے نے حمایت نہیں کی اور وہ اس مقصد کے لئے لائی جانے والی ترامیم کو اسلامی قوانین کے خلاف ایک سازش سے زیادہ حیثیت دینے کو تیار نہیں۔

اسلام کی حمایت کا نعرہ لگانے والی حکومت کو عین اپنے دعوئووں کے مطابق اس متفقہ رائے عامہ کا احترام کرتے ہوئے حدود اللہ کو چھیڑنے کی کوشش ترک کردینی چاہئیں۔ یہ اسلامی تقاضوں سے انحراف، نظریۂ پاکستان سے غداری اور اللہ سے نقض ِعہد کے مترادف ہوگا۔ ح م

ماہنامہ     مضمون     مصنف     صفحہ     نمبر     بابت

  • الاحرار،لاہور 'حدود آرڈیننس پر میڈیا وار'اصل مقاصد کیا ہیں؟ ابوشرجیل 31تا36 جون
  • الاحرار،لاہور تحریک ِعدم اعتماد اور حدود آرڈیننس ترمیمی بل عبدالمالک 34تا35 ستمبر
  • الاحرار،لاہور تحفظ ِحقوق نسواں بل اور علما کمیٹی حنیف جالندھری 34تا37 اکتوبر
  • الاحرار،لاہور ٹی وی چینلز، اسلامی زندگی بمعہ چھ رنگین ناچوں کے مولوی خالد بن حسن 22تا25 اگست
  • البر، لاہور حدود آرڈیننس کا دفاع محمد شریف 66تا68 اگست
  • البر، لاہور حدود آرڈیننس کا دفعہ وار جائزہ محمد شریف 22تا26 ستمبر
  • البر،لاہور حقوقِ نسواں عظمیٰ رحمن ہاشمی 36تا38 اکتوبر
  • الحسن، لاہور خوے بو را بہانہ بسیار! اسلم کاشمیری 3تا7 جولائی
  • الحق، اکوڑہ خٹک حدود قوانین پر ایک اہم تنقید کا جائزہ مشتاق احمد 2تا39 اگست
  • الحق، اکوڑہ خٹک حدود آرڈیننس پر تنقید کس کے اشاروں پر؟ راشد الحق حقانی 2تا3 جون
  • الحق، اکوڑہ خٹک کراچی میں علماو مفتیان کا اجتماع حدود آرڈیننس ادارہ 5تا6 اکتوبر
  • الحق،اکوڑہ خٹک قانون توہین رسالت اور حدود آرڈیننس کا ازسرنوجائزہ افضل شمسی 17تا19 اکتوبر
  • الحق، اکوڑہ خٹک حدود آرڈیننس کی بعض شقوں کا جائزہ مفتی مختار اللہ خان 47تا56 جولائی
  • الدعوة، لاہور حدود اللہ اور حدود آرڈیننس؛ مخالفت کیوں؟ ابوعمار زاہد الراشدی جولائی
  • الدعوة، لاہور حدود آرڈیننس ؛ دنیا کا بہترین قانون انٹرویو: ڈاکٹر عبداللہ خان اگست
  • السعید، سندھ حدود آرڈیننس کے خلاف سازش اداریہ 3تا5 اگست
  • الشریعہ، گوجرانوالہ حدود اللہ اور حدود آرڈیننس ڈاکٹر محمد طفیل ہاشمی ستمبر
  • الشریعہ، گوجرانوالہ حدود آرڈیننس اور اس پر اعتراضات مولانا زاہد الراشدی 2 جولائی
  • الشریعہ، گوجرانوالہ حدود آرڈیننس اور تحفظ ِحقوق نسواں بل مولانا زاہد الراشدی اکتوبر
  • الشریعہ، گوجرانوالہ حدود آرڈیننس، چند تجزیاتی آرا 11 دسمبر 03
  • اشراق، لاہور حدود قوانین اور جاوید احمد غامدی کا موقف منظور الحسن 2 اگست
  • الصراط، کراچی انٹرویو۔ حدود آرڈیننس حافظ ثناء اللہ ضیا 19تا22 اگست
  • الصراط، کراچی حدود آرڈیننس پر گفتگو اشرف قریشی 23تا25 اگست
  • الصراط، کراچی حدود آرڈیننس؛ سفارشات کا متن اداریہ 16تا18 اگست
  • الصیانہ، لاہور حدود آرڈیننس پر بحث محمد زاہد 4تا9 ستمبر
  • الفاروق، کراچی تحفظ ِحقوق نسواں بل کی حقیقت مولانا عبدالرشید انصاری 21تا22 نومبر
