ماہنامہ ’محدث‘کا ایک سالہ اشاریہ

حدیث و سنت
اسرائیل فاروقی حدیث و سنت کی اہمیت و حجیت جنوری 8-19
کامران طاہر 'روایت مسلسل بالمصافحہ' کا تحقیقی جائزہ مارچ 58-78
عبدالرحمن سدیس سنت کی اہمیت اور جشن میلاد [مترجم: انس مدنی] اپریل 11-22
ارشاد الحق اثری مصنف ِعبدالرزاق کے جزء مفقود کا ناقدانہ جائزہ مئی 29-54
محمد اسلم صدیق حدیث ِ لولاک کا تحقیقی جائزہ جولائی 16-29
محمدشفیق مدنی جامع ترمذی کا ایک تعارف جولائی 60-70
عبدالرشید اظہر منصب ِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور حفاظت ِ حدیث نومبر 27-40

مسئلہ اہانتِ رسول
حسن مدنی،حافظ توہین آمیز خاکے، اسلام اور عصری قانون مارچ 2-22
راشد الخالد، شیخ رحمة للعالمین پر توہین آمیز ظلم!! ... [مترجم: اسلم صدیق] مارچ 123-36
محمد علی جانباز توہین رسالتؐ اور احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم مارچ 37-57
عبدالجبار سلفی توہین آمیز خاکوں پر مشترکہ اعلامیہ اپریل 55-58
محمد رفیق چودھری رجم کی حد...سنت ِنبویہ کی روشنی میں ! دسمبر 24- 34

پرویـزیـت
محمددین قاسمی غلام احمدپرویز کی قرآنی خدمات جنوری 26-42
محمددین قاسمی علماے کرام سے پرویز کا معاندانہ رویہ مارچ 945-122
محمددین قاسمی 'مفکر قرآن' بمقابلہ 'مصور قرآن' اپریل 33-47
محمددین قاسمی 'طلوعِ اسلام 'کی خدمت عالیہ میں مئی 61-67
محمددین قاسمی 'پرویز' اپنے الفاظ کے آئینے میں جولائی 36-59

غامـدیـت
نوائے وقت'روزنامہ علامہ جاوید الغامدی کی روشنیٔ طبع جون 19-20
محمد رفیق چودھری جاوید احمد غامدی کی عربی دانی اور قرآن فہمی جون 21-29
محمد رفیق چودھری کیاسورة النصر مکی ہے؟ جولائی 72-77
محمد رفیق چودھری سورةالفیل کی غلط تاویل [بسلسلہ غامدیت] اگست 39-54
محمد رفیق چودھری کیاکوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟ ستمبر 27-32
محمد رفیق چودھری عربی دانی کا ایک اور نادر نمونہ نومبر 53-63

شعـر و اَ د ب
محمد رفیق چودھری غزل جون 30-30
محمد رفیق چودھری غزل جولائی 71-71
محمد رفیق چودھری غامدی نامہ جولائی 78-79
محمد رفیق چودھری تضمین بر شعر اقبال اگست 54-54
محمد رفیق چودھری نعت ِرسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ستمبر 26-26
محمد رفیق چودھری صاحب ِ'اشراق' کے اَسرار ورموز نومبر 64-65

ایمان وعقائد
ادارئہ محدث سجدئہ تعظیمی کی شرعی حیثیت مئی 68-70
عبدالرؤف عبد الحنان قیامت کے دن کس نام سے بلایا جائے گا؟ مئی 19-28

اسلام اور دیگر مذاہب ؍ مغرب
حسن مدنی،حافظ 'امریکہ کی مذہبی صورتحال' پر دورۂ امریکہ کی روداد مئی 2-18
نور محمد غفاری اسلامی ریاست میں غیرمسلموں کی کفالت ستمبر 78-80
صالح العاید بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے حقوق صلی اللہ علیہ وسلم [ مترجم: اسلم صدیق] ستمبر 51-77
صالح العاید بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے حقوق 2[ مترجم: اسلم صدیق] نومبر 66-85
عطاء اللہ صدیقی قائد اعظم اور تھیوکریسی ستمبر 33-50
سعد شثری، ڈاکٹر پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات [مترجم: اسلم صدیق] نومبر 2- 19
حسن مدنی ،حافظ اسلام میں غیر مسلموں سے حسن سلوک [بین المذاہبی مکالمہ] نومبر 20- 26
محمد اسلم صدیق 'پاکستان میں مغرب کی ثقافتی یلغار'پر مذاکرہ کی روداد نومبر 86-96

