اِشاریہ ماہنامہ مُحدّث لاہور

جنوری۲۰۰۲ء تا دسمبر ۲۰۰۲ئ... جلد ۳۴ ، عدد ۱ تا ۱۲

ایمان و عقائد

مبشر حسین ،حافظ توسل و استعانت کیا ہے ؟ II دسمبر ۹تا۳۶

عبدالرحمن کیلانی،مولانا توسل و استعانت کیا ہے ؟ I جولائی 3

۱۷تا۳۳

عبدالرحمن کیلانی،مولانا شرک اور اس کی مختلف مروّجہ صورتیں II مارچ ۳۴ تا ۴۲

عبدالرحمن کیلانی،مولانا شرک اور اس کی مختلف مروّجہ صورتیںI جنوری ۱۲تا۳۸

سیرتِ نبوی

ابن تیمیہؒ، شیخ الاسلام نبوت محمدیہ کے دلائل و براہین[مترجم:عبدالجبار سلفی] مئی ۱۳تا۱۸

داؤد غزنویؒ، مولاناسید عیدمیلاد النبیﷺ جون ۲۰تا۳۰

صلاح دین یوسف،حافظ رسالت ِمحمدی ﷺ پر ایمان ... مدارِ نجات جون ۹تا۱۹

حجیت ِحدیث ... فتنۂ انکارِ حدیث

حسن مدنی، حافظ فتنۂ انکارِ حدیث...ایک تجزیہ اگست؍ستمبر ۲تا۱۱

صفی الرحمن مبارکپوری انکار ِ حدیث حق یا باطل...؟ اگست؍ستمبر ۱۵۶تا۱۸۶

عبدالخالق محمدصادق مقامِ حدیث اور بزمِ طلوعِ اسلام، کویت اگست؍ستمبر ۱۹۷تا۲۱۵

عبداللہ عابد،ڈاکٹر برصغیر میں فتنۂ انکارِ حدیث کی تاریخ اور اسباب اگست؍ستمبر ۱۱۷تا۱۳۱

مودودیؒ،سیدابوالاعلیٰ حجیت ِحدیث پر بعض شبہات کا جائزہ اگست؍ستمبر ۱۸۷تا۱۹۶

موسیٰ، قاری محمد حجیت ِحدیث اور فتنۂ انکارِ حدیث اگست؍ستمبر ۲۱۶تا۲۲۰

پرویزیت

حسن مدنی،حافظ پرویزیت کے بارے میں علما ء امت کے فتاویٰ اگست؍ستمبر ۱۰۹تا۱۱۶

دین قاسمی محمد،پروفیسر اختلافِ تعبیر قرآن اور منکرین حدیث اگست؍ستمبر ۴۷تا۸۵

رمضان سلفی، مولانا مسٹرغلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد اگست؍ستمبر ۱۲تا۴۶

منظوراحسن عباسی،پروفیسر پرویز اور اطاعت ِرسول ﷺ اگست؍ستمبر ۸۶تا۱۰۸

تدوین حدیث

نعیم ،پروفیسرمحمد عہد ِنبوی ﷺمیں کتابت ِ حدیث اگست؍ستمبر ۱۳۲تا۱۳۸

عبدالرحمن مدنی،حافظ حفاظت ِحدیث کے مختلف ذرائع اگست؍ستمبر ۱۵۰تا۱۵۵

علی احمد چوہدری حفاظت ِ حدیث میں حفظ کی اہمیت اگست؍ستمبر ۱۳۹تا۱۴۹

اسلامی عبادات

آصف احسان،محمد نماز کی بعض عام کوتاہیاں نومبر ۲۷تا۴۵

ثناء اللہ مدنی، حافظ  مٹی کھانا.روزہ کے مسائل.روزہ  توڑنے کا کفارہ..سوال وجواب نومبر ۱۱ تا ۱۳

جمیل اختر، محمد دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟ دسمبر ۶۲ تا ۶۸

صدیق حسن خانؒ ،نواب تعلیم الصیام اور مسائل تراویح نومبر ۱۴تا۲۶

تحقیق و تنقید

اعجاز حسن میں پردہ کیوں کروں ...؟ اپریل ۴۶تا۵۱

عبداللہ روپڑیؒ،حافظ بنی اسرائیل پر ۴۰ برس سایہ رہا یا بارش ؟ اپریل ۱۰ تا ۱۲

عبدالمنان نورپوری،مولانا کیا فرعونِ موسیٰ کی لاش رہتی دنیا  تک عبرت ہے ؟ جولائی ۵۷تا۵۹

عبدالمنان نورپوری،مولانا ' محرم 'کی تعریف کن الفاظ سے کی جائے ؟ جولائی ۵۹

مبشر حسین لاہوری اتحاد وطن اوردین و ملت  کا اختلاف اپریل ۶۸تا۷۲

محمد علی قصوری، مولانا کیا قرآن کی رو سے حضرت عیسیٰ میں الوہی صفات ہیں؟ (I) دسمبر ۹ تا ۲۳