  • الفاروق، کراچی ذرا سوچئے مگر... ڈاکٹر اے آر خالد 27تا30 اگست
  • اہلحدیث، لاہور حدود قوانین کامیڈیا ٹرائل؛ مغالطے اور شبہات حافظ حسن مدنی 22تا28 جولائی
  • آئین، لاہور جیو ٹی وی کے پروگرام...ایک جائزہ اطہر وقار عظیم 113تا184 اکتوبر
  • بلاغ القرآن حدود آرڈیننس اور عطاء الحق قاسمی اللہ دتہ متقی 23تا25 نومبر
  • بلاغ القرآن حدود آرڈیننس، چار شہادتیں اور قرآن اللہ دتہ متقی 13تا17 اگست
  • پکار، لاہور اسلام میں حدود امینہ صدیقہ جولائی
  • پندرہ روزہ المِنبر یہ کیا تماشا ہے؟ سمیع اللہ ملک،لندن 14 28جولائی
  • ترجمان القرآن حدود قوانین، اہل پاکستان کی آزمائش مسلم سجاد 13تا16 اگست
  • تنظیم اہلحدیث حدود بل میں غیر شرعی تبدیلی کے خلاف تحریک اداریہ 10 15ستمبر
  • حرمین، جہلم تہمت پر چار گواہ + قذف کی سزا مرزا محمود جہلمی 25تا30 اکتوبر
  • خواتین میگزین تحفظ ِخواتین بل کی حقیقت غلام نبی خان تنولی 54تا57 اکتوبر
  • خواتین میگزین حدود آرڈیننس ؛ کج بحثیاں رضی الدین سید 29تا30 جولائی
  • خواتین میگزین دستورِ پاکستان کی اسلامی دفعات اور حدود آرڈیننس محمد اسلم سلیمی ایڈووکیٹ 8تا16 اگست
  • دعوة التوحید حدود آرڈیننس میں ترامیم حافظ مقصود احمد 4تا6 ستمبر
  • ساحل کراچی ٹی وی چینلز اسلامی زندگی بمعہ چھ رنگین ناچوں کے مولوی خالد علی انصاری 2 جولائی
  • سبیل ہدایت حدود آرڈیننس ڈاکٹر نور احمدشاہتاز 20تا21 ستمبر
  • صحیفہ اہلحدیث کراچی حدود اللہ اور حدود آرڈیننس میںفرق عبدالعظیم حسن زئی 3 تا8 13جولائی
  • صحیفہ اہلحدیث تحفظ ِحقوق نسواں بل اداریہ اکتوبر
  • صدائے ہوش حدود آرڈیننس کا مکمل متن بحوالہ ویمن ایڈ ٹرسٹ 14تا19 جولائی
  • صدائے ہوش حدود قوانین میں مجوزہ سفارشات پر ایک نظر حافظ حسن مدنی 9تا13 جولائی
  • طلوعِ اسلام حدود آرڈیننس، قرآن کے آئینے میں وزیر محمد جعفر 38تا40 اگست
  • طلوعِ اسلام حدود اللہ خواجہ ازہر عباس 41تا44 اکتوبر
  • طلوعِ اسلام حدود آرڈیننس ، قرآن کریم کیا رہنمائی کرتا ہے؟ سید مجاہد حسین 35تا38 نومبر
  • طلوعِ اسلام حقوقِ نسواں بل منصور سرمدی 10تا16 اکتوبر
  • ظلال القرآن حدزنا، حد قذف اور لعان سے متعلق آیات قرآنی محمد علی الصابونی 11تا15 جولائی
  • ظلال القرآن حدود قوانین کیخلاف جنگ اور جیو کا میڈیا ٹرائل معروف شاہ شیرازی 26تا37 جولائی
  • ظلال القرآن قوانین حدود میں ترمیم کے مقاصد اور طریقہ کار معروف شاہ شیرازی 2تا16 جولائی
  • عرفات، لاہور حدود اللہ میں کسی قسم کی کمی بیشی نہیں کی جاسکتی اداریہ 3تا5 ستمبر
  • عرفات، لاہور حدود اللہ غلام نصیر الدین نصیر جون
  • فرائڈے ٹائم حدود آرڈیننس ہما بخاری 21 جولائی
  • فرائڈے سپیشل حدود قوانین اور مغرب کا واویلا ڈاکٹر ظفر علی راجا 2 جون
  • فرائڈے سپیشل حدود اللہ پر جنرل پرویز مشرف کی حکومت کا حملہ انٹرویو 8 ستمبر
  • فرائڈے سپیشل حدود آرڈیننس ترمیمی بل کی واپسی میاں منیراحمد 15ستمبر
