سینیٹر پروفیسر ساجد میر ﷬ 

 (علمی جدوجہد اور جماعتی خدمات  )

سینیٹر پروفیسر ساجد میر﷫  3 مئی 2025 ء کو وفات پا گئے ۔  ان کا جنازہ سیالکوٹ  میں ایک تاریخ رقم کر گیا ۔   وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے بھرپور زندگی گزاری اور اپنی خدمات کے ذریعے ارض پاک اور عالم اسلام میں منہج اہلحدیث کی آبیاری کی ۔  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیرؒ کے بعد انہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت  مسلک اہلحدیث کی ترویج و اشاعت میں کردار ادا کیا ۔  مشکل ترین حالات میں جماعت  کی قیادت سنبھالی اور مختلف ادوار میں  چیلنجز کا مقابلہ کرتے کرتے جماعتی وقار اور ترقی کو برقرار رکھا ۔ مزید مطالعہ

ہندوستان میں مذہب اور سیکولرازم کی کشمکش

بھارت میں نامور بالی وڈ سٹار عامر خان کی فلم' پی کے'ریلیز ہونے کے بعد خوب ہنگامہ بپا ہے۔ ہندوانتہاپسند تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں ہنگاموں کے ساتھ ساتھ فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر پر مقدمات بھی درج کرائے گئے ہیں ۔آر ایس ایس اور وشوا ہندو پریشدجیسی تنظیموں کا خیال ہے کہ اس فلم میں دیوتاؤں کی توہین کی گئی ہے جبکہ ہندو مذہب کے بنیادی نظریات کو تضحیک کا نشانہ بنایا گیا ہے۔جہاں ایک طرف انتہاپسندوں کی جانب سے تنقید اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ فلم مقبولیت کے نئے ریکار مزید مطالعہ