اشاریہ ماہنامہ ،محدث،لاہور (جنوری1995ءتا دسمبر1999)

فکرو نظر:۔
ارشاد الحق اثری مولانا ۔دینی تعلیم و تحقیق اور عصری تقاضےدسمبر98،2تا6۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔المیہ کارگل کااسلامی حل!اگست 99،2تا8۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔افغانستان سوڈان پر امریکی جارحیت طالبان کوگزارشات،ستمبر98۔2تا5۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔تحریک نفاذ  شریعت محمدی مالاکنڈڈویژن،فروری 99۔2تا7۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔دینی مدارس مقاصد اور پس منظر خدمات مئی 95۔2تا9۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔عالم اسلم کو درپیش سنگین مسائل ،جنوری99۔2تا3۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔مدارس دینیہ غلط فہمیوں اور شبہات کا ازالہ ،جولائی95۔2تا10۔
صفی الرحمٰن مباکپوری مولانا۔ر مضان کا مقصد۔۔۔اللہ کا تقویٰ ۔دسمبر99۔2تا3۔
ظفر علی راجا ڈاکٹر۔ذاتی معاملہ اور قانون ۔جولائی96۔2تا5۔
محمود الرحمٰن فیصل ڈاکٹر ۔چیچنیا ۔۔۔جہاد آزادی ۔جنوری95 2تا9۔
محمود الرحمٰن فیصل ڈاکٹر ۔مالاکنڈ میں نفاذ شریعت کی حقیقت ۔مارچ 95۔2تا12۔
پاکستان میں نفاذ شریعت ،تصویر وطن:۔
ثریا علوی ،پروفیسرمسز۔جدید دورمیں اسلام کی تجربہ گاہ کس طرف؟جنوری 96،2تا7۔
ثریا علوی ،پروفیسر مسز۔فرائض سے پہلو تہی وطن عزیز کی بربادی مارچ 962تا10۔
ثریا علوی ،پروفیسرمسز۔پروگرام بہبود آبادی کے معاشرے پر اثرات ۔جنوری 96۔96تا107۔
ثریا علوی ،پروفیسرمسز۔صالح قیادت قومی مسائل کا حل ہے!جنوری 97۔100تا112۔
ثریا علوی ،پروفیسرمسز۔اقتصادی بحران ۔۔۔جذبہ ایمانی کے تقاضے ۔جنوری 98۔93تا104۔
ثریا علوی ،پروفیسرمسز ۔خود انحصاری کی ضرورت و اہمیت ۔دسمبر 98۔36تا50۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔ شریعت بل میں دینی جماعتوں کی مجوزہ متفقہ ترامیم اکتوبر98۔2تا8۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔اسلامی نظام عدل کے نفاذ کی ضرورت ۔اپریل 99۔2تا6۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔ قومی اسمبلی میں شریعت بل کی منظوری،نومبر98،2تا3۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔شریعت بل ،خدشات و توقعات اکتوبر 98،2تا9۔
صلاح الدین یوسف حافظ۔پاکستان میں نفاذ شریعت کیوں اور کیسے؟نومبر98۔18تا32۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔شریعت بل ۔۔۔تبصرہ تجزیہ دسمبر98۔14تا35۔
اسلامی نظم معیشت اور مسئلہ سود:۔
اصغر سعد ڈاکٹر ۔اسلام کے معاشی نظام میں کاروبارشراکت۔ستمبر98۔23تا29۔
حسن مدنی حافظ ۔سودکیا ہے؟تجارتی سود بھی حرام ہے؟اکتوبر99۔42تا71۔
حسن مدنی حافظ ۔سود نمبر۔۔۔گزارش احوال ۔اکتوبر99۔42تا71۔
ڈی ایم قریشی ڈاکٹر۔بلاسود بینکاری (اسلامی بنک کا مکمل ماڈل)اکتوبر 99۔200تا232۔
