بلاسودبینکاری اور اسکے متعلقات

Aاسلامی بینکاری اور مروّجہ بینکاری کی خرابیاں

ماہنامہ محدث،لاہور

ڈی ایم قریشی بلاسود بینکاری [اسلامی بینک کا ماڈل] ستمبر؍اکتوبر۹۹ء ۲۰۰-۲۳۲

ذوالفقار علی،حافظ بیع سَلَم کے اُصول اور اسلامی بینکاری ستمبر ۲۰۰۸ئ ۴۷-۶۱

ذوالفقار علی،حافظ مروّجہ بینکاری کی چند خرابیاں ستمبر ۲۰۰۸ئ ۲۸-۴۶

رفیق احمد مروّجہ اسلامی بینکاری اور جمہور علما کا موقف [بعض فتاویٰ کا جائزہ] مارچ؍اپریل۰۹ء ۶۲-۷۲

عبدالرحمن کیلانی،مولانا بینکوں کے شراکتی کھاتوں وغیرہ کے متعلق اہم سوالات جولائی ۱۹۸۷ئ ۸-۱۵

عطاء اللہ صدیقی مغرب میں سودیبینکاری کے بدلتے رحجانات ستمبر؍اکتوبر۹۹ئ ۱۸۲-۱۹۸

محمدامین،ڈاکٹر اسلامی بینکاری کی شرعی حیثیت نومبر۲۰۰۹ئ ۸۵-۱۰۴

ماہنامہ فقہِ اسلامی،کراچی

اِدارہ Islamic Banking مارچ ۲۰۰۴ئ ۲۹۔۹۵

ادارہ اسلامی بینکاری استفسارات ربوا،مشارکہ،مضاربہ، مرابحہ

اجارہ، استصناع، تکافل[اسلامک انشورنس] ستمبر۲۰۰۶ئ ۳۸۔۸۱

ادارہ اسلامی بینکاری میں پیش رفت [اداریہ] جنوری ۲۰۰۴ئ ۴۔۵

ادارہ اسلامی بینکاری ...خوش آئندپیش رفت [اداریہ] نومبر ۰۴ئ ۵۔۷

ادارہ Malysian Islamic Banking Model مارچ۰۲ئ ۱۰۔۱۱

ادارہ New Islamic Banking is Growing جنوری۰۴ئ ۹۳۔۹۵

ادارہ Practical Islamic Banking in Progressاپریل ۰۵ئ ۸۱۔۸۴

اِدارہ Glosery of Islamic Banking [زکوٰۃ اور اَحکام ربوٰقسط ۱]اگست ۰۵ئ ۹۲-۹۵

اِدارہ Glosery of Islamic Banking [زکوٰۃ اور اَحکام ربوٰقسط۲]ستمبر۵۰ئ ۸۶۔۹۵

ادارہ What is the Islamic Banking? دسمبر۰۵ئ ۷۸۔۹۵

ادارہ Shariah Rulingd About Takaful(Isalmic Insurance)مارچ ۰۶ء ۹۲۔۹۴

اداریہ اسلامی بینکاری اپریل۰۳ئ ۲۔۳

رفیق یونس المصری أہم أحکام المعاملات الشرعیۃ الہادیۃ لنشاط البنوک الاسلامیۃ دسمبر۰۹ئ ۶۳۔۷۶

شاہد حسن Islamic Banking in Pakistan اپریل۰۳ئ ۷۵۔۷۹

شوکت اے کے Islamic Banking on the World Econmic Scence

جولائی۰۳ئ ۷۷۔۸۱

طارق خان Sterngthing Islamic Banking in Pakistan فروری۰۳ئ ۱۱۔۱۴

عبدالرحمن چھاپرا کیا غیر سودی نظام بینکاری ممکن ہے ؟ ستمبر۰۴ئ ۶۵۔۸۷

عبدالغفور Islamic Banking اگست۰۳ئ ۸۴۔۹۵

عظمیٰ اعظم بلاسود بینک کاری اور ہم فروری۰۳ئ ۲۹۔۴۳

محمد ایوب Islamic Banking for Development Meeting the Challenge مئی ۰۳ئ ۸۱۔۹۵

محمد سلیمان Corporate govenance in Islamic Banksستمبر۰۸ئ ۸۲۔۹۵

محمد عارف Islamic Bankig[قسط۱] اگست۰۳ئ ۸۴۔۹۵

محمد عارف Islamic Bankig[قسط۲] ستمبر۰۳ئ ۸۱۔۹۵

محمد عباس Islamic Banking :News and Views[مرتب:سارہ]جولائی ۰۸ئ ۸۸۔۹۵

محمد عمرچھاپرا is it Conceivable Banks Without interest نومبر۰۲ئ ۱۔۱۲

محمدشبیر Islamic Banking Adequacy of Disciosure in Islamic Finical Banking

مارچ۰۷ئ ۹۰۔۹۵

محمودالحسن عارف اسلامی بینک کاری اور بینکنگ کا موجودہ نظام ایک جائزہ اکتوبر۰۱ئ ۲۹۔۴۲

