سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھے گئے مقالات

کسی قوم یا ملک کی ترقی میں تعلیم اور تحقیق کا کردار اہم ہوتا ہے۔ جس کے لیے بطورِ مسلمان ہمارے لیے سیرت النبیاہی اُسوۂ حسنہ ہے۔ سیرت النبی ا پر انفرادی ، ادارہ جاتی کتب و رسائل کی اشاعت کے ساتھ علمی تحقیق کے لیے قومی سطح کی جامعات نہایت اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ پاکستانی جامعات میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر دیگر موضوعات کے علاوہ سیرت النبی ا پر تحقیقی مقالے لکھوائے جاتے ہیں لیکن ان جامعات میں مقالات کی جامع فہرست منظم انداز میں سامنے نہ آنے کی وجہ سے مختلف جامعات میں ملتے جلتے موضوع پر مقالے لکھوائے جاتے ہیں جس سے تحقیق کے نئے گوشے سامنے نہیں آتے۔

اس سلسلے میں ضرورت اس اَمر کی ہے کہ ایک جامع فہرست ایسی ہو جس میں تمام جامعات کے مقالات کو موضوعاتی اعتبار سے مرتب کیا جائے کہ کس کس جامعہ میں کن لوگوں نے کتنے موضوعات پر تحقیقی مقالے لکھوائے ہیں اِس سے نہ صرف ان جامعات میں ہونے والا تحقیقی کام سامنے آئے گا بلکہ مزید کام کرنے کے لیے کئی موضوعات بھی سامنے آ گے۔ نیز ان مقالات میں سے بعض کی اشاعت کے مواقع بھی ملیں گے۔ اسی سلسلے میں ایک معاون تحقیقی منصوبہ کے تحت پاکستان کی تمام جامعات کے شعبہ علومِ اسلامیہ، تاریخ اسلامی، ثقافت اسلامیہ، کلیہ معارفِ اسلامیہ، تاریخ وغیرہ کے تحت لکھوائے جانے والے مقالات جات کی وضاحتی کتابیات تکمیل کے مراحل میں ہے۔ جس میں مقالات کی ابتدائی معلومات کے ساتھ نگران مقالہ، سن تکمیل اور دیگر معلومات کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔

زیرترتیب فہرست کا ایک باب ''سیرت النبی'' ہے۔ مقالات کی فہرست کو ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے ماہنامہ 'محدث' میں قارئین کی نذر کیا جار ہا ہے۔ تاکہ سیرت کے موضوع پر کام کرنے والے، جامعات میں ہونے والے کام سے آگاہ ہو سکیں۔ جس سے اُن کے لیے اس موضوع پر مزید کام کرنے میں نہ صرف آسانی پیدا ہوگی بلکہ سیرت کے حوالے سے نئے پہلو بھی سامنے آئیں گے۔

اس فہرست میں سے مراد پی ایچ ڈی کے مقالات اور سٹار ٭ کا نشان ایم فل کے مقالہ کو ظاہر کرتا ہے جب کہ باقی مقالات ایم اے کے ہیں۔ [مرتب]

  • آصف علی چٹھہ    عبدالعزیز خالد بطورِ نعت گواُردو، پنجاب
  • آمنہ بشیر مارٹن لنگز کی کتاب۔ Muhammad کا نا قدانہ جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • آئمہ طارق نعیم صدیقی بطور سیرت نگار علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • احمد شکیب ارسلان Management in Islam. Study of Holy ro het Era. علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ارم الیاس نبی کریم ﷺ سے خواتین کی اسلام کی بیعت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • اسحاق قریشی برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • اسرار حسین ،سیّد المدائح النبویة في شعر النبهاني عربی، پنجاب
  • اصغری عارف آ نحضرت ﷺ کا دشمنوں سے سلوک علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • اکبر ملک ابن کثیر بحیثیتِ سیرت نگار، تحقیقی و تنقیدی جائزہ علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • امت القادر ہاشمی اصلاح و تعمیر معاشرہ کا نبوی طریق علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • امتیاز احمد خطباتِ رسولﷺ کے متون ومقامات کی تحقیق عربی، پنجاب
  • امتیاز احمد عہد نبویﷺ اور خلافت راشدہ میں فک رقبہ کا تاریخی جائزہ علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • امیر نواب خان اردو سیرت نگاری میں مسلکی رجحانات کے اثرات اور عصری تقاضے علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • انعام اللہ سکھ دھرم پر سیرتِ نبویؐ کے اثرات٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • انور حسن یہود ِ مدینہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • انور محمود خالد اُردو نثر میں سیرتِ رسول ﷺ اُردو، پنجاب
