اِشاریہ ماہنامہ مُحدّث لاہور
جنوری ۲۰۰۱ء تا دسمبر ۲۰۰۱ء... جلد ۳۳ ، عدد ۱ تا ۱۲
تفسیر و اُصولِ تفسیر
اکبر ربانی،ڈاکٹر محمد تفسیر ابن کثیر...منہج اور خصوصیات ستمبر ۹ تا ۲۸
عبدالرحمن کیلانی ،مولانا تعددِ ازواج،متعہ اور حق مہر نومبر ۱۹ تا ۳۵
عبدالغفار حسن،مولانا تفسیرسورة العادیات جون ۱۲ تا ۱۶
عبدالغفار حسن،مولانا تفسیر سورة الکافرون ستمبر ۶ تا ۸
عبدالغفار حسن،مولانا سورة فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات مئی ۹ تا ۱۳
عبدالغفار حسن،مولانا فہم قرآن کے بنیادی اصول اپریل ۲۱ تا ۴۳
عبدالغفار حسن،مولانا قرآن مجید کے حقوق اور تفسیرسورة العصر جولائی ۱۲ تا ۲۷
حدیث و اُصول حدیث
صلاح ا لدین یوسف،حافظ مسلماتِ اسلامیہ سے انکارو انحراف کی راہ اگست ۲۳ تا ۳۸
صلاح ا لدین یوسف،حافظ حضرت سلیمان کی آزمائش اور ان کے تخت پر' جسد 'کی حقیقت اگست ۴ تا ۱۰
عبدالرؤف ظفر،ڈاکٹر مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہٴ حدیث اگست ۵۸ تا ۷۲
عبدالغفار حسن،مولانا حدیث کے 'ظنی' ہونے کا مفہوم اگست ۱۱ تا ۲۲
عبداللہ روپڑی، حافظ خبر متواتر اور خبر آحاد کا فائدہ، ظن یا یقین اگست ۲ تا ۳
امین، ڈاکٹر محمد قرآن فہمی میں حدیث وسنت کا کردار اگست ۳۹ تا ۵۷
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ابو الکلام آزاد،مولانا ربیع الاوّل اور جشن تذکارِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم جون ۲ تا ۱۱
صالح طاہر،ڈاکٹر عدل و انصاف کے پیکر...نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنوری ۴۶ تا ۵۵
محموداختر، ڈاکٹر مالی بدعنوانیوں کا انسداد ،سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں (۲/اقساط) جون،ستمبر کل صفحات۳۱
اسلامی عبادات
اسحق ،مولاناحافظ محمد قنوتِ نازلہ کی حقیقت اور اس کا طریقہ دسمبر ۵۱ تا ۵۸
انس مدنی،حافظ حج کی تمام صورتوں کے مختصراحکام فروری ۷۳ تا ۷۴
سہیل حسن، ڈاکٹر حج وعمرہ کے مسائل و اَحکام فروری ۶۴ تا ۷۲
رمضان المبارک
ابو الکلام آزاد،مولانا رمضان المبارک اور تین قسم کے لوگ جنوری ۲ تا ۱۳
اختر صدیق ، محمد رمضان المبارک...مسائل واحکام دسمبر ۴۲ تا ۵۰
اسلم صدیق،محمد روزہ کے تربیتی پہلو اور بعض طبی مسائل دسمبر ۳۸ تا ۴۱
اسمٰعیل سلفی ،مولانا محمد عید الفطر...فلسفہ اور احکام جنوری ۳۵ تا ۴۰
حفیظ الرحمن لکھوی،مولانا رمضان المبارک کے احکام ومسائل جنوری ۱۴ تا ۳۴