ریاض الحسن نوری مولانا۔انٹریسٹ اور یوژری باہم مترادف ہیں!اکتوبر99۔162تا171۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔سپریم کورٹ کے سوال نامے کے جوابات ۔اکتوبر99۔121تا132۔
ضیاء اللہ برنی حافظ ۔سود۔۔۔غیر مسلم اقوام میں اکتوبر 99۔172تا181۔
ظفر علی راجاڈاکٹر۔،سپریم کورٹ (شریعت بنچ) میں مقدمہ سود کی کاروائی اکتوبر99۔29تا14۔
ظفر علی راجا ڈاکٹر ۔سود کا مقدمہ ۔مئی 99۔2تا8۔
عبد الرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔مولانا سود کے بارے میں قرآنی آیات کی تفسیراکتوبر 99۔
15۔تا41۔
عبد الرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔مولاناسپریم کورٹ میں تحریری بیان اکتوبر99۔72تا120۔
عبد الرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔مولانا،مقدمہ سود کے وضاحتی بیانات !جون 99۔60تا64۔
عبد الرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔مولانامقدمہ سود میں مدیر اعلیٰ کی وضاحت اگست 99،72تا72۔
عبد الجبار شاکر۔پروفیسر کاغذی کرنسی۔۔۔تاریخی اور شرعی مطالعہ اکتوبر 99137تا146۔
عزیز الرحمٰن حافظ۔قرضوں کی اشاریہ بندی۔اکتوبر 99۔147تا161۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔ مغرب میں سودی بینکاری کے بدلتے رجحانات اکتوبر 99۔
182تا199۔
نعیم صدیقی مولانا محمد۔ بکھرے بکھرےخیال!اکتوبر99۔233تا 236
2۔کتاب وحکمت:۔
اکرام اللہ ساجد ۔صلیبی مذہب کا تعاقب ۔قرآن کی روشنی میں!دسمبر99۔4تا18۔
صدیق حسن خاں نواب ،تفسیر ترجمان القرآن (انسائیکلوپیڈیا آف قرآن )جنوری۔95۔10تا20۔
صدیق حسن خاں نواب ،تفسیر ترجمان القرآن ،مارچ 95۔13،تا25۔
صدیق حسن خاں نواب ،تفسیر ترجمان القرآن ،مئی 95۔10تا23۔
صدیق حسن خاں نواب ،تفسیر ترجمان القرآن ،جولائی 95۔11تا14۔
صہیب احمد حافظ۔قرآءت سبعہ و عشرہ فسانہ یا حقیقت (1)جنوری97،126تا149،
صہیب احمد حافظ قرآءت سبعہ و عشرہ فسانہ یا حقیقت (2)جنوری 98۔25تا48۔
عبد اللہ صالح محمد ۔کیا (اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ)پہلی وحی ہے؟نومبر98۔33تا57۔
عبدالغفار حسن مولانا ۔تفسیر ی افادیت حافظ ابن قیم  رحمۃ اللہ علیہ  اکتوبر95،9تا23۔
عبدالغفار حسن مولانا ۔تفسیر ی افادیت حافظ ابن قیم  رحمۃ اللہ علیہ  نومبر959تا21۔
عبدہ الفلاح رحمۃ اللہ علیہ  مفتی محمد۔ فہم قرآن کے بنیادی اصول اگست 99،9تا21۔
غازی عزیر۔تقید مطلق اور عموم قرآن کی تخصیص  ستمبر98۔9تا22۔
غازی عزیر ۔نسخ قرآن کا مسئلہ(1)اکتوبر 967تا17۔
غازی عزیر۔نسخ قرآن کا مسئلہ(2)جنوری 99تا25۔
غازی عزیر۔نسخ قرآن کا مسئلہ(3)جنوری98۔8تا24۔
3۔حدیث و سنت :۔
حمید اللہ پروفیسرتدوین حدیث کے اسالیب و مناہیج ،جولائی 96۔6تا31۔
رمضان سلفی مولانا محمد ۔اشراق کی اختراع ۔۔۔حدیث و سنت میں فرق مئی95۔47تا72۔
زبیر بن مجددعلی زئی ۔التاسیس فی مسئلہ التدلیس جنوری 96۔8تا38۔
زبیر بن مجددعلی زئی۔ خلافت راشدہ رضوان اللہ عنھم اجمعین   کے تیس سال(تحقیق حدیث)نومبر95،22تا28۔