  • ایچ اے رشید قرآن کریم میں مذکور منتخب انبیا کے قصص سے فقہی احکام و مسائل کا استخراج معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • ایم اے عمران دورِ نبویؐ میں تعلیم کا نشوز ارتقا اور اس کے عمرانی اثرات معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • بابر بیگ مطالی اولاد ِ رسول ،کتب حدیث و سیرت کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • باچا آغا عقیدہ ختم نبوت اسلامیات، بلوچستان
  • بشیر احمد رسول اللہ ﷺ کا نظام حکومت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • بشیر انجم'کرنل رسول اکرم ﷺ کی سیاسی زندگی سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لیے بنیادی اُصولوں کا استخراج٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • بلال خان حضور ﷺ کا تمثیلی اُسلوبِ بیان [مشکوٰۃ المصابیحکی روشنی میں]٭ زکریا، ملتان
  • بلال خان حضور ﷺ کا تمثیلی اُسلوبِ بیان [مشکوٰۃ المصابیحکی روشنی میں] زکریا، ملتان
  • بہرام موسیٰ جذبہ فیض رسانی سیرتِ طیبہ کی روشنی میں اسلامیات، بلوچستان
  • تبسم محمود سفرا ئِ رسو ل ﷺ - تعارف وخصوصیات علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • تنظیم الفردوس اُردو کی نعتیہ شاعری میں مولانا احمد رضا بریلوی کی انفرادیت و اہمیت اُردو، کراچی
  • تنویر عارف دبستان میں نعت ِرسول ﷺ کا ارتقا اُردو، کراچی
  • ثریا خاتون نبی اکرم ﷺ کے مکارم اخلاق علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ثوبیہ عارف توہین ِرسالت - ایک تاریخی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • جمیل الرحمن سیرت النبی ؐکی اہم تواریخ کا تحقیقی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • جویریہ بتول جمع قرآن عہد ِنبویؐ میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • جویریہ ضیائ ختم نبوت کے استدلالات کا تجزیہ اور علما پاکستان علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • حسن،سیّد قاموس سیرت:اساسی ماخذ کی روشنی میں [حروف ، اتا ذ]٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • حسن مدنی،حافظ نبی کریم ﷺ کے عدالتی فیصلے [تحقیق و تدوین اور کمپیوٹرائزیشن] علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • حسین فاروق ابن اثیر کی تاریخ الکامل بحیثیتِ ماخذِ سیرت ٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • حسین ناہر خاں راجا رشید محمود کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی مطالعہ٭ اُردو، اوپن
  • حفظ الرحمن طبقات ابن سعد بحیثیتِ ماخذِ سیرت٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • حکمت الحریری صلح الحدیبیۃ والمعاھدات بین المسلمین و الکفار ثقافت اسلامی، سندھ
  • حنا صفدر،حافظہ یہود ومسلم تعلقات،عصر ِحاضر اور اُسوہ ٔحسنہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • خاور خان Khatam-un-Nabiyyin, the seal of the ro hets علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • خدا بخش آسی اِسلامی نظام تعلیم ، عہد نبوی سے خلفائے راشدین تک علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • دلشاد احمد خان مولانا ابوالحسن علی ندوی بحیثیتِ سیرت نگار ٭ زکریا، ملتان
  • دوست محمد سیرۃ النبوی اور مستشرقین علومِ اسلامیہ،پشاور
  • راحیلہ اقبال حب ِرسول ﷺ اور صحابہ کرام ؓ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • راحیلہ رحمان سیرت رسول ﷺ کے خصائص و انفرادیت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • راشدہ ریاض اقبال اور محبت رسول ﷺ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • رخسانہ ناہید ازواج رسول ﷺ کتب احادیث اور سیرت کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • رضیہ سلطانہ سیرت رسول اکرم ﷺ قرآن کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • رضوانہ کوثر آنحضورﷺکے دور میں حفاظ صحابیات علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • رفعت طاہرہ سیرت النبیﷺ کے بارے میں مستشرقین کا نقطہ نگاہ علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • روبینہ خورشید انبیائے کرام کے مکالماتِ قرآنیہ منہج و حکمت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • روبینہ شاہین عہد نبوی ﷺ کی مساجدکا تحقیقی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ریاض بیگم آنحضرت ﷺ کے متعدد نکاح کرنے کی وجہ ازواج مطہرات کی صحیح تعداد علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ریاض کریم رسول کریم ﷺ کی ازواج مطہرات علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ریاض مجید اُردو نعت اُردو، پنجاب
