مکتوب

مکتوبِ گرامی مولانا ارشاد الحق اثری ﷾عزيزم محترم جناب ڈاكٹر حافظ حسن مدنی صاحب زاد کم الله عزًّا و شرفًا!السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ مزاجِ گرامی !'محدث' كا تازه شماره ملا جس ميں آپ كی اور ديگربعض اَفرادِ خانہ کی ڈینگی بخار سے ڈنگے جانے کا پڑھ کر افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے آپ کو اور دیگر مریضوں کو شفا بخشی ۔ والحمد لله علىٰ ذلك !اسی موذی بخار میں مبتلا ہو کے پہلے ہی ہمارا بڑا نقصان ہوا ہے۔ میری مراد جناب محترم ومرحوم محمد عطاء اللہ صدیقی صاحب ہیں جو 'محدث'کے دیرینہ معا مزید مطالعہ

اسلامی عقیدے کا اہم پہلو الولاء والبراء

وَلاء کے معنی بیان کرتے ہوئے امام راغب رحمة اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ 'ولاء' کے اصل معنی''دو یا دو سے زیادہ چیزوں کااس طرح یکے بعد دیگرے آنا کہ ان کے درمیان کوئی ایسی چیز نہ آئے جو ان میں سے نہ ہو۔ پھر یہ لفظ استعارہ کے طور پر قرب کے معنی میں استعمال ہونے لگا ہے، خواہ وہ قرب بلحاظ مکان ہو یا بلحاظِ نسب، یا بلحاظِ دین اور دوستی و نصرت کے ہو، یا بلحاظِ اعتقاد کے۔ ''1اسی سے لفظ 'ولی' ہے جس کی ضد 'عدوّ' (دشمن) ہے اور اسی سے 'الموالات' اور 'المواسات' ہے جس کے معنی میں تقرب، دوستی، تعاون، مدد، صلح، اور مزید مطالعہ

صحیحین میں غناء جاریتین اشراقی اعتراضات کا جواب

کتب ِاحادیث میں صحیحین اوربالخصوص صحیح بخاری کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے جو شہرتِ دوام عطا فرمائی ہے، وہ کسی او رکتاب کو حاصل نہیں ۔ محدثین کرام رحمة اللہ علیہ کا اس پر اتفاق ہے کہ صحیح بخاری کی تمام روایات صحیح اورقابل احتجاج ہیں ۔ اس کی احادیث کو تلقی بالقبول کا شرف حاصل ہے۔ البتہ معدودِ چند روایات اس تلقی سے خارج ہیں جن پر بعض محدثین نے اعتراض کیا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنی قطعاً نہیں کہ وہ احادیث ضعیف یا مردود ہیں ۔ علامہ الوزیر الیمانی نے انہی روایات کے بارے میں صاف صاف فرمایا ہے :''اعلم أن الم مزید مطالعہ

كيا عورت مردوں كى امامت كراسكتى ہے؟

مكرمى و محترمى جناب مولانا حافظ عبدالرحمن مدنى صاحبالسلام عليكم ورحمة اللہ و بركاته'اشراق' كے شمارہ مئى 2005ء ميں 'عورت كى امامت' كے متعلق چھپنے والے مضمون كى فوٹو كاپى ارسال كرنے پر شكرگزار ہوں- آپ نے درست فرمايا ہے كہ غامدى صاحب اور اربابِ اشراق اسلام كا نيا ماڈل متعارف كرانے ميں مصروف ہيں اور شاذ اقوال كى بنياد پر نت نئے فتنوں كو پروان چڑهانے ميں سرگرم ہيں- 'عورت كى امامت' كا مسئلہ نيا نہيں، پرانا ہے- اور علماے حق اس بارے ميں بحمدالله ايك عرصہ ہوا احقاقِ حق كا فريضہ ادا كرچكے ہيں- جزاهم الله مزید مطالعہ

مصنف عبدالرزاق کے الجزء المفقود کی ’دستیابی‘

1970ء میں جب پہلی بار حدیث کی عظیم کتاب مصنف عبد الرزاق ہندوستان سے مولانا حبیب الرحمن اعظمی نے طبع کرائی تویہ صراحت بھی کی کہ اس کتاب کے آغاز کے چند صفحات اور پانچویں جلد کے بعض صفحات تاحال مل نہیں سکے۔ بعد میں کئی اہل علم ان ناقص صفحات کی تلاش میں رہے۔ برصغیر کے بریلوی مسلک کے لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ رسالت میں غلو کرتے ہوئے آپ کی ذاتِ گرامی کو 'نور' قرار دیتے ہیں اور یہ رائے رکھتے ہیں کہ اس نور کی تخلیق ہر شے سے قبل ہوئی اور نور ہونے کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ بھی مزید مطالعہ

علامہ محمد ناصر الدین البانی ؒاور ضعیف احادیث

۱۹۹۹ء کا یہ سال، عالم اسلام بالعموم اور سلفی حضرات کے لئے بالخصوص’عامِ حزن‘ ہے جس میں یکے بعد دیگرے نامور اسلامی شخصیات اس جہانِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی کے پاس پہنچ گئیں اور عالم اسلام ان کے علم وفضل سے محروم ہوگیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون!… اسی سال داغِ مفارقت دینے والے حضرات میں حضرت شیخ مصطفی زرقا، شیخ مناع قطان، شیخ عطیہ سالم، شیخ علی طنطاوی، مولانامحمد عبدہ الفلاح، شیخ محمد عمر فلاتہ، شیخ عبدالقادر حبیب اللہ سندھی، شیخ علامہ عبدالعزیز بن باز اور آخر میں محدث العصر حضرت علا مزید مطالعہ

سانحہ کربلا میں اِفراط و تفریط کا جائزہ

محترم و مکرم مولانا عبدلرحمٰن مدنی صاحب ۔۔ زادکم اللہ عزا و شرفا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاجِ گرامی! "محدث" الحمدللہ ہر ماہ باقاعدہ مل رہا ہے بلکہ اس کے وقیع مضامین کی بنا پر اس کے آنے کا انتظار رہتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اس ماہنامہ کے ذریعے جو علمی جہاد آپ کر رہے ہیں، اے شرفِ قبولیت سے نوازے ۔۔ آمین! گذشتہ ماہ محرم الحرام 1419ھ کے شمارہ 5 میں ایک مضمون کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جسے مولانا عبدالرحمٰن عزیز نے "سانحہ کربل مزید مطالعہ

دینی تعلیم و تحقیق اور عصری تقاضے

’’ اسلامی تعلیم وتحقیق انسٹیٹیوٹ ،، کےزیراہتمام مورخہ 30؍ نومبر98؁ء کوایک عظیم تعلیمی سیمنار منعقد ہو ا جس میں قدیم وجدید نصاب ہائے تعلیم کاتقابلی جائزہ پیش کیا گیا۔اسی سیمینار میں زیرنظر مقالہ بھی پڑھا گیا جوہم ادارتی صفحات میں شائع کررہے ہیں۔ مجلس تحقیق اسلامی نے یہ فیصلہ کیا ہےکہ اس سیمینار کےاہم مقالات وتقاریر محدث کےشمارہ بابت فروری 99؁ء میں شامل ہوں گی ۔ ان شاء اللہ ! (ادارہ )پاکستان میں آج جن حالات سےہم گزر رہے ہیں ، ان حالات میں اس موضوع کی اہمیت دوچند ہوجاتی ہے۔ ہماری حکومت پندرھویں دست مزید مطالعہ