درویشِ خدا مست اورعظیم مفکر کی موت

درویشِ خدا مست اورعظیم مفکر کی موتڈاکٹر حافظ فہد اللہ مراد 29 رمضان المبارک کی پرنور شب میں ایک ایسا جانکاہ حادثہ پیش آیا جس کا ماتم کسی فرد اور خاندان نے نہیں بل کہ ہر اس دل اور آنکھ نے کیا جو جدیدیت اور سرمایہ دارانہ نظام کے اس مطلق غلبے کے دور میں بھی غلبہ اسلام اور اعلائے کلمۃ الحق کا خواب دیکھتے ہیں۔ یہ پرآشوب حادثہ جناب ڈاکٹر جاوید اکبر انصاریؒ کی وفاتِ حسرتِ آیات تھی۔ جناب انصاریؒ اس دور میں بلاشبہ سرمایہ دارانہ نظام کے سب سے بڑے اسلامی نباض تھے جنھوں نے سرمایہ دارانہ نظام پر پڑے ویلف مزید مطالعہ

سیکولرزم؛اسباب و آثار

سیکولرزم؛اسباب و آثار نام کتابسیکولرزم : اسباب و آثارمصنفڈاکٹر محمد رشید ارشدناشرغزالی فورم  ؛289 ۔ این بلاک ، ماڈل ٹاؤن ، لاہور۔ 03091404386’’سیکولرزم اسباب وآثار‘‘ پاکستان کے ایک تحریکی خانوادے کے قابل ِفخر فرزند جناب ڈاکٹر رشید ارشد کے رشحات فکر کا اظہاریہ ہے۔ آپ ان لائق اہلِ علم میں شامل ہیں جن پر یہ امید کی جاسکتی ہے  کہ عصر حاضر کے نوجوان کے لیے مثالی رہ نما بن سکیں۔ دین و دنیا کے تمام ڈسکورسز  کے مطالعے اور تجزیے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ پیشہ ورانہ طور پر جامعۂ پنجاب میں فلسفے کے استا مزید مطالعہ

اکتوبر 2022ء

 قرآن کریم کا رسم الخط نبوی ہے یا عثمانی؟

رپورتاژ مجلس مذکراہ                                                                           ترتیب: حافظ فہداللہ مراد  قرآن کریم کا رسم الخط نبوی ہے یا عثمانی؟ قرآن کریم کی جمع صوتی رسول اللہؐ کے عہد سے ثابت ہے اور اس کی حفاظت متواترہ کا بنیادی طریقہ قرآن کریم کی ’نص‘  بَلْ هُوَ آيَاتٌ بَيِّنَا تٌ فِي صُدُورِ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ   [العنكبوت: 49]’’بلکہ وہ(قرآن)  تو واضح آيات  ہیں جو ان لوگوں کے سینوں میں محفوظ ہیں  جنہیں  علم دیا گیا  ‘‘ ۔سے ثابت  ہے جبکہ جمع کتابی ’مصلحت مرسلہ[1] ‘ کے ا مزید مطالعہ