اشاریہ ماہنامہ "محدث"
اکتوبر 85ء تا اکتوبر 90ء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد نمبر 16 تا20
قارئین کرام!آپ کا محبوب مجلہ"محدث" عرصہ دراز سے آپ کے زیر مطالعہ ہے۔اگرچہ بعض احباب چند سال قبل بزم قارئین میں شامل ہوئے ہوں گے۔
مجلہ ہذا کے مطالعہ میں یہ بات آپ نے محسوس کی ہے کہ بحمدللہ اس میں کوئی بات بلادلیل،محض مسلکی پسند و ناپسند کی بناء پر شائع نہیں کی جاتی۔بلکہ اس کے ساتھ جس نظریے کی بھی پرکھ ہوتی ہے ۔اس کی میزان صرف اور صرف کتاب وسنت ہوتے ہیں۔علاوہ ازیں مجلہ کا یہ بھی دستور رہا ہے۔اور جس کو برقرار رکھنے کی از حد کوشش کی جاتی ہے کہ اپنا زور بحث،فروعات کی بجائے زیادہ تر ان اصولوں اور نظریات پر صرف کیا جائے جو کسی ذہن کی تشکیل میں بنیادی کردارادا کرتے ہیں۔اس حوالے سے بہت ممکن ہے کہ ہمارا یہ مجلہ عام قارئین کےلیے بوجھل ہو،تاہم اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو قارئین عطا فرمائے ہیں وہ ذی شعور ہونے کے ساتھ ساتھ علم وتحقیق کے بھی شیدائی ہیں اور ان کاایک بڑا حصہ منصفانہ مزاجی کا حامل ہے۔
اپنے مذکورہ بالا رویہ پر جس کی ہمارے رب نے ہمیں توفیق دی،ہم جس قدر بھی شکر ادا کریں،کم ہے۔اس حوالے سے قارئین پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے متعلقین میں ایسے اصحاب کو جو ایسا معتدلانہ ر ویہ پسند کرتے ہیں،اس مجلہ سے متعارف کروائیں ۔اور اس آواز علم کا دائرہ کار وسیع تر کرنے میں ہمارے معاونت قبول فر مائیں ۔اس شے کی ہمارے لوگوں میں بڑی ضرورت ہے کہ جذبات و خیالات کے توازن کے ساتھ ہر سوال کو فکر و نظر کے ایسے زوایے پر پرکھیں جو تعصب و تحذب سے آلودہ نہ ہو ۔ہم آپ کے خصوصی شکرگزار ہوں گے کہ آپ ہمیں اپنے ایسے احباب کے متعلق مطلع فر ما ئیےجن تک اس آواز کا پہنچنا ضروری ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ "محدث " میں چونکہ وقتی نوعیت کے مضامین کی اشاعت نہ ہو نے کے برابر ہے۔ بلکہ ایسے موضوعات کو زیر بحث لا یا جا تا ہے جو دائمی نوعیت رکھتے ہوں تا کہ ہر قسم کے حالات میں مفید ثابت ہوں لہٰذا اسی غرض سے مجلہ کی 25سالہ تاریخ کو بھی قارئین کے سامنے لا نے کی ہم کوشش کر رہے ہیں ۔
چنانچہ اس حوالے سے محدث کے جدید دور میں "اشاریہ"کی قسم کا ایک عنوان متعارف کروایاگیا ہے جس میں سابقہ مطبوعہ تمام مضامین کی ترتیب پیش کی جا تی ہے لہٰذا اسی عنوان سے ہم نے گذشتہ دور اشاعت سے قارئین کے استفادہ کے لیے "25سالہ اشاریہ" تیار کرنے کا پروگرام تشکیل دیا ہے ۔جس میں اکتوبر90ء سے دسمبر94ء تک کا اشاریہ آپ جنوری 95ء کے شمارے میں ملا حظہ فر ما چکے ہیں ۔
زیر نظر سطور میں جلد 16تا 20 کا مکمل اشاریہ شامل اشاعت ہے۔ ان شاء اللہ یہ بھی کو شش کی جا ئے گی۔کہ آئندہ چند شماروں میں اس سلسلہ کی تکمیل کرنے کے بعد ایک کتابچہ کی صورت میں 25سالہ اشاریہ کو الگ سے شائع کر دیا جا ئے۔جو مجلہ کی تاریخ ہو نے کے ساتھ ساتھ ادارہ کی کار کر دگی۔کا ایک جا ئز ہ بھی ہو گا مجلہ کے رجحان اور اس میں شامل ہو نے والے مباحث کا مختصر سا خاکہ بھی قارئین کے سامنے آجا ئے گا لیکن یہ امرمد نظر رہے کہ ا س سے کا فی استفادہ کر لینا اور عنوان سے ہی مبحث کو پہچان لینا ایک مشکل کا م ہے کیونکہ عنادین میں صرف مضامین کا نما یا ں پہلو ہی سامنے آتا ہے۔
علاوہ ازیں ہم نےمحدث کے سابقہ تمام مطبوعہ ریکا رڈ کو از سرنو مرتب کیا ہے اور محدث کی سالانہ جلدیں بھی مجلد صورت میں مرتب کروا رہے ہیں ۔امید ہے کہ اس کا م کو رمضان المبارک میں ہی مکمل کر لیا جا ئے گا ۔لہٰذا جو حضرات گذشتہ شمار ہ جات میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔
ہمیں مطلع فر ما ئیں فوری طور پر جلد 11تا 25مجلد صورت میں مو جو د ہوں گی۔
1۔فکرونظر
اکرام اللہ ساجد : 16دسمبر۔۔۔جمہوریت کی بحالی یا۔۔۔؟دسمبر85ء5،2،
اکرام اللہ ساجد : آہ! صدر ضیا الحق شہید ۔۔۔اگست ستمبر88ء9۔2۔
اکرام اللہ ساجد : آبی سیلا ب اور جمہوری سیلا ب ۔۔۔اکتوبر 88ء8۔2۔
اکرام اللہ ساجد : اس المیہ کا ایک قابل غور پہلو یہ بھی ہے۔(سانحہ اوجڑی کیمپ)مئی 88ء 7۔2۔
اکرام اللہ ساجد : اسلام کے خلا ف ایک دلیرانہ سازش (بےراہ روی کے حق میں قوانین کا احتجاج )مارچ 86ء10۔2۔
اکرام اللہ ساجد :افغانستان میں روسی جارحیت کے آٹھ سال ۔جنوری88ء7۔2۔
اکرام اللہ ساجد : امت کی حالت زار اور علماء کی ذمہ داری ۔جولا ئی 87ء8۔2۔
اکرام اللہ ساجد : انااللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔(شہدائے قلعہ لچھمن سنگھ )اپریل 87ء۔8،2۔
اکرام اللہ ساجد : اور جمہوریت بحال ہو گئی۔جنوری 86ء9۔2۔
اکرام اللہ ساجد : اہلحدیث کی نشاۃ ثانیہ ۔۔۔جون 86ء7۔2۔
اکرام اللہ ساجد : ترمیمی شریعت بل پر مسلمانوں کے جملہ مکا تب فکر کا اتفاق و اتحاد ۔۔۔ستمبراکتوبر86ء7۔2۔
اکرام اللہ ساجد : تو ہین خدا توہین رسالت توہین انبیاء علیہ السلام تو ہین قرآن تو ہین اسلام اور توہین صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کا نوٹس کون لے گا؟۔۔۔فروری 88ء۔11۔2۔
اکرام اللہ ساجد : توہین رسالت کے مرتکبین کو قرار واقعی سزادی جا ئے