زبیر بن مجددعلی زئی۔ نزول عیسیٰ کو ثابت کرنے والی احادیث کا جائزہ جولائی 95،15تا56۔
طیب شاہین پروفیسر الصحابہ کلہم عدول۔۔۔مارچ 95،65تا95۔
عبدالرشید عراقی علمائے اہل حدیث کی حدیث پر خدمت جنوری 97۔26تا41،
صلاح الدین یوسف حافظ۔ حدیث رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی تشریعی حیثیت مئی 95،24تا36۔
عبدالقدوس سلفی انجینئر۔کیا حدیث حجت ہے۔۔۔مگروحی نہیں؟مئی 95،37تا46۔
عبدالرحمٰن عزیز مولانا۔ جذعة من الضأن کی تحقیق اپریل 99،7تا9۔
غازی عزیر۔(اللَّهُمَّ لا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ)تحقیق حدیث جنوری 96۔39تا43۔
غازی عزیر۔ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَضَى صَلاتَهُ ۔۔۔تحقیق حدیث مارچ96،11،تا14،
غازی عزیر ۔ الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ المُؤْمِنِ ۔۔۔تحقیق حدیث  جنوری 95،21تا31،
غازی عزیر ۔ مَنْ عَرَفَ نفسَه فقد عَرَفَ ربَّه ۔۔۔تحقیق حدیث مارچ 95۔26تا32،
غازی عزیر ۔حدیث نبوی وحی ہے اور محفوظ ہے!اکتوبر 95،24تا98۔
غازی عزیر۔ صفوں کے لیے مقتدی کب کھڑے ہوں ؟ جولائی98،25تا28۔
غازی عزیر ۔قرآن وسنت میں باہمی تعلق(1)اکتوبر 98،12تا28۔
غازی عزیر ۔قرآن وسنت میں باہمی تعلق (2)نومبر984تا17۔
غازی عزیر ۔قرآن وسنت میں باہمی تعلق (3)جنوری 99،4تا26۔
غازی عزیر ۔قرآن وسنت میں باہمی تعلق (4)دسمبر98۔7تا13۔
غزل کاشمیری ڈاکٹر۔ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین  کے صحائف حدیث مارچ 96۔15تا56،
4فقہ و اجتہاد :۔
حسن مدنی حافظ۔دور فتن میں مسلمانوں کے لیے قواعد و ضوابط جولائی 95،55تا81۔
حسن مدنی حافظ ۔نکاح میں والدین کا کردار اور اولاد کے فرائض جون 99،31،تا46۔
علما ءہندو ستان رؤیت ہلال میں اختلاف مطالع معتبر ہے!اپریل 99،17تا21۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔کیا پل صراط سے مسلمانوں کو بھی گزر نا ہو گا؟مئی 99،9تا13۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔رؤیت ہلال کا مسئلہ مارچ 99،2تا10۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔مسئلہ رؤیت ہلال اور رؤیت ہلال کمیٹی کا!جون 99،2تا5۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔یتیم پوتے کی وراثت اپریل 99 26تا30۔
عبد الرحمٰن عبدالخالق۔ پارلیمنٹ کی رکنیت اور سر کاری عہدے !(اردو ترجمہ )جنوری 97،57تا99،
عبد الرحمٰن مدنی حافظ ۔پارلیمنٹ کی رکنیت اور سر کاری عہدے!جنوری 97،48تا56،
منیر قمر محمد ۔نماز میں سجدے میں جانے کا طریقہ فروری 99،8تا23،
نصیر احمد اختر ڈاکٹر۔ اجتماعی ملکیت کے اصول وقواعد جنوری 9943تا49،
نصیر احمد اختر ڈاکٹر۔ اہل ذمہ کے لیے ملکیت اراضی کے قواعد اپریل 9910تا16۔
نصیر احمد اختر ڈاکٹر ۔عشری اور خراجی زمینوں کا ضابطہ فروری 99،24تا31۔
نصیر احمد اختر ڈاکٹر۔ ملکیت زمین کے اصول وقواعد جولائی 98،29تا37۔
5۔مقالات :۔
ابو جابر دامانوی ڈاکٹر ۔فحاشی کی اشاعت عذاب الٰہی کو دعوت فروری 99،46تا51۔
