استحکام مساجد و تحفظ مدارس دینیہ سیمینار
استحکام مساجد و تحفظ مدارس دینیہ سیمینارعلامہ ابتسام الہی ظہیر انسان جب سے اس کرۂ ارض پر آباد ہوا ہے، تب سے ایک سوال انسانیت کے ذہنوں میں گردش کرتا چلا آ رہا ہے کہ انسان کی تخلیق کا اصل مقصد کیا ہے؟ اس بنیادی سوال کا صحیح اور حتمی جواب وہی ذات دے سکتی ہے جس نے انسان کو پیدا کیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن کریم میں اس حقیقت کو واضح فرما دیا کہ انسان کی تخلیق کا مقصد اس کی عبادت اور بندگی ہے:اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں:﴿ وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ۰۰۵۶﴾[ الذاریات: مزید مطالعہ
دفاعِ شعائر اللہ سیمینار
پاکستان ایک نظریاتی اسلامی ریاست ہے جس کی بنیاد کلمۂ طیبہ ہے۔ تحریک پاکستان کے قائدین نے برصغیر کے طول وعرض میں ایک ہی نعرہ لگایا تھا کہ پاکستان کا مطلب کیا: لا الٰه الا الله۔ قیام پاکستان کے لیے لاکھوں لوگوں نے ہجرتیں کیں‘ اپنے گھربار کو خیرباد کہا، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں پر حملے ہوئے ، کثیر تعداد میں نوجوانوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں پھر جاکر پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔ قیا م پاکستان کے بعد ملک کے اسلامی تشخص کو واضح کرنے کے لیے آئینی سطح پر بھرپور جدوجہد کی گئی ، بالآخر پاکستا مزید مطالعہ
دو اہم جامعات کی پر وقار تقاریب سے خطاب گزشتہ چند دنوں کے دوران مجھے دو پر وقار تقاریب میں شرکت کا موقع میسر آیا۔ پہلی تقریب جامعہ لاہورالاسلامیہ کے امتحانی نتائج کے موقع پر لاہور کے سفاری پارک میں منعقد ہوئی۔ اہم مدارسِ دینیہ جہاں پر اسلامی تعلیم وتربیت کا اچھے طریقے سے اہتمام کرتے ہیں، وہیں پر ان میں غیر نصابی سرگرمیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور کا ایک منظّم او ر معیاری ادارہ ہے۔ جامعہ کے مہتمم ڈاکٹر حافظ حسن مدنی اور ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی علمی ذوق رکھنے والے مزید مطالعہ
توہین رسالت کی سزا پر اُٹھائے جانیوالے اعتراضات
توہین رسالت کا مسئلہ قرآن وسنت میں بڑی شرح وبسط سے بیان ہوچکاہے ، اور اجماع امت سے اس کی توثیق ہوچکی ہے ۔ توہین رسالت کے حوالے سے جو اعتراضات بالعموم اُٹھائے جاتے ہیں، ان کا حقیقت میں نہ علم سے تعلق ہے اور نہ ہی قرآن کے متون سے ان کا کوئی دور کا واسطہ ہے ۔ اسی طرح تفسیر وحدیث اور نہ ہی اجماعِ اُمت اس کی تائید کرتے ہیں ۔ یہ محض ضد، انانیت اور جناب رسو ل ﷺ کے بارے میں عقیدت ومحبت کی کمی ہے جس بنیاد پر اس طرح کی بے ہودہ باتیں سربازار عام کی جاتی ہیں ۔قانون توہین رسالت295-C))کے حوالے سے اور شاتم رسو مزید مطالعہ