جولائی 76ء۔11۔2۔
اکرام اللہ ساجد : جمہوری تماشا اور اسلام ۔۔۔۔دسمبر 87ء 7۔2۔
اکرام اللہ ساجد : حاملین کتاب و ست علمائے اہلحدیث سے۔۔۔!۔مارچ 87ء۔10۔2۔
اکرام اللہ ساجد : شریعت بل کی کہانی ۔۔۔کچھ اپنی کچھ ان کی زبانی !۔۔۔مارچ اپریل 88ء10۔2۔
اکرام اللہ ساجد : عافیت کتاب و سنت کے دامنوں میں تلا ش کرو ۔۔۔اکتوبر،نومبر 85ء9۔2۔
اکرام اللہ ساجد : نفاذ شریعت ایک جا ئزہ ۔۔۔فروری 87ء۔10۔2۔
اکرام اللہ ساجد : وقت کی پکا ر۔۔۔نفاذ شریعت!۔۔۔فروری 87ء۔8۔2۔
اکرام اللہ ساجد : ہائے اس زود پشمیان کا پشمیان ہونا ۔شریعت کے دامن میں پناہ ۔۔۔جون 88ء7۔2۔
بدیع الدین لا ہو ری سید :سانحہ لچھمن سنگھ کے مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جا ئے ۔۔۔۔اپریل 87ء 9۔9۔
تقریب تقسیم اسناد 89ء : خطبہ استقبالیہ از شیخ الجامعہ (مدیر علی ) خطاب : جسٹس رفیق تارڈ ۔۔۔اگست ستمبر 89ء۔10۔2۔
جنرل سیکرٹری ٹرسٹ :اسلامک ویلفیرٹرسٹ (رپورٹ :1990ء)۔۔۔فروری 90ء11۔2۔
ثناء اللہ مدنی حافظ :عورت کی سر برا ہی (شیخ ابن باز کا فتوی)احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مغالطات کا ازالہ ۔۔۔جنوری 90ء۔21۔2۔
رمضان سلفی محمد: انکا ر حدیث و سنت تجدید نبوت اور تجدید رسالت کی قدر و مشترک ۔۔۔مئی89ء۔21۔2۔
رمضان سلفی محمد: بے ضمیر قیادت ۔۔۔اپریل 89ء 21۔2۔
رمضان سلفی محمد: طالب علم کا مشن (مدیر علی کی تقریر کے اقتباسات ) ۔۔۔اپریل 89ء25۔17۔
سید پرو فیسر حافظ محمد : نفاذ شریعت اور اہلحدیث کا مو قف۔۔۔مئی 86ء ۔6۔2۔
سعید مجتبیٰ سعیدی: شرافت کا جنازہ اٹھ رہا ہے۔۔۔مارچ 89ء۔6۔2۔
سعید مجتبیٰ سعیدی: شہید کو ن ہے؟۔۔۔فروری 89ء۔6۔2۔
سعید مجتبیٰ سعیدی: لمحہ فکر یہ( سیاسی صورتحال )۔۔۔جنوری 88ء ۔6۔2۔
اداریہ: اپنابھی جائزہ لیجئے !۔۔۔جولا ئی 89ء۔۔۔7۔2۔
اداریہ: بین الاقوامی کھیلوں کے منا ظر میں عورتوں کی برہنگی۔۔۔دسمبر 89ء۔7۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :بدعت اور مصالح مرسلہ۔۔۔جون 89ء 8۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :پارلیمنٹ اور تعبیر شریعت (بسلسلہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور اجتہاد )۔۔۔اگست 89ء 13۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : :پارلیمنٹ اور تعبیر شریعت (بسلسلہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور اجتہاد )۔۔۔ستمبر 87ء۔11۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : :پارلیمنٹ اور تعبیر شریعت (بسلسلہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور اجتہاد) )۔۔۔اکتوبر 87ء۔8۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : :پارلیمنٹ اور تعبیر شریعت (بسلسلہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور اجتہاد )نومبر 87ء۔86۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : حکومت کے زیر غور شریعت بل کا متن ۔۔۔دسمبر جنوری 87ء۔12۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :دستور73ء میں نویں ترمیم کے لیے قرارداد۔۔۔اپریل ۔18۔14۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : دستور کی نویں ترمیم ۔۔۔دسمبر ،جنوری 87ء 13۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :روزہ پرہیز اور پرہیز گا ری ۔۔۔اپریل 90ء 19۔12۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : شریعت کی روشنی میں فتح و شکست اور جمہوریت ۔۔۔دسمبر 88ء 15۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :شریعت۔۔۔ محمدی یا سر کا ری؟ ۔۔۔۔نومبر 86ء۔7۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :عورت کی سر برا ہی ملک و ملت کی تبا ہی !۔۔۔نومبر 88ء ۔6۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : قانونی خلا ء اور شریعت محمدی ۔۔۔جولا ئی 90ء 9۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : متفقہ ترمیمی شریعت بل 86ء۔۔۔ستمبر اکتوبر 86ء ۔11۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :نفاذ شریعت آرڈنینس 88ء ۔۔۔شریعت کی روشنی میں ۔۔۔جولا ئی 88ء ۔22۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : نفاذ شریعت بل ایک جائزہ (فقہ کو شریعت قرار دینے کی جسارت ) ۔۔۔اپریل 86ء۔13۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :نفاذ شریعت بل (تنقید و تبصرہ ) ۔۔۔اپریل 86ء18۔14۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : نویں آئینی ترمیم اور نفاذ شریعت بل کا باہمی ربط (اندیشے مسائل اور حل ) ۔۔۔اگست 86ء۔15۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : نو یں آئینی ترمیم سر کا ری شر یعت بل کی منظوری کی سازش ہے۔۔۔دسمبر جنوری 87ء ۔11۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس کی دستوری سفارشات ۔۔۔دسمبر ،جنوری 87ء ۔ 17۔ 14۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ :۔وفاقی شرعی عدالت کا جرات مندانہ فیصلہ۔ نمائندگی قانون میں اصلا ح کی تجا ویز ۔۔۔نومبر 89ء ۔5۔2۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ : یکساں نصاب اور وحدت نظام تعلیم کے لیے تجاویز (بسلسلہ وفاق المدرس سلفیہ )۔۔۔جون 87ء۔ 9۔2۔