  • فقہ اسلامی، کراچی سابقہ فوجداری، قوانین اور حدود آرڈیننس ایک تقابلی جائزہ اداریہ اگست
  • فقہ اسلامی، کراچی کوئی حد ہے ان حدود کی؟ ڈاکٹر نور احمد شاہتاز جولائی
  • لولاک، ملتان تحفظ ِحقوق نسواں بل اور علما کمیٹی قاری حنیف جالندھری 19تا26 نومبر
  • لولاک، ملتان حدود آرڈیننس کا خاتمہ صاحبزادہ طارق محمود 8تا12 جولائی
  • محدث، لاہور حدود آرڈیننس کا بدستور نفاذ یا استرداد ڈاکٹر ظفر علی راجا 2 جنوری 04
  • محدث، لاہور حدود قوانین ، انسانی حقوق اور مغرب کا واویلا ڈاکٹر ظفر علی راجا 45 جون04
  • محدث، لاہور قرآن وسنت سے متصادم قانون سازی ڈاکٹر ظفر علی راجا 2 نومبر04ء
  • محدث، لاہور حدود آرڈیننس کا میڈیا ٹرائل اور مغالطے حافظ حسن مدنی 2 جون
  • محدث، لاہور حدود آرڈیننس پر'متفقہ ترامیم' کا جائزہ حافظ حسن مدنی 9 جون
  • محدث، لاہور حدود قوانین میں مجوزہ سفارشات پر ایک نظر حافظ حسن مدنی 74 جون
  • محدث، لاہور حدود آرڈیننس اور حدود اللہ ! حافظ عبد الرحمن مدنی 31 جون
  • محدث، لاہور حدزنا آرڈیننس پر اعتراضات کا جائزہ ویمن ایڈ ٹرسٹ 45 جون
  • محدث، لاہور حدود قوانین میں مجوزہ حکومتی ترامیم کا جائزہ حافظ حسن مدنی 2 تا 38 اگست
  • محدث، لاہور حدود آرڈیننس کو حدود اللہ کیسے بنایا جائے؟ حافظ عبد الرحمن مدنی 59 اگست
  • محدث، لاہور تحفظ خواتین بل 2006ء ؛ ایک جائزہ حافظ حسن مدنی 2 ستمبر
  • محدث، لاہور حدود قوانین اور ادارئہ محدث حافظ حسن مدنی 15 ستمبر
  • محدث، لاہور حدود قوانین میں حکومتی ترامیم کے مضمرات حافظ آصف احسان 16 ستمبر
  • ملیہ، فیصل آباد حدود یا حقوق حبیب الرحمن لدھیانوی 2تا10 نومبر
  • ملیہ، فیصل آباد ذرا نہیں، پورا سوچئے!! حبیب الرحمن لدھیانوی 2تا13 اگست
  • منہاج القرآن حدود قوانین؛ تشریح اور اطلاق انوار اختر ایڈووکیٹ 31تا37 جولائی
  • میثاق، لاہور حدود آرڈیننس پر اعتراضات کاجائزہ انجینئر نویداحمد اگست
  • میثاق، لاہور حقوقِ نسواں بل حافظ عاکف سعید 3تا5 ستمبر
  • میثاق،لاہور حدود آرڈیننس اور مجوزہ حکومتی ترامیم حافظ محمد آصف احسان 70تا80 اکتوبر
  • ندائے خلافت حدود اسلامی کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں عبدالقدوس محمد 13 20جولائی
  • ندائے خلافت حدود آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم ایک جائزہ حافظ حسن مدنی 11تا13 20ستمبر
  • ندائے خلافت حدود آرڈیننس اداریہ 1 12جولائی
  • ندائے خلافت حدود آرڈیننس اور اس میں ترمیم قاری محمد حنیف جالندھری 14 30 اگست
  • نداے خلافت حدود آرڈیننس ایوب بیگ مرزا 7 6 جولائی
  • ندوة العلم، کراچی حدود الٰہی میں تبدیلی؛ قہر خداوندی کو دعوت مولانا فضل مولیٰ 18تا28 اکتوبر
  • نصرة العلوم گوجرانوالہ تحفظ ِحقوق نسواں بل مولانا قاری سعید الرحمن 23تا26 نومبر
  • نصرة العلوم حالات و واقعات زاہد الراشدی 2تا7 اکتوبر
  • نصرة العلوم حدود آرڈیننس میں ترامیم کا نیابل مولانا زاہد الراشدی 2تا7 ستمبر