داؤد غزنوی،سید محمد رمضان المبارک ،اُسوئہ محمدی ا اور یادگارِ قرآن نومبر ۲ تا ۱۳
تہذیب وثقافت
عبدالرزاق عفیف گانا بجانا اِسلام کی نظر میں! فروری ۹۰ تا ۱۰۲
عطاء اللہ صدیقی،محمد بسنت محض موسمی تہوار نہیں فروری ۲ تا ۱۳
عطاء اللہ صدیقی،محمد پنجابی کانفرنس...ایک ناقدانہ جائزہ(۲/اقساط) مئی،جون کل صفحات۲۷
عطاء اللہ صدیقی،محمد نورِ جہاں ،فتورِ جہاں فروری ۷۵ تا ۸۹
غلام حسین، ڈاکٹر اکبرا لٰہ آبادی اور جدید ذہن جون ۳۹ تا ۴۸
اسلام اور مغرب
ابراہیم ابو خالد اسلام کے خلاف مغربی ہتھکنڈے (مترجم:محمد اسلام) جولائی ۳۳ تا ۴۴
اقبال کیلانی،پروفیسرمحمد اسلامی جنگیں دہشت گردی یا امن عالم کی ضمانت مارچ ۱۲ تا ۳۷
امین،ڈاکٹر محمد کیا اسلام اور مغرب میں تہذیبی تصادم ناگزیر ہے؟ جولائی ۲ تا ۱۱
عبدالرحمن مئوی،مولانا حضرت عائشہ کے نکاح اور رخصتی کی عمر نومبر ۴۳ تا ۵۹
عطاء اللہ صدیقی،محمد امریکہ کے خلاف نفرت کے بیچ اکتوبر ۶۵ تا ۷۲
عطاء اللہ صدیقی،محمد ترقی پسند اسلام یا اسلام پسند ترقی!!؟ ستمبر ۲ تا ۵
علی طنطاوی،شیخ نئی نسل پر رحم کی فریاد(مترجم:محمد عبدالمالک سلفی) دسمبر ۵۹ تا ۶۸
فرانسس روبنسن اکیسویں صدی اور امت ِ مسلمہ(مترجم:افتخار شیروانی) جولائی ۴۵ تا ۵۴
انسانی حقوق
صالح بن حمید،شیخ انسانی حقوق ،اسلام اور مغرب (بیت اللہ میں خطبہ جمعہ) مارچ ۲ تا ۱۱
عبدالرحمن کیلانی ، مولانا انسانی حقوق ،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اکتوبر ۴۷ تا ۶۴
عبدالعزیز کامل انسانی حقوق... حق اور باطل کے درمیان(مترجم:محمد اسلم صدیق) اکتوبر ۳۲ تا ۴۶
محمدبن صالح العثیمین اسلام میں بنیادی حقوق فروری ۴۲ تا ۶۳
محمود بن محمد المختارشنقیطی انسانی حقوق، شریعت کی میزان میں!(مترجم:محمد اسلم صدیق) نومبر ۶۰ تا ۷۲
اسلام اور عیسائیت
ابراہیم محمد الحقیل مسلمانوں کی عیسائی بنانے کی تاریخی مہم(مترجم:محمد اسلم صدیق) مارچ ۳۸ تا ۵۴
احمد عبداللہ سیف،شیخ تحریک ِ تنصیر عالم اسلام سے برسرِ پیکار ہے(مترجم: محمد اسلم صدیق) مئی ۴۲ تا ۶۰
اسلم رانا،محمد پاکستان میں عیسائی اقلیتیں...ایک نظر میں! جنوری ۸۵ تا ۱۰۰
عطاء اللہ صدیقی،محمد عیسائی پادری کی توہین آمیز جسارت مئی ۲ تا ۸
عالم اسلام
حسن مدنی،حافظ اسلام ،بت شکنی اور طالبان اپریل ۲ تا ۲۰
رفیق تارڑ،صدر محمد امت ِ مسلمہ...مسائل اور لائحہ عمل جنوری ۵۶ تا ۶۳
عطاء اللہ صدیقی،محمد امریکہ سے تعاون...ردِعمل ،خدشات اور مضمرات اکتوبر ۲ تا ۲۵