عبد السلام فتح پوری :کل پاکستان مدارس اہلحدیث کنونشن و حدت نصاب کے لیے تجاویز ۔۔۔مئی 87ء۔ 8۔2۔
عبد القدوس سلفی (مرتب ) : فتنہ انکا ر حدیث کے جدید روپ (خطاب : عبد الرحمٰن مدنی حافظ )۔۔۔اکتوبر 89ء ۔10۔2۔
مسعود عبد ہ محمد : کشمیری۔۔۔حریت پسند یا مجاہدین ؟۔۔۔اپریل 90۔11۔2۔
یوسف لدھیانوی محمد : فکر ہر کس بقدر ہمت اوست (بسلسلہ مدارس دینیہ )
مارچ 90ء۔7۔2۔
2۔کتاب و حکمت
ثناء اللہ مدنی حا فظ :امام ابن جریر رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی تفسیر ۔۔۔فروری 90ء 24۔20۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ :تقابل ادیان۔۔۔توراۃ زبور انجیل اور قرآن ۔۔۔مئی 89ء۔27۔17۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ : تقابل ادیان۔۔۔توراۃ زبور انجیل اور قرآن ۔۔۔جون 89ء 23۔16۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ : تقابل ادیان۔۔۔توراۃ زبور انجیل اور قرآن جولا ئی 89ء 28۔17۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ : نبی مامور بالجہاد اور غیر مامور بہ میں فرق کی وضاحت ۔۔۔جنوری 89ء 61۔54۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ : نبوت اور رسالت ۔۔۔ایک تقابلی جائزہ ۔۔۔نومبر 88ء 15۔7۔
ثناء اللہ مدنی حا فظ : قرآن ۔۔۔شیعہ کی نظر میں ۔۔۔اکتوبر 89ء 17۔11۔
عبد الحفیظ پروفیسر چوہدری: تفسیر ترجمان القرآن از نواب صدیق حسن خان ۔۔۔مئی 89ء تا ۔
اسرا ئیل پروفیسر محمد : دینی خدمات مصنف مقدمہ ،تفسیر سورۃ فاتحہ ۔۔۔جولائی 90ء۔
ظفر اقبال پروفیسر :سورۃ البقرۃ (ابتدا ء تا آیت نمبر 29)
سعید مجتبیٰ سعید ی :ماہ محرم کی شرعی حیثیت ۔۔۔اگست ستمبر 88ء۔16۔10۔
سعید مجتبیٰ سعید ی : نیک فالی اور بد شگونی ۔۔۔اگست ستمبر 88ء 23۔17،
3۔تحقیق و تنقید
اکرام اللہ ساجد :عورت پردہ اور اسلامی تعلیمات ۔۔۔اکتوبر نومبر85ء42۔30۔
اکرام اللہ ساجد : عورت پردہ اور اسلامی تعلیمات ۔۔۔دسمبر 85ء 56۔28۔
ابو حبیب :اہلحدیث کا امتیاز صحیح تعبیر دین ہے فرقہ بندی نہیں۔۔۔ ؟مارچ 86ء۔48۔29۔
ایوب فاضل مولا نا محمد :کیا جا مع ترمذی رحمۃ اللہ علیہ میں ترک رفع الید ین کا باب ہے؟
مارچ 90ء43۔29۔
ایوب کریوالوی محمد :کیاا مام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کو متروک الحدیث کہا ہے۔؟۔۔۔مئی 89ء۔64۔58۔
برق التوحیدی صاحبزادہ بیعت عقبہ ثانیہ اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ستمبر اکتوبر 86ء۔64۔54۔
حمید ڈاکٹر : حدیث "اطلمو العلم والربالعین "کی اسانید کی تحقیق ۔۔۔اگست ستمبر88ء93۔90۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : ادارہ طلوع اسلام کا خط اور اس کا جواب ۔۔۔مارچ 89ء ۔34۔26۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد :اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔ملکیت اراضی اور قرآن مجید ۔۔۔دسمبر 88ء ۔58۔49۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔ملکیت اموال اورقرآن مجید ۔۔۔جنوری 89ء 53۔47۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔ملکیت اموال اورقرآن مجید۔۔۔فروری 89ء۔52۔31۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔زکوٰۃ اورقرآن مجید۔۔۔مارچ 89ء۔55۔35۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔اتفاق اموال اورقرآن مجید اپریل 89ء ۔55۔44۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔نام نہاد نظام کا منزل بمنزل نفاذ ۔۔۔مئی 89ء 57۔41۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : اشتراکیت کی در آمد ۔۔۔قرآن مجیدکے جعلی پرمٹ پر ۔۔۔جون 89ء50۔45۔
(کا رل مارکس اور لینن کی اشتراکیت اور پرویز صاحب کا نظام ربویت )
دین قاسمی پروفیسرمحمد : انسانی فطرت اور پرویز ۔۔۔نومبر 89ء ۔56۔39۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : خدااور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔یامرکز ملت؟۔۔۔اکتوبر 88ء ۔64۔37۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : خواتین کی عدالتی شہادت ۔۔۔فروری 90ء 47۔25۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : رؤیت ملا ئکہ قرآن کریم کی روشنی میں ۔۔۔مارچ اپریل 88ء 38۔30۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : سرگذشت آدم کے دو پہلو ۔۔۔جولا ئی 88ء 51۔39۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : سرگذشت آدم کے دو پہلو اگست ستمبر 88ء 104۔112۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اپریل 90ء 57۔ 43۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : عمر نوح ۔۔۔قرآن مجید کی روشنی میں۔۔۔مئی 88ء 53۔45۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : قتل ابناء بنی اسرائیل قرآن مجید کی روشنی میں ۔۔۔مئی 87ء 40۔31۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : قتل ابناء بنی اسرائیل قرآن مجید کی روشنی میں۔۔۔جون 87ء 48۔36۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد:مسئلہ قربانی قرآن مجید کی روشنی میں!۔۔۔اگست87ء۔4132۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد :مسئلہ قربانی قرآن مجید کی روشنی میں! ۔۔۔ستمبر87ء37۔30۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد :مسئلہ قربانی قرآن مجید کی روشنی میں!۔۔۔اکتوبر 87ء50۔37۔
