مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کا ہمہ جہتی کردار
(تاریخی حقائق کا جامع مطالعہ)
مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کا ہمہ جہتی کردار (تاریخی حقائق کا جامع مطالعہ)ڈاکٹر آصف جاویدموجودہ فلسطین اور مزعومہ اسرائیل کا علاقہ، اسلامی تاریخ میں بلاد شام کہلاتا تھا۔ جو چار سو سال (1517 تا 1917) تک ،سلطنت عثمانیہ کے زیر انتظام رہا ہے۔ اس عرصے میں آبادی کا اكثريتی حصہ مسلمان اور مسیحیوں پر مشتمل تھا جبکہ یہود صرف پانچ فیصد تھے ی ۔ جنگ عظیم اول (18۔ 1914)کے دوران عثمانیوں کو شکست دے کر، 1917 میں برطانیہ بلاد شام پر قابض ہو گیا ۔ 1920 ء میں لیگ آف نیشنز کے تحت برطانوی مینڈیٹ آف فلسطین قائم ہ مزید مطالعہ
عقیدہ و عمل میں سلفی؍ اہل حدیث کے امتیازات
ڈاکٹر آصف جاویدعقیدہ و عمل میں سلفی؍ اہل حدیث کے امتیازاتبرصغیر پاک و ہند میں ایک مذہبی فرقہ ’اہل حدیث‘ کہلاتا ہے اور عقیدہ وعمل کے میدان میں دورِ تقلید سے قبل کے ائمہ سلف سے منسوب ہو کر ’سلفی‘ لقب کا دعویدار بھی ہے۔ ’محدث‘ کی مجلس تحریر کے ایک رکن ڈاکٹر آصف جاوید کا ڈاکٹریٹ کا مقالہ بھی اسی موضوع پرہے۔ملت اسلامیہ کا علمی اور اصلاحی مجلہ نفاذ شریعت کی راہ میں مذہبی فرقہ بندی کو بہت بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے جیسا کہ مولانا ابو الکلام آزاد کا حلقہ علم اور مولانا داؤد غزنوی وغیرہ کا زور اہل حدیث کے مزید مطالعہ