عقائدی اختلافات کی الجھن اور اعتدال کا راستہ
عقائدی اختلافات کی الجھن اور اعتدال کا راستہشیخ عبدالحی یوسف [1]ترجمانی: طاہر اسلام عسکریعقائدی مباحث امت کے علمی تراث کا اہم حصہ ہیں لیکن جب یہ مباحث سنجیدہ علمی حلقوں کے بجاے سوشل میڈیا کی تند و تیز فضا میں زیرِ بحث آتے ہیں تو طلبہ، عام قارئین اور دین سے وابستہ مخلص افراد کے لیے الجھن، بدگمانی اور اضطراب کا سبب بن جاتے ہیں؛ خصوصاً اشاعرہ، اہلِ حدیث اور دیگر اہلِ قبلہ کے مابین پائے جانے والے بعض علمی اختلافات کو جس انداز سے پیش کیا جاتا ہے، اس سے ایمان کی حلاوت، قرآن سے تعلق اور طلبِ علم کا ذوق مزید مطالعہ