امریکہ ایران جنگ اور  مشرقِ وسطیٰ کے بدلتے حالات

بین الاقوامی سیاست کا منظرنامہ جب بھی سنجیدگی سے دیکھا جائے تو ایک تلخ حقیقت بار بار خود کو منواتی ہے کہ دنیا کے طاقتور ممالک کے اصول اکثر حالات کے تابع بدل جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر کشیدگی اور تصادم کے دہانے پر کھڑا دکھائی دیتا ہے، جہاں ایک طرف امریکہ کی قیادت میں عالمی طاقت کا دباؤ ہے اور دوسری جانب ایران اپنے دفاع اور بقا کے بیانیے کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ یہ محض دو ریاستوں کا تنازع نہیں بلکہ طاقت، مفاد اور بیانیے کی وہ کشمکش ہے جس نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے مزید مطالعہ