ارشاد الحق اثر مولانا۔ سانحہ کربلا میں افراط وتفریط کا جائزہ (تسامحات )اگست 99،31تا35۔
عبد الرحمٰن عزیز مولانا ۔سانحہ کربلا میں افراط و تفریط کا جائزہ مئی99،14تا32۔
اصغر اسد ڈاکٹر ۔عربی لغت نگاری ۔۔۔آغاز وار تقاء جولائی 98،38تا47،
افضل طیار محمد ۔جمعہ یا اتوار کی تعطیل ۔۔۔!جنوری 98۔77تا84،
ثریا علوی پرو فیسر مسز۔  وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر!فروری 99۔36تا45۔
ثریا علوی پرو فیسر مسز۔ نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  کاا صلاح معاشرہ جولائی 99۔14تا26۔
حمید اللہ پروفیسرڈاکٹر ۔سیاست و معاشرت ۔۔۔ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ  کی نظر میں جنوری 98
85تا92۔
خرم علی بلہوری۔ رسالہ ترغیب الجہاد اگست 9936تا48،
سعید مجتبیٰ سعیدی جنات کا انسان میں حلول جنوری 95،32تا36۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔اخلاقی بحران کا حل سیرت نبویہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی روشنی میں جولائی 99۔27تا33۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔رمضان المبارک کے احکام و مسائل جنوری 99،27تا42۔
صلاح الدین یوسف حا فظ۔مضان المارک میں کرنے والےکام دسمبر99،19تا33۔
عبدالجبار شاکر پرو فیسر ۔اسلام کا تصور عدل،اپریل 99۔34تا43۔
عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  مولانا ۔تبلیغ اسلام اور تلواراکتوبر 95۔99تا199۔
عبدالرحمٰن عزیز مولانا ۔شاہ ارہل کا تحفہ عید میلادالنبی  صلی اللہ علیہ وسلم جولائی 99،64تا70۔
عبداللہ دامانوی ابو جابر ۔اسلام میں صالح قیادت کا قصور اکتوبر 95،130تا145،
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ پنجاب اسمبلی میں اردو عربی کے خلاف آواز اکتوبر 95،120تا129۔
عبد القوی لقمان ۔اسلام اور فتنہ اعتزال (1)نومبر 95،45تا54۔
عبدالقوی لقمان ۔اسلام اور فتنہ اعتزال (2)جنوری96، 68،
عبداللہ دامانوی ابو جابر۔ عذاب قبرحق ہے۔جولائی 96،57تا85۔
عبدالحفیظ پرو فیسر۔ اسلامی حدودتعزیرات۔۔۔فلسفہ و حکمت جنوری 98،94تا76۔
عبدالرشید عراقی ۔برصغیر میں علماء اہلحدیث کی تفسیر ی خدمات اکتوبر 96،61تا90۔
عبدالرشید عراقی۔ برصغیر میں علماء اہلحدیث کےتحریری مناظرے جولائی 96،49تا56،
عبدالرشید عراقی ۔رد قادیانیت پر علماء اہلحدیث کی تصانیف(1)فروری 99،52تا61۔
عبدالرشید عراقی ۔رد قادیانیت پر علماء اہلحدیث کی تصانیف (2)اپریل 99،55تا64۔
عبدالروف ظفر ڈاکٹر۔ سیرت رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی روشنی میں تربیت اولاد اکتوبر96،51تا60۔
اسرائیل فاروقی حافظ ۔سلام کی اہمیت فضیلت اور آداب مارچ 96،51تا71۔
عبد الرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  مولانا۔ کیا اسماعیلیہ مسلمان ہیں؟جولائی 96،32تا48،