عطاء اللہ صدیقی،محمد بین الاقوامی اسلامی کانفرنس ۲۰۰۰ء مختصر روداد جنوری ۶۴ تا ۸۲
اِدارہ 'محدث' اسلامی کانفرنس ۲۰۰۰ء کی قراردادیں(انگریزی) جنوری ۸۳ تا ۸۵
عطاء اللہ صدیقی،محمد پاکستان کی بقا صرف اسلام میں ہے! جولائی ۵۵ تا ۶۹
عطاء اللہ صدیقی،محمد سقوطِ کابل ،طالبان اور پاکستان دسمبر ۲ تا ۱۸
دارالافتاء (از شخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ )
اعتکاف کے بارہ میں سوالوں کے جوابات،چند مختصر سوالوں کے جوابات؟ اپریل ۴۶ تا ۴۸
اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسروں کیلئے'مولیٰ'کے لفظ کا استعمال؟مشترکہ کاروبار پر زکوٰة؟ فروری ۱۴ تا۱۵
بلا اجازت لڑکی کا نکاح،مقتدی کیلئے فاتحہ کی قراء ت کا محل؟ زکوة قیمت خرید پریا فروخت پر؟ نومبر ۱۴ تا ۱۵
بہشتی دروازہ کی شرعی حیثیت؟کافر سے قرض لینا،مشرک سے اِعانت لینا کیسا ہے؟ جون ۱۷ تا۱۸
جانور کی خصی کرنا اور خصی جانور کی قربانی؟ نومبر ۱۵
جھوٹے کی امامت،ورد کا اسلام میں کیا تصور ہے؟ اکتوبر ۳۱
حاملہ کی عدت،عورتوں کا اپنے چہرہ سے فالتو بال اتارنا؟ جولائی ۲۸ تا ۲۹
خطبہ جمعہ میں سورة ق کا پڑھنا؟غیر اللہ کا وسیلہ پکڑنا ،قرآن کی قسم اٹھانا؟ اکتوبر ۲۸ تا ۳۰
دورانِ نماز نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا؟زانی اور زانیہ کا آپس میں نکاح کیسا ہے؟ فروری ۱۵ تا ۱۶
سودی رقم کا مصرف کیا ہو؟روح کو ایصالِ ثواب اور میت پر پھول چڑھانا؟ نومبر ۱۸ تا ۱۹
شہوت سے چھونے سے حرمت ِ مصاہرت ؟ مردوں اور عورتوں کے سیاہ لباس؟ فروری ۱۴
طلاق اور خلع کا مسئلہ،جہیز کے متعلق ایک سوال؟غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے؟ فروری ۱۷ تا ۱۸
طلاق و خلع کی عدت گزارنے کے بعد صلح کی صورت؟ولی کے بغیر عورت کانکاح؟ اپریل ۴۶
عورتوں کی باجماعت نمازِ تراویح؟ مسلسل حیض والی عورت دسمبر
قبرستان کی مسجد،قبر کے باہر عذاب ِ قبرکی شرعی حیثیت؟ اکتوبر ۲۶ تا ۲۷
قبروں پر نام لکھنا اور پختہ بنانا کیسا ہے؟کسی بڑے آدمی کیلئے ادباً کھڑا ہونا ؟ فروری ۱۶
کسی شے کو مشروط وقف کرنا،زیور پر کنندہ قرآنی آیات کو ڈھالنا؟ جولائی ۳۰
نابالغ بچہ کی امامت کا مسئلہ؟محافلِ قراء ت میں ا للہ ا للہ کہنااور اختتامِ تلاوت پر صدق ا للہ العظیم کہنا؟ ستمبر ۲۹ تا ۳۰
نماز اورطلاق و خلع کے بارہ میں ایک سوال؟یتیم پوتے کی وراثت ،روزہ میں ٹیکہ لگوانا؟ جولائی ۳۱ تا ۳۲
نمازِ جنازہ کے فوراً بعددعا، نکاح میں زبان سے قبول؟ جنوری ۴۱ تا ۴۶
