مسجد میں نکاح … ایک ماڈل مسجد
ایک مسجد ہے ۔ اس سے کچھ فاصلے پر ایک بیوہ کا گھر ہے۔ گھروں میں کام کر کے بس پیٹ پالتی ہے۔اس کی 4 یتیم بیٹیاں ہیں۔ بیٹیاں جوان ہوتی ہیں۔ بیوہ ان کی رخصتی کا سوچتی ہے۔ وسائل نہیں ہیں۔ شادی کرنی ہے ۔ دردر مانگتی ہے۔ ادھر ادھر سے جمع کرتی ہے۔ ایک بیٹی کی رخصتی کے لیے کم از کم چار یا چھ سال تک رقم جوڑتی ہے۔ قرض لیتی ہے۔ بچت کرتی ہے۔ مدد لیتی ہے ـ وہ کچھ اور نہ بھی کرے تو اس کو بیٹی کی رخصتی کے دن باعزت رخصتی کے لیے ایک اچھی جگہ چاہیے ، اچھا کھانا چاہیے ، اچھے کپڑے چاہیں۔مسجد سے کچھ فاصلے پر سالو مزید مطالعہ