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔قانون توہین رسالت اعتراضات کا جائزہ جولائی 98،2تا24۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ قانون توہین رسالت میں تبدیلی محرکات اور نتائج جولائی99۔34تا63۔
غازی عزیر۔ اعتکاف کے بارے میں سوالات کے جوابات دسمبر99،34تا54،
غازی عزیر۔تسویہ الصفوف کے احکام و مسائل جولائی 95،82تا127۔
غازی عزیر۔حج اکبر کیا ہے؟مئی 95،73تا82۔
لطیف اللہ صوبیدار اسلام میں توبہ کا تصور اور اس کے تقاضے اور شرائط اکتوبر 96،44تا67۔
لطیف اللہ صوبیدار معیار زندگی کا اسلامی تصور اور اس کے تقاضے جنوری96۔44تا67،
محمود احمد اختر حافظ۔ تبلیغ دین کا نبوی طریق کارمئی 95۔83تا110۔
6۔اسلام اور سائنس:۔
ام سلمی علی محمد سائنسی ارتقاء اور وحی الٰہی نومبر 95،29تا44۔
حسن مدنی حافظ۔ اسلامی علم و تحقیق اور کمپیوٹر مارچ 9936تا52۔
حسن مدنی حافظ۔ اسلام اور انٹرنیٹ مئی 99،38،تا55۔
حسن مدنی حافظ ۔کمپیوٹراور علم و تحقیق کے بدلتے رجحانات اگست 99،49تا61،
7۔اسلام اور مغرب :۔
اکرم شیخ محمد ۔مسلمہ معاشرتی اسلامی اقدار پر مغربی یلغار جنوری 97،121تا125۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد۔ بیجنگ کانفرنس اور مسلم خواتین نومبر 95،2تا8،
ثریا علوی پروفیسرمسز۔ بیجنگ میں خواتین کی عالمی کانفرنس اکتوبر 95،2تا8۔
ثریا علوی پروفیسرمسز ۔یکم مئی اور اسلامی نقطہ نظر مارچ 96،72،تا80۔
خورشید احمد کیلانی۔ اسلام اور بنیادی اسلامی حقوق اکتوبر 98،38تا46،
صلاح الدین یوسف حافظ۔ایک جج کی قانون وراثت بدلنے کی کوشش جولائی99۔2تا8۔
عبدالرحمٰن مدنی حافظ۔اسلام کے عائلی نظام کو درپیش خطرات (خطاب) اکتوبر 96،18تا28۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔اسلام عیسائیت اور بنیاد پرستی اکتوبر 98،29تا37۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔امریکہ انسانی حقوق اور عالم اسلام (1)مارچ 99،15تا38۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔امریکہ انسانی حقوق اور عالم اسلام(2)اپریل 99،44تا54۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ امریکی سماج کے دوہرے معیارات (مونیکاکیس ) ستمبر98،
44تا50۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔عاصمہ جہانگیر کی طرف سے شعائر اسلامیہ کی تضحیک!مئی
99،56تا60۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ عورتوں کے حقوق کے نام پر۔۔۔جنوری 97،2تا8۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ غیرت کا قتل قانونی واسلامی نقطہ نظر جون 99،47،تا59۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی نشستیں جنوری 98،2تا7۔
عطاء اللہ صدیقی محمد۔سامراج کی انسانی حقوق تنظیموں کے عزائم جولائی 96۔149تا151،
غزل کاشمیری ڈاکٹر۔اسلامی حقوق انسانی کے چند روشن رخ!جولائی96،152تا160۔
ظفر علی راجا ڈاکٹر۔ ملزم خواتین کا عدالتوں میں حاضری سے استثناء اکتوبر 96،2تا8۔
مریم مدنی حافظہ۔ سترو حجاب دینی و تہذیبی تصورات فروری99،32تا35۔
