اکتوبر 2025ء

كُل جماعتی اعلاميہ دفاعِ شعائر اللہ

مملکت اسلامیہ پاکستان میں پچھلے چند سالوں سے توہین مذہب اور اہانت رسول ﷺکے واقعات میں اضافہ اور تسلسل دیکھنے میں آرہا ہے ، جو اہل دانش کے لیے یقیناً تکلیف دہ امر ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت مختلف عدالتوں میں توہین رسالت ، توہین قرآن بلکہ اللہ تعالیٰ کی توہین کے کوئی چار سو کیس چل رہے ہیں جن میں سات سو سے زیادہ لوگ ملوث ہیں ۔اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ امر یہ ہے کہ نظام ، قانون اور عدالتیں ایسے مجرموں کو فیور دے رہی ہیں ۔ اس چیز کو دیکھتے ہوئے مؤرخہ8 صفر 1447ھ بمطابق 3 اگست 2025ء، بروز اتوار ق مزید مطالعہ

اگست 2025ء

ناموس صحابہ کرام و اہل بیت عظام

(علمائے  اہل حدیث کا  متفقہ اعلامیہ)

ناموس صحابہ کرام و اہل بیت عظام(علمائے  اہل حدیث کا  متفقہ اعلامیہ) صحابہ کرام﷢ وحی الٰہی کے مخاطب ، رسول اللہ ﷺ کے انصار و معاون اور اسلام کے اولین راوی ہیں۔ قرآن و حدیث میں ان کی شان ، مقام ، تعظیم اور امت پر ان کے حقوق کا واضح طو ر پر تذکرہ موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ نے  انہیں﴿ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ﴾  اور﴿ وَ لَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ١ؕ ﴾      کا سرٹیفکیٹ عطا فرمایا ہے جو قیامت تک کےلیے ہے ۔ بعض لوگوں نے  دور ِنبوی ﷺکے بعد کے سیاسی اختلافات  کو بنیاد بنا کر بعض صحابہ کرام مزید مطالعہ

اگست 2024ء

ہیومن ملک بینک کے قیام کی شرعی حیثیت

ہیومن ملک بینک کے قیام کی شرعی حیثیت( علماء فتویٰ کونسل پاکستان)پچھلے دنوں کراچی میں حکومتِ سندھ نے یونیسیف (UNICEF ) کے تعاون  سے پاکستان میں پہلا  ہیومن مِلک بینک کا آغاز کیا ،تو مسلم معاشرے میں ایک بھونچال سا آگیا ، دیندار طبقے نے اس حوالے سے علماء کرام سے راہنمائی کا مطالبہ  کیا ۔بعض علماء کرام نے انفرادی طور پر اور بعض فتویٰ کے اداروں اور کونسلز (جن میں علماء کرام کی جماعت اجتماعی طور پر فتویٰ دیتی ہے)   نے مسئلہ کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کے پیش نظر مسئلہ کے مختلف پہلوؤں کو سامنے رکھتے مزید مطالعہ

فروری 2009ء

غزہ پر صہیونی جارحیت اور مسلم اُمہ

علامہ اقبالؒ نے تو کہا تھا ؎ اخوت اس کو کہتے ہیں چبُھے کانٹا جو کابل میںہندوستان کا ہرپیر و جواں بے تاب ہوجائے مگر آج یہ سب کچھ ایک خواب لگتا ہے۔ آج ہم بحیثیت ِقوم کتنے بے حس ہوگئے ہیں ، اس کا اندازہ ۲۷؍دسمبر کو غزہ کے مسلمانوں پرفاشسٹ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہادتوں پر ہماری اجتماعی بے حسی سے بخوبی لگایاجاسکتا ہے۔27؍دسمبر کو اسرائیل فضائیہ کے بمبار طیاروں نے غزہ کی گنجان آبادیوں پر بم برسا کر قیامت ِصغریٰ برپا کردی۔ پہلے حملے میں 300 سے زائد فلسطینی مسلمان جامِ شہا مزید مطالعہ

صومِ عاشوراء علامہ ابن تيميہ اور بعض سعودى علما كے فتاوى

سوال: اگر كوئى شخص صرف عاشورا كا روزہ ركهتا ہے اور ساتھ نويں محرم كا روزہ نہيں ملاتا تو اس كے بارے ميں شريعت مطہرہ كا كيا حكم ہے ؟جواب : شيخ الاسلام ابن تيميہ اس كے متعلق فرماتے ہيں :" عاشو را كا روزہ ايك سال كے گناہوں كا كفارہ ہے اور صرف عاشورا كا روزہ ركهنا مكروہ نہيں ہے-" 1 تحفة المنہاج ميں ابن حجر ہيثمى فرماتے ہيں : "تنہا دس محرم كا روزہ ركهنے ميں كوئى حرج نہیں ہے -"2 الشيخ محمد بن صالح العُثيمين اس سوال كے جواب ميں فرماتے ہيں :"تنہا عاشورا كا روزہ ركهنے كى كراہت پر تمام اہل علم متفق نہي مزید مطالعہ