محمودالحسن عارف اسلامی بینک کاری اور بینکنگ کا موجودہ نظام ایک جائزہ جنوری۰۲ئ ۳۱۔۶۲

نوراحمد شاہتاز اسلامی بینکاری میں مثبت پیش رفت جولائی ۰۴ئ ۵

نوراحمد شاہتاز بینکوں کے ذریعہ زکوٰۃ کی کٹوتی جائز یا ناجائز؟ اکتوبر۰۲ئ ۲۔۵

نوراحمد شاہتاز بینکوں کے ذریعے زکوٰۃ کی کٹوتی جائز یا ناجائز؟ جولائی۰ئ ۸۵۔۸۸

نور احمد شاہتاز اسلامی بینکاری اور نام نہاد اسلامک بینک [اداریہ] اگست ۰۵ئ ۴۔۵

نوراحمد شاہتاز اسلام دشمنی کے باوجود مغربی دنیا میں اسلامی بینکاری کا فروغ[اداریہ]مئی۰۸ئ ۲۔۳

نور احمد شاہتاز To Understand Islamic Bankig[قسط۱] ستمبر۰۷ئ ۹۱-۹۵

نور احمد شاہتاز To Understand Islamic Bankig[قسط۲] اکتوبر۰۷ئ ۸۹-۹۲

نور احمد شاہتاز اسلامی بینکاری اور بیع سلم[اداریہ] اگست ۰۸ء ۳۔۶

نوراحمدشاہتاز Islamic Insurance (Takaful) اگست۰۶ئ ۸۷۔۹۵

نظام یعقوبی شیخ The Rote of Sharia Supervisory Boards(SSB)(بینکنگ) اکتوبر۰۸ئ ۸۵۔۹۵

...... Malysian Islamic Banking Model مارچ ۰۲ئ ۱۰۔۱۱

ہفت روزہ الاعتصام ،لاہور

علیم ناصری سود سے پاک بینکاری اسلامی ملک کی معیشت کی بنیاد ہونی چاہئے۱۶؍اکتوبر۹۲ئ ۳۔۴

مبشر حسن ڈاکٹر بینکاری کا موجودہ طریق کارنئی بوتلوںمیں پرانی شراب کے مترادف یکم فروری۸۵ئ ۲

