فتاوی
1۔ دودھ شریک بھائی کی لڑکی سے نکاح؟2۔ صغر سنی کے ناقابل قبول نکاح کا حکم ؟سوال:1. اسماعیل نے زید کی والدہ کا دودھ پیا ہے۔ اب وہ زید کی لڑکی سے نکاح کرنا چاہتا ہے۔ کیا یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟2. ایک لڑکی کا والد اس کا نکاح کم سنی میں کسی شخص سے کردیتا ہے۔ بلوغت کے بعد لڑکی کو نکاح قابل قبول نہیں، لہٰذا وہ صراحتاً انکاری ہوجاتی ہے۔اس کے بعد اس لڑکی کا والد ہی اس کا نکاح کسی دوسری جگہ کردیتا ہے۔ پہلے اور دوسرے نکاح کا کیا حکم ہے؟جواب :سوال کے جواب سے پہلے ایک مسئلہ وضاحت اور تحقیق طلب ہے اور وہ یہ مزید مطالعہ
غیبت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
غیبت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ:"صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا،بندہ اگر معاف کرے تو اللہ تعالیٰ اسے مقام عزت عطا فرماتا ہے اور جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے لئے انکساری کی،اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند فرماتا ہے"اس معنی کی حدیث متعدد کتب میں موجود ہے۔غیبت کی جائز شکلیں:خاتم المرسلین سید الاولین والآخرین جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ کے مطالعے سے یہ قانون وقاعدہ سمجھ میں آتا ہے کہ غیبت صرف اس صورت میں جائز ہے جب شرعاً اس کی ضر مزید مطالعہ
تہذیب اطفال کتاب وسنت کی روشنی میں
اولاد کی پرورش کرنا: 1۔نیک اولاد انسان کے لئے دنیا میں سکون وامن کا باعث ہے۔لہذا اللہ تعالیٰ سے انتہائی عجز وانکسار کے ساتھ نیک اولاد کی دعا کرنی چاہیے! ارشاد ربانی ہے: ﴿فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّـهُ لَكُمْ﴾ "اب تم اپنی بیویوں سے شب باشی کیا کرو،اور اللہ تعالیٰ نے جو تمہارے لکھ دیا ہے اسے تلاش کرو" حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ:"(ما كتب الله ) سے مراد اولاد ہے"[1]اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زیادہ اولاد کی صلاحیت والی عورتوں سےنکاح مزید مطالعہ
تہذیب اطفال (قسط2)
کتا ب و سنت کی روشنی میں احکام عقیقہ: 8۔ہر مسلمان کو حتیٰ الوسع اپنی اولاد(مذکریا مؤنث)کا عقیقہ کرنا چایئے ۔کیونکہ حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ )روایت کرتے ہیں :کہ" میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ۔آپﷺ فرماتے تھے لڑکے کا عقیقہ ہے اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف کو دور کر دو!" 9۔عقیقہ کرنا واجب یا فرض نہیں بلکہ سنت ہے کیو نکہ آپﷺ نے خود حضرت حسن و حضرت حسین کا عقیقہ کی چنانچہ حضرت برید ﷜ روایت کرتے ہیں :کہ"رسول اللہ ﷺ نے حضرات حسن وحسین ﷢ کا عقیقہ کیا !" اسی طرح آپﷺ نے دوسروں مزید مطالعہ