  • زاہد محمد خان احکامِ عشرہ، خطبہ کوہ اور خطبہ حجۃ الوداع، فلاح انسانیت کے حوالے سے معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • زبیدہ آنحضرت ﷺ کی گھریلو زندگی علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • زبیدہ جبیں آنحضرت ﷺ کی پیغمبرانہ زندگی اور اُمہات المؤمنین کا کردار٭ اسلامیات، بلوچستان
  • زیب النسا کلام اقبال میں انبیا کا تذکرہ٭ اُردو، اوپن
  • زینت رشید مواخات و میثاق مدینہ کے تناظر میں اصلاحِ معاشرہ [سیرت النبی کے حوالے سے] معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • ساجدہ جبیں نبی کریم ﷺ کی مکی زندگی کے خصائص علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • سعادت بشیر رسول ﷺ کی عائلی زندگی علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • سعدیہ حبیب بہاولپور ڈویژن میں اُردو نعتیہ شاعری کی روایت٭ اُردو، بہاولپور
  • سعدیہ حنیف عقیدہ رسالت -مولانا غلام اللہ خان کی توضیحات علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • سعدیہ گوندل تعلیمی ضابطہ اخلاق اور اُسوۂ حسنہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • سعید احمد وصیر عہد نبوی ﷺ کا سفارتی نظام علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • سعیدہ رشم پنجابی وچ سیرت رسول پنجابی، پنجاب
  • سلطان محمد مطالعہ عہدِ نبوی: ابن الکلبی کی کتاب الاصنام کا مقام اور اس کی اہمیت٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • سلطان محمود مطالعاتِ سیرت کے حوالے سے ابن قیم کی زاد المعاد کا علمی اور تقابلی مطالعہ٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • سلمیٰ ناہید ارہاصات نبویؐ کا تحقیق مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • سلیمان قمر،خواجہ سرایا نبوی ﷺ - مقاصد و حکمتیں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • سنبل جبیں بچوں کے لیے سیرت نگاری- اُردو ادب کا مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شازیہ امداد حسین سیرت طیبہ - اُمہات الکتب کا مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شازیہ بتول حضور ﷺ کی مدنی زندگی اور عرب معاشرے پر اس کے اثرات اسلامیات، بلوچستان
  • شائستہ شاہین تاریخ ِحدیث پر اُردو تالیفات کا جائزہ [کتابیات] علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شائستہ قیصر فیصل آباد میں اُردو نعت اُردو، پنجاب
  • شاہ فیصل سیرت نگاری اور اس کے مناہج اور رجحانات کی تشکیل تاریخی تناظر میں٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • شاہ محمد عہدِ نبویؐ کی نعتیہ شاعری معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • شاہدہ پروین معارف اعظم گڑھ ۱۹۴۱ء تا ۱۹۶۱ء میں شائع ہونے والے علوم حدیث پر مضامین تعارفی اشاریہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شجلیہ لیاقت علی خطبہ حجۃ الوداع: ایک تحقیقی و تقابلی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شریف احمد عاصی اُردو حمد و نعت پر فارسی شعری روایت کا اثر اُردو، ملتان
  • شکیل صدیقی برصغیر پاک وہند میں سیرت نگاری کے رجحانات اُردو، کراچی
  • شگفتہ مشتاق عید میلاد النبی ﷺ تاریخی و شرعی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شمس اللہ حضرت ابوبکرؓ کا عشقِ رسول ﷺ اسلامیات، بلوچستان
  • شمیم ہاشمی حضور اکرمؐ کی سفارتی حکمت عملی - ایک تجزیاتی اور تحقیقی مطالعہ معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • شوکت چغتائی اُردو نعت کے جدید رجحانات اُردو، سندھ
