ماہنامہ 'محدث' کا ایک سالہ اِشاریہ
جنوری تا دسمبر2011ء ... جلد43 ؍عدد343تا353... 11 شمارے
ایمان وعقائد
محمدزبیر ،ڈاکٹر حافظ کیا صفاتِ الہیہ میں ائمہ اربعہ 'مفوضہ'ہیں ؟ مارچ 11۔38
محمداسحٰق طاہر،حافظ صحابہ کے متعلق اہل السنّہ والجماعہ کا عقیدہ اپریل 10۔25
محمدزبیر ،ڈاکٹر حافظ برصغیر کے عام حنفی علما کا عقید ہ قرآن اپریل 26۔36
ابوعبداللہ طارق ملتِ اسلامیہ میں شرکِ اکبر کا وجود جون 13۔28
صالح فوزان، شیخ دوستی،دشمنی اسلام کی روشنی میں[مترجم:عبداللہ ناصر رحمانی] نومبر 40۔64
ابو عبداللہ طارق اہل السنّۃ اور مرجئہ؛ ائمۂ سلف کے اقوال کی روشنی میں دسمبر 20۔33
حدیث وسنت
محمدفاروق رفیع کتبِ حدیث کے عظیم ووسیع مجموعوں کا جائزہ اپریل 37۔61
ظل ہما، پروفیسر علم مختلف الحدیث :ایک تحقیقی مطالعہ مئی 10۔22 عبدالمالک ،مولانا جنگی اخلاقیات؛احادیث ِنبویؐہ کے آئینے میں جون 51۔63
عبداللہ غفیلی، ڈاکٹر قیامت کی نشانیاں اور احادیثِ نبویہ [مترجم:عبدالحنان کیلانی] نومبر 9۔39
فقہ واجتہاد
کامران طاہر اوقاتِ نمازمع مکروہ اوقاتِ نماز جنوری 49۔56
زبیر علی زئی، حافظ امام شافعیؒ اور تدلیس کا حکم جنوری 94۔122
عذرا شفیع ،پروفیسر خواتین کا معاشرتی کردار مئی 43۔62
کامران طاہر نمازوں میں فرض ونفل رکعات کی تعداد جون 29۔39
ہانی بن عبداللہ محمدجبیر مجبور شخص کی طلاق کا حکم [مترجم:عمران اسلم] جون 40۔50
ہانی بن عبداللہ محمدجبیر غصہ کی حالت میں طلاق کا حکم [مترجم: عمران اسلم] جولائی 29۔36
فاروق رفیع نیند کے مستحب ،مکروہ اور ممنوع اوقات جولائی 10۔28
فاروق رفیع عشرہ ذوالحجہ کے احکام ومسائل اکتوبر 20۔44
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ پاکستان میں تکفیر وخروج کا منظرنامہ دسمبر 2۔18
زاہد صدیق مغل دورحاضر میں خروج کا مسئلہ اور جائزہ شبہات دسمبر 62۔82
قانون وقضا
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ حقوقِ نسواں بل2006ء :شرعی عدالت کا فیصلہ جون 2۔12
ناموسِ رسالت
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ قانون توہین رسالت: منظوری اور ترامیم جنوری 2۔20
مسعود عالم، مولانا حافظ مسلم اورغیر مسلم شاتم رسول کی سزا جنوری 21۔29
ابتسام الٰہی ظہیر،حافظ توہین رسالت کی سزا پر وارد اعتراضات جنوری 30۔36
خالدحسین گورایہ مسئلہ توہین رسالت پر علماے اہل حدیث کا فتویٰ جنوری 131۔134
امین اللہ پشاوری،مولانا حقوق النبی ؐ اور شاتم رسول کی توبہ کا حکم جنوری 37۔48
محمدعطاء اللہ صدیقی قانون توہین رسالت اور عاصمہ جہانگیر کا کردار جنوری 57۔75
حامدمیر آسیہ مسیح اور قانونِ توہین رسالت جنوری 76۔85
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ سلمان تاثیر کے قتل سے پیدا ہونے والے سوالات فروری 2۔15
مبشر احمدربانی توہین رسالت کی سزا:قرآن وحدیث کی نظر میں فروری 16۔45
