شعائر اللہ اور اُن کی تعظیم

شعائر اللہ کا لفظ متعدد احادیث میں موجود ہے۔ البتہ قرآن پاک میں اس کا ذکر چار مقامات میں ہے۔مقام اوّل: إن الصفا والمروة من شعائر الله۔ الایۃ ''بے شک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں'' اس آیت میں صفا اور مروہ کو شعائر اللہ کی فہرست میں شمار کیا اور حکم دیا کہ حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ان کےدرمیان بھی سعی کریں اس لیے کہ ان کے درمیان دوڑنا دراصل حضرت ہاجرہ علیہ السلام کی یاد کو تازہ رکھنا ہے جبکہ وہ اپنے دودھ پیتے بچے کے لیے پانی کی تلاش میں ان کے درمیان تیز تیز چلی تھیں۔مقام مزید مطالعہ

<p>ان الدين عند الله الاسلام</p>

اسلام ہر دور مین راہنمائی کا فریضہ سر انجام دے سکتا ہےقانون کی ضرورتاس حقیقت سے انکار نا ممکن ہے کہ اجتماعی زندگی میں بعض ایسے حوادث رونما ہوتے ہیں جن سے معاشرے کا امن و سکون غارت ہو جاتا ہے حتی کہ باہمی جنگ و جدال تک کی نوبت آ جاتی ہے۔ خصوصا وہ لوگ جن کو اقتدار و دولت کے نشہ نے بد دماغ بنا دیا ہو، اپنی انا کی تسکین کی خاطر شرافت کے لباس کو تار تار کرنے میں فخر محسوس کرتے اور زیر دستوں پر نت نئے مظالم کو اپنا ازلی حق تصور کرنے لگتے ہیں۔ ان حالات میں معاشرے کے امن و امان کو برقرار رکھنے اور اقدار مزید مطالعہ