<p>نورستان کی اسلامی حکومت کے بارے میں چند سوالات اور ان کے جوابات</p>

بندہ اتحادِ اسلامی مجاہدین افغانستان کی اصلاحی کمیٹی کا ممبر ہے۔ دولتِ انقلابی اسلامی افغانستان کے بارے میں چند استفسارات پیشِ خدمت ہیں۔ آپ ازراہ نوازش ان کے جوابات عنایت فرمائیں۔ شکریہسوال نمبر 1:آپ لوگوں نے افغانستان کی دیگر احزاب سے جُدا ہو کر "دولتِ انقلابی اسلامی افغانستان" کے نام سے الگ حکومت کی بنیادی رکھی ہے، اس کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟جواب:محترم آپ کے سوالات معلوم ہوئے، تفصیلِ درج ذیل ہے۔جب افغانستان میں کفر و الحاد اور اشتراکیت کے تسلط کی وجہ سے کتاب و سنت کی حاکمیت اور اسلامی قوانین مزید مطالعہ

<p>علم وحکمت اسلام کی نظر میں</p>

اسلام نے روز اولین سے اسلام کی برتری اور ضرورت کا اعلان کیا،کیونکہ علم کے بغیر نہ دین کا کوئی معاملہ سنور سکتا ہے۔نہ دنیاکا اسلام سے پہلے حصول علم کا حق ایک مخصوص طبقے تک محدود ہوتا تھا۔عام آدمی اس نعمت سے محروم تھا۔اسلام ہی پہلا مذہب ہے جس نے یہ اعلان کیا کہ حصول علم ہر انسان کا مسلم حق ہے خواہ امیر ہو یا غریب،عربی ہو یاعجمی ،ارشاد ہے:۔طلب العلم فريضة على كل مسلم"کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پ فرض ہے"اسلام کے سب سے پہلے اعلان کا پہلا لفظ "اقراء" تھا اقراء کا مطالبہ تعلیم وتعلم اور تحریر وکتابت کی مزید مطالعہ

<p>مفلوطی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی ادبی خدمات</p>

مصطفی المنفلوطی 7جمادی الاولی 1293ھ بمطابق جون 1876ء کو منفلوط (11) میں پیدا ہوئے (2)احمد عبید نے آپ کی تاریخ پیدا ئش 1877ء بتا ئی ہے (3)جبکہ عمر فروخ کے نزدیک آپ 1875ء کو پیدا ہوئے۔(4) منفلوطی کی والدہ ترک تھیں جبکہ آپ کے والد کا سلسلہ نسب حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتا ہے ۔اس طرح آپ نیم ترک نیم عرب تھے (5) آپ کا خاندان زہد و تقوی اور علم و عرفان کے باعث نہا یت معزز سمجھا جا تا تھا دوسال سے منفلوط کی سرداری آپ ہی کے خاندان میں چلی آرہی تھی آپ کے چچا ابرا ہیم لطفی منفلوط میں چی مزید مطالعہ

<p>جمعہ یا اتوار کی تعطیل ۔۔۔ اسلام کی نظر میں</p>

جمعہ دراصل ایک اسلامی اصطلاح ہے۔ زمانہ جاہلیت میں اہل عرب اسے "یوم عروبہ" کہا کرتے تھے۔ اسلام میں جب اس کو مسلمانوں کے اجتماع کا دن قرار دیا گیا تو اس کا نام جمعہ رکھا گیا (1) "جمعہ کا لفظ "جمع" سے مشتق ہے۔ وجہ اشتقاق یہ ہے کہ اس دن مسلمان بڑی بڑی مساجد میں اللہ کی عبادت کے لئے جمع ہوتے ہیں۔ (2) "حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ "جمعہ کی رات روشن رات ہے اور جمعہ کا دن چمکتا دن" (3) ۔ اسی طرح حضرت ابوھرہرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید مطالعہ