ماہنامہ محدث کا ایک سالہ اشاریہ
حدیث و سنت
اسرائیل فاروقی،محمد حدیث و سنت کی اہمیت و حجیت جنوری 8 تا19
حافظ عبدالرشید اظہر حفاظت ِ حدیث میں صحابہ کرامؓ کا کردار مارچ 21 تا35
حافظ زبیر علی زئی روایت ِ حدیث میں امام صنعانی کا معتبر ہونا مئی 40 تا 52
ردِّ پرویزیت
محمددین قاسمی، حافظ مفکر ِ قرآن بمقابلہ مصور پاکستان مارچ 51 تا67
محمد دین قاسمی ، حافظ مذہبی پیشوائیت ،مذہب ِپرویز کا کھوٹا سکہ مئی 53 تا69
محمد دین قاسمی ، حافظ مذہبی پیشوائیت ،مذہب پرویز کا کھوٹا سکہ جون 15 تا 31
محمد دین قاسمی ، حافظ مذہبی پیشوائیت ،مذہب پرویز کا کھوٹا سکہ جولائی 51 تا 67
محمد دین قاسمی ، حافظ مذہبی پیشوائیت ،مذہب پرویز کا کھوٹا سکہ اگست 33 تا55
ردِّ غامدیت
محمد رفیق چوہدری اسلام میں مرتد کی سزا اور جاوید احمد غامدی فروری 50 تا 64
محمد رفیق چوہدری جاوید احمد غامدی اور تحریف ِقرآن مارچ 46 تا 50
مولاناارشاد الحق اَثری غناء جاریتین پر اشراقی اعتراضات کا جائزہ اپریل 41 تا 47
حافظ محمدزبیر 'معروف ومنکر' اور جاوید احمد غامدی مئی 2تا 24
محمد رفیق چوہدری پردہ اور جاوید غامدی کی مغالطہ انگیزیاں مئی 70 تا79
محمد رفیق چوہدری 'غامدیت' اور اسلام... ایک تقابل جون 32 تا46
محمد رفیق چوہدری غامدی صاحب کی ' قطعی ' فریب کاری جولائی 45 تا50
محمد رفیق چوہدری کیا قرآن کی ایک ہی قراء ت درست ہے ؟ اگست 12 تا22
محمد رفیق چوہدری کیا قرآن ' میزان ' ہے ؟ ستمبر 27 تا 32
ایمان و عقائد
محمد ا رشد کمال عقیدئہ عذابِ قبر اور اس کی ضروری تفصیلات اپریل 21 تا41
محمد ا رشد کمال نکیرین کے سوال کے وقت مسئلہ اعادئہ روح دسمبر 9 تا 26
بیت اللہ کا پیغام
شیخ عبد العزیز اُمہ کی المناک صورتحال اور قرآن [خطبۂ حج، مترجم: کامران طاہر] فروری 2تا26
حافظ حسن مدنی امامِ کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن سدیس کا دورئہ پاکستان جولائی 2تا22
شیخ عبد الرحمن سدیس اسلام کا پیغام امن اور مسلم اُمہ میں اتحاد [مترجم: کامران طاہر] جولائی 39 تا44
شیخ عبدالرحمن سدیس اسلام کا عالمی پیغام اور اہل علم کا فرض [مترجم :خالد حمید قریشی] جولائی 29 تا 38
شیخ عبدالرحمن سدیس اے اُمت ِقرآن !قرآن کی طرف پلٹ آؤ [مترجم: حسن مدنی] جولائی 23 تا28
مسجد ِاقصیٰ کی تولیت کا مسئلہ
حافظ حسن مدنی مسجد ِ اقصیٰ؛ صہیونیوں کے نرغے میں! مارچ 2 تا20
حافظ حسن مدنی مسجد اقصیٰ کی شرعی تولیت پر عمار ناصر اور حسن مدنی میں مراسلت اپریل 75 تا91
حافظ زبیر؍عمار ناصر بیت المقدس کے شرعی حق دار؛ مسلمان یا یہود؟ جون 47 تا71
عبد الرحیم وارثی مسجد ِ اقصیٰ کے شرعی حق دار؛ مسلمان یا یہود؟ جون 72 تا77
فقہ و اجتہاد
عبدالمالک قاسم عشرئہ ذو الحجہ اور عید الاضحی کے فضائل واَحکام جنوری 20 تا 35
محمد صالح عثیمین غیر ممالک میں سفروسکونت کا شرعی حکم [ مترجم:عبدالقوی لقمان] اپریل 62 تا74