نمازِ جنازہ میں سورة فاتحہ کی قراء ت پر اعتراضات کا جائزہ؟وراثت کا ایک مسئلہ؟ مئی ۱۴ تا ۱۷
نمازِ وتر کی قضا،امام کو قربانی کی کھالیں دینا ،عقیقہ کے جانور کی شرائط، سگریٹ نوش امام کی امامت؟ جون ۱۹ تا ۲۰
۱۵ منٹ میں ۹ قرآن کا ثواب ، جن نکالنے کی اجرت؟مجبور آدمی کی طلاق،نمازِ تراویح باجماعت کی حیثیت؟ اپریل ۴۴تا ۴۵
مقالات
سہیل حسن ،ڈاکٹر محرم اور عاشورہ ، صحیح احادیث کی روشنی میں اپریل ۴۹ تا ۵۹
شبیر احمد منصوری،ڈاکٹر انبیاء کرام کا تشریعی مقام ومرتبہ...فکرِ رازی کا مطالعہ اپریل ۶۱ تا ۷۱
عبدا للہ معتاز/اختر حسین انسان کی طبعی کمزوریاں،قرآنِ کریم میں (مترجم:عبدالوہاب صدیقی) ستمبر ۴۴ تا ۶۹
عبدالغفار حسن،مولانا فطری نظامِ تخلیق ،قرآن و سنت کی روشنی میں نومبر ۱۹ تا ۲۵
عبدالمالک سلفی،مولانا قحط سالی،اسباب اور علاج مئی ۲۱ تا ۴۱
محمدصدیق ،ابو السلام رؤیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف نومبر ۲۶ تا ۴۲
یوسف فاروقی ،ڈاکٹر محمد افواہیں اور ان کے اثرات مارچ ۵۵ تا ۶۱
سیرو سوانح
اِدارہ 'محدث' شیخ محمدبن صالح العثیمینکی وفات پر سعودی شخصیات کے مراسلے فروری ۳۲ تا ۴۱
سلیمان کیلانی ،مولانا محمد حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ مارچ ۶۲ تا ۷۱
سہیل حسن،ڈاکٹر شیخ محمدبن صالح العثیمین...تصانیف وتعارف فروری ۱۹ تا ۲۹
عبدالشکور ظہیر شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ مئی ۷۴ تا ۸۷
عبدالمالک مجاہد علم وعمل کا روشن ستارہ...شیخ محمدبن صالح العثیمین فروری ۳۰ تا ۳۱
رپورتاژ
صدف ریاض اسلامک انسٹیٹیوٹ کی سرگرمیاں(رمضان المبارک۱۴۲۱ھ) جنوری ۱۰۹ تا ۱۱۵
اِدارئہ'محدث' اسلامک انسٹیٹیوٹ کی سرگرمیاں(رمضان المبارک۱۴۲۲ھ) دسمبر ۶۹ تا ۷۲
شاہد حنیف شاہد اشاریہ ماہنامہ 'محدث' ، سال ۲۰۰۱ء دسمبر ۶۶ تا ۶۹
شفیق کوکب،محمد اِشاریہ ماہنامہ' محدث'،سال ۲۰۰۰ء جنوری ۱۱۶ تا ۱۲۰
عبدالشکور ظہیر رابطہ عالم اسلامی کی دو قراردادیں ستمبر ۷۲
اسلم صدیق،محمد جامعہ لاہور اسلامیہ میں ختم بخاری ،محفل قراء ت جنوری ۱۰۱ تا ۱۰۸
مرزا عمران حیدر جامعہ لاہور اسلامیہ کی سرگرمیاں ستمبر ۷۰ تا ۷۱
مرزا عمران حیدر جامعہ لاہور اسلامیہ کے ششماہی نتائجاور آئندہ پروگرام جولائی ۷۰ تا ۷۲
۷۰ ۷۳ ۷۴ ۷۳ ۷۴ مسلسل حیض والی عورت (جاری ہے)
٭ اشاریہ ماہنامہ ' محدث' سال ۲۰۰۱ء شاہد حنیف شاہد ۶۶
٭ اسلامک انسٹیٹیوٹ ، رمضان کی سرگرمیاں ادارہ ۶۹