محمد تقی عثمانی نیابجٹ اور سودی اسکیمیں ۱۹؍جولائی۸۵ئ ۶۔۸

محمد تقی عثمانی غیر سودی بینکاری چندتاثرات ۱۸؍مئی۸۴ئ ۶۔۹

محمد تقی عثمانی غیر سودی کاؤنٹرز[قسط۱] ۶؍مارچ۸۴ئ ۴۔۷

محمد تقی عثمانی غیر سودی کاؤنٹرز[قسط۲] ۱۳؍مارچ۸۴ئ ۵۔۸

محمد طاسین غیر سودی بینکاری کے لئے مجوزہ طریق کار ۱۹؍اپریل۸۵ئ ۱۴۔۱۷

ترجمان القرآن،لاہور

ابوالاعلیٰ مودودی اسلامی اصولوں پربینکنگ کی اسکیم تبصرہ وجائزہ جولائی۴۶ئ ۲۹۔۱۱۹

ابوالاعلیٰ مودودی بینکنگ کی اسلامی صورت جولائی؍ستمبر۵۰ء ۳۴۔۱۸۷

ادارہ اسلامی بینکوں کی اعلیٰ شریعہ کونسل کا قیام جون۹۹ئ ۴۵۔۵۰

انیس احمد ڈاکٹر اسلامی بینکاری :چند ذہنی الجھنیں نومبر۰۶ئ ۹۵۔۹۹

خورشید احمد پروفیسر اسلامی بینک کاری اکیسویں صدی کا چیلنج جولائی ۹۷ئ ۴۵۔۳۸

زاہد حسین اعوان اسلامی بینکاری سرمایہ کاری کے طریقے جون ۹۸ئ ۴۳۔۵۰

عبدالرحمن الکاف اسلامی بینکاری :سہ طرفہ شراکت کا تصور نومبر۹۷ئ ۶۵۔۶۸

عبدالقدیر مسلم غیر سودی اور سودی بینکاری میں تعاون اگست۹۷ئ ۶۷۔۷۰

محمد اکرم میاں اسلامی بینکاری ؛ایک اہم پیش رفت جولائی ۰۶ئ ۶۹۔۷۵

ماہنامہ البلاغ، کراچی

محمد تقی عثمانی،مولانا غیرسودی بینکاری چندتاثرات اپریل۸۴ئ ۳۔۹

محمد رفیع عثمانی مشارکہ ومضاربہ اور سلامی بینکاری اگست۰۲ئ ۲۳۔۳۰

محمدتقی عثمانی بلاسود بینکاری نومبر۸۴ئ ۳۔۱۲

محمدتقی عثمانی غیرسودی کاؤنٹر فروری۸۱ئ ۳۔۱۶

نعیم صدیقی بلاسود بینکنگ سے متعلق چند مسائل اکتوبر۷۸ئ ۲۵۔۳۳

ماہنامہ الحق ،اکوڑہ خٹک

ادارہ بلاسود بینک کاری کے بارہ میں سوالنامہ اپریل ۶۶ئ ۵۵۔۵۶

شہاب الدین ندوی اسلامی بینکاری اور بیع مرابحہ نومبر۹۹ئ ۱۳۔۲۶

طاسین مولانا بلاسودبینکاری نفع ونقصان میں شراکت کامعاملہ جون۸۱ئ ۱۷۔۳۵

طاسین مولانا کیابینکاری کا نیانظام اسلامی ہے ؟ نومبر۸۴ئ ۱۱۔۲۲

ظفر الاسلام ڈاکٹر عباسی دور کی انفرادی بینکاری پر ایک نظر نومبر۸۵ئ ۴۳۔۵۶

عبدالرحمن بلاسود بینکاری بمقابلہ سودی نظام فروری۹۲ئ ۵۶

منصور ملک اسلامی بینک کاری ،کچھ خدشات ،کچھ وضاحتیں فروری۰۱ئ ۳۶۔۳۹

[اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹ کا جائز]

ماہنامہ الفرقان، لکھنؤ

عتیق احمد بستوی سود اور غیرسودی بینکاری نومبر۸۹ئ ۱۵۔۲۱

ماہنامہ ترجمان الحدیث ،لاہور

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۱] جنوری ۲۰۰۰ئ ۱۰-۱۷

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۲] فروری ۲۰۰۰ئ ۹-۱۳

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۳] مارچ ۲۰۰۰ئ ۲۶-۳۳

ششماہی منہاج ،لاہور

محمد اکرم پروفیسر پاکستان میں اسلامی بینک کاری اپریل ۸۵ئ ۸۹۔۱۱۰

محمودالحسن عارف ڈاکٹر موجودہ بینکنگ نظام اور اسلامی بینک کاری جنوری۹۲ئ ۱۰۔۵۶

محمد ایوب اسلامی بینکاری نظام کا اجمالی خاکہ اور پاکستان جولائی۰۴ئ ۳۲۱۔۳۲۸

میںاس کا نفاذ

ماہنامہ میثاق، لاہور

اسلامی نظریاتی کونسل بلاسود بینکاری اپریل۸۱ئ ۷۳۔۸۶

اسلامی نظریاتی کونسل بلاسود بینکاری پر اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹ ستمبر۹۷ئ ۳۱۔۴۰

تنزیل الرحمن جسٹس غیر سودی بینکاری جون۷۸ئ ۵۴۔۶۴

ماہنامہ الاتحاد ،اسلام آباد

انیس احمد مرزا بلاسود بینکاری ایک قابل عمل تصور دسمبر۹۲ئ ۶۔۹

انیس احمد مرزا اسلامی ترقیاتی بینک مارچ۹۳ئ ۱۶۔۱۷

صفدر عبدالقیوم دبئی اسلامک بینک کا ایک تعارف نومبر۹۲ئ ۱۵۔۱۷

ماہنامہ الاخوۃ ،لاہور

ذوالفقار علی حافظ اسلامی بینکار ی کی حیثیت [قسط۱] جون۰۸ئ ؟؟؟

ذوالفقار علی حافظ اسلامی بینکار ی کی حیثیت [قسط۲] جولائی۰۸ئ ۳۹-۴۰

ذوالفقار علی حافظ اسلامی بینکار ی کی حیثیت [قسط۳] اگست۰۸ئ ۲۹-۳۲

ماہنامہ الشریعہ ،گوجرنوالہ

ادارہ بلاسودبینکاری کے ادارہ نافع اربن کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹی جولائی۹۴ئ ۱۶۔۲۰