دین قاسمی پروفیسرمحمد : یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ ۔۔۔دسمبر 89ء51۔24۔
رمضان سلفی محمد :جواب آں ہزل ۔۔۔درجواب آں غزل۔۔۔اگست ستمبر 89ء43۔32۔
رمضان سلفی محمد : عربی کے نادان محافظ ۔۔۔مارچ اپریل 3988ء۔44۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کے ناکارہ وارث اور خطبہ حجۃ الواداع ۔۔۔دسمبر جنوری 87ء ۔64۔51۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کے ناکارہ وارث اور خطبہ حجۃ الوداع ۔۔۔فروری 87ء۔53۔40۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کے ناکارہ وارث اور خطبہ حجۃ الوداع ۔۔۔مارچ 87ء 34۔27۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کے ناکارہ وارث اور خطبہ حجۃ الوداع ۔۔۔اپریل 87ء۔40۔31۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کے ناکارہ وارث اور خطبہ حجۃ الوداع ۔۔۔مئی 87ء 48۔41۔
رمضان سلفی محمد :متشرق ہندی کاانکا رحدیث کے لیے قرآنی مطابقت کا حسین فریب۔۔۔نومبر 87ء 60۔ 51۔
رمضان سلفی محمد :منکرین حدیث کی عربی زبان سے ناواقعی۔۔۔اگست 86ء 43۔33۔
رمضان سلفی محمد :منکرین حدیث کی عربی زبان سے ناواقعی۔۔۔ ستمبر اکتوبر 86ء 53۔43۔
سعید مجتبیٰ سعید ی: احادیث عمامہ اور ان کی استثنادی حیثیت ۔۔۔جنوری 86ء 33۔28۔
سعید مجتبیٰ سعید ی: قیامت کے روز لوگوں کو والد کی نسبت سے پکارا جا ئے گا ۔یا والدہ سے؟۔۔۔جولا ئی 90ء46۔42۔
سلیم شمسی : نماز اور منکرین حدیث ۔۔۔نومبر 88ء 49۔ 33۔
شعیب اللہ مفتاحی محمد :حضرت مریم علیہ السلام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکا ح کی تحقیق۔۔۔اگست ستمبر 88ء103۔94۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا زالہ۔۔۔جولائی 87ء40۔28۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا زالہ۔۔۔اگست 87ء 48۔ 42۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا زالہ۔۔۔ستمبر87ء64۔38۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا زالہ۔۔۔ستمبر87ء 64۔38۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا زالہ۔۔۔اکتوبر 87ء 64۔ 51۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا :مساوات مرد وزن۔۔۔ جولا ئی 86ء 30۔20۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا :مساوات مرد وزن۔۔۔اگست 86ء38۔44۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا : معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر منکرین معجزات کے اعترا ضات کا جائزہ۔۔۔جنوری 88ء 64۔52۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا : معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر منکرین معجزات کے اعترا ضات کا جائزہ۔۔۔فروری 88ء 64۔54۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا : معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر منکرین معجزات کے اعترا ضات کا جائزہ۔۔۔مارچ اپریل 8845۔53۔
عبدالرحمٰن کیلا نی مولانا : معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر منکرین معجزات کے اعترا ضات کا جائزہ۔۔۔ مئی 88ء 64۔54۔
عبدالرحمٰن عزیز الٰہ آبادی :سالار فوج "مغفورلہم کون تھا؟۔۔۔جنوری86ء40۔34۔
عبد الرشید عراقی :تحریک جہاد اور تاریخ سازی ۔۔۔نومبر 88ء 55۔50۔
عبد الستارحماد مو لا نا : حدیث عمامہ ۔۔۔جنوری 86ء27۔23۔
عبد السلام بھٹوی مولانا:نفاذ شریعت کا مطالبہ کیوں ؟جولا ئی۔۔۔ 86ء48۔ 31۔
عبد السلام بھٹوی مولانا:نفاذ شریعت کا مطالبہ کیوں ؟ ۔۔۔جون 86ء 48۔ 23۔
عبد السلام بھٹوی مولانا:نفاذ شریعت کا مطالبہ کیوں ؟۔۔۔اگست 86ء 33۔28۔
عبد السلام بھٹوی مولانا:نفاذ شریعت کا مطالبہ کیوں ؟۔۔۔اپریل 86ء45۔30۔
عبد الغفار حسن مولانا:حضرت ماعز اور روایات حدرجم ۔۔۔اپریل 86ء 45۔30۔
عبد الغفار حسن مولانا:حضرت ماعز اور روایات حدرجم ۔۔۔86ء56۔46۔
عبد الوحد اعوان مولانا :معجزہ کسی نبی یا رسول کے اپنے اختیار میں نہیں ۔۔۔مئی 88ء 49۔ 39۔
غازی عزیر :ابو بشر حضرت آدم علیہ السلام کی خطا ۔۔۔اپریل 90ء۔42۔29۔
غازی عزیر : "اطلبوالعلم و لو ابالعین "کی تحقیق۔۔۔جولا ئی 88ء 64۔52۔
غازی عزیر :انامدینۃ العلم و علی بابھا ۔۔۔نومبر 86ء 48۔40۔
غازی عزیر :انامدینۃ العلم و علی بابھا ۔۔۔دسمبر جنوری 8739۔40۔
غازی عزیر :انامدینۃ العلم و علی بابھا ۔۔۔فروری 87ء 58۔ 54۔
غازی عزیر :انامدینۃ العلم و علی بابھا ۔۔۔مارچ 87ء 41۔35۔
غازی عزیر : جمعۃ الوداع کی فضیلت اور قضائے عمری ۔۔۔مئی 88ء 27۔ 22۔
غازی عزیر :حضرت آدم علیہ السلام کی خطا ۔۔۔جولا ئی 90ء41۔25۔
غازی عزیر : حدیث "علی منی وانامنہ"پر تحقیق ۔۔۔اگست ستمبر 89ء44۔57۔
غازی عزیر : حدیث "علی منی وانامنہ"پر تحقیق ۔۔۔اکتوبر 89ء 36۔29۔
