<p>بیعت لینے کا جواز کس کے لئے؟</p>

بیعت دراصل اللہ تعالیٰ اور اس کے بندے کے درمیان ایک سودے اور معاہدے کا نام ہے۔ بندہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جان اور مال قربان کرنے کا عہد کرتا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ بندے کو اس کے بدلے میں جنت دینے کا وعدہ فرماتے ہیں ۔ قرآنِ مجید میں ایک جگہ بیعت کے اس مفہوم کو بڑے ہی خوبصورت اَنداز میں بیان کیاگیاہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :إِنَّ ٱللَّهَ ٱشْتَرَ&zwnj;ىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَ&zwnj;ٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ ۚ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُو مزید مطالعہ

<p>بیرونی بین الاقوامی جامعات میں تعلیمی وظائف کیلئے</p>

جامعۃ لاہور الاسلامیۃ میں مقابلہ کا امتحانجامعہ ہذا میں زیر تعلیم طلبہ کی یہ خواہش بجا طور پر حوصلہ افزا ہوتی ہے کہ وہ بیرونِ ملک عربی اور اسلامی جامعات میں اعلی ٰتعلیم کے حصول کے لئے جانا چاہتے ہیں۔ اس لئے بعض طلبہ وفاق المدارس کے امتحان (ثانویہ عامہ یا خاصہ) میں کامیابی کی بنیاد پر جامعہ ہذا کے ذیلی ادارے مدرسہ رحمانیہ کی 'ثانویہ عالیہ' کی سند حاصل کرنے کے لئے سفارشیں لانا شروع کردیتے ہیں، حالانکہ ایسے امتحانات جو 'وفاق' کے تحت ہوتے ہیں، ان کی سندیں صرف 'وفاق' ہی کی طرف سے جاری ہوتی ہیں۔ جو با مزید مطالعہ