انٹریسٹ Intrestاور یوژری Usuryمترادف ہیں٭!
گذشتہ دنوں سپریم کورٹ میں جاری سود کیس کی سماعت کے دوران بنکاری نظام کے طرفداروں نے جو متضاد اورحیران کن باتیں کی ہیں، ان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوجاتی ہے کہ نہ صرف سودی کاروبار میں ملوث بلکہ ان کے طرفدار بھی مخبوط الحواس ہوجاتے ہیں۔سود کے حامیوں نے اس سوال پر بڑی بحثیں کی ہیںلیکن انٹریسٹ اور یوژری مترادف ہوں یا نہ ہوں، ہمارے لئے یہ بات اہم نہیں کیونکہ پاکستان کے آئین کے تحت تو ہم قرآن و سنت کے مطابق فیصلہ کرنے کے پابند ہیں اورقرآن وسنت میں کم یا زیادہ سود میںکوئی تفریق نہیں۔ اسی طرح شراب کے متع مزید مطالعہ
ِشترا کی مغالطے اور اُن کا دفعیہ
تنقیدی و تحقیقی جائزہقسط نمبر1قسط نمبر2چند سال قبل پنڈی میں مسلمانوں کی ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی تھی۔ اس میں دیگر اہلِ علم و فضل حضرات کے علاوہ یادش بخیر جناب مسعود صاحب نے بھی جو اس وقت محکمۂ اوقاف کے ناظمِ اعلیٰ تھے، ایک مقالہ پڑھا تھا۔ مسعود صاحب کے معتقدات ڈھکے چھپے نہیں، وہ اشترا کی ذہن کے حامل اور تجدد پسند ہیں۔ کئی سال ہوتے ہیں انہوں نے لاہور میں پہلی مرتبہ اردو زبان میں نمازِ عید پڑھا کر اپنے مزاج کا نمایاں اظہار کر دیا تھا۔ اس کے بعد بھی مختلف اوقات میں نظامتِ اوقاف کی کرسی مزید مطالعہ
اِشتراکی مغالطے اور اُنکا دفعیہ
اغنیاء صحابہ پر شرمناک بہتانقسط نمبر2قسط نمبر1مسعود صاحب اپنے مضمون کی چوتھی قسط یوں شروع کرتے ہیں۔''یہ سمجھنا محض سادگی ہے کہ حضرت عمرؓ کو ان کے ملازم نے محض ذاتی عناد کی بنا پر شہید کیا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ خلیفہ ثانی مال داروں کی سازش کے نتیجے میں شہید ہوئے۔ اور وہ اس لئے کہ حضرت عمرؓ سماجی معاہدے کے تحت مال داروں کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں ان پر سختی کی روش کے قائل تھے۔''اولاً ان صاحب کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ حضرت عمرؓ کا قاتل خود ان کا ملازم نہیں تھا، جیسا کہ صاحب مضمون نے کہا ہے، بلکہ قاتل مزید مطالعہ
اشتراکی مغالطے اور ان کا دفعیہ
حدیثِ رسول میں دجل و تحریف:مسعود صاحب نے ۲۰ فروری کی قسط میں بخاری کی ایک حدیث بیان کی ہے ۔ اس میں اپنی طرف سے اضافے کئے ہیں اور اس طرح رسول اللہﷺ پر جھوٹ باندھا ہے، مثلاً مسعود صاحب نے نبی ﷺ کی طرف یہ فقرہ منسوب کیا جو زمین کی کاشت سے متعلق ہے۔ ''یعنی اس کے کسی حصہ کو بغیر کاشت کے نہیں چھوڑنا چاہئے۔'' یہ فقرہ بخاری کی کسی حدیث میں موجود نہیں ہے، بلکہ یہ مسعود صاحب کا اپنا قول ہے جو وہ رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کر کے دجل و تحریف کا ارتکاب کر رہے ہیں، پھر آخر میں ایک اور فقرہ اپنی طرف سے الحاق کی مزید مطالعہ
' صحیح سائنسی علم ' اسلام کا ہم نوا ہوتا ہے!
اُطلُبُوا العلم ولو بالصِّین کی تحقیق
سابق ناظم اعلیٰ اوقاف مغربی پاکستان مسعود احمد سی۔ ایس۔ پی کے دور میں محکمہ اوقاف نے ایک کتابچہ چھپوا کر تقسیم کیا تھا جس کا نام تو ''اسلامی پاکٹ بک '' رکھا گیا تھا لیکن در پردہ اس میں سوشلزم کی تبلیغ مقصود تھی۔ اس میں بہت سی دیگر غلط بیانیوں کے ساتھ جس دیدہ دلیری اور بے باکی سے بعض موضوع احادیث نبی اکرم ﷺ سے منسوب کر کے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، وہ حد درجہ افسوس ناک ہے۔ طرہّ یہ کہ ان احادیث کو حدیث کے حد درجہ معتبر اور مقبول ترین مجموعہ جات سے ماخوذ بتایا گیا۔ چنانچہ اس ک مزید مطالعہ
روشن دور کی تاریکیاں مادی سائنس اور فلسفے کے شاخسانے
ان کالموں میں یہ مضمون درس قرآن، جس کی ابتدا ہم نے اپریل ۷۲ء سے کی تھی، کی قسط نمبر ۲ کی جگہ شائع کیا جا رہا ہے کیونکہ اسے ہم ان شاء اللہ ''اسلامی معیشت نمبر'' میں مسئلہ معیشت کی شرعی حیثیت سے ایک مستقل مضمون کی شکل میں ہدیۂ قارئین کریں گے۔نیز خاص نمبر تک ہم نے درسِ قرآن کو ملتوی کر دیا ہے کیونکہ اس وقت کئی دیگر مضامین کی فوری اشاعت (جس کا ہم اعلان کر چکے تھے) بھی ہمارے پیش نظر ہے۔ ہم نے خاص نمبر کے بعد درسِ قرآن اور درس حدیث دونوں کی مستقل اشاعت کا فیصلہ کیا ہے۔ (وھو الموفق)کسی گھڑی یا دیوا مزید مطالعہ
روشن دَور کی تاریکیاں
مادی سائنس اور فلسفے کے شاخسانے جدید تہذیب اور قتلِ جنین (۲):قتلِ جنین (Abortion) کا رائج العام ہونا نہ صرف کسی معاشرے کے جنسی فساد کا ثبوت ہوتا ہے، بلکہ فطرت سے یہ طریقِ تصادم بتاتا ہے کہ انسانیت کے اعلیٰ جذبات اور قیمتی اقدار کی تباہی ہو چکی ہے۔ مغربی معاشروں میں قتلِ جنین ایک کھیل بن چکا ہے۔ وہاں ادارہ ہائے اسقاط کو لفظ ''مِل'' (Mill) بہ معنی کارخانہ سے موسوم کیا جاتا ہے۔ یعنی کارخانہ ہائے قتلِ انسانِ نامولود۔ ان ترقی یافتہ اداروں کی رفتارِ کار اتنی تیز ہے کہ 'مریضہ' داخل ہونے کے آدھ گھنٹے مزید مطالعہ