غازی عزیر : "حقیقت محمد یہ" اور "نورمحمدی " کی حقیقت ۔۔۔نومبر 87ء 50۔33۔
غازی عزیر : "حقیقت محمد یہ" اور "نورمحمدی " کی حقیقت ۔۔۔دسمبر 87ء64۔49۔
غازی عزیر : "حقیقت محمد یہ" اور "نورمحمدی " کی حقیقت ۔۔۔جنوری 88ء 51۔36۔
غازی عزیر : "حقیقت محمد یہ" اور "نورمحمدی " کی حقیقت ۔۔۔فروری 88ء 53۔ 42۔
غازی عزیر : شادی بیاہ کی تقریبات کے ضمن میں ایک اصلا حی تحریک کا جائزہ ۔۔۔
غازی عزیر : شادی بیاہ کی تقریبات کے ضمن میں ایک اصلا حی تحریک کا جائزہ ۔۔۔مئی 87ء 30۔ 22۔
غازی عزیر : شادی بیاہ کی تقریبات کے ضمن میں ایک اصلا حی تحریک کا جائزہ ۔۔۔جون 87ء 35۔26۔
غازی عزیر : شادی بیاہ کی تقریبات کے ضمن میں ایک اصلا حی تحریک کا جائزہ ۔۔۔جولائی 87ء 48۔41۔
غازی عزیر : مسؤلہ احادیث نبویہ ۔۔۔مارچ 90ء28۔21۔
غازی عزیر : غیر اہل کتاب کے ساتھ کھا نا کھا نے کا مسئلہ ۔۔۔نومبر 89ء28۔15۔
غازی عزیر : غیر اہل کتاب کے ساتھ کھا نا کھا نے کا مسئلہ ۔۔۔دسمبر 89ء 23۔17۔
غازی عزیر:غیر مسلمین کے ساتھ موالا ت کا حکم ۔۔۔جنوری 90ء 40۔27۔
غازی عزیر : صحیح مسلم میں احناف کی تحریف ۔۔۔جو لا ئی 89ء 49۔46۔
فیض الرحمٰن ثوری : العلل المتناھیۃ (مطبوع ) کی تصحیح ۔۔۔نو مبر 87ء 57۔49۔
فیض الرحمٰن ثوری : العلل المتناھیۃ (مطبوع ) کی تصحیح ۔۔۔دسمبر جنوری 48۔87۔50۔
منیر احمد خلیلی : تہذیب مغرب کی یہ مرمریں سلیس ۔۔۔!مئی 88ء 44۔37۔
محمد رفیق اثر مولا نا :حدیث مصراۃ پر اعتراضات ۔۔۔اکتوبر 89ء 27۔24۔
محمد صدیق :مسئلہ عول کے بارے میں اہل تشیع اور منکرین کا نظر یہ اور تبصرہ مئی86ء38۔31۔
4۔مقالات
ایوب پروفیسر حافظ محمد :اسلام میں غلا می کا تصور۔۔۔ستمبر اکتوبر 86ء42۔32۔
ایوب پروفیسر حافظ محمد :اسلام میں غلا می کا تصور۔۔۔ستمبر اکتوبرنومبر 86ء 30۔19۔
دین قاسمی پروفیسر محمد :خدااور رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا مرکز ملت؟۔۔۔جون 88ء 40۔30۔
رفیق اثری مولانا محمد :فقاہت ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔جنوری88ء 28۔12۔
رفیق اثری مولانا محمد :فقاہت ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔فروری88ء ۔30۔21۔
زاہد احمد (ایم اے ):فریضہ تبلیغ ۔۔۔نومبر 86ء39۔31۔
زاہد احمد (ایم اے ):فریضہ تبلیغ ۔۔۔ دسمبر جنوری 87ء 31۔27۔
سعید پروفیسر حافظ محمد : شریعت اور فقہ میں فرق ۔۔۔ستمبر اکتوبر 86ء31۔27۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔مارچ87ء26۔20۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔اپریل 87ء 30۔19۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔مئی 87ء 21۔14۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔جون 87ء27۔16۔
سعید مجتبیٰ سعیدی: (مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔جولا ئی۔ 87ء27۔61۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔اگست 87ء31۔18۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔ستمبر 87ء29۔21۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :(مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔اکتوبر 87ء36۔29۔
سعید مجتبیٰ سعیدی: (مترجم)آداب دعا (عبد اللہ خضری) ۔۔۔نومبر87ء 24۔14
سعید مجتبیٰ سعیدی: استدراک پر۔۔۔"معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراضات کا جا ئزہ"جون 88ء63۔61۔
سلیم شمسی :مقام رسالت اور منکرین حدیث ۔۔۔اگست ستمبر 88ء 65۔50۔
سیف الرحمٰن الفلاح : (مترجم ) دین میں بدعات جاری کرنا حرام ہے (شیخ ابو بکر الجزائری )۔۔۔جون 88ء 29۔15۔
سیف الرحمٰن الفلاح : (مترجم ) دین میں بدعات جاری کرنا حرام ہے (شیخ ابو بکر الجزائری )جولا ئی 88ء 38۔30۔
سیف الرحمٰن الفلاح : (مترجم ) دین میں بدعات جاری کرنا حرام ہے (شیخ ابو بکر الجزائری )۔۔۔ اگست ستمبر 88ء 89۔80۔
شبیر احمد منصوری پروفیسر:آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم پر سحر کی حقیقت۔۔۔فروری 90ء63۔48۔
صدیق ابو السلام محمد : روئیت ہلا ل اور مطالع کا اختلا ف۔۔۔دسمبر جنوری 87ء26۔18۔
صدیق ابو السلام محمد : روئیت ہلا ل اور مطالع کا اختلا ف۔۔۔فروری 87ء 39۔25۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا ۔۔۔فروری 86ء26۔15۔
طیب شاہین لودھی پروفیسر :شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا ۔۔۔مارچ 87ء23۔11۔
عبد الاعلی ابو نعیم :فریضہ قربانی کا معاشی پہلو ۔۔۔جولائی 87ء 27۔ 21۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ:رزق حلال کی فضیلت (خطبہ جمعہ)۔۔۔جولا ئی 90ء57۔47۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی :شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شیعہ سنی تاریخ کے آئینہ میں ۔۔۔اکتوبر نومبر 85ء29۔22۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی : شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شیعہ سنی تاریخ کے آئینہ میں ۔۔۔دسمبر 85ء27۔22۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی :مقام عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد ۔۔۔نومبر 87ء 32۔25۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی : مقام عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد۔۔۔دسمبر 87ء 48۔ 38۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی : مقام عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد۔۔۔جنوری 88ء 35۔ 28۔