مقالات

خالدظفراللہ،ڈاکٹر غیر مسلم اقوام سے مشابہت ...؟ اپریل ۳۱تا۴۵

زاہد الراشدی، مولانا جہاد کا مفہوم اور دورِ حاضر میں اس کے تقاضے جون ۶۰تا۷۲

عبدالعزیز القاری،ڈاکٹر خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کی شرعی حیثیت جون ۳۵تا۵۹

عبدالغفارحسن،مولانا مولانا عبیداللہ مبارکپوری وغیرہ سے مراسلات جولائی ۳۷تا۵۲

مبشرحسن لاہوری ،حافظ احکامِ قبور اور کثیر منزلہ قبرستان کی شرعی حیثیت اپریل ۱۸تا۳۰

نوید احمد شہزاد، پروفیسر تعدد ازواج ...جواز وحکمت دسمبر ۳۷ تا ۶۱

تعلیم وتعلّم

آصف احسان ،محمد مسلمانوں کیلئے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت اپریل ۵۲ تا ۶۲

اِدارہ محدث جہادی تنظیمیں، دینی مدارس اور حکومتی پالیسی جنوری ۲تا۱۱

امین، ڈاکٹر محمد پاکستان کا دینی نظامِ تعلیم ... چند اصلاحی تجاویز فروری ۳۱تا۵۳

ثریاعلوی،پروفیسر مسز اُف ...یہ سیکولر نظامِ تعلیم! فروری ۵۴تا۷۲

زاہدالراشدی،مولانا دینی مدارس اور بنیاد پرستی جنوری ۴۴تا۶۳

صلاح الدین یوسف دینی مدارس کی اصلاح کیوں اور کیسے ؟ فروری ۲۱تا۳۰

عبدالرحمن مدنی، حاف ظ دینی مدارس اور موجودہ سرکاری اصلاحات (انٹرویو) فروری ۱۱تا۲۰

عبدالرشیدعراقی ولی اللٰہی سلسلہ مدارس و جامعات(ایک جائزہ) مئی ۱۹تا۴۳

فریداحمد پراچہ دینی مدارس اور سرکاری مداخلت جولائی ۵۳تا۵۶

قانون وقضا

ظفرعلی راجا،ڈاکٹر آئین پاکستان اور ریفرنڈم مئی ۴۴تا۵۲

ظفرعلی راجا،ڈاکٹر سود کا مقدمہ نیا رخ یا واپسی جولائی ۲تا۱۶

دارالافتاء )از شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ(

حضرت ایوب ؑکی بیماری کی نوعیت ؟گنا کی ادھار اور موجودہ قیمت میں فرق؟وقف کی اقسام ؟ والدین کی ناراضگی میں اولاد کا فرض ؟آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا؟ حالت ِ نشہ میں طلاق کی حیثیت ؟ جنوری ۴۰

بحالت ِ نماز سلام کا جواب دینا ؟بعض احادیث کی تحقیق ؟اونٹ کے گوشت سے وضو ٹوٹنا ؟نماز کے بعد اجتماعی دعا ؟ نمازیوں کو سلام کہنا اور اسکا جواب؟کیا اِمام بھی ربنا ولک الحمد بلند آواز میں کہے گا؟قربا نی کی فضیلت ؟ سسرال میں قصر نماز پڑھنا ؟ظہر و عصر سے قبل چار سنتیں ایک سلام سے پڑھنا ؟دعا افطاری ؟ مارچ ۲۹

رکوع سے اٹھنے کے بعد نمازی اپنے ہاتھ کہاں رکھے ؟حرمین کے علاوہ اعتکاف، مسئلہ رضاعت ؟لڑکی کی رضامندی کے بغیر نکاح کی حیثیت ؟مصافحہ و معانقہ ،زیرِ ناف بال اور ناخن کاٹنا ؟ اپریل ۱۳تا۱۸

امراء کے لیے صدقہ و خیرات کے استعمال کا حکم ؟ عیدکا خطبہ اور اجتماعی دعا وغیرہ،فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا؟ قربانی کے گوشت کا استعمال ؟ مسواک کا مسنون طریقہ اور اس کی لمبائی وغیرہ ؟ پانی کی نجاست ، نمازوں کا جمع تقدیم کرنا ؟ جون ۳۱تا۳۶

