دسمبر 2024ء

جامع تراث العلامة الالبانی فی المنهج

جامع تراث العلامة الالبانی فی المنهجعلامہ ناصر الدین البانی﷫ (1914- 1999) یورپ کے ملک البانیہ میں پیدا ہوئے، لگ بھگ سات سال کی عمر میں والدین کے ساتھ ہجرت کی اور دمشق شام آ بسے۔ دینی تعلیم والد گرامی سے حاصل کی جو مضبوط شرعی عالم تھے اور حنفی مسلک  سے تعلق رکھتے تھے۔ بعض دیگر اہل علم سے بھی تلمذ اختیار کیا۔ 1934 کے آس پاس دمشق کے مکتبہ ظاہریہ میں تحقیق و تالیف سے مستقل وابستہ ہو گئے اور سلفی مسلک  اختیار کر لیا۔ دمشق میں کئی دہائیوں تک تحقیق و تالیف اور دعوت کا کام کرتے رہے۔ 1967 کے بعد بعض حکوم مزید مطالعہ

سیکولرزم كا تعارف وارتقا اور مسلم دنیا پر اثرات

سیکولرزم (Secularism) کا اُردو معنیٰ ’لادینیت‘ ہے۔ سیکولر زم ’ایسی دُنیویت کو بھی کہتے ہیں جس کا آخرت یا دین سے کوئی تعلق نہ ہو‘۔ سیکولر انسان ’وہ ہوتا ہے جو مذہبی نہ ہو‘۔ سیکولر نظریہ ’وہ ہے جو دین یا مذہبی پیشوائیت کا پیش کردہ نہ ہو۔‘ انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا کے مطابق : ’’سیکولرزم ایک اجتماعی تحریک ہے جس کا مقصد لوگوں کو آخرت کی توجہ سے یکسر ہٹا کر فقط دنیا کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ ‘‘ امریکی انسائیکلوپیڈیا کے مطابق : ’’سیکولرزم ایک ایسا اخلاقی نظام ہے جو آسمانی ادیان سے ہٹ کر اپنے اُصول وق مزید مطالعہ