یوسف فاروقی ڈاکٹر۔امت مسلمہ کے خلاف یہودی سازشیں جنوری97،113تا120۔
8۔تذکرۃ المشاہیر،یادرفتگان:۔
اسرائیل فاروقی حافظ۔ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  بحیثیت محدث جنوری 96،77تا95۔
افضل ربانی ڈاکٹر ۔منفوطی اور ان کی ادبی خدمات مارچ 95،97تا105۔
بلال حماد مدنی محمد۔میاں فضل حق رحمۃ اللہ علیہ  جنوری96۔117تا117۔
حسن مدنی حافظ۔قاری نعیم الحق نعیم  رحمۃ اللہ علیہ  کی ناگہانی وفات فروری99،64تا64۔
حمید اللہ پروفیسر ڈاکٹر۔ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ  اور الموطامارچ 9953تا64۔
حمید اللہ پروفیسر ڈاکٹر۔ سید سلیمان ندوی کی دینی خدمات جنوری 95،37تا43۔
صہیب احمد حافظ۔شیخ القراء محمد بن جزری رحمۃ اللہ علیہ  مارچ 96۔98تا111۔
عارف جاوید محمدی۔ وفات سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ  جنوری96۔115تا116۔
عبدالرشید عراقی۔ابو القاسم سیف بنارسی رحمۃ اللہ علیہ  اور ان کی تصانیف مارچ95۔108تا116۔
عبدالرشید عراقی۔ حافظ ابن بدالہادی رحمۃ اللہ علیہ ،جنوری99۔53تا55۔
عبدالرشید عراقی۔محمد بن طاہرمحدث پٹنی رحمۃ اللہ علیہ  جنوری98۔105تا112۔
عبدالرشید عراقی۔نواب صدیق حسن خان اور ان کی تصانیف،ستمبر98۔51تا64۔
عبدالرشید عراقی۔سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ  جولائی98،48تا96۔
عبدالرحمٰن عاجزبشیرطیب۔ علماء حدیث کا سانحہ ارتحال۔مارچ96۔92تا97۔
عبدہ الفلاح مفتی محمد۔شیخ الحدیث مفتی محمد عبدہ کی خود نوشت سرگزشت اگست99۔62تا69۔
عبدہ الفلاح مفتی محمد۔ شیخ الکل فی الکل سید نذیرحسین محدث دہلوی،اکتوبر96۔91تا146۔
عبدہ الفلاح مفتی محمد۔مولانا عبد العزیز رحیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ  جنوری95۔51تا64۔
غازی عزیر۔محدث ابن شاہین رحمۃ اللہ علیہ  اور ان کے علمی کار نامے۔جنوری97۔150تا160۔
یحییٰ پروفیسر محمد۔ شیخ الاسلام بن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔مجدددین و ملت مئی95۔111تا127
تذکرہ محدث العصر شیخ محمد ناصر الدین البانی (خصوصی شمارہ):۔
ادارہ محدث ۔پاکستانی علماء کے شیخ البانی کی وفات پر تاثرات نومبر99،61تا66۔
ارشاد الحق اثری مولا۔شیخ محمد ناصر الدین البانی اور ضعیف احادیث نومبر99۔
44تا56۔
حسن مدنی حافظ اردن ست ادارہ محدث کو ملنے والا مکتوب نومبر99۔70تا71۔
حسن مدنی حافظ۔مرض اموت کے ابتدائی عوارض(ایک ملاقات)نومبر99۔52تا56۔
حسن مدنی حافظ۔ محدث العصر شیخ البانی کا سانحہ ارتحال نومبر99۔2تا11۔
حسن مدنی حافظ ۔محدث جلیل کی وفات پر مدیر اعلیٰ کا خطاب نومبر99۔72تا72۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد ۔شیخ البانی کی خدمات پر علماء امت کے کلمات نومبر99۔
12تا12۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد ۔شیخ البانی کے دونامور شاگردوں سے ملاقات نومبر99۔