  • نقیب ختم نبوت سوچئے مگر حدود کے اندر پروفیسر ڈاکٹر محمد امین 23تا25 نومبر
  • نقیب ِختم نبوت ذرا سوچئے! اسلامی قانون سے کون خوف زدہ ہے بحوالہ روزنامہ اُمت جولائی
  • وائس ضیا الاسلام حدود آرڈیننس پر اعتراضات کا علمی جائزہ پروفیسر شہباز احمد چشتی 15تا20 جون
  • ہفت روز تکبیر حقوقِ نسواں بل پامالی نسواں کا بل ہے ، خطاب لیاقت بلوچ 31؍اگست
  • ہفت روزہ اہلحدیث پاکستان میں حدود اللہ کا خاتمہ چاہنے والوں کیلئے سبق اداریہ 1 22ستمبر
  • ہفت روزہ اہلحدیث حدود قوانین میں ترامیم پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی 3تا4 30 جون
  • ہفت روزہ اہلحدیث حدود آرڈیننس اور واویلا بشیر انصاری 3تا4 30 جون
  • ہفت روزہ ایشیا حدود اللہ اور روشن خیالی ملک محمد اعظم 9تا11 13جولائی
  • ہفت روزہ ایشیا حدود قوانین کا عملی خاتمہ؛ زنا، شراب نوشی پرحد ختم مرزا محمد الیاس 8تا12 10؍ اگست
  • ہفت روزہ ایشیا حدود کے خاتمے کا سرکاری بل اداریہ 7 24 اگست
  • ہفت روزہ ایشیا حدود آرڈیننس اور مجوزہ حکومتی ترامیم اسد اللہ بھٹو 10تا12 24 اگست
  • ہفت روزہ ایشیا حدود آرڈیننس پر استعماری حملہ کاشف شیخ 3 تا9 اگست
  • ہفت روزہ ایشیا حدود آرڈیننس کا میڈیا ٹرائل حافظ حسن مدنی 8تا9 15 جون
  • ہفت روزہ ایشیا حدود آرڈیننس؛ مجوزہ ترامیم اور ان کے مضمرات ڈاکٹر فیاض عالم چودھری 17؍ اگست
  • ہفت روزہ ایشیا حکومتی بل اور علما کی سفارشات اسد اللہ بھٹو 10تا12 21ستمبر
  • ہفت روزہ ایشیا دستور کی اسلامی دفعات اور حدود آرڈیننس محمد اسلم سلیمی ایڈووکیٹ 12تا13 22 جون
  • ہفت روزہ ایشیا دین میں ترامیم کا بل مولانا عبدالمالک 8تا9 31اگست
  • ہفت روزہ ایشیا زنا بالجبر کا اسلامی قانون؛ چند علمی نظائر انجینئر کرم الٰہی انصاری 20 جولائی
  • ہفت روزہ ایشیا متحدہ مجلس عمل اور استعفے عبداللہ محمد عدنان 8تا9 21ستمبر
  • ہفت روزہ ایشیا مجوزہ تحفظ نسواں بل کا جائزہ رضیہ عزیز 13تا20 21 ستمبر
  • ہفت روزہ تکبیر امریکی مفادات کا کھیل واجد حمید 5جولائی
  • ہفت روزہ تکبیر نسواں بل؛ منظوری سے حکومت کی دلچسپی یا عدم دلچسپی خصوصی رپورٹ 21ستمبر
  • ہفت روزہ تکبیر حدود عورتوں کا محافظ ہے اسماعیل قریشی 29جون
  • ہفت روزہ تکبیر حدود عورتوں کی محافظ ہیں! اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ 29 جون
  • ہفت روزہ تکبیر حدود قوانین اور مغرب کا واویلا (دو قسط) ڈاکٹر ظفر علی راجا 1 9تا15جون
  • ہفت روزہ تکبیر حدود آرڈیننس پر واویلا کیوں... رپورٹ عبدالحفیظ عابد 15جون
  • ہفت روزہ تکبیر حدود آرڈیننس سیمینار اکبر علی شیخ 16 10؍اگست
  • ہفت روزہ تکبیر حدود آرڈیننس میں توڑپھوڑ کا منصوبہ کیسے ناکام ہو؟ خصوصی رپورٹ 21ستمبر
  • ہفت روزہ تکبیر حدود آرڈیننس، حکومت دفاعی پوزیشن میں آگئی رپورٹ 14ستمبر
  • ہفت روزہ تکبیر مجلس عمل یا پیپلزپارٹی؛ رکاوٹ کون؟ سعود ساحر 5اکتوبر