کتاب : ہفت روزہ ''المنبر'' استقلال پاکستان نمبرزیر ادارت : مولانا عبد الرحیم اشرفؔسائز و ضخامت : 23x36/8۔ 58 صفحاتقیمت : ۵۰/۱ روپےناشر : مینجر ہفت روزہ ''المنبر'' جناح کالونی لائل پورمولانا عبد الرحیم اشرف صاحب کے زیرِ ادارت ہفت روزہ ''المنبر'' نے اس سال 27 رمضان کو قومی بے حسی کو توڑتے ہوئے استقلال پاکستان ایڈیشن شائع کیا۔ ڈاکٹر اقبال مرحوم نے محکوم قوم کی نفسیات کا ذِکر بدیں الفاظ کیا تھا: ؎ تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ بدل جاتا ہے غلامی میں قوموں کا ضمیر سو سال تک غلامی کی زندگی گزار مزید مطالعہ
نام کتاب : خزینة الأصفیاء (جلد اول)مؤلّف : مفتی غلام سرور لاہوریؒمترجمین : محمود عالم ہاشمی، اقبال احمد فاروقیضخامت : 328 صفحاتقیمت : 15 روپےناشر : 'المعارف' داتا گنج بخش روڈ لاہوربرصغیر پاک و ہند میں صوفیائے کرام کے حالات میں کئی تذکرے لکھے گئے مگر شرفِ قبولیت صرف 'اخبار الاخیار' اور خزینۃ الاصفیاءہی کو حاصل ہوا۔ 'اخبار الاخیار' جہانگیر کے عہد میں شیخ عبد الحق محدث دہلویؒ نے لکھا اور خزینۃ الاصفیاء' مفتی غلام سرور لاہوریؒ کی تالیف ہے۔ خزینۃ الاصفیاء کو 'اخبار الاخیار' پر اولاً اس لئے فوقیت حاص مزید مطالعہ
نام کتاب : آداب المریدینمؤلف : شیخ ضیاء الدین سہروردیمترجم : محمد عبدالباسطناشر : المعارف گنج بخش روڈ لاہورقیمت : دس روپےمسلمانوں میں ابتدا سے ایک ایسا گروہ رہا ہے جس کی زندگی یاد خداوندی اور ریاضت و عبادت کے لیے مخصوص تھی۔ اس گروہ نے دنیوی کشاکش سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور عوام کی انفرادی اصلاح کے لیے وعظ و نصیحت اور عبادت و ریاضت کی تلقین، زندگی کا مقصد بنا لیا تھا۔ ابتداء میں یہ گروہ کسی خاص نام سےموسوم نہ تھامگر دوسری صدی میں یہ گروہ ''گروہ صوفیہ'' او راس کا مسلک ''تصوف'' کہلایا۔ان بزرگوں ک مزید مطالعہ
نام کتاب : حفاظت حدیثمؤلّف : پروفیسر خالد علوی۔ ایم اے۔ ایم او ایلاستاذ شعبۂ علومِ اسلامیہ۔ پنجاب یونیورسٹی۔ لاہورصفحات : 354 صفحاتناشر : المکتبۃ العلمیہ. لاہورقیمت : 12 روپےملنے کا پتہ : المکتبۃ العلمیہ. 15 لیک روڈ. لاہورکتاب و سنت کے سلسلے میں جن لوگوں نے دلچسپی لی ہے ان کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ منکرینِ حق، اہلِ تسلیم اور مذبذبین۔منکرینِ حق:انہوں نے تو سنت کے ساتھ کتاب اللہ میں بھی تشکیک کی راہ پیدا کرنے کی کوشش کی حتیٰ کہ دنیا کے دل سے ان کا اعتماد ہی اُٹھ گیا۔ نہ رہے بانس نہ ب مزید مطالعہ
نام کتاب : مسیح موعود کی پہچان (قرآن و سنت کی روشنی میں)مؤلف : مفتی محمد شفیعطباعت : لیتھو صفحات : 44قیمت : ایک روپیہ پچیس پیسےناشر : مکتبہ دارالعلوم کراچی۔ 14مرزائے قادیان کا دعویٰ ہے کہ وہ مسیح موعود ہے۔مولانا مفتی محمد شفیع صاحب نے آج سے پچاس سال پہلے قرآن و سنت کی روشنی میں مسیح موعود کی 77۔ کی اعلامات پر مشتمل یہ کتابچہ ترتیب دیا تھا۔ جس کے مطالعہ سے مرزائے قادیان کاجھوٹا او رکاذب ہونا واضح ہوجاتا ہے۔مسیح موعود کی علامات اور حالات ایک جدول میں لکھے گئے ہیں اور قرآن و حدیث کے حوالہ جات پیش ک مزید مطالعہ
تذکرہ مصنفین درسِ نظامی : مرتب جناب اختر راہی ایم اے لیکچرار گورنمنٹ کالج، مریصفحات : 272قیمت معہ خرچہ ڈاک : 2.90 روپےپتہ : مسلم اکادمی 18/29 محمد نگر، لاہورآج سے سولہ سترہ سال پیشتر، جامعہ چشتیہ ٹرسٹ لائل پور کے تحت ''مدارس عربیہ اسلامیہ مغربی پاکستان'' کی تاریخ مدون کی گئی تھی۔ ''مدارس عربیہ اسلامیہ مغربی پاکستان'' میں درس نظامی کے سلسلے کی دوسری اکثر تفصیلات دی گئی تھیں مگر درس نظامی کے مؤلفین کا تذکرہ پیش نہیں کیا جا سکا تھا۔ اور یہ کمی خاصی تھی، اللہ تعالیٰ جنابِ اختر راہی کو اجر جزیل عنا مزید مطالعہ
