فضائل و برکاتِ حج و عمرہنماز وروزہ صرف بدنی عبادات ہیں اور زکوٰة صرف مالی، جبکہ حج وعمرہ ،مالی وبدنی ہر قسم کی عبادات کا مجموعہ ہے۔اسلام کے پانچ ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے۔1ایمان و جہاد کے بعد حجِ مبرور ومقبول افضل ترین عمل ہے۔2دورانِ حج اگر کسی سے کوئی شہوانی فعل اور کسی گناہ کا ارتکاب نہ ہو تو حاجی گناہوں سے یوں پاک ہو کر لوٹتا ہے ، جیسے آج ہی وہ پیدا ہوا ہے۔3حجِ مبرور کی جزا جنت ہے۔ 4حج عورتوں کا جہاد ہے۔ 5جس میں کوئی قتال بھی نہیں ۔ 6عورتوں کی طرح بوڑھوں اور ضعیفوں کا جہاد بھی حج وعمرہ مزید مطالعہ
بریلوی مکتب فکرکی مساجد میں عموماً 3/اوقات ایسے ہیں جن میں پڑھے جانے والے درود کو سپیکری درود کہا جاسکتا ہے: 1۔نماز جمعہ کے بعد کھڑے ہوکر،اجتماعی شکل میں اور باآواز بلند،راگ لگا کر درود شریف پڑھا جاتا ہے ۔ 2۔فرض نمازوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی مل کر اجتماعی طور پر،راگ لگا کر درود پڑھتے ہیں۔ 3۔اسی طرح مؤذن جب اذان دینے لگتا ہے تو وہ بھی اپنا گلا درود شریف کے راگ سے ہی صاف کرتے ہیں۔ ان سب کےلیے باقاعدہ لاؤڈ اسپیکر استعمال کیے جاتے ہیں اور جب تک لاؤڈ سپیکر رائج نہیں ہوئے تھے۔درودشریف کے ان اوقات و مزید مطالعہ
نماز میں سجدے میں جانے کی کیفیتاونٹ کی مجموعی کیفیت اختیار کرنے کی ممانعترکوع وقومہ اور ان کے افکار سے فارغ ہو کر سجدہ کیا جا تا ہے جس کے لیے زمین پر پہلے ہاتھ پھر گھٹنے رکھنے کا طریقہ بھی مروج ہے اور پہلے گھٹنے اور پھر ہاتھ رکھنے کا بھی۔ ان دونوں طریقوں میں سے از روئے دلیل کون ساقوی و صحیح تر ہے اس امر کا جائزہ لینے کے لیے دونوں کے دلائل کا جائز ہ لینا ضروری ہے۔پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل:۔پہلے زمین پر ہاتھ اور پھر گھٹنے رکھنے والوں کے دلائل ہیں۔(1)التاریخ الکبیر للبخاری رحمۃ اللہ علیہ ،ابو داود ر مزید مطالعہ