سالانہ تقریبات جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ)
سالانہ تقریبات جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ) جامعہ لاہور الاسلامیہ المعروف جامعہ رحمانیہ ملک عزیز پاکستان کی ایک معروف دینی ومرکزی تعلیمی درسگاہ ہے، جہاں قرآنِ کریم اور علومِ شریعت کی تدریس 50 سال سے زائد عرصہ سے خالص علمی مزاج کے ساتھ جاری ہے۔ ہر سال ادارے میں مختلف علمی و تربیتی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، جن کا مقصد طلبہ وطالبات کی تعلیمی محنت کا اظہار اور قرآنی علوم کی عملی صورتوں کو پیش کرنا ہوتا ہے۔ 2025ء میں بھی جامعہ کے متعدد شعبہ جات کی جانب سے سالانہ اہم تقریبات منعقد ہوئیں۔ ان مزید مطالعہ
تنظیم المساجد و المدارس السلفیہ، پاکستان تاسیسی اجلاس کی روداد
پاکستان میں اہل حدیث مکتبِ فکر کی مساجد اور مدارس نہ صرف دینی تعلیم کے مراکز ہیں بلکہ اسلام کے خالص پیغام کے علمبردار بھی ہیں۔ حالیہ چند برسوں میں مساجد پر ناجائز قبضے، جبری بندش اور اہل حدیث علماء کی حق گوئی پر قدغن جیسے مسائل سامنے آئے ہیں۔ ان حالات میں ضرورت تھی کہ ایسی تنظیم وجود میں آئے جو ان کے مساجد و مدارس کے تحفظ، علماء کے وقار اور لوگوں کی رہنمائی کے لیے مؤثر اور منظم کردار ادا کرے۔ اس مقصد کے تحت جامعہ لاہور الاسلامیہ کے ہیڈ آفس مجلس التحقیق الاسلامی 99-جے بلاک ماڈل ٹاؤن، لاہور میں 12 مزید مطالعہ