ائمۂ تلبیس حصہ اول : مولانا ابو القاسم رفیق دلاوریصفحات : 504قیمت : 24 روپےپتہ : مکتبہ تعمیر انسانیت۔ گوجر گلی، موچی دروازہ، لاہورشاخ : 40۔ اردو بازار۔ لاہورحضرت مولانا ابو القاسم رفیق دلاوری رحمۃ اللہ علیہ ایک مشہور اہلِ قلم اور کثیر التصنیف فاضل ہیں۔ انہوں نے بالخصوص دشمنانِ دین اور گمراہ فرقوں پر جو کچھ تحریر فرمایا ہے وہ کافی وزنی ہے۔أئمہ تلبیس بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں مصنف نے چودہ صدیوں کے جعلی بزرگوں، بناسپتی نبیوںِ خانہ ساز مسیحیوں، جھوٹے مہدیوں اور مراقی خداؤں کا اس انداز سے مزید مطالعہ
(1) نام : برصغیر پاک و ہند کے علمی ، ادبی اور تعلیمی ادارےمرتب : ابوسلمان شاہجہان پوری و امیر الاسلامصفحات : 504ناشر : گورنمنٹ نیشنل کالج ،کراچیگزشتہ سال نیشل کالج کے میگزین علم و آگہی کا ایک خصوصی شمارہ ''علمی ، ادبی اور تعلیمی ادارے'' شائع ہوا تھا۔ اس میں تقریباً چالیس ادارے تھے۔زیر نظر شمارہ اسی سلسلے کی دوسری جلد ہے۔ اس میں اداروں کی تعداد پانچ ، چھ سو سے کسی طرح کم نہ ہوگی۔ یہ نمبر تعلیمی ادارے ، تاریخ آثار قدیمہ کے ادارے ،علمی ادبی ادارے ، علمی و فنی ادارے ، علمی دینی ادارے ، تعلیمی و تبل مزید مطالعہ
(درجہ تکمیل و تخصص)لاہورمرکزی نظامت تعلیم جمعیت اہل حدیث۔ پاکستانبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمجمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی درس گاہ ''جامعہ سلفیہ'' کے تعارف کے سلسلے میں حضرت مولانا محمد اسماعیل بحیثیت ''ناظم تعلیمات'' لکھتے ہیں:''جس میں طلباء کی اس نہج سے علمی تربیت کی جائے کہ وہ مستقبل میں جماعت کے لائق مصنف، بہترین خطیب، سلجھے ہوئے مقرر، صاحب تحقیق مفتی، زمانہ کے نشیب و فراز سے آشنا مُبلغ او ربلند کردار مُدرس ثابت ہوں نیز وہ اس خصوصیت کے حامل ہوں کہ اہل حدیث کے علاوہ دوسرے لوگ بھی ان کے علم و مزید مطالعہ
العجالۃ النافعۃ (عربی مع : للشیخ عبدالعزیز المحدث الدہلوی رحمۃ اللہ علیہالتلیقات الساطعۃ مع : للفاضل الحافظ عبدالرشید السلفیالمقدمۃ : لصاحب التعلیقات السلفیہ علی المجتبیٰ للنسائی: الشیخ ابی الطیب محمد عطاء اللہ حنیف زادہم اللہ شرفاً و کرامۃًصفحات مع دیدہ زیب کور : 132قیمت : 9 روپےپتہ : مکتبہ سعیدیہ خانیوال۔ملتان (پاکستان)منکرین حدیث کا فرقہ اہل تشکیک اور زندیق فرقہ ہے جس کودشمنان دین کمیونسٹ او رمغرب زدہ عناصر کی حمایت بھی حاصل ہے، جو رات دن اس کوشش میں مصروف ہے کہ : قرآن حکیم کو''حامل قرآن'' مح مزید مطالعہ
نام کتاب : تطہیر بائیبل (جلد اوّل)مؤلف : اعجاز چوہدریصفحات : 152قیمت : درج نہیںملنے کا پتہ : اسلامی مشن۔ سنت نگر لاہورمؤلف کتاب جناب اعجاز چوہدری صاحب نے زیر نظر تالیف میں یہ نقطہ نگاہ اختیار کیا ہے کہ بائیبل سوفی صد الہام خداوندی پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں انسانی عقل کا عمل دخل موجود ہے۔ انہوں نے اپنے عندیہ کی تائید میں تاریخ اور علم الآثار سے ثبوت بہم پہنچائے ہیں۔کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں عہد نامہ عتیق کی کتاب ''پیدائٍ'' زیر بحث آئی ہے، اور دوسرے حصے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مزید مطالعہ