ایصالِ ثواب ، بلا مقصد طلاق اور طہارت کے مسائل ؟ جولائی ۳۴تا۳۶

مٹی کھانا کیسا ہے؟ نومبر ۱۱

تصویر وطن

حسن مدنی ، حافظ امریکہ ، پاکستان اور خود مختاری کے تقاضے دسمبر ۲ تا ۸

ظفرعلی راجا،ڈاکٹر علما ء کا غیرفرقہ وارانہ قتل ... سیکولرزم کا نیا حربہ جون ۲تا۸

عطاء اللہ صدیقی،محمد جنرل مشرف کے دو چہرے: سیکولرزم یا اسلام! فروری ۲تا۱۰

عطاء اللہ صدیقی،محمد ریفرنڈم ... قومی اور دینی حلقوں کی نظر میں! مئی ۲تا۱۲

علی طنطاویؒ، شیخ نئی نسل پر رحم کی فریاد II جنوری ۴۵تا۶۴

مزمل احسن شیخ،پروفیسر حج کے حکومتی انتظامات میں اصلاح کی تجاویز جنوری ۶۸تا۷۱

عالم اسلام

صلاح الدین یوسف،حافظ تہذیبی تصادم، المیہ افغانستان اور عالم اسلام مارچ ۱۲تا۲۸

عطاء اللہ صدیقی،محمد بھارتی مسلمان اور ہم! مارچ ۲تا۱۱

عطاء اللہ صدیقی،محمد سعودی امن منصوبہ اور اعلانِ بیروت اپریل ۲تا۹

کوکب اوکاڑوی،ڈاکٹر دہشت گردی اور عالم اسلام نومبر ۴۶تا۶۶

اسلام اور مغرب

جان پلگر موت کے سوداگر (برطانیہ کا دوغلا کردار) نومبر ۶۷تا۷۱

رابنسن فرانس تہذیبوں کا تصادم، ماضی، حال اور مستقبل [مترجم:عابد مسعود] نومبر ۲تا۱۰

عطاء اللہ صدیقی،محمد ابلاغی حیوان، حیوانی ابلاغ اور طالبان جنوری ۵۷تا۶۷

عطاء اللہ صدیقی،محمد جہادی تنظیمیں، دینی مدارس اور حکومتی پالیسی جنوری ۲تا ۱۱

عطاء اللہ صدیقی،محمد ویلنٹائن ڈے پر شرمناک طرزِ عمل مارچ ۴۳تا۵۰

کوکب اوکاڑوی،ڈاکٹر دہشت گردی اور عالم اسلام نومبر ۴۶تا۶۶

تذکرۃ المشاہیر و یادِ رفتگاں

اسلم صدیق،محمد امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عمر بن السبیل ؒ کا سانحہ ارتحال اپریل ۶۳تا۶۷

اسلم صدیق،محمد پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب ؒکی المناک شہادت مئی ۶۲تا۷۲

عبدالرشیدعراقی شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی ؒ مارچ ۵۱تا۶۲

عبدالغفور راشد،ڈاکٹر شیخ الکل فی الکل حضرت میاں سید نذیرحسین دہلویؒ نومبر ۷۲تا۸۰

تبصرہ و تعارف کتب

اسلم صدیق،محمد ضیاء الکلام شرح عمدۃ الاحکام از محموداحمدغضنفر مارچ ۶۷تا۶۹

اسلم صدیق،محمد معراج النبی ﷺ از اشفاق الرحمن مارچ ۷۱تا۷۲

رمضان محمدسلفی،مولانا آئینہ پرویزیت از عبدالرحمن کیلانی ؒ مارچ ۶۳تا۶۵

عبدالجبارشاکر،پروفیسر شیخ سرہندؒ از جمیل اطہر سرہندی مارچ ۶۵تا۶۷

عبدالشکور ظہیر صلوٰۃ النبی ﷺکے حسین مناظر از قاری خلیل الرحمن جاوید مارچ ۶۹تا۷۰

رپوتاژ

اسلم صدیق؍ اعجازحسن جامعہ لاہور الاسلامیہ میں سعودی و پاکستانی طلبہ کی ورکشاپ جولائی ۶۰تا۷۲

صہیب حسن،ڈاکٹر اسلام اور گلوبلائزیشن پر رابطہ عالم اسلام کی کانفرنس مئی ۵۳تا۶۱

اِشاریہ جات

اِدارہ 'محدث' دینی رسائل میں حجیت ِحدیث پر مضامین کا موضوعاتی اشاریہ اگست؍ستمبر ۲۴۹تا۲۸۰

خالد رندھاوا، ڈاکٹر برصغیر میں انکارِ حدیث کا لٹریچر( ایک مختصر جائزہ) اگست؍ستمبر ۲۲۱تا۲۳۷

شفیق کوکب؍شاہد حنیف اِشاریہ ماہنامہ 'محدث' :سال ۲۰۰۲ء جلد ۳۴ عدد ۱ تا ۱۲ دسمبر ۶۹ تا ۷۲

عبدالرشیدعراقی دفاعِ حدیث پر اہل حدیث کی خدمات کا جائزہ اگست؍ستمبر ۲۳۸تا۲۴۸

٭٭٭٭٭