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ توہین رسالت کی سزا ؛بعض اَہم سوالات فروری 46۔69
تصدق حسین، مولانا گستاخ رسول کی سزا اور فقہاے اَحناف فرروی 70۔74
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ قانونِ امتناعِ توہین رسالت میں ترمیم کا مطالبہ! اگست 2۔22
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ حنفیت کے نام پر غامدیت کی ترجمانی! اگست 23۔71
خلیل الرحمٰن قادری گستاخِ رسول کی سزا اور احناف کا موقف اگست 73۔96
ادارہ محدث محدث کی تاخیر اور مسئلہ توہین رسالت اگست 72
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ مسئلہ توہین رسالت اور قانون کو ہاتھ میں لینا اکتوبر 2۔19
عبدالقیوم حقانی،مولانا مسئلہ توہین رسالت پر ماہنامہ'محدث' کاکردار اکتوبر 76
عبدالواحد ،مفتی ڈاکٹر توہین رسالت کا مسئلہ اور عمار خان ناصر اکتوبر 45۔75
تذكير وموعظت
اور یا مقبول جان شاتمہ آسیہ مسیح اور گورنر،اللہ کے ہاں مقدمہ لکھاجاچکا ہے! فروری 81۔83
محمدنوید شاہین گورنرکا جنازہ : عبرت آموز حقائق فروری 84۔94
محمدزبیر ،ڈاکٹر حافظ تکبر؛ایک تجزیاتی مطالعہ مئی 33۔42
تحقیق وتنقيد
ثناء اللہ امرتسری،مولانا خلافت ِ راشدہ اور وراثتِ انبیاء جنوری 86۔88
عطیہ انعام الٰہی 12 ؍ربیع الاول ؛غور وفکرکے چندپہلو فروری 75۔80
عطیہ انعام الٰہی محرم الحرام کی اہمیت اور واقعۂ کربلا جنوری 89۔93
فاروق رفیع کیا نبی اکرمﷺ کی نمازِ جنازہ ہوئی تھی؟ مارچ 39۔51
عبید اللہ عفیف، مفتی نبی کریم کے ترکہ کی وراثت کا مسئلہ؟ دسمبر 34۔53
حافظ عمران الٰہی صفر المظفر اور مسئلہ نحوست؟ دسمبر 54۔61
تعليم وتعلّم
عبدالولی خان،مفتی اُستاد شاگر د کے باہمی حقوق مئی 23۔32
اسلام اور سائنس
نعمان ندوی، ڈاکٹر عہدِ رسالت اور سائنس وٹیکنالوجی مارچ 52۔74
محمداقبال کیلانی، مولانا زوالِ امت کا سبب؛ٹیکنالوجی یا ایمان مئی 63۔69
خالدجامعی، سید اسلام اورسائنس کے مزاج ومناہج کا اختلاف نومبر 65۔80
ابو فہیم، شبیر احمد انفس وآفاق میں آیاتِ الٰہیہ دسمبر 83۔92
تصویر وطن
ہارون الرشید امریکی نمک خوار؛ حقائق اور بھید مارچ 2۔10
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ ریمنڈ کی رہائی: قومی غیر ت پرتازیانہ اپریل 2۔9
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ پاکستانی میڈیا؛بعض قابل توجہ پہلو جولائی 2۔9
حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ ممتاز قادری کیس اور ریمنڈ کیس ؛ایک تقابل نومبر 2۔8
عالم اسلام اور مغرب
صلاح الدین ،حافظ اُمت ِ مسلمہ کے خزانے اور عیاش حکمران اپریل 62۔75
محمدعطاء اللہ صدیقیؒ مسلم عرب ؛شورشوں اور یورشوں کی زدمیں مئی 2۔9
مقتدیٰ منصور لیبیامیں نیٹو حملہ کے مقاصد معاشی ہیں! مئی 70۔73
ثروت جما ل اصمعی دورِ جدید کے چنگیز وہلاکو مئی 74۔76
حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ ملتِ اسلامیہ؛امریکی استعمار کے نرغے میں جون 64۔80
محمداقبال کیلانی ارضِ توحید؛ مملکت ِ سعودی عرب جولائی 37۔46
محمدعطاء اللہ صدیقی مسلم مشرق پر مغربی مظالم اور ردِّ امریکہ جولائی 47۔67
یادِ رفتگان
صہیب حسن، ڈاکٹر امام قرافی ؒ اور 'الفروق' کا تعارف جنوری 123۔130
محمدیوسف انور،مولانا مولانا عبدالقادر ندوی ؒ اور مولانا اعظم ؒ اپریل 76۔80
زاہد الراشد ی، ابوعمار مولانا اعظم کی وفات پر تعزیت اپریل 80
عبدالمجید فردوسی مولانا خلیل الرحمن ؛حالات وخدمات مئی 77۔80
محمدیوسف انور،مولانا مولانا حافظ اسماعیل ؒ روپڑی جولائی 68۔77
عمران وحید، ڈاکٹر اک محافظِ ملت محمد عطاء اللہ صدیقی کی یاد میں اکتوبر 77۔82
شفیق الرحمن، حافظ فکرِ اسلامی کا بے باک ترجمان اور غیور پاسبان اکتوبر 83۔88
روبینہ شاہین اک چراغ اور بجھا ــــ! (عطاء اللہ صدیقی) اکتوبر 89۔91
مزمل احسن شیخ ،ڈاکٹر حافظ نذر احمد؛ اک ان تھک خادمِ قرآن اکتوبر 92۔96
اُخت عبد الواسع مولانا ابوالبرکات احمدمدراسی دسمبر 93۔97
مکاتیب [اہل علم کی تنقیدات اور تبصرے]
محمداقبال کیلانی، مولانا شرک اور حج وعمرہ کے حوالہ سے جنوری 135۔136
محمداقبال توہین رسالت ایکٹ اور دیگر تبصرے جنوری 136۔138
ابورجال فتنہ انکارحدیث اور خرافات کے متعلق جنوری 138۔139
اُمّ عبدمنیب 'محدث 'کی تعریف میں خط فروری 95
ابورجال عطاء اللہ صدیقی کے مضمون توہین رسالت پر تبصرہ فروری 95۔96
سلیم منصور خالد ایمان افروز اداریہ لکھنے پر مبارک مارچ 75
رفیع الدین ہاشمی 'قانون توہین رسالت اور عاصمہ جہانگیر کا کردار' پر تبصرہ مارچ 75
محمدمنشاتابش قصوری فروری کے مضامین پر تبصرہ مارچ 75۔76
عبدالمالک مجاہد ،مولانا فروری کے مضامین پر مبارک باد مارچ 76
خلیل الرحمٰن قادری ایمان افروز اداریہ لکھنے پر مبارک باد مارچ 76
محمداکرم راٹھور توہین رسالت کے ایکٹ کے متعلق مارچ 76۔78
ارشاد الحق اثری، مولانا محمد عطاء اللہ صدیقی کا سانحۂ ارتحال دسمبر 91
تبصرہ کتب
طاہر اسلام عسکری برصغیر کا اسلامی ادب اور نامور شخصیات ازڈاکٹر مجیب الرحمٰن مارچ 79۔80
عبدالاعلیٰ ،حافظ مولانا عبدالغفار حسن؛حیات وخدمات از ڈاکٹر صہیب حسن جولائی 78۔79
محمدیونس جنجوعہ چہرے کا پردہ ؛ واجب یا بدعت؟ از حافظ محمدزبیر جولائی 80
محمدشفیق کوکب ماہنامہ محدث؛ یک سالہ اِشاریہ 2010ء جنوری 140۔144
محمدشفیق کوکب ماہنامہ محدث ؛یک سالہ اِشاریہ 2011ء دسمبر 109۔112
يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا إِذا لَقيتُمُ الَّذينَ كَفَروا زَحفًا فَلا تُوَلّوهُمُ الأَدبارَ ﴿١٥﴾ وَمَن يُوَلِّهِم يَومَئِذٍ دُبُرَهُ إِلّا مُتَحَرِّفًا لِقِتالٍ أَو مُتَحَيِّزًا إِلىٰ فِئَةٍ فَقَد باءَ بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ وَمَأوىٰهُ جَهَنَّمُ وَبِئسَ المَصيرُ ﴿١٦﴾