صحابہ کرام کی درایتِ تفسیری کی حجیت
حافظ عبداللہ محدث روپڑی کے افکار کا تجزیاتی مطالعہ
صحابہ کرام کی درایتِ تفسیری کی حجیتحافظ عبداللہ محدث روپڑی کے افکار کا تجزیاتی مطالعہحافظ حنین قدوسی [1]یہ مضمون مجتہد العصر حافظ عبداللّٰہ محدث روپڑی کی نہایت اہم اور فکر انگیز تصنیف ’’درایتِ تفسیری ‘‘ کا ایک بصیرت افروز تجزیاتی تعارف ہے۔ اس کتاب میں تفسیرِ قرآن کے ایک نہایت بنیادی اور فیصلہ کن مسئلے، یعنی صحابۂ کرام کی درایتِ تفسیری کی حجیت کو موضوعِ بحث بنایا گیا ہے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اصولِ تفسیر کے باب میں جس منہج کی اصولی رہ نمائی فرمائی تھی، محدث روپڑی نے اسی کو اپنے مخصوص استدل مزید مطالعہ
محدثِ وقت شیخ ابو اسحاق الحوینی... ایک شمع جو بجھ گئی!
یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ اہلِ علم کے قافلے کا وہ چراغ، جو صفحۂ گیتی پر حدیثِ رسول ﷺ کی روشنی بانٹتا رہا، آج خود عدم کے اندھیروں میں چھپ گیا!محدث ابو اسحاق الحوینی... وہ نام جسے علماے حدیث میں امتیاز حاصل تھا، وہ ہستی جس نے قال اللّٰہ و قال الرسول کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنایا، وہ محقق جس کی نگاہ روایت کی باریکیوں کو یوں پرکھتی تھی جیسے جوہری نگینے کو پرکھتا ہے۔ حدیث کی سند ہو یا متن، رجال کی جرح ہو یا تعدیل، شیخ الحوینی کی زبان جب کسی مسئلے پر کھلتی تو گویا قرونِ اولیٰ کے محدثین کا لہجہ س مزید مطالعہ