ماہنامہ ’محدث‘کا ایک سالہ اشاریہ

حدیث و سنت
محمدزکریاالزکی 'علم منقولات' یعنی فن محدثین اورجدید سائنس مارچ؍اپریل 12-28
زاہدہ شبنم، پروفیسر وحی بصورتِ خواب؛مقاصداورحکمتیں مارچ؍اپریل 29-42
عبداللہ دامانوی، ڈاکٹر سلام ومصافحہ کے اَحکام ومسائل نومبر 9-30
عمران حیدر مرزا صلہ رحمی اورمسلم معاشرہ نومبر 132-142
زاہدہ شبنم، پروفیسر شیرخوار بچے کے پیشاب کی طہارت کا شرعی طریقہ اور حکمتیں دسمبر 29-38

پرویزیت
محمددین قاسمی، پروفیسر غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت اگست 61-80
محمددین قاسمی، پروفیسر غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت نومبر 31-52

غامدیت
محمد رفیق چوہدری جاوید احمد غامدی اور انکارِحدیث جنوری؍فروری 33-43
محمدرفیق چوہدری جاوید احمد غامدی کی کتاب ' میزان' جنوری؍فروری 103-111
محمد رفیق چوہدری جاوید احمد غامدی اور انکارِحدیث مارچ؍اپریل 79-80
محمدزبیر، حافظ خورشید عالم ،علامہ البانی رحمة اللہ علیہ اور چہرے کا پردہ مارچ؍اپریل 90-97
محمد رفیق چوہدری جاوید احمد غامدی اور انکارحدیث مئی 21-27

عبادات
اِرشادالحق اثری عقیدہ کا اہم پہلو؛ الوَلاء والبَرائ جنوری؍فروری 19-32
محمد ارشدکمال رمضان المبارک کے اَحکام ومسائل جولائی؍اگست 17-41
عمر فاروق سعیدی عبادات میں اِحسان واِخلاص جولائی؍اگست 81-98

تحقیق و تنقید
محمدزبیر،حافظ اسلامی نظریاتی کونسل کا'اجتہاد' یا 'الحاد' جنوری؍فروری 45-62
محمدعزیر، قاری ''اقبال ؛ایک پیغمبر کی حیثیت سے'' نومبر 147-148

مسئلہ تصویر ؍ الیکٹرانک میڈیا
شعیب عالم، مفتی جدید طریقۂ تصویر سازی کا حکم مارچ؍اپریل 73-79
مفتی عبدالواحد،ڈاکٹر ویڈیو،سی ڈی سے سکرین پر تصویر کا حکم مئی 49-59
عبدالعظیم جانبازپروفیسر میڈیا؛اسلام کے خلاف مؤثرہتھیار جون 74-80

بینکاری؍معیشت و اقتصاد
ذوالفقار علی، حافظ اسلام کا نظر یۂ زر اور کرنسی کی شرعی حیثیت مارچ؍اپریل 43-61
رفیق احمد، مفتی مروّجہ اسلامی بینکاری اور جمہور علما کا موقف مارچ؍اپریل 62-72
ذوالفقار علی، حافظ خریدوفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول نومبر 67-84
محمد امین ڈاکٹر،پروفیسر 'اسلامی بنکاری' کی شرعی حیثیت نومبر 85-104

اسلام اور مغرب
عطاء اللہ؍ حامدمیر غزہ پر صہیونی جارحیت اور مسلم اُمہ جنوری ؍فروری 2-18
ثروت جمال اصمعی نائن الیون کی حقیقت اور عالم اسلام جون 66-73
زاہدصدیق مغل جدید اعتزال کے فکری ابہامات کا جائزہ مئی 60-76
زاہد صدیق مغل جدید اعتزال کے فکری ابہامات کا جائزہ جولائی؍اگست 99-117
زاہد صدیق مغل جدید اعتزال ... ''اسلام او رہیومن رائٹس'' نومبر 105-131
طارق عادل خاں صدرِ امریکہ بارک حسین اوباما ہی کیوں ؟ جولائی؍اگست 118-128
حسن مدنی، حافظ ڈاکٹر مسلم اُمہ کا زوال اور دورِ حاضر نومبر 2-8


