علوم  تجوید وقراءات  کی فرضیت

ہمارے لیے یہ سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری اور ابدی پیغام کے لیے اس امت کا انتخاب کیا ہے ۔ قرآن مجید محض  اللہ کی کتاب نہیں بلکہ یہ کلام اللہ ہے ، جسے اللہ تعالیٰ نے باقاعدہ کلام فرمایا ہے ۔ اس کے کلام اللہ ہونے کا تقاضا یہ ہے کہ اس کو اس کے اصلی  الفاظ اور حقیقی لہجہ میں ادا کیا جائے ۔اس میں شک نہیں کہ پچھلے چند سالوں میں   جب  سے دینی مدارس میں  تجوید و قراءات کا شعبہ قائم ہوا ہے بہت  بہتری آئی ہے ۔قراءات کانفرنسز کے ذریعے اس کی طرف  لوگوں کی توجہ  بڑھی اور شوق پیدا ہوا ہے ۔ ا مزید مطالعہ

تعارفِ کتب

نام کتاب : مولانا عبدالغفار حسن ( حیات و خدمات)تالیف و ترتیب: ڈاکٹر صہیب حسن (لندن) ڈاکٹرسہیل حسن(سلام آباد)صفحات : 200ناشر: مکتبہ اسلامیہ غزنی سٹریٹ اُردو بازار لاہورحضرت یوسف ﷩ نے جیل کے ساتھیوں سے اپنا تعارف کرواتے ہوئے فرمایا تھا :'' میں اپنے آبا كى مذہب ِتوحید کا پیر کار ہوں ۔''﴿وَاتَّبَعتُ مِلَّةَ ءاباءى...﴿٣٨﴾... سورة يوسفیعنی خاندانی عظمت وہاں قابل تعریف ہے جہاں عقیدہ سلامت اور خاندانی تاریخ قابل قدر ہو۔ مولانا صہیب حسن خوش نصیب ہیں کہ وہ ایک ایسے علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کی آب و مزید مطالعہ