سردار علی غیرسودی بینکاری اور اس کے عملی تقاضے فروری ۹۲ئ ۱۳۔۳۰

عبدالرؤف اسلامی بینکنگ پر اختلافات :چنداصولی باتیں اپریل ۲۰۰۹ئ ۷۔۱۹

زاہد صدیق مغل اسلامی بینکاری غلط سوال کا غلط جواب[قسط۱] جنوری۱۰ئ ۳۰-۳۹

زاہد صدیق مغل اسلامی بینکاری غلط سوال کا غلط جواب[قسط۲] فروری۱۰ئ ۲۹-۴۰

زاہد الراشدی مولانا سودی نظام ،بلاسودبینکاری اور حکومت پاکستان مارچ ۱۹۹۹ئ ۱۵۔۱۶

ماہنامہ ترجمان الحدیث ،لاہور

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۱] جنوری ۲۰۰۰ئ ۱۰-۱۷

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۲] فروری ۲۰۰۰ئ ۹-۱۳

ڈی ایم قریشی ڈاکٹر بلاسود بینکاری [قسط۳] مارچ ۲۰۰۰ئ ۲۶-۳۳

ماہنامہ الفاروق ،کراچی

سردار علی خان غیرسودی بینکاری اور اس کے عملی تقاضے[بیمہ چیک وغیرہ] ستمبر۹۲ئ ۷۔۸

فہیم اختر ندوی اسلامی بینکوں اور غیر اسلامی بینکوں کے درمیان موازنہ اکتوبر۹۴ئ ۶۔۶۳