58تا60۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد ۔شیخ البانی کی وصیت نومبر99۔67تا67۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔شیخ البانی کی عظیم خدمات کا ایک مختصر تذکرہ نومبر99۔40تا43۔
غازی عزیر۔شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔۔۔شخصیت اور گرانقدرخدمات نومبر99۔13تا39۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد ۔سعودی علماء کے شیخ البانی کی وفات پر تاثرات نومبر99۔
57تا57۔
اسحٰق زاہد حافظ محمد ۔کویت کی جماعت اہل حدیث کا اظہارافسوس نومبر99۔
68تا69۔
وصی اللہ مدنی۔شیخ ناصر الدین  البانی کو شاہ فیصل ایوارڈاگست 99۔70تا71۔
تذکرہ مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ :۔
حسن مدنی حافظ ۔شیخ ابن باز کا ایک یاد گارانٹرویو۔اگست99۔80تا88۔
حسن مدنی حافظ ۔مختصر سوانح اور علمی خدمات ۔جون 99،17تا22۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔علم و عمل کے آفتاب عالم تاب کا غروب ۔جون 99۔11تا16۔
عبدالجبارشاکر پروفیسر۔ رپورٹ تعزیتی کانفرنس صدارت صدر پاکستان ۔جولائی 99۔71تا79۔
عبدالمالک مجاہد مولانا۔شیخ ابن باز ممتاز فقیہ اور محدث دوراں جون 9923تا30۔
تذکرہ مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ :۔
ثریا علوی پروفیسرمسز ۔میرے والد محترم ۔۔۔مولانا کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ،اکتوبر98۔47تا59۔
حسن مدنی حافظ مولانا ۔کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  اور تفسیر قرآن ۔دسمبر98۔57تا64۔
عبدالقوی لقمان ۔وہ جو تنہا پوری ایک جماعت تھا عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  ۔مارچ 96۔81تا91۔
اُم عبدالرب ۔آہ !والد محترم (عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ )۔جنوری 96۔108تا114۔
صلاح الدین یوسف ۔مولانا کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  خاندانی تعارف اور علمی خدمات جولائی 96۔86تا104۔
رمضان سلفی مولانا ۔مولانا کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  کے افکار و نظریات ۔جولائی 96۔105تا118۔
عبدالوکس علوی ۔ مولانا کیلانی رحمۃ اللہ علیہ  کی تصانیف پر تبصرہ جولائی 96۔119تا144۔
ادارہ محدث ۔ مولانا کیلانی رحمۃ اللہ علیہ   کے مقالات (جامع فہرست )جولائی 96۔141تا144۔
9۔دارالافتاء:۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔ بعض اولاد کو ہبہ کرنا قبرستان کا انہدام جون 99۔6تا10
ثناء اللہ مدنی حافظ۔تسبیح پھیرنا ذکر میں گنتی متعین کرنا مسئلہ وراثت اگست 99
۔26تا30۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔شہید کی نماز جنازہ اور اعلان شہادت ۔جنوری 97۔42تا47۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔قبروں کی بے حرمتی غیر مسلم عدالتوں کے فیصلے ۔مئی 99
۔33تا38۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔قربانی کے مسائل زکوۃ ۔اپریل 99۔22تا25۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔نماز کے مسائل حجام کی کمائی۔دسمبر 98۔51تا56۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔وسیلہ کے احکام زنا کار کی امامت۔مارچ 99۔11تا14۔
