نماز میں مختلف قراءات پڑھنے کا مسئلہ
اس میں شک نہیں کہ تمام متواتر قراءات(عشرہ ) درست اور نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہیں ، ان میں سے کوئی بھی قراءت کسی بھی مقام پر پڑھی جاسکتی ہے،نماز میں بھی اور نماز کے علاوہ بھی ۔ بہت ساری احادیث میں اس کی وضاحت ہے ، ان میں سے چند ایک ملاحظہ فرمائیں :عُمَرَ بْنَ الخَطَّابِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، يَقْرَأُ سُورَةَ الفُرْقَانِ فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَمَعْتُ لِقِرَاءَتِهِ، فَإِذَا هُوَ يَقْرَأُ عَلَى حُرُوفٍ كَثِيرَةٍ، لَمْ يُقْرِئ مزید مطالعہ
کیا فرقہ وارانہ تشدد کے سامنے حکومت گھٹنے ٹیک دے گی؟
پاکستانی قانون کے مطابق تمام سرکاری ، نیم سرکاری اور پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیاں اپنے رہائشیوں کی سماجی اور مذہبی ضروریات پورا کرتے ہوئے پارک، قبرستان اور مساجد کے لئے اراضی مختص کرتی ہیں ۔ بعض رہائشی سوسائٹیاں خود مساجد کا انتظام کرتی ہیں اور بعض انتظامات کی ذمہ داری معتمد اداروں یا افراد کے حوالے کر دیتی ہیں ۔ اہل سنت کے تینوں مکاتب فکر بریلوی ، دیوبندی اور اہل حدیث کے پاس سوسائٹیز کی مساجد موجود ہیں ، اہل تشیع کو بھی تقریباً ہر بڑی سوسائٹی میں امام بارگاہ کے لیے جگہ ملی ہوئی ہے۔ اس کا زیادہ منظ مزید مطالعہ
مخنث کے شرعی احکام اور حالیہ
مخنث کے شرعی احکام اور حالیہ Transgender Protection Act خالق کائنات نے انسان کی دو ہی صنفیں(Genders) پیدا کی ہیں جن سے انسانی معاشرہ کی پہلی اکائی خاندان بنتا ہے جسے قرآن کریم نے حصن (قلعہ) قرار دیا ہے۔ اس صنف کی نسلی بڑھوتری اور تحفظ کے دو رخ مرد و عورت ہیں جو کائنات کی ہر جنس کی طرح ایجابی اور سلبی مزاج رکھتے ہیں ۔ جان (روح) بجلی کی مانند Positive اور Negative ملنے سے ہی معرض وجود میں آتی ہے اور انسانی نطفہ امشاج خلاصہ 42 دنوں سے رخ متعین کر کے 4 ماہ میں مکمل ہونے پر اس میں روح ڈا مزید مطالعہ
بیعت لینے کا جواز کس کے لئے؟
بیعت دراصل اللہ تعالیٰ اور اس کے بندے کے درمیان ایک سودے اور معاہدے کا نام ہے۔ بندہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جان اور مال قربان کرنے کا عہد کرتا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ بندے کو اس کے بدلے میں جنت دینے کا وعدہ فرماتے ہیں ۔ قرآنِ مجید میں ایک جگہ بیعت کے اس مفہوم کو بڑے ہی خوبصورت اَنداز میں بیان کیاگیاہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :إِنَّ ٱللَّهَ ٱشْتَرَىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ ۚ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا مزید مطالعہ
بیرونی بین الاقوامی جامعات میں تعلیمی وظائف کیلئے
جامعۃ لاہور الاسلامیۃ میں مقابلہ کا امتحانجامعہ ہذا میں زیر تعلیم طلبہ کی یہ خواہش بجا طور پر حوصلہ افزا ہوتی ہے کہ وہ بیرونِ ملک عربی اور اسلامی جامعات میں اعلی ٰتعلیم کے حصول کے لئے جانا چاہتے ہیں۔ اس لئے بعض طلبہ وفاق المدارس کے امتحان (ثانویہ عامہ یا خاصہ) میں کامیابی کی بنیاد پر جامعہ ہذا کے ذیلی ادارے مدرسہ رحمانیہ کی 'ثانویہ عالیہ' کی سند حاصل کرنے کے لئے سفارشیں لانا شروع کردیتے ہیں، حالانکہ ایسے امتحانات جو 'وفاق' کے تحت ہوتے ہیں، ان کی سندیں صرف 'وفاق' ہی کی طرف سے جاری ہوتی ہیں۔ جو با مزید مطالعہ