ماہنامہ منہاج القرآن، لاہور

طاہر القادری بلاسود بینکاری نظام بینکاری جامع عملی خاکہ نومبر۹۲ئ ۲۹۔۷۴

محمد اسلم حیات بلاسود بینکاری [کانفرنس رپورٹ] نومبر۹۲ئ ۱۵۔۲۸

اورسیز انٹرنیشنل، آسلام آباد

عشرت حسین ڈاکٹر بینکنگ سیکٹر کی اصلاحات نومبر۰۳ئ ۲۹۔۳۰

ماہنامہ البنات، ڈیرہ غازیخان

سعید مجتبیٰ سعیدی سعودی معیشت اور جدید بینکاری دسمبر۰۳ئ ۹۔۱۴

ماہنامہ بینات، کراچی

محمدتقی عثمانی غیرسودی کاؤنٹر اپریل۸۱ئ ۳۳۔۴۶

ماہنامہ سہ ماہی تحقیقات، علی گڑھ

انورکمال الدین ہندوستان میں بلاسودبینکاری امکانات رکاوٹیں جنوری۰۱ئ ۱۰۲۔۱۲۰

ماہنامہ تدریس القرآن، کراچی

مظفراحمد اشرف پاکستان میں بلاسودبینکاری کامستقبل مارچ۹۵ئ ۲۶۔۲۷

ماہنامہ تفہیم الاسلام، بہاولپور

سراج احمد مفتی ربوٰ اور موجودہ بینکنگ کا تقابلی جائزہ اکتوبر۰۶ئ ۱۴۔۱۹

ماہنامہ سہ ماہی تفکر، لاہور

خورشیداحمد پروفیسر غیر سودی بینکاری کیوںاور کیسے اپریل۹۲ئ ۴۳۔۵۲

ماہنامہ الجامعہ، جھنگ

ڈی ایم قریشی بلاسود بینکاری جولائی ۷۷ئ ۲۵۔۴۸

ماہنامہ الحسن، لاہور

لیاقت علی خان نیازی اسلامی نظام اور بلاسود بینکاری مارچ۹۶ئ ۵۰۔۵۴

ماہنامہ الخیر،ملتان

اعجازاحمدہمدانی بلاسود بینکاری[قسط۱] اگست۰۲ئ ۳۳-۳۷

اعجازاحمدہمدانی بلاسود بینکاری[قسط۲] ستمبر۰۲ئ ۳۸-۴۲

ماہنامہ دارالسلام،دہلی

شمس الرحمن اصلاحی اسلامی نظام بینکاری جون ۰۷ئ ۴۴۔۴۸

ذوالفقار علی حافظ بیع مرابحہ اور اسلامی بینکاری دسمبر۰۷ئ ۱۷۔۲۷

ماہنامہ حکمت ِقرآن ،لاہور

عاطف وحید حافظ مروجہ اسلامی بینکار ی حیلہ سازی اور شرعی تعلیمات جولائی ۲۰۰۸ئ ۳۔۴

ماہنامہ روح بلند،لاہور

ذوالفقار علی حافظ اسلامی بینکار ی کی حیثیت اگست ۸۰ئ ۴۱۔۴۶

ماہنامہ الاحرار،لاہور

خالد حسن ڈاکٹر اسلامی بینکاری[قسط۱] نومبر۰۶ئ ۲۳-۳۴

خالدحسن ڈاکٹر اسلامی بینکاری[قسط۲] دسمبر۰۶ئ ۱۸-۲۷

ماہنامہ ظلال القرآن ، اسلام آباد

شمس الرحمن اصلاحی اسلامی نظام بینکاری اکتوبر۰۵ئ ۳۴۔۳۸

سہ ماہی مباحث الاسلامیہ،بنوں

ذوالفقار علی،حافظ بیع سلم کی مروّجہ صورتوں پر شرعی تحقیق جون ۲۰۱۰ئ ۱۱۶-۱۲۶

ماہنامہ تعلیم الاسلام ،ماموںکانجن

صدیق فیروزپوری موجودہ بینکاری نظام کی شرعی حیثیت اپریل۸۸ئ ۱۶۔۱۸

B کاغذی کرنسی

ماہنامہ محدث،لاہور

ذوالفقار علی اسلام کا نظریۂ زر اور کرنسی کی شرعی حیثیت مارچ؍اپریل۹۰ئ ۴۳-۶۱

عبدالجبار شاکرؒ کاغذی کرنسی، تاریخی اور شرعی مطالعہ ستمبر؍اکتوبر۹۹ئ ۱۳۷-۱۴۶

ماہنامہ فقہ اسلامی ،کراچی

اداریہ کرنسی کے کاروبار کی شرعی حیثیت جون۰۷ئ ۲۔۱۴

جلال الدین قادری جعلی کرنسی کا کاروبار فروری ۰۶ئ ۶

عبدالعلیم سیالوی موجودہ کرنسی نوٹ کی شرعی حیثیت مارچ۲۰۰۲ئ ۵۔۱۲

نوراحمد شاہتاز کرنسی کے کاروبار کی شرعی حیثیت [اداریہ] جون ۰۷ئ ۲۔۱۴

محمد منظور الحق بینک نوٹ بینک کرنسی ۱۹؍اگست۹۶ئ ۲۱۔۲۲

ماہنامہ ترجمان ،دہلی

رضاء اللہ مبارکپوری کاغذی کرنسی حقیقت واہمیت اور اس کا حکم[قسط۱] ۱۵؍مئی ۰۳ئ ۷-۱۱

رضاء اللہ مبارکپوری کاغذی کرنسی حقیقت واہمیت اور اس کا حکم[قسط۲] یکم جون ۰۳ئ ۵-۸

رضاء اللہ مبارکپوری کاغذی کرنسی حقیقت واہمیت اور اس کا حکم[قسط۳] ۱۵؍جون ۰۳ئ ۵-۱۲

ماہنامہ دارالعلوم دیوبند

نعیم احمد مظفر پوری نوٹ کی شرعی حیثیت[قسط۱] مارچ ۸۹ئ ۷-۱۵

نعیم احمد مظفر پوری نوٹ کی شرعی حیثیت[قسط۲] اپریل ۸۹ئ ۷-۱۸

نعیم احمد مظفر پوری نوٹ کی شرعی حیثیت[قسط۳] مئی؍جون ۸۹ئ ۷-۱۶

نعیم احمد مظفر پوری نوٹ کی شرعی حیثیت[قسط۴] جولائی ۸۹ئ ۷-۲۳

عبداللہ بن سلیمان کرنسی مارچ۹۲ء ۲۴۔۳۲

سہ ماہی فکرونظر ،اسلام آباد

ابن عابدبن شامی کرنسی کے مسائل؛ شرعی نقطہ نظر [مترجم: حکیم اللہ ] اکتوبر۰۲ئ ۹۳۔۱۱۲

ماہنامہ الشریعہ ،گوجرانوالہ

دیوبند ٹائمز کرنسی نوٹ،سودی قرضے اور اعضا کی پیوند کاری اپریل ۱۹۹۰ئ ۴۳۔۴۴

ماہنامہ عرفات،لاہور

ذاکر حسن نعمانی نوٹ کی شرعی حیثیت نومبر ۰۰ئ ۱۲۔۱۶

ماہنامہ تعلیم الاسلام ،ماموںکانجن

منظور الحق محمد بینک اکاؤنٹ اور بینک کی کرنسی کی شرعی حیثیت کیاہے ؟ اگست۹۶ئ ۹۔۱۰

ترجمان القرآن،لاہور

عمران اشرف عثمانی کاغذی کرنسی نوٹ اور کرنسی کا حکم [ مترجم:عبداللہ میمن] نومبر۸۸ئ ۲۵۔۳۵