  • شہزاد احمد اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نعت گوئی کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ [پاکستان کے خصوصی حوالے سے] معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • شہناز اختر امہات المؤمنین کی تبلیغ دین کی خدمات علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • شہناز انور اسلام میں بیت المال کی تاریخ آغاز اسلام سے خلفائے راشدین کے عہد تک علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • شہناز کوثر معراج النبی ﷺ -قرآن و سنت اور عصری تحقیقات کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • صبا سرور کراچی کے نعت گو شعرا کے نعتیہ کلام کی وضاحتی کتابیات [دواوین ۱۹۴۷-۱۹۷۱ئ]معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • صدیقہ ثانیہ مہاجرات اسلام فی عہد النبی صلی اﷲ علیہ وسلم علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ضیا محمد انبیا کرام کی دعوت مشترکہ نکات علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • ضیاء الدین احمد قاموس سیرت: اساسی ماخذ کی روشنی میں [حروف ، ف تا ی]٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • طارق اقبال رسول ﷺکے امتیازی اوصاف حدیث کی روشنی مین علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • طاہر اقبال خاں اُردو میں منظوم سیرت نگاری اُردو، اوپن
  • طاہر مصطفی اسمائے رسولؐ کی اہمیت و فضیلت کا انسانی سیرت و کردار پر اطلاق معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • طاہرہ کوثر آنحضورﷺ کا طریقہ تعلیم علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • طاہرہ سلیمہ رسول ﷺ کی صاحبزادیاں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • طاہرہ یاسمین میو سیرتِ ازواجِ مطہراتؓ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • طیب خان رسول اکرم ﷺ کی عسکری زندگی میں صلح حدیبیہ کا کردار اور عصرحاضر میں اس کی ضرورت و اہمیت اسلامیات، وفاقی
  • طیبہ ادریس پیر کرم شاہ کی ضیاء النبی- تقابلی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • طیبہ خانم خواتین کی اُردو نعتیہ شاعری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ اُردو، اوپن
  • ظر علی الاسراء (معراج النبی) اور اس کی سائنسی تشریح٭ اسلامیات، بلوچستان
  • ظفر حسین المسعودی کی مروج الذھب کا تقابلی اور ناقدانہ مطالعہ اور مصادرِ سیرت میں اس کا مقام٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • ظہور احمد منتخب اُردو کتبِ سیرت کا تقابلی جائزہ اسلامیات، بلوچستان
  • عابد محمد نذیر خاں حالی کی سیرت نگاری اُردو، پنجاب
  • عاشق مصطفی رسول ﷺ کی معاشی زندگی علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عاصم رحمت اسماء ختم المرسلین ﷺ ...تحقیقی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عالیہ صدیقی اُردو میلاد ناموں کے مآخذ و مصادر٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • عائشہ مریم ڈاکٹر محمد حمیداللہ کی اُردو سیرت نگاری اُردو، اوپن
  • عائشہ نورین محمد اعظم چشتی بطورِ نعت گو اُردو، پنجاب
  • عبدالجبار خاں اُردو میں سیرتِ نبوی ﷺ کا سرمایہ اُردو، سندھ
  • عبدالجبار مہاروی آنحضور ﷺ کے سفر مبارک علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عبدالجلیل حب ِرسول شرطِ ایمان اسلامیات، بلوچستان
  • عبدالرزاق مغل آنحضور ﷺ کے عسکری احوال اسلامیات، بلوچستان
  • عبدالعزیز الوفود علی النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عبدالعزیز عزت العبادات دراسۃ ومقارنۃ من الجزء الخامس من کتاب سیرت النبی معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • عبدالعلی اچکزئی قرآن حکیم میں مذکور قصص الانبیا سے فقہی احکام و مسائل کا استنباط اسلامیات، بلوچستان