عبد الرحمٰن عزیز الٰہ آبادی : مقام عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر شیعہ سنی اتحاد۔۔۔فروری 88ء 41۔31۔
عبد الرحمٰن عظیمی:زمین پر ہا تھ رکھنے کی کیفیت ۔۔۔جون 86ء10۔7۔
عبد الرؤف رحمانی :کمالات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم کے آئینے میں ۔۔۔۔ستمبر اکتوبر 87ء26۔15۔
عبد الرؤف ظفر ڈاکٹر :آنحضور کی معاشی زندگی۔۔۔مارچ 90ء55۔44۔
عبد الرؤف ظفر ڈاکٹر :مفسر قرآن کے آداب و شرائط ۔۔۔جنوری 90ء 59۔50۔
عبد الغفار حسن مولانا:سنت قرآن کی روشنی میں ۔۔۔اگست ستمبر 88ء 79۔66۔
عبد الغفار حسن مولانا:سنت قرآن کی روشنی میں ۔۔۔اکتوبر 88ء 26۔ 18۔
عبد المنان شیخ الحدیث :کیا اجتہادی و قیاسی مسائل شریعت ہیں ؟۔۔۔مئی 86ء 25۔ 18۔
عبد الواحد اعوان :معجزہ کسی نبی یا رسول کے اختیار میں نہیں ۔۔۔اپریل 88ء 29۔21۔
عبد الواحد اعوان :معجزہ کسی نبی یا رسول کے اختیار میں نہیں۔۔۔مئی 88ء 36۔ 28۔
علیم الدین شمسی محمد : حدیث و سنت سے انکا ر کیوں؟۔۔۔فروری 89ء 23۔15۔
غاز ی عزیر :جمعۃ الوداع کی فضیلت اور قضائے عمری ۔۔۔مئی 88ء27۔22۔
غاز ی عزیر :حدیث اطلموالعلم ولوبالعین پر تعا قب کا جواب ۔۔۔مارچ89ء25۔23۔
غاز ی عزیر : :حدیث اطلموالعلم ولوبالعین پر تعا قب کا جواب ۔۔۔ اپریل 89ء۔43۔26۔
غاز ی عزیر : :حدیث اطلموالعلم ولوبالعین پر تعا قب کا جواب ۔۔۔جون 88ء 60۔41۔
غاز ی عزیر :چلہ کشی محدثین کی نظر میں ۔۔۔جون 89ء 44۔24۔
غاز ی عزیر :ختنہ ایک دینی شعار ۔۔۔جون 86ء 22۔11۔
غاز ی عزیر : ختنہ ایک دینی شعار ۔۔۔جولائی86ء19۔12۔
غاز ی عزیر :عقیقہ اور اس کے احکام ۔۔۔جنوری 87ء22۔17۔
غاز ی عزیر : عقیقہ اور اس کے احکام۔۔۔ فروری86ء37۔27۔
غاز ی عزیر : عقیقہ اور اس کے احکام۔۔۔ مارچ 86ء28۔24۔
غاز ی عزیر : عقیقہ اور اس کے احکام۔۔۔ مئی 86ء 29۔26۔
غاز ی عزیر : غیر مسلم غیر کتاب باورچی کے تیار کردہ کھا نے کا حکم ۔۔۔مئی 89ء4036۔
5۔تذکرۃالمشاہیر
اللہ عبد القادر ڈاکٹر :امام محمد بن اسماعیل البخاری ۔۔۔اکتوبر 89ء46۔37۔
اللہ عبد القادر ڈاکٹر :امام مسلم اور ان کی تالیف صحیح مسلم۔۔۔مارچ 89ء62۔56۔
عبد الرشید عراقی :امام ابن اثیر جزری ۔۔۔مارچ 90ء64۔56۔
عبد الرشید عراقی :امام ابن العربی اور ان کی علمی خدمات۔۔۔جولائی90ء64۔58۔
عبد الرشید عراقی :امام ابو القاسم طبرانی ۔۔۔جنوری90ء14۔60۔
عبد الرشید عراقی :امام ابونعیم اصبہانی اور ان کی علمی خدمات ۔۔۔اپریل 90ء63۔58۔
عبد الرشید عراقی :امام دارقطنی اور ان کی علمی خدمات ۔۔۔نومبر89ء64۔57
عبد الرشید عراقی :امام داری۔۔۔اگست ستمبر89ء62۔58۔
عبد الرشید عراقی :امام نووی اور ان کی خدمات حدیث ۔۔۔جون 89ء64۔59۔
عبد الرشید عراقی :مولانا دہلوی کی خدمات حدیث ۔۔۔فروری89ء63۔60۔
عبد الرشید عراقی :مولانا شمس الحق ڈیانوی ۔۔۔اکتوبر 89ء6147۔
ظفر اقبال ملک :محی السنۃ امام حسین بن مسعود ۔۔۔دسمبر 88ء64۔59۔
سید اسعد گیلا نی : شاہ اسماعیل شہید ۔۔۔جولا ئی 89ء64۔61۔
6۔دارالافتاء
ثناء اللہ مدنی حافظ: آٹھ رکعات تراویح پر زیادہ نوافل کا حکم ۔۔۔مئی88ء 13۔8۔
ثناء اللہ مدنی حافظ: امام مسجد کو چرم قربانی؟۔۔۔اگست ستمبر 88ء49۔49۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:تقسیم وراثت کا ایک مسئلہ اور اس کا حل ۔۔۔جولائی 88ء 29۔27۔
ثناء اللہ مدنی حافظ: بغیر وضو قرآن پڑھنا اور چھونا، دین کی باتیں کرنا۔۔۔سرکے بال ترشوانا ؟۔۔۔دسمبر 85ء18۔17۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:عثمانی اذان کی شرعی حیثیت ۔۔۔نومبر 89ء14۔9۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:کیا بعض اولاد کا والد سے کاروبار میں اشتراک باقی کی ارث سے محرومی کا سبب ہے وغیرہ ستمبر 88ء 49۔46۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:کیا معتکف مسجد سے باہر نکل کر غسل ٹھنڈک کرسکتا ہے۔۔۔جولائی۔88ء25۔23۔
ثناء اللہ مدنی حافظ: مسئلہ میراث از قسم مناسخہ ۔۔۔اگست ستمبر 88ء45۔39۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:مقتدی کے لیے سری نمازوں میں فاتحہ کے علاوہ قراۃ کا حکم ۔۔۔جنوری 86ء16۔10۔
ثناء اللہ مدنی حافظ:فریضہ حج اور عدت وفات جمع ہو جانے کی صورت میں کسے مقدم کیا جا ئےگا۔جولائی 88ء 26۔25۔
جار اللہ ضیاء :حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟۔۔۔نومبر86ء18۔8۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :اسلام میں جھوٹ کا تصور ۔۔۔جنوری 88ء 11۔8