ماہنامہ البلاغ، کراچی

محمد تقی عثمانی عالمی مارکیٹ میں کرنسی کے کاروبار کا شرعی حکم جولائی۰۳ئ ۵۳۔۵۶

C کریڈٹ ،ڈیبٹ کارڈ وغیرہ

ماہنامہ فقہِ اسلامی،کراچی

ادارہ ڈیبٹ کارڈ،چارج کارڈاور کریڈٹ کارڈ کے شرعی احکام اگست۲۰۰۷ئ ۱۴۔۲۱

ادارہ کریڈٹ کارڈ کا استعمال دسمبر۲۰۰۰ئ ۷۹۔۸۰

محمدصالح العثیمین کریڈٹ کارڈ کا استعمال ؟ دسمبر۲۰۰۰ئ ۷۹

نوراحمد شاہتاز کریڈ ٹ کارڈ کا ٹیکس وغیرہ [اداریہ] اگست ۰۵ئ ۳

منور شاہ سواتی کریڈٹ کارڈوغیرہ کا استعمال جائز نہیں ہے ؟ مارچ ۰۸ئ ۵۶

ہفت روزہ الاعتصام ،لاہور

ذوالفقار علی،حافظ دورِحاضر کے مالی معاملات کا شرعی حل[قسط۱] ۱۲؍مئی۲۰۰۶ئ ۲۰-۲۶

(کریڈٹ کارڈ،انشورنس،لیزنگ وغیرہ)

ذوالفقار علی،حافظ دورِحاضر کے مالی معاملات کا شرعی حل[قسط۲] ۱۹؍مئی۲۰۰۶ئ ۶-۱۲

ذوالفقار علی، حافظ دورحاضر کے مالی معاملات کا شرعی حل[قسط۳] ۲۶؍مئی۲۰۰۶ئ ۱۶-۲۵

ماہنامہ تبیان، کراچی

حامد عبدالرحمن الکاف کریڈٹ کے کاروبار کاشرعی حکم[قسط۱] اگست ۸۶ء ۸-۲۸

حامد عبدالرحمن الکاف کریڈٹ کے کاروبار کاشرعی حکم[قسط۲] ستمبر۸۶ء ۸-۲۵

ماہنامہ الخطیب، لاہور

اقبال سید پروفیسر کریڈٹ کارڈ جون۰۳ئ ۲۹۔۳۰

D بیمہ ؍ انشورنس،لیزنگ

ماہنامہ فقہِ اسلامی،کراچی

محمد شکیل خان بیمہ کی حقیقت اور بیمہ کمپنیوں کے کاروبار کی شرعی حیثیت[قسط۱] ستمبر۰۲ئ ۷۔۲۶

محمد شکیل خان بیمہ کی حقیقت اور بیمہ کمپنیوں کے کاروبار کی شرعی حیثیت[قسط۲]اکتوبر۰۲ئ ۱۱۔۳۴

محمد شکیل خان بیمہ کی حقیقت اور بیمہ کمپنیوں کے کاروبار کی شرعی حیثیت[قسط۳]نومبر۰۲ئ ۳۷۔۶۳

محمد شکیل خان بیمہ کی حقیقت اور بیمہ کمپنیوں کے کاروبار کی شرعی حیثیت[قسط۴]دسمبر۰۲ئ ۵۱۔۵۷