حافظ حسن مدنی ہجری تقویم اور مسئلہ رؤیت ِہلال ستمبر 2 تا26
ڈاکٹر محمد اسحق زاہد مسئلہ تراویح اور سعودی علما ستمبر 33 تا38
حافظ حسن مدنی کیا ہسپتال اور NGOsپر زکوٰة لگتی ہے ؟ اکتوبر 2 تا24
قانون و قضا [حدود قوانین ]
حافظ حسن مدنی خواتین دشمن رواجات بل؛ایک تجزیہ اپریل 2 تا20
حافظ صلاح الدین یوسف خواتین ایکٹ کے اَغراض ومقاصد اکتوبر 59 تا74
حافظ صلاح الدین یوسف خواتین ایکٹ کے عواقب ومضمرات دسمبر 53 تا70
حافظ محمد سرور شرعی اور وضعی قانون؛ ایک تقابل دسمبر 71 تا 85
عبادات
ابو الکلام آزاد حج بیت ُالحرام ؛ حضرت ابراہیم ؑ سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک جنوری 2 تا12
فیض احمد بھٹی قربانی؛ اَحکا م ومسائل جنوری 13 تا19
مولانا عبد الرحمن عزیز الصلوٰة مفتاح الجنة جنوری 36 تا48
شیخ محمد صالح المنجد رمضان المبارک کے بعض اہم ونادر مسائلـ [مترجم: شمس الحق] اکتوبر 25 تا44
محمد منیر قمر مختصر فضائل ومسائل حج وعمرہ دسمبر 27 تا 52
تعلیم وتعلّم
ڈاکٹر محمد امین وفاق ہائے مدارس دینیہ کو چند گزارشات ستمبر 73 تا76
شیخ محمد صالح عثیمین علم کا مصداق ،اقسام اور فضائل [مترجم :مولانا عبدالقوی لقمان] اکتوبر 45 تا58
مولانامحمد بشیر عربی زبان سکھانے کا بہتر اُسلوب اکتوبر 75 تا80
اسلامی سیاست
ڈاکٹر صہیب حسن مسئلہ بیعت ؛ شرع کی نظر میں ستمبر 39 تا52
حافظ حمزہ مدنی بیعت کرنے کا جواز؛ کس کے لئے؟ ستمبر 53 تا72
اسلامی معاشرت
زینب الغزالی دورِ فتن میں مسلم خاتون کا فریضہ جنوری 65 تا80
شیخ محمد ابراہیم آلِ شیخ مسلم خواتین اور والدین کے نام کھلاخط[ مترجم: عمرفاروق سعیدی] اگست 23تا32
محمد رفیق چوہدری اَمیروں کے مال میں غریبوں کا حق دسمبر 86 تا 98
تصویر وطن
ابو عبداللہ جامعہ حفصہ کی کہانی؛ اخبارات کی زبانی مئی 25 تا39
حافظ حسن مدنی پاکستان میں جاری نظریاتی کشمکش اور حل جون 2تا10
حافظ حسن مدنی سانحہ لال مسجد؛ ایک لمحہ فکریہ اگست 2تا13
حافظ حسن مدنی ملکی حالات ،امریکی دھمکی اور مضمرات اگست 56 تا70
حامد میر،شاہد مسعود سانحہ لال مسجد؛ تین معتبر صحافیوں کی زبانی اگست 71 تا80
حافظ حسن مدنی امریکہ کی سرپرستی میں خوفناک مستقبل کی طرف بڑھتا پاکستان دسمبر 2 تا 8
اسلام اور مغرب؍ غیر مسلم
قاضی عبدالکریم سلفیت کے خاتمے کے لئے مغرب کی حکمت ِعملی فروری 27 تا45
صالح العاید بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے حقوق [ مترجم: اسلم صدیق] جنوری 49 تا64
صالح العاید بلادِ اسلامیہ میں غیر مسلموں کے حقوق [ مترجم: اسلم صدیق] مارچ 68 تا80
ابو الحسن علوی مذہبی انتہا پسندی اور اُس کے عملی مظاہر جون 78 تا89
تذکرة المشاہیر
مولانا یوسف انور مولانا عبدالخالق رحمانی کی یاد میں فروری 75 تا80
مولانا محمد اسحق بھٹی مولانا عبد الغفار حسن کا سانحۂ ارتحال اپریل 92تا95
