ماہنامہ 'محدّث' کا دو سالہ اِشاریہ

جنوری 2012ء تا دسمبر2013ء ... جلد44،45 ... عدد353تا363... 11شمارے

ایمان وعقائد

ابوعبداللہ طارق اہل السنّہ اور مرجئہ کون ہیں ؟[قسط1] جنوری12 20۔33

ابوعبداللہ طارق اہل السنّہ اور مرجئہ کون ہیں ؟ [قسط2] مارچ12 14۔31

علی عبدالرحمٰن حذیفی اُمّتِ مسلمہ کو درپیش شیعی خطرات اور ہمارا فریضہ مئی12 11۔30

عطاء الرحمٰن علوی اُمّتِ محمدیہ میں شرک اور گمراہی کے اندھیرے جولائی12 56۔78

محمد بن سعد شویعر،ڈاکٹر محمدبن عبدالوہاب اور ان کی تحریک کے عقائد جولائی12 79۔102

سعید مجتبیٰ سعیدی بقیع؛ مدینہ منورہ کا قبرستان ستمبر12 87۔91

ابوعبداللہ طارق اُمّت مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ جون13 24۔52

محمدناصر الدین البانی توحید سب سے پہلے ،اے داعیان اسلام ! [مترجم:طارق علی بروہی] ستمبر13 32۔56

حدیث وسنت

امین اللہ پشاوری ،مولانا حصولِ علم اور فضائل اُمّتِ محمدیہ جولائی12 9۔26

محمد رمضان سلفی، مولانا خبر واحد کی حجیت کو تعامل اُمّت حاصل ہے! نومبر12 5۔21

صلاح الدین یوسف،حافظ شادی کے رواج ؛احادیثِ نبویہﷺ کی روشنی میں مارچ13 44۔64

ناموسِ رسالت ﷺ

حسن مدنی، ڈاکٹر حافظ ناموسِ رسالت پر ایک اور وار ! ستمبر12 2۔14

عاصم حفیظ توہین رسالت؛ اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کارستانی ستمبر12 15۔28

بشریٰ نوشین نبی مکرم ﷺکی گستاخی پر بنائی گئی فلم ؛چند حقائق ستمبر12 29۔40

انصار عباسی اسلام دشمن فلم پر میڈیا خاموش کیوں؟ ستمبر12 41۔42

محمدمنیر قمر شرعِ اسلامی میں توہین رسالت کی سزا ستمبر12 43۔67

فقہ واجتہاد

اُمّ عبدالربّ سلفی رمضان المبارک کی عبادات جولائی12 27۔41

فاروق رفیع عقیقہ کے احکام ومسائل نومبر12 69۔80

حسن مدنی حافظ ،ڈاکٹر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش بہ سلسلہ ڈی این اے جون13 2۔23

صلاح الدین یوسف ،حافظ عورت کو حق طلاق تفویض کرنا شریعت میں تبدیلی ہے! [قسط 1] جون 13 53۔71

صلاح الدین یوسف ،حافظ عورت کو حق طلاق تفویض کرنا شریعت میں تبدیلی ہے! [قسط 2] ستمبر 13 57۔77

کفایت اللہ سنابلی عیدالااضحیٰ پرقربانی کے چار ایام دسمبر13 32۔51

عبدالجبار سلفی، مولانا علاج معالجہ کے شرعی احکام دسمبر13 60۔79

فتاوٰی

فاروق رفیع ضعیف و موضوع احادیث اور اُصول حدیث؟ مئی12 31۔35

محمد صالح المنجد ،شیخ روزہ اور زکوٰۃ کے بارے میں اہم فتاویٰ جولائی12 103۔109

محمد صالح المنجد، شیخ نکاح وطلاق کے بعض اہم مسائل نومبر12 22۔37

محمد صالح المنجد، شیخ میلاد النبی پر کی جانے والی بدعات وغیرہ کی شرعی حیثیت جنوری 13 26۔48