ثناء اللہ مدنی حافظ۔والد کے تقاضے پر طلاق عیسائیوں کا انجام ۔جولائی 99۔
9تا13۔
زاہد الراشدی ابو عمار ۔نکاح اور ولی کی رضا مندی ضروری ہے!اکتوبر96۔29،31۔
محمد صالح العثیمین شیخ ۔ مسلمانوں کو درپیش اہم مسائل۔۔۔اکتوبر96۔32تا38۔
عبد الرحمٰن مدنی حافظ ۔خلع کے بعد طلاق ثلاثہ کی حیثیت۔نومبر 95،55تا۔58۔
10۔اخبار ایام ،متفرقات:۔
ادارہ محدث۔ رؤیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں۔مئی99۔60تا62۔
ادارہ محدث۔تقریب افتتاح"عربی و اسلامی قانون کورس(2)جنوری 96۔118۔120۔
ادارہ محدث۔اہل حدیث مدارس کی مجلس قائمہ کے اجلاسوں کی کاروائی۔ اکتوبر96۔147تا152۔
حسن مدنی حافظ۔تقریب تقسیم اسناد انسٹیٹیوٹ آف ہائر سٹڈیز شریعت و قضا جولائی95۔80تا81۔
حسن مدنی حافظ۔رپورٹ اجتماعات مجلس تحقیق اسلامی (مارچ 95)مئی95۔122تا127۔
حسن مدنی حافظ۔لاہور میں مدینہ یونیورسٹی کا تعلیمی پروگرام اکتوبر 95۔146تا149۔
زاہد الراشدی۔اسلامک ہیومن رائنس فورم کا قیام ۔جولائی 96۔145تا148۔ صدف ریاض محترمہ اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کا سالانہ اجتماع 99۔مئی 63تا64۔
نعیم ایڈوکیٹ محمد ۔قصور میں ورلڈ شریعہ کونسل کا اجلاس ،اکتوبر 95۔150تا152۔
نعیم ایڈوکیٹ محمد ۔ مدارس اہلحدیث کنونشن جنوری 96۔112تا120۔
صلاح الدین یوسف حافظ ۔روادامام ابو حنیفہ کانفرنس (منعقدہ اکتوبر98)نومبر
58تا64۔
علیم ناصری۔تذکرہ سید ندوی رحمۃ اللہ علیہ  (تسامحات کی درستگی)اکتوبر 98۔62تا64۔
عارف جاوید محمدی ۔جمعیت احیاء التراث الاسلامی کویت۔مارچ95۔117تا118۔
حسن مدنی شفیق کوکب۔اشاریہ محدث (جنوری 85تادسمبر990)جولائی 95۔
128تا144۔
حسن مدنی حافظ ۔ اشاریہ محدث (جنوری 91،تادسمبر1994)جنوری 95۔44تا،
50۔
شفیق کوکب مبشراحمد ۔ اشاریہ محدث (جنوری 95تادسمبر1999۔دسمبر99۔
64تا72۔
عبدالغفار حسن مولانا۔تنظیمی اختلافات کا علاج۔۔۔غیر جانبدارانہ تشخیص ،مارچ 95۔106۔تا106۔
عبدالغفار حسن مولانا۔صحیح بخاری پر اعتراض اور اس کا جواب ۔مارچ 95۔55تا64
عبدالغفار حسن مولانا۔مولانا عبید اللہ رحمانی کا مکتوب گرامی (1)(2)جنوری فروری99۔50تا52۔
حسن مدنی حافظ۔مساجد میں قبروں کی تعمیر (ترجمہ)اپریل 99۔31تا33۔
حسن مدنی حافظ۔ دلیل الطالبین علی ریاض الصالحین (تبصرہ)اکتوبر 98۔60تا61۔
حسن مدنی حافظ۔ مسلمان کی تکفیر کا مسئلہ ۔مارچ 95۔33تا52۔
طاہرہ بشارت ڈاکٹر ۔نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  کا طرز حکمرانی ۔۔۔سیاست کا بیمثل نمونہ دسمبر99۔55تا63۔
شاہ نواز پروفیسر چوہدری۔ ناموس رسول اور قانون توہین رسالت (تبصرہ نومبر95۔59تا64۔
عبدالحفیظ پروفیسر اشاریہ تفہیم القرآن (تبصرہ )مئی95۔128تا128۔
عطاء اللہ صدیقی محمد ۔جدید تحریک نسواں اور اسلام(تعارف کتاب)جنوری 99۔56تا64۔