قانون و قضا [المیہ سوات ووزیرستان ]
حسن مدنی،ڈاکٹرحافظ پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ؛عدل کاقیام مارچ؍اپریل 2-11
محمدزبیر،حافظ تحریک ِنفاذ شریعت اور علماء کی ذمہ داریاں مئی 28-39
ادارہ 'محدث' نظامِ عدل ریگولیشن2009ء کا اُردو متن مئی 40-45
حکومت اور تحریک کے مابین 'معاہدہ امن ' کا متن مئی 46
اعلامیہ اجلاس 'ملی مجلس شرعی' منعقدہ جامعہ نعیمیہ ،لاہور مئی 47-48
حسن مدنی، ڈاکٹرحافظ سوات کا معاہدئہ امن کیونکر سبوتاژ ہوا؟ جون 50-59
حافظ محمد مصطفی راسخ سربراہ اور قائدین کی عدالتی بازپرس اور اسلام دسمبر 2 - 18

امریکہ کی جنگ
حسن مدنی، ڈاکٹرحافظ پاکستان میں 'امریکہ کی جنگ' کہاں تک؟ جون 2-16
عبدالرحمن مدنی حافظ کیا سوات و مالاکنڈمیں بغاوت اُٹھ رہی ہے ؟ جون 43-49
رضیہ مدنی، محترمہ سوات آپریشن؛اسباب ونتائج جون 60-62
سیدعامرنجیب نظریات کبھی قوت سے تبدیل نہیں ہوتے! [انٹرویو: مدیراعلیٰ] جون 63-65
عامر لیاقت، ڈاکٹر سوات معاہدہ ،نقل مکانی اور ملکی صورتحال [انٹرویو: مدیراعلیٰ جیونیوز] جون 17-27
محمدامین، ڈاکٹر سوات میں نفاذِشریعہ اور طالبانائزیشن مئی 2-20

خلافت وجمہوریت
زاہدصدیق مغل مسلم ریاستیں اور خلافت ِاسلامیہ جنوری؍فروری 63-74
عطامحمد جنجوعہ خلفاے راشدین کا تعین شور ائی تھا! جون 28-42
عطامحمد جنجوعہ حکومت ِ الٰہیہ اور جمہوریت نومبر 53-66
محمد زبیر، حافظ 'توحید ِحاکمیت' سلفی علما کے اقوال کی روشنی میں دسمبر 39 - 50

تعلیم وتعلّم
برٹرینڈ رسل تعلیم میں حب ِوطن کا مقام [مترجم:جی آر عزیز] جنوری؍فروری 75-86
حسن مدنی، حافظ ڈاکٹر دینی تعلیم اور معاشرے کی اسلامی تشکیل جولائی؍اگست 2-16
محمود احمدغازی، ڈاکٹر اِسلام کا تصورِ تعلیم جولائی؍اگست 42-50
محمد بشیر، مولانا اِسلامی مدارس اور تعلیم کی خشت ِاوّل جولائی؍اگست 51-60

یادِ رفتگاں
عبدالرزاق ملیح آبادی امام شافعی؛ ائمہ فقہاکی علم پروری اور معاشی معمولات جنوری؍فروری87-102
محمد یوسف انور پروفیسر عبدالجبار شاکر کا سانحہ ارتحال نومبر 143-148
محمد طاہر، ڈاکٹرقاری عبد الجبار شاکر رحمة اللہ علیہ ؛ کتاب شناس وکتاب دوست دسمبر 62 -75
اشفاق سجاد سلفی ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری؛ جوارِ رحمت میں دسمبر 51- 61

فہارس موضوعی
سمیع الرحمن یونیورسٹیوں میں 'سیرت' پر لکھے گئے مقالات مارچ؍اپریل 98-109
محمدشاہدحنیف اشاریہ مجلہ 'المیزان ' اسلام آباد [ا تا 16] نومبر 149-160
محمدشفیق کوکب ماہنامہ 'محدث' کا اشاریہ برائے سال2009ئ دسمبر ؟- ؟

متفرق
محمدمزمل احسن شیخ روشن خیال یا خوش حال پاکستان مارچ؍اپریل 110-112
عبدالروف ظفر،پروفیسر 'نقوشِ سیرت' ازپروفیسرڈاکٹرشیرمحمدزمان کا علمی مطالعہ جنوری؍فروری 112-128
عبدالجبار سلفی قابل رشک لمحہ مسرت مئی 77-80
فتاویٰ کونسل ایفائے عہدکا عدالتی طور پرلزوم!؟ جنوری ؍فروری 45-46
محمود الحسن عارف، ڈاکٹر قرآنی آیات کی ترتیب توقیفی ہے! دسمبر 19- 28