ڈاکٹر صہیب حسن تذکرئہ ابا جان؛ مولانا عبد الغفار حسن مئی 80 تا 92
حافظ ثناء اللہ مدنی ہمارے اُستاذ مولانا عبدالغفار حسن مئی 93تا95
حافظ صلاح الدین یوسف مولانا قاری عبد الخالق رحمانی جون 90 تا96
ڈاکٹر محمد مجیب الرحمن سیرت کے شناور مولانا صفی الرحمن مبارکپوری جولائی 68 تا 79
قاری محمد طاہر مولانا عبد الغفار حسن؛ اِک مردِ خود آگاہ دسمبر 99 تا 106
رپوتاژ؍ متفرق
ڈاکٹر صہیب حسن مدینہ منورہ میں حدیث ِنبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عالمی سمپوزیم فروری 65تا74
خالد بدر الدین الشریعة کے رئیس التحریر کے نام ایک مراسلہ ستمبر 79 تا80
عطاء اللہ جنجوعہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے دو سوال اپریل 91
ڈاکٹر محمد امین 'ملی مجلسِ شرعی' کا قیام ستمبر 77 تا78
شفیق کوکب، محمد ماہنامہ 'محدث' کا اشاریہ برائے سال 2007ئ دسمبر 107 تا 111
فتاویٰ (از علامہ ابن تیمیہ ؛ ترتیب: پروفیسر محمداسلم صدیق)
فروری اگرکوئی شخص صرف عاشورا کا روزہ رکھتا ہے اور ساتھ نویں محرم کا روزہ نہیں ملاتا تو اس کے بارے میں شریعت ِمطہرہ کا کیاحکم ہے ؟جس شخص پر رمضان کے روزوں کی قضا دینا باقی ہو ،کیا وہ عرفہ ،عاشورا یا دیگر مستحب روزے رکھ سکتا ہے یا اس کے لئے پہلے فرضی روزوں کی تکمیل ضروری ہے؟،کیا نو،دس یا دس،گیارہ محرم کے روزں کی قضا کی نیت سے رکھے جاسکتے ہیں؟ عاشورا کے روز سرمہ لگانا،غسل کرنا،مہندی سجانا اور باہمی میل ملاقات کرنا، کھانا کھلانا اورخوشی کے اظہار کااہتمام کرنا یا دوسری طرف حزن وملال ،رنج وغم، رونے پیٹنے ،گریبان چاک اور مجلس برپاکرنا،کیااس کاکوئی ثبوت ہے؟ عاشورا کا روزہ افضل ہے یاعرفہ کا روزہ؟
مارچ (از:حافظ عبد اللہ محدث روپڑی) اولاد میں برابری کاحکم کس نوعیت کے اُمور میں ہے ؟ ہبہ کی برابری میں بیٹوں اور بیٹیوں میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟ اپنا تمام ترکہ انسان کی مرض میں ہبہ کرسکتا ہے ؟ وارث کے لئے ہبہ اور قبضہ کے بغیر ہبہ کا حکم؟ جس ہبہ سے شرعی وارث محروم ہو ں اس کا حکم؟ اولاد میں ہبہ کے وقت برابری کا حکم، بعض اولاد کو دی گئی جائیداد کا حکم؟ تحفہ میں دینے والے کا اپنی تحفہ کی ہوئی شے خریدنا؟
اپریل (از:حافظ ثناء اللہ مدنی) سجدئہ سہو کی مختلف صورتیں، عید گاہ کے لئے جگہ روکنا،کسی رکعت کا درمیانی سجدہ رہ جائے تو؟پانی کی ٹینکی میں چھپکلی مرجائے تو؟ کیا گاڑی یا کشتی پر فرض نماز ادا کرنا جائز ہے؟ سگریٹ یا تمباکو کے کاروبار کا کیا حکم ہے ؟ زندگی میں میں اپنا حصہ وراثت نواسے کے نام کردینا؟ صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا؟
جون (از:حافظ ثناء اللہ مدنی)کیا جلسہ استراحت ضروری ہے؟ جمعہ کی فرض نماز اور نفل رکعات کتنی؟ حدیث ِلولاک کی فنی حیثیت؟ کتنی مسافت پر نماز قصر کی جائے؟