محمد صالح المنجد، شیخ صلوٰۃِ حاجت کی شرعی حیثیت دسمبر13 52۔59

تحقیق وتنقيد

عبید اللہ عفیف ،مفتی رسول اللہﷺ کے ترکہ میں وراثت کا مسئلہ جنوری12 34۔53

عمران الہی ،حافظ صفر المظفر اور نحوست کا مسئلہ جنوری12 54۔61

عبدالرحمٰن ضیا، مولانا قبروں پر قبہ بنانے پر صحیح حدیث میں تحریف جولائی12 42۔56

شریف شاکر ، ڈاکٹر کیا جیش مغفور لہم کے سپہ سالار سیدنا معایہؓ تھے؟ نومبر12 38۔68

صلاح الدین یوسف ،حافظ جرم وسزا کے بعض قوانین میں اصلاح جنوری13 2۔6

محمداسحٰق زاہد،ڈاکٹر جشن میلاد کی شرعی حیثیت جنوری13 49۔68

ابوالحسن علوی پروفیسر طاہر القادری کے متنازعہ افکار وکردار جنوری 13 69۔91

عبدالجبار ،قاری طاہر القادری کی مغرب نوازیاں اسلام کی نظر میں جنوری13 92۔112

اصلاحِ معاشرہ

ثریا بتول علوی ،پروفیسر قرآن جلتا رہا اور قوم کرکٹ کھیلتی رہی! مارچ12 32۔46

محمد صالح العثیمین عصر حاضر کے نوجوانوں کے مسائل کا حل [مترجم:عبدالحنان کیلانی] ستمبر12 68۔86

رضیہ مدنی ،مسز انسان پر گناہوں کے بداثرات مارچ13 20۔43

محبوب عالم فاروقی اصلاحِ معاشرہ میں مسجد کا کردار مارچ13 65۔79

ندا اشرف حضرت لقمان علیہ السلام کی نوجوانوں کو نصیحتیں جون13 95۔112

عالم اسلام اور مغرب

نعیم الرحمٰن ناصف (مترجم) مصر کی ' حزب النور' سے بکثرت کیے جانے والے سوالات مئی12 36۔40

محمدعاطف بیگ امریکی جارحیت کے گیارہ سال؛ایک جھلک مئی12 41۔48

یاسر ندیم، مولانا امریکی ثقافت کی عالم کاری کے ذرائع نومبر12 81۔104

ثروت جمال اصمعی مساواتِ مردوزن کے نعرے اور مغربی خواتین کی حالت زار جون13 72۔94

حسن مدنی ،ڈاکٹرحافظ مصر...جبر وتشدد اور آزمائش کی راہ پر ستمبر13 4۔31

صفدر محمود،ڈاکٹر نظریہ پاکستان اور اس کا انکار ستمبر13 78۔84

تعلیم وتعلّم

محمداشرف ،حافظ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعلیمی و دینی ہولناکیاں مئی12 72۔75

حسن مدنی ،ڈاکٹرحافظ علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم؛ وقت کی اہم ضرورت جولائی12 2۔8

محمدرفیق چوہدری اُصول ترجمہ وتفسیرقرآن کریم جنوری13 7۔25

حسن مدنی ،ڈاکٹرحافظ طلبہ مدارسِ دینیہ کو کمپیوٹرز کی تقسیم مارچ13 2۔19

حسن مدنی ،ڈاکٹرحافظ جامعہ لاہور الاسلامیہ میں مبارک لمحات دسمبر13 4۔14

خلافت وجمہوریت

حسن مدنی ، ڈاکٹر حافظ مسئلہ تکفیر وخروج اور پاکستانی جمہوریت جنوری12 2۔21

زاہد صدیق مغل دورِ حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات جنوری12 62۔82

عبدالجبار شاکر،پروفیسر خلافتِ راشدہ؛ زرّیں عہد اور تقاضاے اسلام مارچ12 47۔69

حسن مدنی ،ڈاکٹرحافظ صدارتی استثنا اور اسلام ] انٹرویو [ مارچ12 70۔81

حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ جمہوریت اور حاکمیت ِ الہیہ ؛دورِ حاضر میں مارچ12 2۔13

