حوثی– سعودی تنازع؛ جڑیں، اسباب اور ممکنہ حل

اداریہ حوثی– سعودی تنازع؛ جڑیں، اسباب اور ممکنہ حل  حوثی– سعودی تنازع ، مشرقِ وسطیٰ کے پیچیدہ ترین تنازعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ محض سعودی عرب اور حوثی تحریک کے درمیان ایک فوجی کشمکش نہیں، بلکہ اس کے پیچھے یمن کی داخلی سیاسی تقسیم، اقتدار کی کشمکش، معاشی مسائل، علاقائی طاقتوں کے مفادات، سعودی عرب کی سرحدی اور قومی سلامتی کے خدشات اور ایران کے ساتھ علاقائی مسابقت جیسے متعدد عوامل کارفرما  ہیں۔ یمن میں حوثی تحریک نے 2014ء میں دارالحکومت ’صنعاء‘ پر کنٹرول حاصل کیا، جس کے بعد اِس بحران نے ایک بڑی جنگ مزید مطالعہ