محمد عابد چشتی لیزنگ گاڑیوں اور زمین کے حصول کی شرعی حیثیت[قسط۱]ستمبر۰۶ئ ۲۳۔۳۳

محمد عابد چشتی لیزنگ گاڑیوں اور زمین کے حصول کی شرعی حیثیت[قسط۲]دسمبر۰۶ئ ۲۱۔۵۳

محمد عابد چشتی لیزنگ گاڑیوں اور زمین کے حصول کی شرعی حیثیت[قسط۳]جنوری۰۷ئ ۲۱۔۳۱

ترجمان القرآن،لاہور

ابوالاعلیٰ مودودیؒ انشورنس اور بینکنگ اکتوبر۳۷ئ ۱۱۔۱۴۸

ابوالاعلیٰ مودودی انشورنس کوحرمت سے پاک کرنے کی تدابیر فروری۶۶ئ ۶۴۔۴۲۵

ابوالاعلیٰ مودودی انشورنس اکتوبر۷۴ئ ۷۵۔۸۲

ابوالاعلیٰ مودودی بیمے کا جواز وعدم جواز اگست ۶۶ئ ۵۸۔۳۱۳

فضل الرحمن بیمۂ زندگی؛ ممتاز مصری علماکی نظر میں اپریل ۶۰ئ ۱۷۔۵۴

نعیم صدیقی بیمۂ زندگی ،اسلامی نقطہ نظر سے جولائی ۵۸ئ ۵۰۔۲۲۰

نعیم صدیقی بیمے کے ادارات کا نشوونما اور تاریخ [بیمہ زندگی] جولائی ۵۸ئ ۵۰۔۲۲۸

نعیم صدیقی بیمے کے کاروبار میں سرمایہ داروں کا حصہ جولائی ۵۸ئ ۵۰۔۲۳۷

نعیم صدیقی بیمے کے وثیقہ داروں کا نفع ونقصان جولائی ۵۸ئ ۵۰۔۲۳۸

نعیم صدیقی بیمے میں شائبہ قمار جولائی ۵۸ئ ۵۰۔۲۴۴

ماہنامہ البلاغ، کراچی

محمد لطیف حافظ بیمہ اور اسلام [قسط۱] اکتوبر ۸۰ء ۲۹-۳۸

محمد لطیف حافظ بیمہ اور اسلام [قسط۲] نومبر ۸۰ء ۳۷-۴۸

محمد لطیف حافظ بیمہ اور اسلام [قسط۳] دسمبر۸۰ء ۲۱-۴۰

محمدرفیع عثمانی امریکہ میں انشورنس کی ایک جائز صورت جولائی۷۴ئ ۵۷۔۵۸

ماہنامہ محدث،لاہور

ذوالفقار علی،حافظ شرعی اور مروّجہ تکافل کا تقابلی جائزہ اگست ۲۰۰۸ئ ۱۰-۲۸

ماہنامہ فقہ اسلامی ،کراچی

ادارہ Takaful in a few easy Steps اگست ۰۸ئ ۸۶۔۹۰

ازمان اسماعیل Takaful in Islam نومبر۸۰ئ ۹۰۔۹۵

راڈنی ولسن Credit risk management in Islamic Finanvce نومبر ۰۷ئ ۹۰۔۹۵

سہ ماہی فکرونظر ،اسلام آباد

شاہد سلیمان بیمہ؛ ابوالکلام آزاد کی نظر میں اگست۶۵ئ ۱۷۳۔۱۷۴

عبدالمالک عرفانی بیمہ کی شرعی حیثیت فروری ۸۴ئ ۶۔۲۳

محمد اسحاق سندہیلوی شریعت میں ضرورتِ شدید کی بناپر مال وجان کا بیمہ کرانے کی گنجائش موجود ہے اگست۶۶ئ ۷۲۔۸۴

محمد اکرم خان بیمہ کی شرعی حیثیت اکتوبر۸۴ئ ۱۳۵۔۱۴۱

محمد صغیر حسن معصومی انشورنس بیمہ یا تأمین اکتوبر۷۲ئ ۱۸۳۔۲۱۹

محمد یونس حافظ انشورنس یابیمہ اکتوبر۸۳ئ ۱۷۔۳۹

سہ ماہی منہاج ،لاہور

نور محمد غفاری انشورنس کی شرعی حیثیت اپریل ۱۹۹۰ئ ۹۔۴۰

محمدعیسیٰ مفتی بیمہ اور اس کی شرعی حیثیت جولائی ۱۹۸۸ئ ۱۱۔۱۷

محمودالحسن عارف ملازمین کی گروپ لائف انشورنس شامی ومصر علما کی رائے جولائی ۱۹۹۱ئ۱۲۳۔۱۳۷