حسن مدنی ، ڈاکٹر حافظ مسئلہ تکفیر وخروج اور علماء کی ذمہ داری مئی12 2۔10

معیشت واقتصاد

ذوالفقار علی ،حافظ اسلامی بینکوں میں رائج مضاربہ کی شرعی حیثیت مارچ13 80۔91

عثمان صفدر، حافظ اسلامی بنکاری ؛میزانِ شریعت میں مارچ13 92۔101

ذوالفقار علی ،حافظ سود کی حرمت اور شبہات کا ازالہ دسمبر13 15۔31

اسلام اور سائنس

شبیر احمد ،ابوفہیم انفس اور افاق میں آیاتِ الہیہ جنوری12 83۔92

طارق اقبال انسانی فکروعمل میں قلب کا کردار اور اسلام مارچ13 102۔112

تاریخ و سیر

عبدالرؤف ظفر ،ڈاکٹر اہل حدیث اور فتویٰ نویسی ؛ایک تاریخی جائزہ مارچ12 82۔105

عبدالرؤف ظفر ،ڈاکٹر اہل حدیث اور فتویٰ نویسی؛ قیام پاکستان کے بعد مئی12 49۔71

محمدیوسف انور، مولانا تحریک ختم نبوت اور علماے اہل حدیث ستمبر12 92۔97

محمدیوسف انور ،مولانا ختم نبوت کی تحریکیں اور اہل حدیث دسمبر13 80۔85

یادِ رفتگان

اُختِ عبدالواسع مولاناابوالبرکات مدراسی ؒ جنوری12 93۔97

عبدالجبار سلفی،مولانا مولانا معین الدین لکھوی ؒ جنوری12 98۔90

عبدالجبار سلفی ،مولانا آہ! شیخ الحدیث مولانا عبدالمنان نورپوری مارچ12 106۔112

سعیدمجتبیٰ سعیدی مفکرِاسلام ڈاکٹر عبدالرشید اظہر ؒ مئی12 76۔78

حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ مولانا عبدالرشید اظہر؛کچھ یادیں کچھ باتیں! مئی12 79۔89

اُمّ عبدالربّ سلفی آہ! اُستاذی مولاناعبدالرشیداظہر مئی12 90۔109

عبدالقدوس سلفی حافظ عبدالرشید اظہر مئی12 109۔111

عبدالعزیز العتیق حافظ عبد الرشید اظہر کے بارے عربی تعزیتی قصیدہ مئی12 112

خالدسیال علامہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر؛جوکبھی بھلائے نہ جاسکیں گے مئی12 113۔126

اسحٰق زاہد، ڈاکٹر حافظ مولانا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کی ناگہانی وفات مئی12 127۔128

محمدرمضان یوسف سلفی باباے تبلیغ مولانا عبداللہ گورداسپوری ستمبر12 98۔112

صلاح الدین یوسف ،حافظ حاجی شیخ ظہور الٰہی ایک قابل اتباع نمونہ ستمبر13 85۔105

محمدیوسف انور،مولانا چند بھولی بسری یادیں ستمبر13 106۔111

ابوعبداللہ جابر دامانوی علامہ حافظ زبیر علی زئی دسمبر13 86۔98

رپوتاژ،مکاتیب وتبصرے

ارشاد الحق اثری،تنویر بٹ محمد عطاء اللہ صدیقی کی وفات پرتعزیتی خطوط جنوری12 91۔92

ادارہ مدیر اعلیٰ کا سعودی عالمی کانفرنس میں ''سلفیت'' کےموضوع پر خطاب جنوری12 108

محمدشفیق ،کوکب محدث کا یک سالہ اشاریہ جنوری 11ء تا دسمبر11ء جنوری12 109۔112

صلاح الدین یوسف ،حافظ'مسئلہ تکفیر وخروج ' پر تبصرہ جولائی12 110۔111

عبدالستار ،عبدالعزیز 'تکفیر وخروج اور عبدالرشید اظہر ' کے مضامین پر تبصرہ جولائی12 111۔112

ثریا علوی، پروفیسر کتاب 'لغاتِ قرآن اور عورت کی شخصیت' پر ایک نظر نومبر12 105۔112

آصف ،طارق،خضر جامعہ لاہورالاسلامیہ میں ہونیوالے خطابات کا خلاصہ ستمبر13 112۔130