سیکولرزم كا تعارف وارتقا اور مسلم دنیا پر اثرات

سیکولرزم (Secularism) کا اُردو معنیٰ ’لادینیت‘ ہے۔ سیکولر زم ’ایسی دُنیویت کو بھی کہتے ہیں جس کا آخرت یا دین سے کوئی تعلق نہ ہو‘۔ سیکولر انسان ’وہ ہوتا ہے جو مذہبی نہ ہو‘۔ سیکولر نظریہ ’وہ ہے جو دین یا مذہبی پیشوائیت کا پیش کردہ نہ ہو۔‘ انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا کے مطابق : ’’سیکولرزم ایک اجتماعی تحریک ہے جس کا مقصد لوگوں کو آخرت کی توجہ سے یکسر ہٹا کر فقط دنیا کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ ‘‘ امریکی انسائیکلوپیڈیا کے مطابق : ’’سیکولرزم ایک ایسا اخلاقی نظام ہے جو آسمانی ادیان سے ہٹ کر اپنے اُصول وق مزید مطالعہ