مطالعہ و تالیفِ سیرت کے چند پہلو

مطالعۂ سیرت کی متعدد ضرورتیں، مختلف نقطۂ نظر اور ان کی اہمیتیں ہیں۔سب سے پہلی ضرورت تو مسلمانوں کی تعلیم و اصلاح کے نقطۂ نظر سے ہے۔ حضور اکرم ﷺ کی زندگی مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے۔﴿لَقَد كانَ لَكُم فى رَ‌سولِ اللَّهِ أُسوَةٌ حَسَنَةٌ...٢١﴾... سورة الاحزاب(مسلمانو!) تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ کی ذاتِ گرامی) میں بہترین نمونہ ہے۔اور﴿قُل إِن كُنتُم تُحِبّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعونى...٣١﴾... سورة آل عمران(اے نبی ﷺ!) آپ مسلمانوں سے فرما دیجئے کہ اگر تمہیں اللہ سے محبت ہے تو میری اتباع کرو۔کوئی مسلمان مزید مطالعہ

مولانا ابو الکلام آزادؔ﷫کا دینی سفر

مولانا ابو الکلام آزا دؔبہت ذہین تھے اور حسّاس بھی!ابھی صرف 14، 15 برس کی عمر تھی، نئی نئی اور مختلف مضامین کی کتابیں پڑھتے تھے اور اسی تیزی کے ساتھ ذہن اور خیالات پر اس کے اثرات بھی ہوتے تھے۔اسی طرح ذہانت اور گھر پر اساتذہ کی تعلیم کا اثر ہوتا تھا۔ سوسائٹی کے نظّارے، چہل پہل، طرح طرح کے رنگ روپ پر سرسری نظر بھی ،بدلتے ہوئے موسموں کی طرح چھپ کر ذہن وذوق اورعادات پر اثر ڈالتی تھی اور گھر میں گزرتے اور بدلتے ہوئے حالات ذہن ودماغ اور جسم وجان پر اثر انداز ہوتے تھے۔موصوف آزادؔچونکہ ماں باپ اور بھائی مزید مطالعہ