پروفیسر ریاض الحسن نوری کے شائع شدہ مضامین

قرآن و علوم قرآن
اعجاز القرآن فی العلم والشریعہ ۔۔ تفسیر القرآن (3 اقساط) 'محافظ': اگست، دسمبر 92، مارچ 93ء کل: 13
القرآن و علم الافلاک (2 اقساط) 'الدعوۃ': ستمبر، دسمبر 2003ء کل: 4
قرآن اور عصری تحقیقات 'الحق'جلد 10 عدد 9 26 تا 36
قرآن اور عصری تحقیقات (3 اقساط) 'الدعوۃ' مارچ تا مئی 2003ء کل: 8
قرآن کا معجزہ 'محافظ' نومبر 93ء 67
قرآن مجید کو 'حَکم' بنائیے 'ترجمان الحدیث': مئی 77ء 42 تا 45
ناسخ و منسوخ اور مجتہدین 'منہاج' جنوری 95ء 175 تا 190
حدیث و علومِ حدیث
حدیث اطلبوا العلم ولو بالصين ۔۔ کی تحقیق 'محدث': جلد 2 عدد 3 17 تا 19
حدیث من كان معه فضل ظهر فليعد به على ۔۔۔ کی تحقیق (3 اقساط) 'ترجمان الحدیث': جنوری تا مارچ 76 کل: 26
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تلوار اور اس کی پہچان 'ترجمان الحدیث': اپریل 77ء 64 تا 68
نصوص اور مصالح مرسلہ 'منہاج': جنوری 86ء 141 تا 171
سیاسیات
احتساب 'منہاج': اکتوبر 96ء 71 تا 92
اسلام کا پیغامِ محبت: دنیا کے نام 'منہاج': جنوری 99ء 333 تا 352
اسلامی مساوات اور قصاص کا تاریخی جائزہ 'منہاج': اکتوبر 97ء 132 تا 157
اسلامی نظامِ حیات سراپا رحمت (2 اقساط) 'ترجمان الحدیث': جون، جولائی 77ء کل: 25
اشتراکی مغالطے اور ان کا دفعیہ (3 اقساط) 'محدث': جلد 1 عدد 6 تا 8 -
جمہوریت و خلافت: ایک موازنہ 'منہاج': جولائی 93ء 149 تا 157
حکومت پرستی کا شرک سب سے ظلم عظیم ہے (4 اقساط) 'ترجمان الحدیث': مئی تا اگست 75ء کل: 44
سربراہِ حکومت کا اسلامی تصور 'منہاج': جولائی 88ء 263 تا 280
سوشلزم اور طالبِ علم 'ترجمان القرآن': فروری 71ء 74 تا 358
سوشلٹوں کی تحریف فی القرآن (3 اقساط) 'ترجمان القرآن': نومبر 71ء تا جنوری 72ء -
شریعت کی بالادستی کا مطلب 'منہاج': جنوری 2000ء 171 تا 184
شریعت کی برتری، جملہ آئینی قوانین پر 'منہاج': جنوری 91ء 50 تا 85
عربی کو قومی زبان قرار دینے کی ضرورت و اہمیت 'منہاج': جولائی 96ء 142 تا 171
عوام کا سب سے بڑا دشمن کون؟ 'ترجمان الحدیث': جنوری 75ء 32 تا 48
نفاذِ شریعت (2 اقساط) 'ترجمان الحدیث': اگست، ستمبر 77ء کل: 34
معاشیات
تاریخ عشر 'منہاج': اپریل 83ء 177 تا 224
زکوٰۃ کے مسائل (اموالِ زکوٰۃ کا استمشار، تملیکِ زکوٰۃ) اور ان کا حل 'منہاج': جنوری 2001ء 137 تا 138
سود، قبیح ترین جرم 'منہاج': جنوری 92ء 121 تا 144
سود کے خلاف فیصلہ کالعدم کیوں؟ 'الدعوۃ': جولائی 2002ء -
سودی بینکوں کی وجہ سے پاکستان کی تباہی 'الدعوۃ': جنوری 2003ء -
سود، انٹرسٹ اور یوژری باہم مترادف ہیں 'محدث': جلد 31 عدد 9 162 تا 171
سوشلسٹ معاشرے میں مزدور کی حالت 'منہاج': اپریل 89ء 237 تا 288
عام مکانوں اور مکے کے مکانوں کے کرائے کا مسئلہ 'منہاج': جنوری 87ء 142 تا 219
مسئلہ ملکیت 'ترجمان القرآن': جون 75ء -
Intrest and its superman Islamic alternative وائس آف اسلام جولائی، اگست 2002ء کل: 14
معاشرت
پردے کا ارتقاء و اہمیت 'منہاج': جنوری 85ء 44 تا 95
جبری شادی اور بیرونِ ممالک کی شادیوں کے مسائل کا حل 'منہاج': جنوری 2001ء 139 تا 150
روسی عورت کی حالتِ زار 'منہاج': جولائی 84ء 223 تا 242