فقہ و اجتہاد
اختر حسین عزمی قربانی کا حکم اور حکمت جنوری 56-64
داؤد غزنوی رحمۃ اللہ علیہ ، سید عیدالاضحی، عشرہ ذی الحجہ اور مبارک اوقات جنوری 2-7
عبداللہ دامانوی ایامِ تشریق میں نمازوں کے بعد تکبیرات جنوری 43-47
فہد سلیمان العودة اجتہاد کا حق دار کون 2 [مترجم:محمدا سلم صدیق] جنوری 47-55
سعید مجتبیٰ سعیدی سیاہ لباس پہننے کا جواز مارچ 79-82
عبدالجبار سلفی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے حقوق مارچ 130-135
عبدالرحمن مدنی،حافظ باہمی معاملات میں نرمی اور آسانی [ترتیب:محمد اسلم صدیق] اپریل 2-10
محمد رمضان سلفی تین طلاقوں کا مسئلہ، قرآن وسنت کی روشنی میں نومبر 41-52
محمد رمضان سلفی تین طلاقوں کو تین قرار دینے والوں کے دلائل کی حقیقت دسمبر 40- 61

قانون و قضا [حدود قوانین ]
حسن مدنی،حافظ حدود آرڈیننس کا میڈیا ٹرائل اور مغالطے جون 2-14
عبدالرحمن مدنی،حافظ حدود آرڈیننس کو حدود اللہ کیسے بنایا جائے؟ [انٹرویو: روزنامہ انصاف] جون 31-44
ویمن ایڈ ٹرسٹ حدود آرڈیننس پر اعتراضات کا جائزہ جون 45-73
حسن مدنی،حافظ حدود قوانین میں مجوزہ سفارشات پر ایک نظر جون 74-80
حسن مدنی،حافظ حدود قوانین میں مجوزہ حکومتی ترامیم کا جائزہ اگست 2-38
عبدالرحمن مدنی،حافظ حدود آرڈیننس کو حدود اللہ کیسے بنایاجائے؟ [انٹرویو:روزنامہ جنگ] اگست 59-74
حسن مدنی،حافظ تحفظ ِخواتین بل 2006ء ، ایک جائزہ ستمبر 2-12
حسن مدنی، حافظ حدود قوانین اور ادارہ 'محدث' ستمبر 13-14
حسن مدنی، حافظ تحفظ ِخواتین بل میں علما کمیٹی کی ترامیم ستمبر 15-15
آصف احسان حدود قوانین میں حکومتی ترامیم کے مضمرات ستمبر 16-20
زاہد حنیف، محمد حدود اللہ میں ترمیم کے خلاف دینی مجلات کی مہم نومبر 18-81
حسن مدنی، حافظ تحفظ حقوق نسواں بل کے اسلام سے متصادم پہلو دسمبر 2-23
حسن مدنی، حافظ زنا بالجبر اور 'تحفظ حقوقِ نسواں بل' دسمبر 62-70

تحقیق و تنقید
محمد اسلم صدیق انجیل کی زبان... ایک ناقدانہ جائزہ مارچ 123-129
عطاء اللہ صدیقی بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے! اپریل 48-54

تعلیم وتعلّم
حسن مدنی،حافظ بچپن میں اسلامیات کی تعلیم جولائی 2-15
باسم ادریس سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما اپریل 69-66

تذکرة المشاہیر
محمد خالد سیف مولانا غلام اللہ امرتسری لاہوری مارچ 136-143
ثناء اللہ مدنی،حافظ شاگرد ِ رشید (مولانا عبدالرشید راشد رحمۃ اللہ علیہ ) کی چند یادیں اپریل 67-71
محمدشفیق مدنی امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی 'الجامع' مئی 71-80
صلاح الدین یوسف آہ! مولاناصفی الرحمن مبارکپوری دسمبر 71- 75

