کبار اشعری محدثین کی خدمات اور غالیانہ فتووں کا جائزہ
کبار اشعری محدثین کی خدمات اور غالیانہ فتووں کا جائزہشیخ علوی بن عبدالقادر السقاف[1]ڈاکٹر حافظ طاہر اسلام عسکری[2]مسلم مکاتبِ فکر کے مابین اختلاف کوئی آج کا حادثہ نہیں؛ یہ صدیوں سے ہماری علمی تاریخ کا حصہ چلا آ رہا ہے۔ لیکن اہلِ سنت کی علمی روایت نے اختلاف کو کبھی عدل و انصاف سے بے نیاز نہیں ہونے دیا اور اس اصول کو ہمیشہ پیش نظر رکھا گیا کہ جہاں خطا ہو، وہاں نقد کیا جائے؛ جہاں حق ہو، وہاں اس کا اعتراف کیا جائے؛ اور کسی عالم کی ایک لغزش کو اس کی پوری علمی زندگی، دینی خدمات اور حسنات پر حاوی نہ مزید مطالعہ