ایک بڑے ابلاغی ادارے کے اشتراک سے پاکستانی حکومت نے حدوداللہ کو منسوخ کرنے کی جو مہم شروع کررکھی ہے اور نومبر میں اس مذموم کوشش کودوبارہ پایۂ تکمیل تک پہنچانے کا جو اعلان کیا گیا ہے، اس کے خلاف ملک بھر میں شدید ردّ عمل پایا جاتا ہے۔ زیر نظر مضامین کی فہرست جہاں اس موضوع پر تحقیق کرنے والوں کے لئے ضروری لوازمے کی فراہمی کا کام دے رہی ہے، وہاں اس سے اس موضوع پر جملہ مکاتب ِفکر کا اتفاق اور اشتراکِ عمل بھی بخوبی نمایاں ہورہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فہرست محض چند اہم رسائل پر مبنی ہے اوراس میں اخبارات وجر مزید مطالعہ