رپوتاژ؍ سیمینارز
عبدالصمد رفیقی رابطہ کونسل، فضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ کا اجلاس اپریل 72-80
صہیب احمد،قاری فضلاء جامعہ کا تیسرا اجلاس اگست 75-80
شفیق کوکب، محمد ماہنامہ محدث کا اشاریہ برائے سال 2006ئ دسمبر 76-80

فتاویٰ از شیخ الحدیث حافظ ثنا ء اللہ مدنی
جنوری ایک صحابی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے روایت کی حقیقت، تیسری طلاق کا مسئلہ،عقیدۂ عذابِ قبر کے منکر کو کافر کہنا، چنداحادیث کی تحقیق، شرکیہ عبارات والے مصنّفین کافر کہنا، قومی مال کا تصرف اور استعمال،مسجد کے نیچے تہہ خانہ بنا کر تعلیم قرآن و حدیث دینا
مارچ سونے کا نصابِ زکوٰة،وراثت کا مسئلہ،ولی کی رضا مندی کے بغیر نکاح جائز نہیں،آٹھ تراویح کے بعد نفل پڑھنا،عید الفطر پر رئویت ِ ہلال کا مسئلہ اور حکومتی اعلان کی حیثیت؟ برزخ، روح اور جسم کے بارے میں چند سوالات،حضرت علیؓ کی کتابت ِ قرآن والی روایت کی حقیقت،مسائل قربانی
اپریل برتن میں پھونک مارنا جائز ہے؟جادو کی قوت،چند مسائل طلاق، زناسے حرمت ِمصاہرت ثابت نہیں ہوتی، سجدئہ تعظیمی اور سجدہ عبادت میں فرق،کونسے تعویذ شرک ہیں؟
مئی غصہ میں دی گئی طلاق،غیرمسلم مزنیہ سے نکاح ہوسکتا ہے؟موسم کی خرابی کی بنا پر نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے؟ نمازوں میں قنوت ِنازلہ پڑھنا جائز ہے ؟ نمازِ عید سے پہلے کی ہوئی 'قربانی' قربانی نہیں؟بہشتی دروازہ کی شرعی حیثیت ،حرمت ِمصاہرت کا مسئلہ
جون شرعی ثالثی کے ایک جزوی فیصلہ کی حقیقت،اُمتِ محمدیہ ؐمیں شرک پر نبوی پیشین گوئی،قبر میں پکی اینٹ کا استعمال جائز نہیں؟ کاغذ پر تین طلاق؟کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا نہیں جانتے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حج و عمرہ بدل کرنا جائز نہیں؟
جولائی مسواک کے بارے چند سوالات،دانتوں کی صفائی اور مصنوعی دانتوں کے متعلق چند مسائل،زیب و زینت کے حرام طریقے،معراج کے موقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا قلم چلتاسنائی دیا؟نماز کے متعلق سوالات،آسمان و زمین کی تخلیق کے متعلق،نمازِ تحیة المسجد،نماز کے متعلق چند مسائل
اگست جادو کے ذریعے مسلمان کی شکل تبدیل کرنا،چند ایسی صحیح احادیث کی تحقیق جو بظاہر قرآن سے ٹکراتی ہیں،صبح کی سنتیں
ستمبر امامت کے مسائل،روزہ کے متعلق چند مسائل،سجدہ سہو کے متعلق چند سوالات، کیا مزنیہ کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
دسمبر حیض کے خاتمے پر، غسل سے قبل مباشرت کرنا؟ حیض ختم ہوجانے کے باوجود غسل کرنے تک عدت برقرار رہتی ہے ؟ قروء سے مراد حیض ہے یا طہر؟ عدت کے خاتمے کے لئے حیض کا کس قدر خون آنا ضروری ہے ؟ حیض یا طہر کے آغاز میں طلاق پر عدت ؟ حیض کی بے قاعدگی کی صورت میں عدت کا شمار؟ تین طلاقوں کے بعد رجوع ؟ شدید ڈپریشن وبیماری میں دی جانے والی طلاق؟

افسوسناک اطلاع : یہ شمارہ پریس میں جارہا تھاکہ کراچی میں مولانا عبد الخالق رحمانی خلف الرشید مولانا عبدالجبار کھنڈیلوی کی رحلت کی افسوسناک خبر موصول ہوئی، اس سلسلے میں آئندہ شمارہ ملاحظہ فرمائیں۔ ادارہ