سعید مجتبیٰ سعیدی :"انامدینہ العلم وعلی بابھا"کی تحقیق اور وضاحت ۔۔۔اگست 86ء20۔16۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :اہل میت کی طرف سے کھا نا کھلانے کی شرعی حیثیت۔۔۔اکتوبر 87ء28۔16۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : بعض ورثاءکو ہبہ کرنااور بعض کو محروم کرنا ۔۔۔جون 88ء14۔8۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام ۔۔۔ابو طالب کا قبول اسلام؟۔۔۔جون88ء14۔8۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا میت کو دیکھنا ۔۔۔فروری88ء15۔12۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : کیمیائی تبدیلی کے بعد حرام جانور کی ہڈی حلت و حرمت کا مسئلہ ۔۔۔اپریل 87ء18۔12۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : قربانی کے بعض مسائل ۔۔۔دسمبر 85ء18۔12۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :مطلق طلاق ۔۔۔حاملہ عورت سے نکا ح کا حکم ۔۔۔اگست 87ء17۔14۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : نابالغ لڑکے اور لڑکی کا نکا ح ۔۔۔فروری 87ء24۔9۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :نکاح و طلا ق وغیرہ کے چند مسائل ۔۔۔ستمبر اکتوبر 86ء14۔12۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ کا وجوب ۔۔۔مارچ 89ء12۔7۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : نماز مغرب سے قبل دورکعت ؟۔۔۔تصویر بنانابنوانا ؟اپریل 86ء25۔19۔
شبیر احمد نورانی :دودھ شریک بھا ئی کی لڑکی سے نکاح صغرسنی کے ناقابل قبول نکا ح کا حکم ؟
صدیق رحمۃ اللہ علیہ مولانا محمد :تقسیم وراثت کا ایک مسئلہ اور اس کا حل ۔۔۔نومبر 87ء13۔11۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :انسانی پیدائش کے لیے مصنوعی تخم ریزی (ٹیسٹ ٹیوب بےبی )۔۔۔دسمبر 87ء37۔27۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا : بینکوں کی شراکتی کھاتے ۔۔۔جولائی87ء15۔8۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :حسبنا کتاب اللہ قربانی کی شرعی حیثیت بنات النبی شرح زکوۃ ۔۔۔مئی86ء17۔7۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :فارم کی مرغیوں کی نجس اشیاء سے پرورش کا مسئلہ۔۔۔جون 87ء18۔10۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :موت کے بعد انسانی روح کا مستقربرزخ کیا ہے ؟قبور سے متعلق مسائل ۔۔۔اکتوبرنومبر 85ء21۔10۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :نماز تروائح کے متعلق چند مسائل ۔۔۔مئی 87ء13۔9۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :نماز جنازہ کا مسنون طریقہ۔۔۔مارچ 87ء19۔11۔
عبد السلام کیلا نی :غیر مسلم غیر کتابی باورچی کے تیار کردہ کھانے کا حکم؟۔۔۔فروری 89ء30۔24۔
عبد الرحمٰن کیلا نی عظیمی:ایک وتر پڑھنا سنت نبوی ۔۔۔قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت رکعت پوری ہونے کے بعد اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت ۔۔۔جون 86ء10۔8۔
غازی عزیر:استدراک برتحقیق افامھااللہ وادامھا ۔۔۔۔مئی 88ء21۔14۔
غازی عزیر: افامھااللہ وادامھا کی تحقیق۔۔۔مارچ اپریل 88ء 20۔11۔
غازی عزیر (مترجم):غناء اور سماع (امام ابن قدامہ مقدسی )۔۔۔نومبر 88ء32۔16۔
غازی عزیر: (مترجم):غناء اور سماع (امام ابن قدامہ مقدسی )۔۔۔دسمبر 88ء 48۔ 40۔
غازی عزیر: (مترجم):غناء اور سماع (امام ابن قدامہ مقدسی )۔۔۔جنوری 80ء 46۔ 29۔
غازی عزیر:کیا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خون اور بول و براز پاک تھا ۔۔۔جولا ئی 89ء45۔29۔
غازی عزیر:کیا جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح حضرت مریم علیہ السلام سے ہو گا ؟۔۔۔ستمبر 87ء20۔12۔
محمد بن صالح عثیمین:تارک الصلوۃ ملت اسلامیہ سے خارج ہے۔۔۔دسمبر 87ء26۔8۔
نعیم الحق نعیم قاری:شیطان ہر جگہ حاضر رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے نبی کیوں حاضر ناظر نہیں ہو سکتا ؟۔۔۔دسمبر 89ء16۔14۔
7۔شعر وادب
اسرار احمد سہاوری:حمد باری تعالیٰ ۔۔۔جون 87ء35۔
اسرار احمد سہاوری:خطاب مجاہد۔۔۔مئی 87ء 44۔
اسرار احمد سہاوری:دعاء دل۔۔۔اگست ستمبر 86ء۔7۔
اسرار احمد سہاوری:نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ستمبر 87ء۔20۔
اسرار احمد سہاوری: نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم دسمبر85ء16۔
اسرار احمد سہاوری: نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم مئی86ء38۔
اکرام اللہ ساجد : ہر اک سے نرالی ادائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔مئی88ء ۔7۔
عبد الرحمٰن عاجز:اسے شوق رباب و جنگ پیمانہ نہیں ہوتا ۔۔۔مئی86ء56۔
عبد الرحمٰن عاجز:بشیر پھنس جا ئے گا محشر میں خود اپنی شہادت سے۔۔۔اگست 86ء۔27۔
عبد الرحمٰن عاجز:بے پردہ بیگمات ۔۔۔مارچ86ء28۔
عبد الرحمٰن عاجز:توبہ توبہ ۔۔۔ایسی توبہ سے توبہ توبہ !۔۔۔مارچ اپریل88ء 20۔
عبد الرحمٰن عاجز:جاری رہے یہ چشمہ فیضان "محدث "!۔۔۔فروری 87ء58۔
عبد الرحمٰن عاجز:سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔ستمبر 88ء 93۔
سمجھو کہ وہ تیسرا شیطان لعین ہے!۔۔۔جنوری 86ء27
عبد الرحمٰن عاجز:صدائے حق سے بزم کفر میں محشر بپا کردے ۔۔۔فروری 90ء47۔
عبد الرحمٰن عاجز:کبھی روئے کبھی مسکرائے ۔۔۔اکتوبر 89ء28۔