  • عبدالغفار بیت الحکمت (لاہور) اُردو کتبِ سیرت کا تعارفی مطالعہ [کتابیات] علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عبدالغفار حضور اقدس کا امتیاز بمقابلہ دیگر انبیاء علیہم السلام اسلامیات، بلوچستان
  • عبدالقادر جیلانی (The A proach of Oriental's towards the Holy ro het & His Teachings during 7th, 8th & 9th centuries) معارفِ اسلامیہ، کراچی
  • عبدالمقیت اُردو شاعری پر قرآن و حدیث کے اثرات اُردو، سندھ
  • عبیدا للہ انور مزارعت بعہد نبوی ﷺ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عزیز احمد اسوہ حسنہ حدیث کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • عطاء الرحمن البدایۃ والنہایۃ بحیثیتِ ماخذِ سیرت٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • عطاء الرحمن قرشی بائبل بطورِ ماخذ سیرت٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • عطاء اللہ آ ثار و متروکات نبویہ: تاریخی و تحقیقی جائزہ٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • عطیہ برکت معمولاتِ نبوی ﷺ کے اسرار و حکم تحقیقی مطالعہ عربی، پنجاب
  • عظمیٰ عزیز رسوم و رواج کی حیثیت تعلیمات ِنبوی ﷺ کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • عفیفہ ڈار جلال سیّد المرسلین ﷺ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • علی احمد انصاری سندھ میں سیرت نگاری ثقافت اسلامی، سندھ
  • علی اصغر سلیمی عہد نبوی میں قانون سازی کا ارتقا علومِ اسلامیہ، زکریا
  • عماد حبیب عصر حاضر میں سیرتِ طیبہ کی اہمیت و ضرورت اسلامیات، بلوچستان
  • عمارہ طارق شکیل اورنگ آبادی بحیثیتِ ِ منظوم سیرت نگار اُردو، پنجاب
  • غلام عباس آنحضرت ﷺ کے خطبات اور ان کے مضامین علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • فاروق عمر خطباتِ رسول ﷺ اور حکمتِ دعوت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • فریحہ مقصود سیرت النبی ﷺ پر لکھی جانے والی انعام یافتہ کتابوں کا علمی جائزہ علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • فضل ربی نبی کریم ﷺ کی حربی حکمت عملی سے دفاع پاکستان کے لیے استفادہ٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • فضل رحیم،حافظ معراج النبی ﷺ حدیث کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • فضل منان ختم نبوت فی الحدیث علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • فیصل حسین المحاجاۃ بین شعراء قریش بشعراء الرسول واثرہ ذلک فی المختمع علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • قدسیہ،سیّدہ بشریت انبیا ورسل کی حکمت-تحقیقی مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • قلب بشیر خاور غزوہ اُحد(عربی) علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • قیصرہ ناز یایہا الرسول اور یایہا النبی قرآنی خطابات،تفسیری ادب کا مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • کشور سلطانہ حضرت عائشہ صدیقہ کی علمی کاوشیں علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • کلثوم سلیم متونِ اقبال میں رسولِ آخرالزمان حضرت محمد ﷺ کا تذکرہ: تحقیقی و توضیحی مطالعہ ٭ اُردو، اوپن
  • گجر خان آنحضرت ﷺ کی تعلیمی پالیسی علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • مامون محمود احمد الاسس النبویۃ فی الحضارۃ الاسلامیۃ علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • محمد افضل سیّد مودودی بحیثیتِ سیرت نگار علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • محمد الیاس کنفیوشش اور رسول اکرم ﷺ : سیرت اور تعلیمات و افکار کا تقابلی جائزہ ٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • محمد بخش عصمت انبیاء قرآن کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • محمدجاجر خان آنحضرتﷺ کی تعلیمی پالیسی علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • محمد حنیف غزوات نبوی ﷺ: قرآن کی روشنی میں علومِ اسلامیہ،پشاور
  • محمد خان ملک عہدِ نبوی اور خلافتِ راشدہ میں عسکری نظام اور اس کا جدید علمی نظام ہائے ملٹری انٹیلی جنس پر اثر ثقافت اسلامی، سندھ
