کتاب وحکمت مولانا ابو الجلال ندویؒ، کراچیدوسری قسطنُزولِ قرآن کے تناظر میںاِطعام مسکینحب ِمال، جمع مال، تکاثر اور دولت کو معیارِ توقیر بنانے کے خلاف وعظ و پند کے بعد اللہ نے عربوں کے مالی نظام کی اِصلاح کی خاطر سورئہ حاقہ میں ایک جہنمی کے جہنمی ہونے کی وجہ یہ بتائی:{إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ (33) وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ} (الحاقہ:۳۳،۳۴)''وہ عظیم شان والے اللہ پر ایمان نہیں رکھتا اورمسکین کو کھلانے کی تحریک نہیں کرتا۔''اگر آپ نے عربی کے خصوصاً اَیام جاہلیت مزید مطالعہ
نُزولِ قرآن کے تناظر میںفاضل مضمون نگار نے ۱۹۱۴ء میں ندوۃ العلما، لکھنؤ سے سند ِفراغت حاصل کی، دارالمصنّفین کے جریدے 'معارف' کی مجلس ادارت کے رکن رہے اور متعدد موضوعات پر تحقیق کی۔ آپ قدیم زبانوں کے عالم تھے جن میں عبرانی، سریانی، حمیری، سبائی قابل ذکر ہیں۔ متداول علوم اسلامیہ کے علاوہ توارۃ وانجیل پر بھی عبور حاصل کیا۔۱۹۸۴ء میں کراچی میں وفات پائی۔زیر نظر مضمون ان کی کتاب 'ربوٰ، زکوٰۃ اور ٹیکس'کے صفحات ۶۵تا۹۶سے ماخوذہے جسے بعض ضروری مقامات بالخصوص ترجمہ سورۃ الہمزۃ اور آئین میراث کی ضروری ا مزید مطالعہ