عبد الرحمٰن عاجز:کہیں ہمیں نہ اب اس کا چراغ گل کردیں ۔۔۔فروری 86ء 26۔
عبد الرحمٰن عاجز:محبت کی امیں نوک سنان ہے۔۔۔اگست 86ء 56۔
عبد الرحمٰن عاجز:ہائے ایسی کسی انسان کی تقدیر نہ ہو۔۔۔نومبر86ء39۔
عبد الرحمٰن عاجز:یہ جہاں فنا کا مقام ہے۔۔۔دسمبر 89ء16۔
عبد الرحمٰن عاجز:یہ خاک گور غریباں ہے اسے غور سے دیکھ !۔۔۔نومبر85ء21۔
عبد الرحمٰن عاجز:یہ عیش صبح یوں ہی رنج شام کا ہے نشان ۔۔۔مارچ اپریل 88ء 64۔
عصمت اللہ قاری :شیخ الحدیث حضرت حافظ محمد رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔اپریل 86ء 45۔
فضل روپڑی :اپنا مزاج عجز کے سانچے میں ڈھال دے۔۔۔نومبر 86ء 64۔
فضل روپڑی :اسی کا نام ہے بابرکت اور ذکر سعید ۔۔۔فروری 87ء 24۔
فضل روپڑی :بنایا ایک کو محبوب دوسرےکو خلیل۔۔۔نومبر 87ء64۔
فضل روپڑی : تبسم میں جھڑتے تھے پھول اللہ اللہ!۔۔۔مارچ اپریل 88ء 29۔
فضل روپڑی :حسین ایسا پیدا ہوا ہی نہیں ۔۔۔ستمبر 88ء 23۔
فضل روپڑی :خطاب مسلم ۔۔۔دسمبر 86ءجنوری 8726۔
فضل روپڑی :دعا۔۔۔جون 88ء 40۔
فضل روپڑی :دولت سے کہیں بہتر انسان کی خدمت ہے۔۔۔ستمبر 88ء 16۔
فضل روپڑی :سب کچھ ہے۔۔۔جون 86ء22۔
فضل روپڑی :کسی پر بڑائی نہ کو ئی جتائے!۔۔۔اگست 87ء13۔
"مناجات"۔۔۔مارچ 89ء63۔
فضل روپڑی :میں دروداس پر ہوں بھیجتا۔۔۔جولائی 87ء۔7۔
فضل روپڑی : میرا سراور تیرا آستاں ہے۔۔۔دسمبر 86ءجنوری 87ء5۔
فضل روپڑی :نعت شریف۔۔۔مئی 88ء 64۔
فضل روپڑی :وہ اپنے بندوں پر ہے کس قدر کریم و شفیق !۔۔۔جولائی 86ء7۔
فضل روپڑی :وہ کیوں نہ مست بادہ جام و سیورہے ۔۔۔جون 86ء 7۔
فضل روپڑی :ہومنظور یارب دعائے شبینہ !۔۔۔مئی 87ء13۔
فضل روپڑی :یاخدا یا!فضل وکرم کر وقت ہے امداد کا۔۔۔!۔۔۔اپریل 86ء13۔
شیدار حمانی خدارا۔۔۔جنوری 90ء49۔
مسرت بیگم ڈاکٹر:خزاں کے ہاتھ جام بہار دیکھیں گے۔مارچ 86ء 48۔
8۔تاریخ و سیر
خالد سیف شہید محمد:تحریک مجاہدین اسلام کا قیام ۔۔۔مارچ اپریل 88ء 63۔61۔
شاہ بلیغ الدین : اسوہ حسنہ ۔۔۔دسمبر89ء62۔52۔
شاہ بلیغ الدین : مرد مجاہد (فضیل بن عمرو دوسی)جون 89ء58۔51۔
عبدالرشید عراقی : برصغیر پاک و ہند میں علم حدیث مارچ اپریل 88ء54۔60۔
عبدالرشید عراقی : برصغیر پاک و ہند میں علم حدیث اکتوبر نومبر85۔64۔63۔
عبدالرشید عراقی :برصغیر پاک و ہند میں علم حدیث ۔۔۔مئی 86ء 56۔50۔
عبدالرشید عراقی :برصغیر پاک و ہند میں علم حدیث۔۔۔ اپریل 87ء 48۔ 41۔
عبدالروف ظفر ڈاکٹر :مولانا عبدا لقادر عارف حصاری ۔۔۔جنوری 86ء 48۔41۔
عبدالروف ظفر ڈاکٹر :مولانا عبدا لقادر عارف حصاری ۔۔۔ فروری 86ء 48۔39۔
نور اللہ حافظ:سید ابرا ہیم شاہ شہید نور ستانی ۔۔۔نومبر 87ء63۔ 61۔
9۔تبصرہ کتب
اسرار احمد سہاوری :شاہنامہ بالا کو ٹ (علیم ناصری ایم اے )۔۔۔مارچ 87ء 48۔ 42۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : دعوت واصلاح کے چند اہم اصول (قاری نعیم الحق نعیم)۔۔۔فروری 89ء 00۔64۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :سادات بنی رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا (حکیم فیض عالم صدیقی)۔۔۔جنوری 89ء63۔63۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : صلوۃ الرسول پر تبصرہ (صادق سیالکوٹی )۔۔۔دسمبر 89ء 64۔63۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : مقام صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ۔۔۔شیعہ مذاہب کی روشنی میں(حکیم فیض عالم صدیقی )۔۔۔فروری 89ء 00۔64۔
غلام نبی وارث پروفیسر :مضامین مجیب (مجیب الرحمٰن )۔۔۔اگست ستمبر 89ء 64۔ 63۔
10۔حدیث و سنت
سعید مجتبیٰ سعیدی : ( مترجم) آداب دین و دنیا (تحریر :ابن رجب) ۔۔۔اگست ستمبر 88ء 38۔ 24۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :( مترجم) آداب دین و دنیا (تحریر :ابن رجب) ۔۔۔اکتوبر 88ء 17۔9۔
سعید مجتبیٰ سعیدی : ( مترجم) آداب دین و دنیا (تحریر :ابن رجب)۔۔۔دسمبر 88ء 39۔16۔
غازی عزیر : کیاماں کے قدموں تلے جنت ہے؟۔۔۔فروری 89ء14۔7۔
غازی عزیر :کیامسجد نبوی میں چالیس نمازیں پروانہ نجات ہیں ؟۔۔۔جنوری 89ء 26۔ 7۔
11۔یادرفتگان
سعید مجتبیٰ سعیدی :مولانا ابو سعید عبد العزیز سعیدی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔نومبر 86ء 64۔58۔
سعید مجتبیٰ سعیدی :مولانا ابو سعید عبد العزیز سعیدی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔فروری 87ء 64۔ 59۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا : بیاد حافظ عبد الحئی کیلا نی ۔۔۔اپریل 89ء 00۔56۔
عبد الرحمٰن کیلا نی مولانا :مولانا سلیمان کیلا نی۔۔۔نومبر 88ء 61،63۔
عبد القوی لقمان مولانا :مولانا میر پوری ۔۔۔نومبر 88ء 61۔ 50۔
محمد اقبال الرحمٰن پروفیسر :مولانا عبد الرزاق فاروقی ۔۔۔جون 86ء 48۔47۔
12۔متفرقات
ادارہ :اسلام آباد میں اکابرعلماء اہلحدیث کا اہم اجتماع (رپورٹ )۔۔۔اکتوبر 89ء 63۔61۔
جلیل الرحمٰن شکیل:اسلام میں سیاسی جماعتوں کا وجود (انٹرویو:مدیر اعلیٰ )دسمبر 85ء16۔6۔
مسرت جبین محترمہ :کیا کھویا کیا پا یا ؟(افکار قارئین )۔۔۔فروری 86ء 38۔26۔
عبد الغفور عاجز :کل نفس ذئقۃ الموت ۔۔۔فروری 89ء 59۔55