ماہنامہ ترجمان ،دہلی

اعجاز عبدالوارث انشورنس ۷نومبر۹۷ئ ۳۴

محمد لطیف حافظ بیمہ اور اسلام اکتوبر ۸۰ء ۲۹-۳۸

ماہنامہ الفرقان، لکھنؤ

سلیمان بن ثنیان انشورنس کمپنیوں کی حقیقت اکتوبر۲۰۰۰ئ ۲۳۔۳۲

ماہنامہ التوعیہ،دہلی

محمدصالح عثیمین انشورنس [بیمہ وغیرہ کرانا] اکتوبر۹۰ئ ۲۶۔۲۷

ماہنامہ الرحیم،حیدرآباد

موسیٰ جار اللہ اسلام اور بیمہ مارچ ۶۷ئ ۶۸۷۔۷۲۰

ماہنامہ حکمت قرآن ،لاہور

محمدیاسین بیمہ کی شرعی حیثیت ستمبر۱۹۸۹ئ ۷۔۱۸

ماہنامہ دعوت اہل حدیث ،سندھ

باسم ادریس انشورنس اور بیمہ زندگی اگست۰۸ئ ۴۱۔۴۳

ہفت روزہ صوت الحق، کراچی

عبداللہ مبار کپوری انشورنس کرانا کیسا ہے ؟ ۲۰نومبر۹۲ئ ۹۔۱۰

ماہنامہ ترجمان الحدیث، لاہور

عبدالرحمن کیلانی بیمہ کی شرعی حیثیت اور اس کا متبادل مارچ۸۴ئ ۱۰۔۱۹

ماہنامہ الدعوۃ، لاہور

عبدالمنان نورپوری انشورنس کا جائزہ جون ۹۷ئ ۱۴

ماہنامہ الشریعہ،گوجرانوالہ

محمدطاسین بیمہ اسلام کی نظر میں اگست؍ستمبر۹۱ئ ۱۶۔۲۴

ماہنامہ تعلیم الاسلام ،ماموںکانجن

عبدالستار حماد انشورنس (بیمہ کاری) کی شرعی حیثیت اگست۹۳ئ ۶۔۸

ماہنامہ ترجمان السنۃ، لاہور

عبیداللہ عفیف،مولانا والد کی کمائی اگر انشورنس سے ہو کیاکرے؟ دسمبر۹۱ئ ۴۶۔۴۸

ہفت روزہ تنظیم، لاہور

عبداللہ محدث روپڑی بیمہ زندگی اور اسلام ۸؍اگست۶۹ئ ۵۔۶

E انعامی سکیمیں؍پرائز بانڈ

ماہنامہ البلاغ،کراچی

محمد اکرم میاں انعامی بانڈ:ایک ذہنی الجھن مارچ ۰۴ئ ۹۷۔۹۹

ہفت روزہ الاعتصام ،لاہور

بنت ِمریم انعامی سکیمیں؛ ایک خاتون کی نظر میں ۳۱؍مئی۸۵ئ ۹

صلاح الدین یوسف مروّجہ انعامی سکیموں اور لاٹریوں کی شرعی حیثیت ۳۱؍مئی ۸۵ئ ۵۔۸

یوسف قرضاوی انعامی سکیمیں شریعت کی روشنی میں[ مترجم:محمد علی غوری قسط۱] ۴؍جون۹۹ء ۱۱۔۱۵

یوسف قرضاوی انعامی سکیمیں شریعت کی روشنی میں[ مترجم:محمد علی غوری قسط۲] ۴؍جون۹۹ء ۱۳۔۱۵

ماہنامہ الدعوۃ، لاہور

عبدالسلام بھٹوی انعامی بانڈاور ان کے نمبروں کی کاپیوں کا کاروبار اگست۹۵ئ ۴۰

ماہنامہ اصلاح ملت، لاہور

محمد عمر فاروق اسلام میں لاٹری انعامی سکیم اور قرعہ اندازی کی حقیقت دسمبر۹۱ئ ۱۳۔۱۵

عبدالقیوم ہزاروی پرائز بانڈ ایک وضاحت مارچ۹۷ئ ۱۸

ماہنامہ الفرقان، لکھنؤ

یوسف القرضاوی انعامی سکیمیں شریعت کی روشنی میں اکتوبر۲۰۰۰ئ ۳۳۔۴۲

ماہنامہ عرفات،لاہور

محمد سلیم پروفیسر انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت اکتوبر۹۹ئ ۱۷۔۲۲

F متفرقات

ہفت روزہ الاعتصام ،لاہور

احمد ابو زید ماؤں کے دودھ کے بینک ۴؍جنوری ۹۱ئ ۱۲۔۱۴

احمد شاکر حافظ غیر سودی بینکاری کالائحۂ عمل ۱۸؍اپریل۹۷ئ ۳۔۴

صادق سیالکوٹی بازارِ شریعت کے جعلی سکے ۵؍نومبر۷۶ئ ۶۔۸

ماہنامہ الدعوۃ، لاہور

مبشراحمد ربانی بینک میں رقم رکھنااور بینک کی نوکری درست ہے ؟ جنوری۹۷ئ ۴۶

ماہنامہ ترجمان السنۃ، لاہور

ادارہ اسلامی بینک عالم اسلام کی دولت مغرب منتقل کررہے ہیں مئی ۰۶ئ ۱۷۔۲۰

ماہنامہ فقہ اسلامی، کراچی

نجم الحسن Time Value of Money فروری ۰۷ئ ۹۳۔۹۵

سعد الرحمن The Islamic Stock Exchange جنوری۰۳ئ ۱۱۔۱۷

سعدالرحمن Musharaka Financing Model جون۰۳ئ ۸۷۔۹۵

سعدالرحمن Musharaka Financing Model جولائی۰۳ئ ۸۲۔۹۵

شیخ الازہر Investing Funds in Banks that pre-specify Profits

مارچ۰۳ئ ۸۱۔۸۴

عبدالحنان Islamic FrameworkPublic Sector Financing in

اپریل ۰۳ئ ۷۱۔۷۴

غلام حسین عباسی عورتوں کا دودھ اور جدید بینکاری نظام جنوری۰۷ئ ۳۲۔۵۰

محمد یونس کاروبار میں شراکت کے رہنما اصول اپریل۲۰۰۰ئ ۵۷۔۷۰

محمود احمد غازی اسلام میں ربا کی حرمت اور بلا سودسرمایہ کاری جولائی ۰۸ئ ۵۔۱۸

یوسف قرضاوی بینک کا سود مارچ۰۳ئ ۳۹۔۵۷