لفظ 'محصنات' اور 'فاحشہ' کی تحقیق 'منہاج': جنوری 94ء 158 تا 182
معاشرتی امراض کا اسلامی علاج (قرآنِ کریم کا سماجی معجزہ) 3 اقساط 'محافظ': اگست،ستمبر،دسمبر 92ء کل: 8
اسلام اور سائنس
جدید انکشافات اور مذہب (حیوانات کی جبلت اور شعور کا جائزہ) 'الحق': جلد 14 عدد 9 46 تا 47
جدید انکشافات اور مذہب (کیا اب بھی مذہب کا انکار ممکن ہے؟) قسط 1 تا 4 'الحق': جلد 12 عدد 12 جلد 13 عدد 7، 4، 1 -
جدید انکشافات اور مذہب (علومِ قرآن میں علم جدید کی اہمیت) قسط نمبر 5 'الحق': جلد 13 عدد 11 کل: 32
جدید دور میں اسلام کی سائنس پر فتح 'الدعوۃ': جولائی 2003ء 37 تا 39
روشن دور کی تاریکیاں، مادی سائنس اور فلسفے کے شاخسانے (2 اقساط) 'محدث': جلد 2 عدد 6، 7 کل: 18
سائنس اور وجودِ باری پر ایمان 'ترجمان القرآن': نومبر 74ء 48 تا 117
'صحیح سائنسی علم' اسلام کا ہم نوا ہوتا ہے 'محدث': جلد 35 عدد 9 72 تا 80
قرآن و حدیث کے سائنسی ایجادات 'الاعتصام': جلد 55 عدد 38 22 تا 26
مذہب، سائنس اور مادہ پرستی 'ترجمان الحدیث': جولائی 77ء 25 تا 46
Victor of Islam over scienc وائس آف اسلام، اکتوبر، نومبر 2002ء کل: 14
جدید مسائل کا اسلامی حل
اسلامک فقہ اکیڈمی، نئی دہلی کے پیش کردہ جدید مسائل کے جوابات 'منہاج': جنوری 2001ء 121 تا 150
انٹرنیٹ اور جدید ذرائع مواصلات کے ذریعے عقود و معاملات 'منہاج': جنوری 2001ء 135 تا 136
انقلابِ ماہیت کیا ہے؟ 'منہاج': جنوری 2001ء 132 تا 133
کچی آبادی گرانے کا مسئلہ 'منہاج': اکتوبر 94ء 132 تا 142
گھوڑ دوڑ (سباق) کی شرعی حیثیت 'منہاج': اپریل 85ء 153 تا 208
ہومیو پیتھک ادویات میں الکحل کا مسئلہ 'منہاج': جنوری 2001ء 133 تا 135
اسلام کا نظامِ عدل
اسلام کا نظامِ عدلِ گستری، تاریخ کے آئینے میں 'منہاج': جنوری 84ء 108 تا 164
الزام میں قید کی شرعی حیثیت 'منہاج': جولائی 93ء 95 تا 105
انسانوں کی قانون سازی کی حیثیت 'الدعوۃ': اگست 2003ء -
پاکستان اور عدلیہ کی آزادی 'میثاق': اپریل 2002ء 47 تا 53
دیوان المظالم کا تاریخی مطالعہ 'منہاج': اپریل 84ء 84 تا 132
رجم اور جماع 'منہاج': اکتوبر 93ء 159 تا 196
رجم اور جماع (ناسخ و منسوخ مجتہدین) 'منہاج': جنوری 95ء 175 تا 190
رجم کا قرآنی و شرعی حکم اور متجددین (1) 'منہاج': اکتوبر 2001ء 54 تا 100
رجم کی سزا کا شرعی حکم، اسے کسی صورت بدلا نہیں جا سکتا ہے 'الدعوۃ': جون 2002ء -
شاتم الرسول کی سزا 'منہاج': اکتوبر 87ء 55 تا 84
عورت کی دیت کا مسئلہ 'منہاج': جنوری 83ء 196 تا 234
قانونِ ادویات سازی کی دفعہ 34 کا جائزہ 'منہاج': جنوری 94ء 91 تا 116
Real law and right to law-making وائس آف اسلام، نومبر 2003ء 37 تا 40
اسلام اور مغرب
اسلام اور یورپ 'چراغِ راہ': جنوری 86ء -
انسان حیوانیت کے گھڑے میں (بشکریہ محدث) 'الحق': جلد 7 عدد 11 54 تا 59
شراب اور اقتصادیات 'ترجمان القرآن': جولائی 79ء -
شراب کے مادی اثرات و نتائج 'ترجمان القرآن': جون 79ء -
مغربی تہذیب کا بحران (8 اقساط) 'ترجمان القرآن': اکتوبر 79ء تا اگست 80ء -
Anti-Christ Chiristians وائس آف اسلام، فروری 2002ء 12 تا 16
مصنفہ کتب
مسئلہ آئین از ریاض الحسن نوری کتاب الخراج پر تعلیق و حواشی -