  • محمد ڈوگر اُردو سیرت نگاری کا ارتقا علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • محمد رسول ابن ہشام کی السیرۃ النبویۃ: مطالعاتِ سیرت میں اس کا مقام اور اثرات٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • محمد رمضان پیر محمد کرم شاہ الازہری بحیثیتِ سیرت نگار ٭ زکریا، ملتان
  • محمد سجاد،حافظ رسول اکرم ﷺ کی دعوت و تبلیغ میں انسانی نفسیات کا لحاظ٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • محمد سردار غزوات ِنبوی ﷺ قرآن حکیم کی روشنی میں علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • محمد سعید ابن جریر طبری ؒکی تاریخ الامم والملوک بحیثیتِ ماخذِ سیرت٭ علومِ اسلامیہ،پشاور
  • محمد طیب خان رسول اکرم ﷺ کی عسکری اور سیاسی زندگی میں صلح حدیبیہ کا کردار اور عصرحاضر میں اس کی ضرورت و اہمیت اسلامیات، وفاقی اُردو
  • محمد علی الاستعراض النقدی للدراسات الخاصۃ بالسیرۃ النبویۃ عربی، پنجاب
  • محمد قاسم،حافظ منصب نبوت ورسالت...سامی اَدیان کا مطالعہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • محمد یاسین رحمۃ للعالمین (جلد سوم) تدوین متن اور تنقیدی جائزہ٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • محمد یونس رسول ﷺ اور خلفائے راشدین کا سفارتی نظام علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • محمود احمد خان حضور اکرم ﷺ کی زرعی منصوبہ بندی٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • مریم گل خطوطِ نبوی ﷺ کی دعوتی و سیاسی اہمیت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • مسرت فضل حضرت عائشہ کی سیاسی زندگی علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • مصباح جمیل رسول اللہ ﷺ کے معاہدات کی سیاسی و دعوتی اہمیت علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • معین الدین ہاشمی عہد نبوی ٭ علومِ اسلامیہ، اوپن
  • معین الدین Critical Survey of works on Hadith in Pakistan) ) علومِ اسلامیہ،پشاور
  • ملیحہ حفیظ حضور پاک ﷺ کے اُسوۂ تعلیمی پر مطبوعہ اُردو مقالات و مضامین تنقیدی جائزہ علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • منور فائق حسین عصمتِ انبیا علیہم السلام علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • منیر عارف حضور ﷺ بحیثیتِ محافظ حقوق انسانی علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • منیرہ بانو صحف ِسماویہ میں نبی اکرم ﷺ کا تذکرہ علومِ اسلامیہ، پنجاب


یونیورسٹی شعبہ علامت

  • بلوچستان یونیورسٹی شعبہ اسلامیات، بلوچستان یونیورسٹی اسلامیات، بلوچستان
  • بہاولپور یونیورسٹی علومِ اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی، بہاولپور علومِ اسلامیہ، بہاولپور
  • بہائو الدین زکریا یونیورسٹی شعبہ علومِ اسلامیہ، بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان زکریا، ملتان
  • پنجاب یونیورسٹی شعبہ اُردو، پنجاب یونیورسٹی اُردو، پنجاب
  • پنجاب یونیورسٹی شعبہ پنجابی، پنجاب یونیورسٹی پنجابی، پنجاب
  • پنجاب یونیورسٹی شعبہ عربی، پنجاب یونیورسٹی عربی، پنجاب
  • پنجاب یونیورسٹی شعبہ علومِ اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی علومِ اسلامیہ، پنجاب
  • جامعہ پشاور شعبہ علومِ اسلامیہ، جامعہ پشاور علومِ اسلامیہ،پشاور
  • جامعہ سندھ ثقافت اسلامی و تقابل ادیان، جامعہ سندھ ثقافت اسلامی، سندھ
  • جامعہ سندھ کلیہ معارفِ اسلامیہ، جامعہ سندھ ثقافت اسلامی، سندھ
  • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شعبہ اُردو، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اُردو، اوپن
  • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی علومِ اسلامیہ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی علوم اسلامیہ، اوپن
  • کراچی یونیورسٹی شعبہ اُردو، کراچی یونیورسٹی اُردو، کراچی
  • کراچی یونیورسٹی شعبہ تاریخ اسلامی، کراچی یونیورسٹی تاریخ اسلامی، کراچی
  • کراچی یونیورسٹی کلیہ معارفِ اسلامیہ، کراچی یونیورسٹی معارفِ اسلامیہ، کراچی